پاکستان کے عوام سرخرو اور مشرف جلد رہا ہونے والے ہیں محمد رئیس

کراچی : پرویز مشرف کی ضمانت کی منظوری پر پاکستان کے عوام اور آل پاکستان مسلم لیگ کے کارکنان و عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے حلقہ 128سے صوبائی امیدوار اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما محمد رئیس نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے عزم و حوصلے استقامت و صبر اور ملک […]

.....................................................

پاکستان ویمنز برج ٹیم نے بھارت کو ہراکر چمپئن شپ جیت لی

پاکستان ویمنز برج ٹیم نے بھارت کو ہراکر چمپئن شپ جیت لی

کراچی (جیوڈیسک) نانی،بیٹی اور نواسی پر مشتمل پاکستانی ویمنز برج ٹیم نے بھارت کو شکست دیکر فیڈریشن آف ایشیا مڈل ایسٹ برج چمپئن شپ جیت لی، تاش کے پتوں کا کھیل کھیلنے، پاکستان کی پانچ رکنی ویمنز ٹیم بھارت گئی، اور فاتح بن گئی۔ پاکستان کی ٹیم میں ایک ہی خاندان کی تین نسلوں کے […]

.....................................................

پاکستان میں بھارتی سکھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

پاکستان میں بھارتی سکھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق پاکستان میں ایک بھارتی سکھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا، بھارت کے شہر دہلی کا رہائشی 69 سالہ جسویندر سنگھ پاکستان میں اپنے گرو کی برسی کی رسومات میں شرکت کرنے کے لئے پاکستان آیا تھا۔ گزشتہ روز لاہور میں ریل کے سفر […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور لیبر ونگ پاکستان کے صدرزبیر خان نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ ہی صحیح معنوں میں (ن) لیگی حکومت کا پہلا امتحان ہوگا

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور لیبر ونگ پاکستان کے صدرزبیر خان نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ ہی صحیح معنوں میں (ن) لیگی حکومت حکومت کا پہلا امتحان ہو گا، جس سے اُن کی ترجیحات کا انداز ہ ہوجائے گا۔ پارلیمنٹ میں عہدوں کے حصول کے لیے مختلف جماعتوں کے مابین […]

.....................................................

بالی ووڈ فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے پاکستان میں بھی دھوم مچادی

بالی ووڈ فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے پاکستان میں بھی دھوم مچادی

بالی ووڈ فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے پاکستان میں بھی دھوم مچادی۔ بھارتی فلم یہ جوانی ہے دیوانی پاکستان میں بھی باکس آفس پر بھرپور کامیابی حاصل کر رہی ہے۔ دنیا بھر کی طرح لاہور میں بھی فلم کا پریمیئر شو منعقد کیا گیا، جس میں شو بز ستاروں نے شرکت کی۔

.....................................................

پاکستان ایک عذابِ مسلسل میں

پاکستان ایک عذابِ مسلسل میں

پاکستان کو معرض وجود میں آئے ہوئے 65 برس سے زائد کا عرصہ ہو چلا ہے، کسی بھی ملک و قوم کی ترقی اور استحکام کے لئے یہ عرصہ بہت ہوتا ہے، ہمارے بعد بہت سے آزادی حاصل کرنے والے ممالک ترقی کی دوڑ میں آگے نکل چکے ہیں۔ اﷲتعالی نے اس مملکت خداد کو […]

.....................................................

پاک ٹی ہائوس

پاک ٹی ہائوس

پاک ٹی ہاوس لاہور پاکستان میں واقع ایک قہوہ خانہ تھا جو کہ شہر کے فنون لطیفہ سے شغف رکھنے والی نامور شخصیات کی بیٹھک کے طور پر مشہور تھا۔ یہاں ثقافتی، ادبی اور فنی شخصیات محافل کا انعقاد کرتی تھیں یہاں آنے والی چند چیدہ شخصیات میں فیض احمد فیض، ابن انشائ۔احمد فراز، سعادت […]

.....................................................

آئس لینڈ دنیا کا پرامن ترین ملک, پاکستان 157ویں نمبر پر

آئس لینڈ دنیا کا پرامن ترین ملک, پاکستان 157ویں نمبر پر

آئس لینڈ کو دنیا کا پرامن ترین ملک قرار دے دیا گیا ہے۔ پرامن ملکوں کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان 157 ویں نمبر پر ہے۔ گلوبل پیس انڈکس کے مطابق ہماری دنیا 2008 کے مقابلے میں پانچ فیصد کم پرامن ہوگئی ہے۔ امن کے حوالے سے آئس لینڈ کے شہری سب سے زیادہ خوش […]

.....................................................

پاکستان سے پولیو کی مہم کے خاتمے میں بل گیٹس کی دلچسپی

پاکستان سے پولیو کی مہم کے خاتمے میں بل گیٹس کی دلچسپی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مکمل طور پر پولیو کی بیماری ختم کرنے کیلئے پاکستان کی امداد جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں بل گیٹس فانڈیشن کے خصوصی نمائندے نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور نواز شریف کو وزیر […]

.....................................................

توانائی بحران کا حل کیا ہے؟

توانائی بحران کا حل کیا ہے؟

پاکستان میں توانائی کی بحران ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے جس سے پورا پاکستان متاثر ہے، توانائی کی بحران کی وجہ سے پاکستان میں محکمہ واپڈا کھربوں روپے خسارے میں ہے جبکہ 14 سال سے زائد عرصے سے پاکستانی عوام بجلی کے لئے ترس رہی ہے۔ جدید دور میں تمام مشینریاں بجلی کے زریعے […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما سابق امیدوار حلقہ پی پی 112 شیخ عمر اعجاز کی رہائشگاہ واقعہ محلہ عید گاہ روڈ لالہ موسیٰ سے نامعلوم افراد ان کی گاڑی نمبری LEB728/11 لے اڑے

گجرات : پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما سابق امیدوار حلقہ پی پی 112 شیخ عمر اعجاز کی رہائشگاہ واقعہ محلہ عید گاہ روڈ لالہ موسیٰ سے نامعلوم افراد ان کی گاڑی نمبری LEB728/11 لے اڑے پولیس تھانہ سٹی لالہ موسیٰ مصروف تفتیش ہے، ضلع گجرات کے سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات نے واقعہ کی […]

.....................................................

وفا کا یہ کیسا صلہ ملا

وفا کا یہ کیسا صلہ ملا

پاکستان میں اس وقت پرانی مردم شماری کے مطابق تقریباً اٹھارہ کروڑ عوام بستے ہیں۔ کسی بھی ملک میں اتنی بڑی تعداد میں بسنے والی عوام کو ان کے اپنے ہی ملک میں ان کی اہمیت کو تسلیم نہیں کیا جاتا۔ یہ نہایت دلخراش اور تکلیف دہ امر ہے کہ پاکستان میں بسنے والے اتنی […]

.....................................................

آئی سی سی چیمپینزٹرافی جنوبی افریقہ نے پاکستان کو61 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی چیمپینزٹرافی جنوبی افریقہ نے پاکستان کو61 رنز سے شکست دے دی

پاکستان (جیوڈیسک) چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ بی کے ایک اھم میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو کامیابی کے لئے دو سو پینتیس رنز کا ہدف دیا تھا۔ برمنگھم میں جاری میچ کا ٹاس جنوبی افریقہ نے جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ نے مقررہ پچاس اوورز میں نووکٹوں پر دو دو چونتیس […]

.....................................................

پاکستان کو انقلاب فرانس جیسی جدو جہد کی ضرورت ہے، الطاف حسین

پاکستان کو انقلاب فرانس جیسی جدو جہد کی ضرورت ہے، الطاف حسین

پاکستان (جیوڈیسک) اے پی ایم ایس او کے 35 ویں یوم تاسیس پر کارکنوں نے تجدید عہد کیا۔ الطاف حسین کہتے ہیں کہ پاکستان کو انقلاب فرانس جیسی جدو جہد کی ضرورت ہے ، نقل کی بیماری تعلیم کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اے پی […]

.....................................................

پاکستان میں پانچ سال کے دوران سرمایہ کاری میں 42 فیصد کمی

پاکستان میں پانچ سال کے دوران سرمایہ کاری میں 42 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری بیالیس فیصد کم ہو گئی۔ ملکی بچت کے حجم میں بھی تیس فیصد کمی ہو گئی۔ گزشتہ پانچ سال کے دوران کرپشن، امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور توانائی کے بحران نے معیشت کا حلیہ بگاڑ دیا۔ […]

.....................................................

ورلڈ ٹیم سکواش چیمپئن شپ، پاکستان نے روس کو شکست دیدی

ورلڈ ٹیم سکواش چیمپئن شپ، پاکستان نے روس کو شکست دیدی

ورلڈ ٹیم سکواش چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ رانڈ میں پاکستان نے روس کو تین صفر سے شکست دیدی. فرانس کے شہر Mulhouse میں جاری سکواش ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ رانڈ میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاری ہے ۔ پول سی کے میچ میں فرحان زمان نے روس کے (Aleksander Shilov) کو یکطرفہ مقابلے […]

.....................................................

پاکستان کا بھارت سے پانچ سو میگاواٹ بجلی کی درآمد کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا بھارت سے پانچ سو میگاواٹ بجلی کی درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت سے پانچ سو میگاواٹ بجلی کی درآمد کیلئے وزارت پانی و بجلی حکام آج بھارتی وفد سے مذاکرت کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارت سے بجلی کی درآمد کیلئے مذاکرات دونوں ممالک کے تکنیکی ماہرین کے درمیان ہوں گے۔ مذاکرات کو خفیہ رکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت سے […]

.....................................................

آج کے پاکستان میں آمریت کی کوئی گنجائش نہیں : صدر مملکت

آج کے پاکستان میں آمریت کی کوئی گنجائش نہیں : صدر مملکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمانی سال کے آغاز پر مسلسل چھٹی بار پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب اعزاز ہے۔ جمہوریت کے لیے محترمہ بینظیر بھٹو اور نواز شریف نے قربانیاں دیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ نومنتخب […]

.....................................................

تحریک طالبان پاکستان کی داستان

تحریک طالبان پاکستان کی داستان

تحریک طالبان پاکستان یا کالعدم تحریک طالبان ایک تنظیم ہے جو پاکستان میں خودکش حملوں اور دیگر جراہم میں ملوث ہے۔ پاکستان میں سر گرم کئی تنظیمیں طالبان کی نام استعمال کرتی ہیں۔ جو خود کش حملوں اور مسلح لڑائیوں میں ملوث بتائی جاتی ہیں۔ ان میں شدید نوعیت کے اختلافات بھی موجود ہیں اور […]

.....................................................

جاوید ہاشمی نے پارلیمنٹ میں دیا بیان واپس لے لیا

جاوید ہاشمی نے پارلیمنٹ میں دیا بیان واپس لے لیا

  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے نواز شریف سے متعلق پارلیمنٹ میں دیا بیان واپس لے لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بیان واپس لینے کیلئے پارٹی سے زیادہ اہلخانہ کا دبا تھا۔ یہ وہ بیان تھا جس پر تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی کو ہر جگہ وضاحت […]

.....................................................

جنوبی افریقا سے میچ میں مارویا مرجاو والی صورت حال ہوگی، مصباح الحق

جنوبی افریقا سے میچ میں مارویا مرجاو والی صورت حال ہوگی، مصباح الحق

برمنگھم (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا سے میچ میں مارویامرجاو والی صورت حال ہو گی، بیٹسمینوں کو ذمہ داری کا احساس کرنا ہو گا، جبکہ ڈی ویلیئرز کہتے ہیں کہ حریف کی طاقت کا بخوبی اندازہ ہے۔ برمنگھم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے […]

.....................................................

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک اور بیل آوٹ پیکج کی ضرورت پڑسکتی ہے : اے ڈی بی

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک اور بیل آوٹ پیکج کی ضرورت پڑسکتی ہے : اے ڈی بی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کا حال اتنا خراب ہے کہ آئی ایم ایف سے ایک اور بیل آوٹ پیکج کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی سے گفتگو میں ورنر لائی پیچ نے کہا کہ پاکستان کے اقتصادی مسائل پر قابو پانے سے […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور جنوبی افریقا کا ٹکرا

چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور جنوبی افریقا کا ٹکرا

لندن (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2013 میں آج پاکستان اور جنوبی افریقا کا ٹکرا ہو گا۔ دونوں ٹیمیں پہلے میچ میں شکست سے دوچار ہوئیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا ، دونوں ٹیموں کے کپتان آج کے ہونے والے میچ کو do or die قراردے رہے ہیں ، مصباح کہتے ہیں ڈیل اسٹین کے بغیر […]

.....................................................

جنرل سیکریٹری سندھ کی سربراہی میں آل پاکستان مسلم لیگ کا اجلاس

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری مسلم بھٹو کی زیرصدارت اے پی ایم ایل ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں سیکریٹری فائنانس اینڈایڈمن شاہد قریشی سینئر رہنما اسلم مینائی وصی قریشی عبدالقیوم جمشید جان نائلہ انعام فیروزہ وارثی و دیگر رہنماؤں اور اراکین نے مسلم بھٹو کو سندھ کا جنرل سیکریٹری […]

.....................................................