چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کو تجزیہ کاروں نے انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چین ہر مشکل وقت میں کام آیا اور اب بھی پاکستان بجلی سمیت کئی شعبوں میں فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ سینئر تجزیہ کار طلعت مسعود نے زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ […]
آپ سوچ رہے ہونگے کہ ابھی نئی حکومت نے حلف بھی نہیں اُٹھایا اور راقم السطور بجٹ کی کہانی لے کربیٹھ گیاہے۔لیکن اس میں ہماری کہیں کوئی غلطی اگر آپ کو مل جائے تو بجا ورنہ تو نئی حکومت کے لئے وقت ہی ایسا معین کیاگیاہے کہ حلف اُٹھائو اور بجٹ پیش کرو۔کس قدر ناانصافی […]
الیکشن مہم کے دوران ہر سیاسی پارٹی نے اپنے جلسے اور جلسوں میں عوام سے بلند و بالا دعوے کیے کہ تم ہمیں ووٹ دو اور ہم ہنگامی بنیادوں پر تمھارے مسائل حل کریں گے۔کسی نہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا تو کسی نے نیا پاکستان بنانے کا وعدہ کیا۔عوام نے […]
٢٠١٣ کے انتخابات سے قبل یہ بات بڑوثوق سے کہی جارہی تھی کہ پاکستان تحریکِ انصاف مسلم لیگ(ن) کے ووٹوں پر ہاتھ صاف کرے گی لہذا کئی مبصرین کا خیال تھا کہ ان دونوں جماعتوں کی باہمی چپقلش سے دائیں بازو کا ووٹ تقسیم ہوگا جس کا پی پی پی بھر پور فائدہ اٹھائے گی […]
چین (جیوڈیسک) وزارت خارجہ سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق چین کے وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلی سطحی وفدبھی دورے پر ہے۔ چین کے وزیراعظم کایہ پہلاباضابطہ سرکاری دورہ ہے وہ اس موقع پرصدرمملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے،صدرمملکت چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں ایوان صدرمیں ظہرانہ دیں گے۔ بعدازاں چینی وزیراعظم صدرمملکت […]
کائنات نظام قدرت کے مطابق اپنے چکر پورے کر رہی تھی ۔دن نکلتا ،سورج اپنی تمام تر توانائیوں کے ساتھ طلوع ہوتا،لوگ اپنے کام کاج میں مصروف ہو جاتے،بوڑھے لوگ سورج کی جانب دیکھتے ہوئے وقت کا اندازہ کرتے،شفق پھوٹتی سورج غروب ہو جاتا ۔شام کا اندھیرا ہر سو پھیلتے ہی لوگ اپنے گھروں میں […]
لاہور(جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اہم اجلاس آج لاہور میں ہوگا جس میں ٹیم مینجمنٹ میں ردوبدل اور ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کی تیاریوں سمیت کئی اہم فیصلے متوقع ہیں ۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے اجلاس کی صدارت پی ایچ ایف کے صدر قاسم ضیا کریں گے۔ اجلاس میں […]
قومی امنگوں کو توقعات کے آخری پائیدان پر پہنچانے والا الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے مسلسل میڈیا کی زدپر ہیں۔ انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلیوں کے خلاف جہاں تمام ہی سیاسی جماعتیں شورمچارہی ہیں اور دھرنوں کے ذریعے اپنا احتجاج ریکارڈ کرارہی ہیں وہیں […]
بھمبر : مسلم لیگ ن کی کامیابی پورے پاکستان کی عوام کی کامیابی ہے عوام نے شیر پر مہر لگا کر باشعور ہونے کا ثبوت دیا ہے میاں محمد نوازشریف ہی پاکستان کو مشکل حالات سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے میاں نوزشریف تمام چیلنجز کو بخوبی حل کرنے کی صلاحیت رکھتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کی کل پاکستان آمد پر شاندار استقبال کا فیصلہ کیا گیا .اکیس توپوں کی سلامی اور گارڈ آف آنر بھی دیا جائے گا۔ چکلالہ ائیر بیس پر صدر آصف زرداری اور نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو ان کا استقبال کریں گے۔ چینی وزیراعظم کا طیارہ جب پاکستان […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ اداکار سنی دیول اور بوبی دیول نے پاکستان جانے کی خواہش ظاہر کر دی،کہتے ہیں کہ پاکستانیوں نے بہت پیار دیا ہے۔نئی فلم یملا پگلا دیوانہ ٹو کی ریلیز کے موقع پر لندن میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سنی دیول کا کہنا ہے۔ وہ اپنے چاہنے والے پاکستانیوں سے ملنا چاہتے ہیں۔ان […]
پاکستان ہاکی ٹیم کی انتظامیہ نے وسیع پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان کیا جارہا ہے۔۔۔ عام انتخابات میں شکست کے بعد ہیڈ کوچ اور مینیجراختر رسول نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اسلام آباد(جیوڈیسک) چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کی کل پاکستان آمد پر شاندار استقبال کا فیصلہ کیا گیا .اکیس توپوں کی سلامی اور گارڈ آف آنر بھی دیا جائے گا۔ چکلالہ ائیر بیس پر صدر آصف زرداری اور نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو ان کا استقبال کریں گے۔ چینی وزیراعظم کا طیارہ جب پاکستان […]
اس بات میں کوئی شک نہیں کے تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین عمران خان نے جو نعرہ عوام کو دیا اس پر عمل کروانے کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں ۔شہرقائد میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی نے پاکستان کی تاریخ تبدیل کررکھ دی ہے اور نوجوان نسل میں ایک نئے جذبہ پیداکردیا ہے […]
کراچی : محافظ پاکستان اور محسن عوام پرویز مشرف کے ساتھ روا ناروا سلوک کے خلاف احتجاج اور پرویز مشرف کی رہائی کے حق میں مظاہرے کرنے والے تمام محبان پرویز مشرف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری شاہد قریشی نے کہا ہے کہ مشرف کے حق میں […]
ملکی خدمت کے حوالہ سے اگر بات کی جائے تو بہت کم ایسے لوگ ہیں جن کے کارناموں پر فخر کیا جاسکے اگر کسی نے کوئی اچھا کام کیا بھی ہے تو اس میں اپنا لالچ سرفہرست رکھااور اس کے بعدپھر وہ کام شروع کرنے کی اجازت دی آج جو لیڈر اپنے اپنے کاموں پر […]
28مئی پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے۔ اس دن 3بج کر16 منٹ پر اس وقت کے وزیرا عظم پاکستان میاں نواز شریف نے بٹن دباکہ ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو ناقابل تسخیر ملک بنا دیا۔ یہ ایٹمی دھماکے کرتے وقت پاکستان پر کتنا دباؤ تھا اس کو بیان نہیں کیا جاسکتا ۔ وقت […]
پاکستان(جیو ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے طالبان سے مذاکرات اور امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے مولانا سمیع الحق سے تعاون مانگ لیا۔اکوڑہ خٹک پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال ترجیحی بنیادوں پر بہتر بنانے کا اعلان کر رکھا ہے اسی سلسلے میں پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلی پرویز خٹک […]
تحریکِ تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ اگر ہمارے ملک کے سیاست دان اپنی پارٹی مفاد کی بجائے ملک کے مفاد کو ترجیح دیتے تو اس وقت پاکستان جنت کی مانند ہوتا ہمارے سیاستدانوں کی ترجیحات صرف اپنی پارٹیوں تک محدود ہیں۔ ملکی مفاد پر پارٹی مفاد کو […]
آج کل اسلامی جمہوریہ پاکستان میں نمائندگی کا معاملہ بے ضرر موضوعِ بحث ہے۔جبکہ نمائندہ کا یہ معاملہ تو بہت قدیم دور سے ہی چلاآرہاہے۔اور دہائیوں سے یہ قوم نمائندگی کے موضوع پر سینہ کوبی کرتی چلی آ رہی ہے۔مگر معاملے کو اس محاورے کے تناظر میں دیکھنا فطری امر لگتا ہے کہ ” مرض […]
28مئی پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے۔ اس دن 3بج کر16 منٹ پر اس وقت کے وزیرا عظم پاکستان میاں نواز شریف نے بٹن دباکہ ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو ناقابل تسخیر ملک بنا دیا۔ یہ ایٹمی دھماکے کرتے وقت پاکستان پر کتنا دباؤ تھا اس کو بیان نہیں کیا جاسکتا ۔ وقت […]
کراچی : بیگم صہبا پرویز مشرف کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اس لئے ان کے نام سے منسوب کرکے من گھڑت خبریں پھیلانا ڈس انفارمیشن ہی نہیں بلکہ انتہائی گھٹیا اور غیر اخلاقی حر کت بھی ہے۔ یہ بات آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری شاہد قریشی نے بیگم صہبا مشرف […]
تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ چوری کی بنیاد پر جیتنے والے اور عوام کا مینڈیڈیٹ چرانے والے حکومت کے اہل نہیں ہیں اور نہ ہی ان چوروں سے خیر کی امید رکھی جاسکتی ہے۔ ملک کا مستقبل محفوظ بنانے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان فخرو […]
تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ ہار جیت الیکشن کا حصہ ہے اور ہم پاکستان کے بہتر مستقبل سے مایوس نہیں ہیں اس بار الیکشن میں ہماری پارٹی کی ناکامی کی وجہ عام آدمی تک ہمارا پیغام نہ پہنچنا تھا پارٹی کے مرکزی رہنمائوں روحیل اکبر […]