پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آج ملک بھر میں حکومت کے خلاف یوم نجات منانے کا اعلان کیا ہے ،کہتے ہیں کہ انٹرا پارٹی الیکشن کرا کے محنت کا ثمر مل گیا۔ ایوان اقبال لاہور میں پارٹی کے مرکزی عہدوں پر پولنگ کا معائنہ کرنے کے بعد کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی وفاقی سیکریٹری پیداوار گل محمد رند کا کہنا ہے کہ روس نے پاکستان اسٹیل ملز کی توسیع اور باہمی سرمایہ کاری کے معاہدے کی توثیق کردی ہے۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے گل محمد رند کا کہنا تھا کہ روس پاکستان اسٹیل ملز کی پیدواری صلاحیت بڑھانے کے ساتھ اس میں سرمایہ کاری […]
پاکستان (جیوڈیسک)ڈربن میں سیریز کے چوتھے ون ڈے میں پاکستان نے عمران فرحت اور مصباح الحق کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو دو سے برابر کردی۔ کنگز میڈ ڈربن میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پہلی دو […]
پاکستان (جیوڈیسک)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو علی ارشد حکیم نے پاکستان آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینوفیکچررز کی جانب سے ٹریکٹروں پر سیلز ٹیکس کی شرح میں پانچ فیصد کمی کی درخواست مسترد کردی۔ پاپام کے وفد نے چیئرمین ایف بی آر علی ارشد حکیم سے وزارت خزانہ اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں […]
ڈربن(جیوڈیسک)ڈربن چوتھے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آج کے میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک تبدیلی کی ہے، پاکستان نے ناصر جمشید کی جگہ عمران فرحت جبکہ جنوبی افریقا نے ان فٹ ڈوپلیسی کی جگہ ڈیوڈ ملر کو ٹیم میں شامل […]
بھارت اسلام اور پاکستان کا ازلی دشمن ہے:حافظ عبدالرئوف بھمبر(جی پی آئی)بھارت اسلام اور پاکستان کا ازلی دشمن ہے قیام پاکستان کے دوران ہجرت کرنیو الوں کا قتل عام ہو یا پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے کا واقعہ بابری مسجد کی شہادت ہو یا کشمیر میں ظلم وستم اور کشمیریوں کی نسل کشی ،سمجھوتہ ایکسپریس […]
پاکستان(جیوڈیسک)پاکستانی ٹیم کے آل رانڈر شاہد آفریدی کو ون ڈے کرکٹ میں ایک اور اعزاز حاصل کرنے کے لئے دو وکٹیں درکار ہیں۔ شاہد آفریدی کو ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین سینچری بنانے کا اعزاز تو حاصل ہے ہی لیکن اب وہ بالنگ میں بھی دو وکٹیں لے کر ساڑے تین سو وکٹیں لینے […]
پاکستان (جیوڈیسک)پارلیمانی کمیٹی میں پہلے روز نگراں وزیر اعظم کے نام پر فیصلہ نہ ہوسکا۔ کمیٹی آج پھر سر جوڑے گی۔ اراکین مطمئن ہیں کہ فیصلہ کرلیں گے۔ نگراں وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے آٹھ رکنی پارلیمانی کمیٹی نے پہلے روز رسول بخش پلیجو اور میر ہزار خان کھوسو کے نام پر تفصیلی تبادلہ […]
ڈربن(جیوڈیسک) ڈربن میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جانے والا چوتھا ون ڈے میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ،ڈربن میں سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا تھا۔ چوتھے ون ڈے سے قبل بھی ڈربن کو بادلوں نے گھیر لیا ہے اور اگر ڈربن […]
اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ بلوچستان کی آدھی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزاررہی ہے سندھ اور پختونخواہ میں غربت کی سطح ایک جیسی ہے پنجاب میںاس کی شرح28%فیصد ہے جبکہ گائوں میں غربت کی سطح 34%فیصد ہے اور اس حوالے سے معلوم یہ ہوتاہے کہ پاکستان […]
کراچی : پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی صدربشارت مرزا نے کہاہے کہ نگراں سیٹ اپ پر جلدازجلداتفاق رائے ہونابہت ضروری ہے ،جس طرح پانچ سال تک جمہوری قوتوں نے جمہوریت کے تسلسل کوبرقرار رکھاہے اسی طرح آئندہ بھی مل بیٹھ کرملکی اورقومی مفاد میں متفقہ فیصلے کرلئے جائیں تاکہ جمہوری اقدار کونقصان نہ پہنچے ۔یہ […]
بھارت اسلام اور پاکستان کا ازلی دشمن ہے قیام پاکستان کے دوران ہجرت کرنیو الوں کا قتل عام ہو یا بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھارت اسلام اور پاکستان کا ازلی دشمن ہے قیام پاکستان کے دوران ہجرت کرنیوالوں کا قتل عام ہو یا پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے کا واقعہ با بری مسجد کی شہادت ہو یا کشمیر […]
تحریک تحفظ پاکستان اور اسکی20 سے زائد اتحادی جماعتیں پاکستان بچاں تحریک کے نام سے میزائل کے انتخابی نشان پر الیکشن میں حصہ لیں گی جبکہ کچھ مقامات پردوسری بڑی سیاسی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایااس وقت محسن پاکستان ڈاکٹر […]
پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ قومی اسمبلی نے اپنی مدت مکمل کی ہے، 2008 ء کے عام انتخابات کے بعد بننے والی قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلیوں نے پانچ سال پورے کرکے ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے سب سے اجھی بات یہ ہے کہ پاکستان مین جمہوریت کی گاڑی پٹڑی پر چل پڑی […]
اس بات سے قطع نظر کہ عوام کو کیا ملا ؟ ملک نے کیا کھویا ؟ عام آدمی کن مسائل و مصائب سے دوچار ہے؟ آج ہم اقوام عالم میں کس مقام پر کھڑے ہیں؟ حکمرانوں کے لئے گئے قرضے ہماری کتنی نسلیں اورکس طرح سے چکا پائیں گی ؟ ہم بیرونی اداروں اور قوتوں […]
تحریک تحفط پاکستان کو انتخابی نشان میزائل الاٹ کر دیا گیا اس موقعہ پر مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قیادت میںملک کی تقدیر بدلنے کیلئے ایک نئے عزم سے عوام کے پاس جا رہے ہیں۔ جبکہ پیپلزپارٹی کانعرہ […]
پنجاب (جیوڈیسک)نواں قومی ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ٹچ بال گولڈ کپ لاہور میں شروع ہو گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے ابتدائی روز پانچ میچز کھیلے گئے۔ پنجاب اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں پنجاب نے آزاد جموں و کشمیر کو صفر کے مقابلے میں تین پوائنٹس سے، پاکستان اسٹیل نے اسلام آباد کو صفر […]
پاکستان (جیوڈیسک)آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ بیٹسمینوں میں ہاشم آملہ ٹاپ پرقابض ہیں۔ اے بی ڈی ویلیئرز ایک درجے ترقی پاکر دوسرے نمبر پر آگئے ہیں ۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق بیٹسمینوں میں جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ پہلے، اے بی ڈی ویلیئرز دوسرے اور […]
پاکستان سٹیل مل کا خسارہ بڑھ کر88 ارب روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔کراچی: (آن لائن) پانچ سال کے دوران پاکستان سٹیل مل کا خسارہ بڑھ کر 88 ارب روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔ ادارے کو واجبات کی مد میں 95 ارب روپے ادائیگی کرنا ہے۔ گزشتہ دور حکومت میں پاکستان سٹیل مل کو […]
قائد تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی ایک روزہ تبلیغی و تنظیمی دورہ پرآج اسلام آبا دآئیں گے اسلام آباد(جی پی آئی) قائد تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی ایک روزہ تبلیغی و تنظیمی دورہ پرآج 19مارچ بروز منگل راولپنڈی اسلام آباد آ رہے ہیں۔پروگرام کے مطابق وہ آج […]
کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سندھ رہنما وْںاور سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد علی جعفری نے مقتول پروفسیر سبط جعفر زیدی کے بہیمانہ قتل پر گہرے افسوس اور پرْ زور مذمت کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ پروفسیر سبط جعفرجنوبی ایشیا کے معروف سوز خواں اور شاعر تھے انھوں کاکراچی کے علمی و […]
اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہوا ۔جس کی صدارت مر کزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کی۔اجلاس میں پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری ،مرکزی سیکرٹری روابط ملک اقرار حسین اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں موجودہ ملکی صورت حال […]
بے نظیر شہید پارک کا افتتاح پیرمحل : (میاں اسد حفیظ) سے تحصیل پیرمحل پیپلز پارٹی کے شیخ محمد اکرم نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ق لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی محمد ریاض فیتانہ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے کچھ گھنٹے قبل کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے بے نظیر […]
پاکستان (جیوڈیسک)تجارتی خسارے اور درآمدی لاگت بڑھنے سمیت کم ہوتی بیرونی سرمایہ کاری سے پاکستان کا توازن ادائیگی مسلسل چوتھے ماہ بھی منفی رہا۔ رواں مالی سال نومبر میں مثبت سے منفی ہونے والا ملکی کرنٹ اکانٹ فروری میں بھی مثبت نہ ہوسکا۔آمدنی کم اور اخراجات زیادہ کی کہانی سنانے والا ملکی کرنٹ اکانٹ مسلسل […]