صاحبزادہ محمود الحق آوانی ، صاحبزادہ مسرور الحق آوانی اور صاحبزادہ مقصود الحق آوانی (مرحوم) کی والدہ ماجدہ کی برسی آستانہ عالیہ آوان شریف گلشن محبوب مہمدہ شریف میں ہوئی گجرات (جی پی آئی)آستانہ عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ قاضی منصور الحق آوانی ، صاحبزادہ محمود الحق آوانی ، صاحبزادہ […]
ہمارا منشور ملک کی سلامتی ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے:پرویز مشرف اسلام آباد ( جی پی آئی) آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویز مشرف نے اپنی پارٹی کے منشور کا اعلان کرتے ہوا کہا کہ ہمارا منشور ملک کی سلامتی ‘ ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحال ہے’بیرونی خطرات کے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان نے امریکا میں بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان امریکا میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتا ہے۔ بوسٹن میں دھماکوں سے حکومت پاکستان اور عوام کو شدید دکھ ہواہے۔ واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوس […]
پاکستان(جیوڈیسک) ایران اور بھارت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جبکہ ایران میں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر8 ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سمیت خطے کے کئی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی جیولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق ایران میں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 8 ریکارڈ کی […]
بوسٹن(جیوڈیسک)تحریک طالبان پاکستان نے امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والے دھماکوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ٹی ٹی پی کے ترجمان احسان اللہ احسان نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ امریکا ہمارے حملوں کا ہدف ہے۔ لیکن بوسٹن میں ہونے والے حملوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔ واضح رہے کہ امریکی […]
ڈنگہ : سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کو گذشتہ روز الیکشن ٹربیونل نے نا اہل قرار دے دیا ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کو گذشتہ روز الیکشن ٹربیونل نے نا اہل قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق راجہ پرویز اشرف نے این اے51حلقہ گجر خان سے الیکشن لڑنے کے لئے درخواست […]
کبڈی برِ صغیر پاک و ہند کا بڑا ہی پرانا کھیل ہے جو صدیوں سے پاک و ہند کے باسیوں کا انتہائی مقبول کھیل رہا ہے۔موجودہ دور میں پنجاب کی دھرتی ا س کھیل کا سب سے بڑا مرکز ہے۔پنجاب کا موسم،اس کی مٹی،اس کی آب و ہوا اور پھر اس کے پنج دریائوں کے […]
چکوال : موہلہ گائوں کے عوام نے تحریک انصاف کے امیدواروں کے کردار اور ان کے آباواجداد کی خدمات کی گواہی دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ شامل ہونے والوں میں سے اکثریت کاتعلق مسلم لیگ ن سے تھا شامل ہونے والوں میں حاجی مرزا اسلم،چوہدری طلعت محمودایڈووکیٹ او رنئے […]
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے منشور 2013ء کا اجراء ایک تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کیلئے اپنی سوچ اور عزائم کا اظہار کیا ہے۔ قائد تحریک الطاف حسین پاکستان میں مثبت تبدیلی کی علامت ہیں اور قائد تحریک الطاف حسین چاہتے ہیں کہ پاکستان میں سے […]
گجرات لاہور : عالمی تنظیم اہلسنت کے امیر اور مرکز اہلسنت نیک آباد گجرات کے سجادہ نشین حضرت پیر محمد افضل قادری نے چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم کے وصال پر گہرے غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی وفات کو پاکستان اور دینی حلقوں کیلئے بہت بڑا نقصان قرار دیا […]
پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کو تیز رفتار فاسٹ بولرز کی تلاش ہے جس کے لییایک نجی کمپنی کے اشتراک سے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ کراچی میں منعقدہ ٹرائلز میں ڈھائی سوسے زائد فاسٹ بولرز نے شرکت کی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹرز توصیف احمد اور سلیم جعفرنے ٹرائلز کی نگرانی کی۔ ایک سو بتیس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)پاکستان نے شمالی وزیرستان میں چودہ اپریل کو کیے گئے امریکی ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ ملکی سالمیت کے لیے نقصان دہ ہیں۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان […]
اسلامی جمہوریہ پاکستان دنیا کی اُن ممالک کی فہرست میں شامل ہے جو تعلیم ،صحت ، معاشی انصاف کی بحران اور دہشت گردی، لاقانونیت ، کرپشن جیسے سنگین مسائل کی شکار ہے ۔ اس وقت پاکستان میں روزانہ 8 سے 10 ارب روپیہ کی حکومتی سطح پر کرپشن ہوتی ہے ۔ آیا روز پاکستان میں […]
لندن(جیوڈیسک)انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے سری لنکن ریفری کے خلاف پاکستان کی اپیل منظور کرلی، پاکستان کی پٹیشن اگلے ماہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سامنے پیش کی جائے گی۔لندن میں ہونے والی اس میٹنگ میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ڈیڑھ گھنٹے تک آئی ٹی ایف ڈیوس کپ کمیٹی کو بریفننگ دی۔ اعصام الحق […]
پاکستان میں ایک وقت ایسا تھا جب اس کی عظمت کا ستارہ آسمان کی بلندی پر چمکتا دکھائی دیتا تھا۔ اس کی تقدیر، تعمیر اور رکھ رکھائو اس قدر عمدہ تھا کہ سارا عالم کھنچا چلا آتا تھا۔ ہمارے یہاں کی مہمان نوازی اور ہماری میزبانی کے چرچے زبان زدِ عام تھے ۔ لوگ تمام […]
پاکستان (جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگریوں پرگیارہ سابق ارکان پارلیمنٹ کو ڈی نوٹیفائی کردیا، اسرار اللہ زہری، شمائلہ رانا اور ثمینہ خاور حیات اور دیگر شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جعلی ڈگریوں کے حامل گیارہ سابق ارکان پارلیمنٹ کی ڈی نوٹیفیکشن کا اعلان کردیا۔ جن ارکان کو ڈی نوٹیفائی کیا گیا ہے ان […]
سمیرا الٰہی نے کہا ہے کہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں میرے بھائی شفاعت حسین نے ہمارے والد کے نام پر گردے کے مریضوں کے لیے اپنی جیب سے علیحدہ بلاک بنوایا گجرات (جی پی آئی) سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین کی ہمشیرہ محترمہ بی بی سمیرا الٰہی نے کہا ہے کہ عزیز بھٹی […]
پاکستان (جیوڈیسک)چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری کہتے ہیں کہ آئندہ عام انتخابات نہایت اہمیت کے حامل ہیں،حقیقی قیادت سامنے آئی تو تبدیلی کی امید کی جا سکتی ہے۔ کوئٹہ میں ریٹرننگ افسران سے خطاب میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال چند برسوں کے […]
پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے امپائر ندیم غوری کو چار سال اور انیس صدیقی پر تین سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ سال 2012میں بھارتی ٹی وی کے اسٹنگ آپریشن میں چھ امپائرز پردہ فاش کا ہوا۔ پاکستانی امپائرز ندیم غوری اور انیس الرحمن بھی پکڑے گئے۔ دونوں امپائرز نے انڈر کوور رپورٹرز سے وعدہ […]
اسلام آباد : آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویزمشرف کل بروز پیر بمورخہ 15 اپریل 2013 کو اپنے فام ہاؤس چک شہزاد میں 1 بجکر 30 منٹ پر ایک اہم پریس کانفرنس کرینگے ،جس میں صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے قومی اسمبلی کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دیا جائے گا اور پارٹی منشور […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت کا آغاز 19 اپریل سے ہوگا جس میں نئے آئی ایم ایف پروگرام سمیت دہشت گردی کے خلاف جنگ کے واجبات کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایاکہ سیکریٹری خزانہ پاکستانی وفد کی سربراہی کریں گے۔ جبکہ آئی ایم ایف […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اٹک ریفائنری، پاکستان میں مزید 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، ریفائنری کی پیداواری صلاحیت میں 25 فی صد اضافہ کیا جائے گا۔اسلام آباد میں اٹک ریفائنری اور کورین کمپنی ہنڈائی کے درمیان معاہدے پر دست خط کیے گئے۔ ریفائنری کے منتظم اعلی عادل خٹک کے مطابق معاہدے کے […]
لاہور(جیوڈیسک)پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کریبین ٹی 20 لیگ سے معاہدہ کرلیا ،آل راونڈر محمد حفیظ کربین ٹی 20 لیگ سے معاہدہ کرنے والے چوتھے غیر ملکی کھلاڑی ہیں ۔ان سے قبل آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ، ایڈم گلکرسٹ اور نیوزی لینڈ کے راس ٹیلر اس لیگ کے ساتھ پہلے ہی معاہدہ […]
امریکہ (جیوڈیسک)امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لئے انسداد دہشت گردی فنڈ ختم کیا جارہا ہے تاہم فارن ملٹری فنڈ پروگرام جاری رہے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار نے بتایا کہ پاکستان کے لئے کانٹر انسرجینسی فنڈ کے لئے اوباما انتظامیہ نے بجٹ میں کوئی رقم مختص نہیں کی۔ فنڈ کو دوہزاربارہ […]