پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا میں پاکستان کی پہلی گشتی عدالت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔یہ عدالت صوبہ کے مختلف علاقوں میں جا کر تنازعات کے فیصلے کرے گی۔ گشتی عدالت کا افتتاح پشاور میں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد خان نے ایک تقریب میں کیا۔ ذرائع سے گفت گو میں انہوں نے […]
کراچی (جیوڈیسک) ونڈر ویمن اور سپر گرل اب پاکستان کی ٹی وی اسکرین پر دھوم مچانے آ رہی ہے، پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ ٹی وی سیریز برقع ایونجر آپ جیو تیز پر ہر اتوار کی شام 6 بج کر 2 منٹ پر دیکھ سکیں گے۔ برقع ایونجر کی کہانی ایک خاتون اسکول ٹیچر کے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے فیڈریشن کوئی کام نہیں کر رہی، چند ایک ٹائٹل ایشین سطح پر آئے ہیں ، ورلڈ ٹائٹل کیلئے کھلاڑیوں کو محنت کرنا ہو گی۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے ستمبر سے پہلے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر تک کا ادھارفراہم کرنے کی پیشکش کردی جو پرانے بیرونی قرضے چکانے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 40 سے 50 کروڑ ڈالر دے سکتا ہے۔ یہ رقم ستمبر میں آئی ایم […]
کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے بیراج کالونی سکھر میں واقع آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹر پر دہشتگردانہ حملے پر تشویش اور اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے ہمیشہ دیانتداری، عزم و حوصلے اور جانفشانی سے تحفظ پاکستان کا فریضہ انجام […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان سپورٹس بورڈ نے نچلے درجے کے 44 ملازمین کو فارغ کر دیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ نے اپنی غلطیوں کو چھپانے کے پیش نظر سپورٹس کمپلکس میں کام کرنے والے 44 ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔ فارغ ہونے والے ملازمین میں مالی، گارڈز، گرانڈز مین اور ویٹرز شامل ہیں۔ […]
امریکی نمائندہ خصوصی جیمز ڈوبنز کا پاکستان کا دورہ منسو خ ہو گیا۔ امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا دورہ بھی موخر ہونے کا امکان ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے دو روزہ دورے پر 28 جولائی کو پاکستان آنا تھا لیکن اہلیہ کی بیماری کے باعث انہوں نے اپنا دورہ ملتوی کر دیا۔ جان […]
پاکستان (جیوڈیسک) کنگسٹن پروفیسر کے چلیں گے فارمولے یا پھر گیل دکھائے گا کھیل، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی جانے والی ایک روزہ سیریز پاکستان 3-1 سے جیت چکا ہے۔
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان سے چھ سال کے بعد یورپ کو مچھلیوں کی برآمد شروع ہو گئی، یورپی یونین کی پابندی ہٹنے کے بعد ملک سے مچھلیوں کا پہلا برآمدی کنسائنمنٹ اٹلی پہنچ گیا۔ چند ماہ قبل یورپی یونین نے کچھ پاکستانیوں کمپنیوں پر یورپ میں مچھلی برآمد کرنے پر سے پابندی اٹھالی تھی۔ 6 سال […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی ڈرون پروگرام پر تنقید کی وجہ سے پاکستان میں کئے جانے والے ڈرون حملوں میں کچھ کمی واقع ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ ڈرون پروگرام پر تنقید کے تناظر میں پاکستان میں کئے جانے والے ڈرون حملوں میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ڈرون پروگرام پر تنقید کی وجہ سے پاکستان میں کئے جانے والے ڈرون حملوں میں کچھ کمی واقع ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ ڈرون پروگرام پر تنقید کے تناظر میں پاکستان میں کئے جانے والے ڈرون حملوں میں کچھ […]
تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر نے کہا ہے کہ مسند اقتدر پر براجمان سرمایہ داروں نے پاکستان کو مقروض جبکہ قومی معشیت کو مفلوج کر دیا ہے حکمرانوں کے نزدیک اخلاقیات، انسانیت، اور انسانی حقو ق کی کوئی اہمیت یا کوئی وقعت نہیں ہے موجودہ مفاد پرست سیاستدان 18 کروڑ عوام کیلئے […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈھائی سال کے وقفے کے بعد ساڑھے پانچ سو کلو گرام آموں کی کمرشل شپمنٹ جاپان روانہ کر دی گئی۔ حکومت نے جاپانی ضرورت کے تحت آم کی تیاری کا ایک چھوٹا پلانٹ کراچی ایئر پورٹ پر نصب کیا ہے۔ جبکہ پندرہ ٹن یومیہ وی ایچ ٹی پلانٹ آئندہ ماہ پاکستان پہنچ جائے […]
پاکستان نے کہاہے کہ وہ دوحہ میں طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل کی حمایت کرتا ہے، پاک بھارت بات چیت کا عمل جاری رہنا چائیے۔ ترجمان دفترخارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران زرائع کو بتایا کہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا دورہ افغانستان اہم تھا دونوں ممالک صدر حامد کرزئی کے دورہ اسلام آباد […]
یو ایس پاکستان وومن کونسل کی جانب سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ہیڈ آفس میں فیشن اور ٹیکسٹائل انڈسٹری میں خواتین کیلئے کاروباری امکانات اجاگر کرنے اور جدید مارکیٹ کے رجحانات سے واقفیت کے ذریعے کاروبار میں بہتری لانے میں انکی مدد کیلئے ایک سمپوزیم کا اہتمام کیا گیا۔ گذشتہ روز […]
پیرمحل : مسند اقتدر پر براجمان سرمایہ داروں نے پاکستان کو مقروض جبکہ قومی معشیت کو مفلوج کر دیا ہے حکمرانوں کے نزدیک اخلاقیات، انسانیت، اور انسانی حقو ق کی کوئی اہمیت یا کوئی وقعت نہیں ہے موجودہ جمہوری و ناکام سیاسی سسٹم اور مفاد پرست سیاستدان 18 کروڑ عوام کیلئے نفرت کا ایک بحران […]
لاہور : ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ سفر عمرہ و زیارت حرمین الشریفین سے آج واپس پہنچ گئے ہیں۔ سعودی عرب میں اپنے قیام کے دوران انہوں نے مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ۔ ریاض، جدہ، دمام، الجبیل، ابہا، خمس اور مشیط میں پاکستانی بھائیوں کے بڑے بڑے اجتماعات اور افطار پارٹیوں […]
جارحانہ بیٹنگ کے ماہر کرس گیل پاکستان کے خلاف پہلے سے پانچویں نمبر پر دھکیلے جانے کے باوجود فیل ہی رہے۔ بڑے بڑوں کے چھکے چھڑا دینے میں مشہور کرس گیل کا کھیل پاکستانی بولرز کے سامنے ایک بار پھر فیل ہو گیا۔ ہوم سیریز میں پاکستانی طوفانی اٹیک نے کرس گیل کا ہی غرور […]
ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ اور سیریز میں فتح کے باوجود گرین شرٹس کی آئی سی سی رینکنگ میں چھٹی پوزیشن برقرار ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم کی چھٹی پوزیشن ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے میچزکی سیریز میں فتح کے باوجود اس کی یہ پوزیشن برقرار ہے۔ پانچویں […]
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سولین صدر اپنی آئینی مدت پوری کر رہا ہے۔ ہمارے بہت ہی قابل قدر صدر پاکستان آصف علی زرداری کی مدت صدارت 9 ستمبر کو پوری ہو رہی ہے۔ آئین کے مطابق صدر کی مدت مکمل ہونے سے ایک ماہ پہلے نئے صدارتی انتخابات کروا کے صدر کا انتخاب ضروری […]
تجارتی بنیادوں پر پاکستان سے جاپان کو پانچ سو پچاس کلو گرام آم کی پہلی شپمنٹ منگل کے روز غیرملکی ائیرلائن کے ذریعے کی گئی۔ مارچ دو ہزار گیارہ میں پاکستانی آموں میں وائرس کی موجودگی کو جواز بناکر جاپان نے پاکستانی آم کا داخلہ اپنے ملک میں بند کردیا تھا۔ اس دوران پاکستان نے […]
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پانچ ویں ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر سیریز تین ایک سے جیت لی۔ وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ٹیم کو سیریز میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ سینٹ لوشیا میں ویسٹ انڈیز کے 242 رنز کے تعاقب میں پاکستان […]
وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف پاکستان کو پانچ اعشاریہ تین ارب ڈالر کی بجائے چھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کا نرم شرائط پر قرضہ دینے پر رضامند ہے۔ مشترکہ مفادات کی کونسل کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آئی […]
کراچی (جیوڈیسک) شاہراہ پاکستان پر عائشہ منزل سے واٹر پمپ چورنگی کی جانب جاتے ہوئے نصیرآباد اسٹاپ کے قریب قائم سی این جی اسٹیشن کے باہر کھٹری ہوئی روٹ نمبر ڈبلیو 11 کی مسافر بس کو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے شیشے توڑنے کے بعد آگ لگا دی اور فرار ہو گئے، واقعے کی اطلاع […]