تلہ گنگ کی حبریں 16.05.2013

تلہ گنگ(ملک ارشد کو ٹگلہ سے ) حلقہ پی پی 23 میں کل 12 امیدواروں نے الیکشن میں حصہ لیا۔ تلہ گنگ(ملک ارشد کو ٹگلہ سے ) حلقہ پی پی 23 میں کل 12 امیدواروں نے الیکشن میں حصہ لیا۔ پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 199 تھی۔ رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 229574 تھی جبکہ 138460 ووٹ […]

.....................................................

منافقت کی سیاست

منافقت کی سیاست

پاکستان میں منافقت کی سیاست کا آغاز 14اگست 1947ء سے ہی شروع ہو گیا تھاجو آج تک جاری ہے پاکستان کے وجود میں آتے ہی اس وقت کے جاگیر دار سرمایہ دار جو انگریزوں کے خاندانی غلام تھے کسی نہ کسی طرح اقتدار کے ایوانوں میں داخل ہوئے اور پھر وہی سے ایسی مکروہ، گھنائونی […]

.....................................................

افغانستان : امریکی افواج کا انخلا، دس فوجی گاڑیاں پاکستان پہنچ گئیں

افغانستان : امریکی افواج کا انخلا، دس فوجی گاڑیاں پاکستان پہنچ گئیں

پشاور(جیوڈیسک) افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا جاری ہے، دس فوجی گاڑیاں طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئیں۔پاکستان کسٹم ذرائع کے مطابق افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ افغانستان بگرام امریکی بیس کیمپ سے دس امریکی فوجی گاڑیاں طورخم بارڈر کے راستے پاکستان میں داخل ہوئیں اور کسٹم کلیرنس کے […]

.....................................................

پاکستان ریلوے کا خسارہ 62 ارب روپے سے بڑھ گیا

پاکستان ریلوے کا خسارہ 62 ارب روپے سے بڑھ گیا

پاکستان(جیوڈیسک)ریلوے کا خسارہ 62 ارب روپے سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ وسائل کم اور مسائل بڑھنے کے باعث ہر آنے والے دن میں آپریشنل ٹرینوں میں کمی واقع ہو رہی ہے۔

.....................................................

پاکستان میں حالیہ عام انتخابات بڑی حد تک منصفانہ ہوئے: امریکی تجزیہ کار

پاکستان میں حالیہ عام انتخابات بڑی حد تک منصفانہ ہوئے: امریکی تجزیہ کار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی تجزیہ کاروں کے مطابق چند مقامات پر دھاندلی کی شکایات کے باوجود پاکستان میں حالیہ عام انتخابات بڑی حد تک منصفانہ ہوئے، نئی حکومت کو ملنے والے واضح مینڈیٹ سے مسائل کا بہتر حل نکالنے میں مدد ملے گی.واشنگٹن کے ایک تھنک ٹینک میں ایک سیمینار کے دوران پاکستان کے عام انتخابات […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 14.05.2013

بھمبر شہر میں نوجوان بھکارنوں کی یلغار شہری اور دوکاندار عاجز آگئے بھمبر(جی پی آئی)بھمبر شہر میں نوجوان بھکارنوں کی یلغار شہری اور دوکاندار عاجز آگئے اجنبی نوجوان خواتین ہر شخص سے اسرار کیساتھ بھیک مانگنے میں مصروف شہر میں ہونیوالی وارداتوں اور سابقہ کئی وارداتوں میں بھی ایسی خواتین کے ملوث ہونے کے باعث […]

.....................................................

پاکستان میں نئی حکومت : تعلقات میں بہتری کی عکاس ہیں،افغانستان

پاکستان میں نئی حکومت : تعلقات میں بہتری کی عکاس ہیں،افغانستان

کابل(جیوڈیسک) افغانستان نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئی مضبوط حکومت کے امکانات دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کے ایک اچھے موقع کی عکاسی کرتے ہیں۔افغان نائب وزیرخارجہ جاوید لودین Ludin نے یہ بات جرمنی میں بین الاقوامی رابطہ گروپ برائے افغانستان و پاکستان کے اجلاس میں کہی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں کی انتخابی دھاندلیوں سے متعلق درخواستیں جمع

سیاسی جماعتوں کی انتخابی دھاندلیوں سے متعلق درخواستیں جمع

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز ، مسلم لیگ (ق) جے یو آئی اور پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی دھاندلیوں سے متعلق الگ الگ درخواستیں الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں ۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے جھانگیر ترین کی درخواست پر این اے 154لودھراں میں دوبارہ پولنگ کے احکامات جاری کیے۔قاف لیگ کے […]

.....................................................

پیر پگارا نے نواز شریف کی مرکز میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

پیر پگارا نے نواز شریف کی مرکز میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نے مرکز میں حکومت بنانے کیلئے رابطے تیز کردیئے، پاکستان مسلم لیگ فکنشنل کے سربراہ پیر پگارا نے نواز شریف کی مرکز میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔انتخابات میں کامیابی کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن نے مرکز میں حکومت بنانے کیلئے سندھ ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کمیٹیاں بھیج دیں […]

.....................................................

آئی ایم ایف کی ٹیم جون میں پاکستان آئے گی

آئی ایم ایف کی ٹیم جون میں پاکستان آئے گی

پاکستان(جیوڈیسک)آئی ایم ایف کی ٹیم جون کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، دورے کے دوران ملک کی اقتصادی صورتحال اور نئے قرضہ پروگرام پر بات چیت ہو گی۔ حکام نے کو بتایا کہ واشنگٹن میں نگران حکومت سے حالیہ مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف نے پاکستان کو پانچ ارب ڈالر کا نیا […]

.....................................................

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور عبوری کمیٹی کے تنازع میں شدت

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور عبوری کمیٹی کے تنازع میں شدت

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور عبوری کمیٹی کے درمیان ٹیمیں بیرون ملک بھیجنے اور فنڈز کے حصول کیلئے تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔عبوری کمیٹی نے ایشین گیمز ، نیشنل گیمز اور دوسرے بین الاقوامی ایونٹس کے لیئے پاکستان اسپورٹس بورڈ سے 8 کروڑ روپے کے فنڈز طلب کر لئے ہیں۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن […]

.....................................................

دورہ یورپ کیلئے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز آئندہ ہفتے ہوں گے

دورہ یورپ کیلئے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز آئندہ ہفتے ہوں گے

لاہور(جیوڈیسک)دورہ یورپ کیلئے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز آئندہ ہفتے ہوں گے، تین ملکوں کے دوروں پر جونیئر ٹیم آٹھ میچز کھیلے گی۔پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے چیف کوچ رانامجاہد نے کو بتایا کہ دورہ یورپ کیلئے پاکستان ٹیم کے ٹرائلز اگلے ہفتے اسلام آباد میں ہوں گے۔ جس کے بعد 18رکنی ٹیم کا […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈ کا21 کھلاڑیوں سے معاہدہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا21 کھلاڑیوں سے معاہدہ

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے،نئے کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے معاوضے میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ نے کل اکیس کھلاڑیوں کو سینٹرل کانٹریکٹ دیا،اے کیٹگری میں شامل کھلاڑیوں کو ماہانہ تین لاکھ ساٹھ ہزار ملیں گے۔ بی کیٹگری دو لاکھ پچاس ہزار اور سی کیٹگری […]

.....................................................

نومنتخب قیادت کو پرانے پاکستان کو ہی نئے پاکستان سے زیادہ بہتر اور خوبصورت بنانا ہوگا

کراچی : انتخابی نتائج نے ثابت کردیا ہے کہ قوم نیا پاکستان بنانے کی بجائے قائد اعظم کے بنائے ہوئے اس پاکستان کو قائد اعظم کے خوابوں کی تعبیر بنانا چاہتی ہے لیکن جن سیاسی انجینئروں کو قوم نے قائد اعظم کے پاکستان کی تعمیرومرمت اور ترتیب و تزئین کا ٹھیکہ سونپا ہے اللہ سے […]

.....................................................

ملک لوٹنے والے اور ترقی کے مخالف ٹولے کو پاکستان کے سترہ کروڑ عوام نے مستردکرکے ثابت کردیا کہ عوام تبدیلی چاہتے ہیں

میاں چنوں : ملک لوٹنے والے اور ترقی کے مخالف ٹولے کو پاکستان کے سترہ کروڑ عوام نے مستردکرکے ثابت کردیا کہ عوام تبدیلی چاہتے ہیں پاکستان کی تقدیر سے کھیلنے والوں کو اب کہیں جگہ نہیں ملے گی میاں نواز شریف اور میاں شہبازشریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہوگا۔ پیر […]

.....................................................

پاکستان کے الیکشن میں جھوٹ کو شکست اور سچ کو فتح نصیب ہوئی

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان کے الیکشن میں جھوٹ کو شکست اور سچ کو فتح نصیب ہوئی پاکستان عوام نے ن لیگ کی دور اندیشن پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کا دن ن لیگ کے حق میں دے دیا میاں نواز شریف نے جس سیاسی فہم و فراست اور تدبر کامظاہرہ کیا۔ آج […]

.....................................................

انتخابات کا عمل مکمل ہوتے ہی تبدیلی شروع ہو گئی

انتخابات کا عمل مکمل ہوتے ہی تبدیلی شروع ہو گئی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارانتخابات کا مرحلہ مکمل ہوتے ہی تبدیلی کا عمل بھی شروع ہو گیا۔ گزشتہ روزگورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انتخابات میں پیپلزپارٹی کی شکست کے بعد عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا اور اپنا استعفیٰ صدر آصف علی زرداری کو […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ دورہ پاکستان نہیں کریں گے

بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ دورہ پاکستان نہیں کریں گے

ممبئی(جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے پاکستان کی جانب سے دورہ کی دعوت کو مسترد کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت حکومت نواز حکومت کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان حل طلب مسائل پر موقف جاننا چاہتی ہے۔ ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے وزارت اعظمی کی تقریب حلف براداری میں […]

.....................................................

عمران خان کی 17سال کی محنت کے بعد تحریک انصاف آج پاکستان کی ,بڑی جماعت بن کر ابھری ہے

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کی 17سال کی محنت کے بعد تحریک انصاف آج پاکستان کی دوسری بڑی جماعت بن کر ابھری ہے اور آنے والے وقت میں یہ پہلے نمبر پر ہو گی۔ مرکز […]

.....................................................

مجھے نہیں معلوم کہ مجھ سے پاکستان چھوڑنے کو کیوں کہا گیا،ڈکلن والش

مجھے نہیں معلوم کہ مجھ سے پاکستان چھوڑنے کو کیوں کہا گیا،ڈکلن والش

لندن (جیو ڈیسک)لندن پاکستان سے بے دخل کئے گئے نیویار ک ٹائم کے بیوروچیف ڈکلن والش نے کہا ہے کہ وہ اب تک اس بات سے آگاہ نہیں ہیں کہ ان سے پاکستان چھوڑنے کو کیوں کہا گیا ہے۔بے دخلی کے بعد لندن پہنچنے پرڈکلن والش نے کہا کہ کاش مجھے معلوم ہوتا کہ مجھے […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 13.05.2013

میاں نواز شریف تیسری بار ملک کے وزیراعظم بنیں گے :راجہ عبدالقیوم بھمبر(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے سینئر نائب صدر راجہ عبدالقیوم نے کہاکہ آج کا دن ا نتہائی اہم ہے پاکستان مسلم لگ ن نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے انشاء اللہ میاں نواز شریف تیسری بار ملک کے […]

.....................................................

پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

پاکستان(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں نمایاں کمی کے بعدپاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی۔ایک تولہ سونا بارہ سو روپے سستا ہوگیا۔ پیر کو پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بارہ سو روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کی وجہ عالمی منڈی میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 42 […]

.....................................................

پاکستان 24 مئی کو آئی ایم ایف کو 39 کروڑ ڈالر کی ادا کرے گا

پاکستان 24 مئی کو آئی ایم ایف کو 39 کروڑ ڈالر کی ادا کرے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان 24 مئی کو آئی ایم ایف کو 39 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرے گا جبکہ 28 جون کو مزید 14 کروڑ ڈالر واپس کیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے کو بتایاکہ جولائی سے جون تک آئی ایم ایف کو ایک ارب 39 کروڑ ڈالر سے زائد کا قرض […]

.....................................................

بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،ایم کیو ایم قائد

بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،ایم کیو ایم قائد

ایم کیو ایم کیقائد الطاف حسین کا کہناہے کہ کراچی کو پاکستان سے علیحدہ کرنے کاکوئی مطالبہ نہیں کیا، بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ پالیسی بیان میں الطاف حسین کاکہنا تھاکہ وہ پاکستان کے خلاف بات کرنے کاتصور بھی نہیں کر سکتے، الزام لگانے والے خطاب کی ریکارڈنگ سیاق […]

.....................................................