با اثرکاروباری لابیاں الیکشن کے نتائج پر اثر انداز ہونگی،مرتضی مغل

با اثرکاروباری لابیاں الیکشن کے نتائج پر اثر انداز ہونگی،مرتضی مغل

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ مختلف با اثر کاروباری لابیاں الیکشن کے نتائج پر اثر انداز ہونے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں تاکہ تبدیلی کے بجائے سابقہ حکومت دوبارہ برسر اقتدار آجائے اور ان سے مل کر قومی وسائل کی لوٹ مار شروع کر دے، […]

.....................................................

ووٹ کون فروخت کرے گا؟

ووٹ کون فروخت کرے گا؟

مسلمان کا اس حقیقت پرایمان ہونا لازم ہے کہ تقدیر بنانا یا بدلنا صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے پھر بھی نجانے کیوں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے تما م بڑے ،چھوٹے سیاسی لیڈر الیکشن جیتنے کے لئے یہ جھوٹ لگاتار بول رہے ہیں کہ جیت کر حلقے ،ملک اور عوام کی تقدیر […]

.....................................................

عمران خان کے لفٹر سے گرنے کی خبر کی عالمی پریس میں نمایاں کوریج

عمران خان کے لفٹر سے گرنے کی خبر کی عالمی پریس میں نمایاں کوریج

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے لفٹر سے گرنے کی خبر کو عالمی پریس نے نمایاں کوریج دی اور ہمدری کے جذبات کا اظہار کیا۔ برطانوی اخبار گارجین کا کہنا ہے کہ عمران خان کے زخمی ہونے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح نہ صرف ملک کے اندر بلکہ پوری دنیا […]

.....................................................

سبزیوں کی برآمدات میں 75.02فیصد کا اضافہ

سبزیوں کی برآمدات میں 75.02فیصد کا اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی نو مہینوں کے دوران گذشتہ سال کے مقابلہ میں پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں بالترتیب پندرہ اعشاریہ سات اور پچھتر فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا.ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق ملک سے اکتیس کروڑ چھیانوئے لاکھ ڈالر کے پھل برآمد کئے گئے۔ جاری […]

.....................................................

پاکستان آئی ایم ایف کو قرض کی دو اقساط ادا کرے گا

پاکستان آئی ایم ایف کو قرض کی دو اقساط ادا کرے گا

پاکستان (جیوڈیسک)وزارت خزانہ کے مطابق روان ماہ پاکستان آئی ایم ایف کو قرض کی دو اقساط ادا کرئے گا۔ وزارت خزانہ زرائع کے مطابق رواں ماہ کی دس تاریخ کو پاکستان آئی ایم ایف کو بارہویں قسط کی مد میں سترہ کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرئے گا جبکہ تیروہیں قسط کی ادائیگی چوبیس مئی کو […]

.....................................................

تترال میں پاکستان تحریک انصاف کا کامیاب جلسہ، سیاسی مخالفین کے چکھے چھڑا دئیے

چکوال : تترال میں پاکستان تحریک انصاف کا کامیاب جلسہ، سیاسی مخالفین کے چکھے چھڑا دئیے گزشتہ روز چکوال کے قصبہ تترال میں منعقد ہونیوالے جلسے میں عوام کی بہت بڑی تعداد اور جذبہ نے ثابت کر دیا کہ تبدیلی کی وہ لہر جس کی بات عمران خان کر رہے ہیں ملک بھر سمیت ضلع […]

.....................................................

دہشتگرد حملوں کیخلاف ایم کیو ایم کا جنوبی افریقہ میں مظاہرہ

دہشتگرد حملوں کیخلاف ایم کیو ایم کا جنوبی افریقہ میں مظاہرہ

پاکستان (جیوڈیسک)ایم کیوایم جنوبی افریقہ یونٹ کے زیراہتمام پاکستان میں لبرل اورروشن خیال جماعتوں پر دہشت گردی اور بم دھماکوں کے خلاف پریٹوریا میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں خواتین اور بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پاکستان اورایم کیوایم کے پرچم اٹھا […]

.....................................................

انصاف میری دہلیز پر افسانہ

انصاف میری دہلیز پر افسانہ

آج کی دنیا میں ہر جگہ انصاف کا بہت چرچا ہے بائیس برس قبل یہ افسانہ لکھا،نومبر 92 ء کو قومی ڈائجسٹ لاہور میں شامل تھا جب پاکستان میں بھی انصاف دہلیز تک پہنچانے کا شور و غوغا تھا زمین پر جب پہلی لڑائی ہوئی اُس میں مجھے قتل کر دیا گیا ، کمزور تھا […]

.....................................................

یااللہ ہمارے عمران خان کو مکمل صحت عطا فرما آمین

یااللہ ہمارے عمران خان کو مکمل صحت عطا فرما آمین

کبھی دیکھا ہے کہ وہ ماں جایا نہ ہو لیکن اس کی آہ پے پورا ملک سوگوار ہو جائے کبھی دیکھا کہ سیاسی محاذ آرائی عروج پے ہو اور حریف کے گرتے ہی جیت کے واضح امکان ہوں اور جلسے ہی منسوخ کر دیے جائیں کبھی دیکھا ہے اختلاف کے باوجود اس بیٹے کے حادثے […]

.....................................................

مشرف پرآرٹیکل 6کے تحت مقدمہ ‘بذات خود قابل احتساب و سزا ہے, آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل سیکریٹری انفارمیشن طاہر حسین سیدنے کہا ہے کہ آئین توڑنا یا اسے مسخ کرنا آرٹیکل 6کے تحت جرم ہے مگر جس وقت یعنی2007ء میں پرویز مشرف نے ایمرجنسی نافذ کرکے آئین معطل کیا اس وقت آئین کی معطلی یا اسے غیر فعال کرنا آرٹیکل 6کی زد […]

.....................................................

جرمنی الیکشن کا موسم

جرمنی الیکشن کا موسم

برلن : ( میڈیا سیل پی پی پی جرمنی )سال میں چار موسم ہوتے ہیں موسم گرما موسم خزاں اور موسم سرما ،لیکن ایک موسم وہ بھی ہوتا ہے جو مختلف ملکوں میں مختلف عرصہ کے بعد آتا ہے یہ موسم امریکہ میں چار سال بعد برطانیہ میں پانچ سال بعد جرمنی میں چار سال […]

.....................................................

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ پاکستان اسٹیل اور پی ڈبلیو ڈی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

کراچی : آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ اپنی آخری منزل کی طرف گامزن ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل کے دوسرے مرحلے میں پاکستان اسٹیل نے مد مقابل لیاری برادرز کو 2-0سے شکست دیدی جبکہ لیاری برادرز کی ٹیم کوئی بھی گول اسکور نہ کرسکی کھیل کے پہلے ہاف میں مقابلہ بغیر کسی گول […]

.....................................................

آزاد کشمیرکی خبریں 06.05.2013

11مئی کا سورج پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور مسلم لیگ ن کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا: ملک محمدطفیل بھمبر(جی پی آئی)11مئی کا سورج پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور مسلم لیگ ن کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا ن لیگ اقتدار میں آکر بے روزگاری ،لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کرے گی این […]

.....................................................

لوڈشیڈنگ کا بے قابوہوتا ہوا جن

لوڈشیڈنگ کا بے قابوہوتا ہوا جن

پاکستان میں بجلی کے بحران کو کئی سال گزر گئے مگر کسی حکومت نے اس پر سنجیدگی سے کام نہیں کیا۔جب بھی کسی پارٹی نے اپنی سیاست کو چمکانے کے لیے احتجاج کیا یا کسی تاجر برادری نے احتجاجی دھرنے دئیے، حکومت نے سوائے اس کے کہ فوری طور پر ہنگامی اجلاس بلایا، میڈیا میں […]

.....................................................

ڈیورنڈ لائن حل شدہ معاملہ ہے،پاکستان کا کرزئی کے بیان پر ردعمل

ڈیورنڈ لائن حل شدہ معاملہ ہے،پاکستان کا کرزئی کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے کہا ہے کہ ڈیورنڈ لائن حل شدہ معاملہ ہے، ڈیورنڈ لائن پر بات کرنا پاک افغان اہم معاملات سے توجہ ہٹانے کے مترادف ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے یہ بات افغان صدر حامد کرزئی کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہی جس کے مطابق انہوں نے […]

.....................................................

کراچی کے عوام تبدیلی کے لئے بلے پر مہر لگائیں، عمران خان

کراچی کے عوام تبدیلی کے لئے بلے پر مہر لگائیں، عمران خان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو چوائس دیں گے،تبدیلی کے لئے بلے پر مہر لگائیں، کراچی میں ہمارا مقابلہ ایم کیو ایم اور سندھ میں پیپلز پارٹی سے ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ عمران خان […]

.....................................................

پاکستان کو کسی کے سامنے نہیں جھکنے دیں گے،عمران خان

پاکستان کو کسی کے سامنے نہیں جھکنے دیں گے،عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے راستے میں کپتان کھڑا ہے، بلے سے شیر کو خوب مار پڑے گی، صدر زرداری کے ساتھ مولانا فضل الرحمن کی وکٹ بھی گرنے والی ہے۔ پاکستان کوکسی کے سامنے جھکنے نہیں دیں گے۔ملتان میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران عمران خان کا کہنا تھا۔ میاں […]

.....................................................

امیچور چیس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پہلی بار شرکت

امیچور چیس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پہلی بار شرکت

(جیو ڈیسک)انٹر نیشنل امیچور چیس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان پہلی بار شرکت کرے گا۔لاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل امیچور چیس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کو پہلی بار شرکت کرنے کا اعزاز ملا ہے۔ پاکستان کی جانب سے قیصر اقبال شرکت کریں گے چیس چیمپئن شپ میں 28 ممالک سے 165 کھلاڑی حصہ لے رہے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 06.05.2013

11مئی کا سورج پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور مسلم لیگ ن کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)11مئی کا سورج پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور مسلم لیگ ن کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا ن لیگ اقتدار میں آکر بے روزگاری ،لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کرے گی این اے 107گجرات […]

.....................................................

سید اطہرعباس ایک سچے اور کھرے کالم نویس تھے۔ عقیل خان کالمسٹ

سید اطہرعباس ایک سچے اور کھرے کالم نویس تھے۔ عقیل خان کالمسٹ

لاہور : کالمسٹ کونسل آف سید اطہر عباس کالم نویس کے انتقال پر دلی دکھ کا افسوس کا اظہار کیا ہے۔کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے اپنے پیغام میں کہا سید اطہر عباس ایک سچے اور کھرے انسان تھے۔ان کی وفات پر تمام کالم نویسوں کا دل خون کے آنسو […]

.....................................................

میرا ملک بچا لے

میرا ملک بچا لے

پاکستان میں ہر چیز کی قیمت ہے سوائے انسانی جان کے آئے روز کی قتل وغارت سے نہ تو حکمرانوں پر کوئی اثر پڑتا ہے اور نہ ہی اب ہم نے اس پر کوئی مزاحمت کی جس کا کوئی جاتا ہے تو جائے ہماری بلا سے ہم تو اپنے گھر میں ٹی وی لگائے سکون […]

.....................................................

NA239سے افشاں امان کی کامیابی پاکستان سنی لیگ کی ہی نہیں بلکہ یہ کیماڑی کی عوام کی بھی فتح ہو گی : مفتی مامون الرشید

کراچی(جی پی آئی)پاکستان سنی لیگ کے سربراہ مفتی مامون الرشید قادری نے کہاکہ پاکستان سنی لیگ کی حمایت یافتہ حلقہ NA239سے افشاں امان کی کامیابی نہ صرف یہ افشاں اما ن یا PSLکی کامیابی نہیں بلکہ یہ کیماڑی کی عوام کی کامیابی ہو گی کیوںکہ مورثی سیاست بہت طویل ہو گئی۔ اسکے نقصانات بھی عوام […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 106 میاں محمد افضل حیات ودیگر راہنمائوں نے لالہ موسی شہر کا دورہ کیا

لالہ موسی(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 106اور سابق نگراں وزیراعلی میاں محمد افضل حیات اور پاکستان تحریک انصاف کے دیگر راہنمائوں جن میں نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ،چوہدری ساجد یوسف چھنی ،چوہدری سجاد اصغر آف کلیوال سیداں ،حامد سعید جاوید۔ میاں ماجد حیات،میاں اسد ممتاز ،سہیل نواز خان ،مرزا […]

.....................................................

الیکشن نے دونوں کی تقدیر ہی بدل ڈالی

الیکشن نے دونوں کی تقدیر ہی بدل ڈالی

معراج نے بوتل کے دھکن جتنے چائے کے کپ کو ایک ہی چسکی میں آدھا کرتے ہوئے سیف کی جانب بڑھا دیا تھا۔سیف اور معراج یہاں کرم دین چاچا کے دھابے پر ایک ہی پلیٹ میں نہ صرف تین وقت کا کھانا تناول کرتے بلکہ ایک ہی کپ میں پانی پتی بھی پیتے تھے۔ایک ساتھ […]

.....................................................