راولپنڈی (این این اے ) 11 مارچ 2013 چیرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا مسلم و مسیح کو آپسمیں لڑانے کی ہر سازش ناکام بنا دیں گے۔سانحہ بادامی باغ ، علماء کی ہمددری محب وطن مسیح کے ساتھ ہیں ۔پاکستان میں مسیح برادری کوکوئی خطرہ نہیں ۔ محب […]
چوہدری ممتاز پکھووال کی طرف سے سفیر پاکستان کے اعزازمیں استقبالیہ تقریب۔پاکستانی کیمونٹی کی کثیر تعدا د کی بھر پور شرکت۔ سفیر محترم غالب اقبال نے پاکستانی کیمونٹی کی بھر پور شرکت کو سراہا۔ تصاویر زاہد مصطفی اعوان
جوہانسبرگ(جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں تھرڈ امپائر کے2 فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کردیا، میچ ریفری سے تحریری شکایت کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں تھرڈ امپائر بلی باوڈن نے پاکستانی اسپنر شاہد آفریدی کی گیند […]
کراچی(جیوڈیسک) پاکستان اوربھارت آمنے سامنے ہوں تو بات کھیل کے میدان تک نہیں رہتی بلکہ جذبات کی بھی جنگ ہوتی ہے۔ دونوں روایتی حریف آج اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں مدمقابل ہوں گے۔ پاکستان ایونٹ میں ایک میچ جیتا،ایک ہارگیا تاہم آج کا میچ اپنے روایتی حریف کیخلاف پاکستان کیلئے جیتنا اہم ہے۔
پاکستان (جیوڈیسک)ٹورنٹوتحریک منہاج آلقران کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کینیڈا سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ پاکستان روانگی سے قبل ٹورنٹو کے پیر سن ائیر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہناتھاکہ بعض افراد کا خیال تھا کہ وہ واپس پاکستان نہیں جائیں گے۔ انھوں نے کہاکہ نگران وزیراعظم پر […]
پاکستان (جیوڈیسک)رواں مالی سال کے پہلے 7 مہینوں جولائی تا جنوری کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 4.06فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے تازہ ترین اعدادو شمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ میں 408.39 ملین ڈالر مالیت کے موبائل فون درآمد کئے گئے جبکہ گذشتہ مالی سال کے […]
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف صاحب اپنے ذاتی دورے پر مع خاندان اور عزیز و اقارب و ذاتی نوکر کے ساتھ روحانی فیض حاصل کرنے کی غرض سے سفرِ اجمیر شریف کا ارادہ کیا اور وہ گئے بھی اب روحانی فیض انہیں کہاں تک نصیب ہوئی یہ تو اللہ رب العزت اور […]
پاکستان میں اس وقت ایک حکومت جانے کو ہے تو اسکی جگہ نگران حکومت کی تیاریاں ہو رہی ہیں حکومت کے ختم ہونے میں اب دنوں کی نہیں صر ف گھنٹوں کی بات ہی رہ گئی ہے مگرابھی تک دونوں بڑی سیاسی جماعتیں جو مرکز اور پنجاب میں حکومت کررہی ہیں ابھی تک نگراں وزیراعظم […]
پاکستان اللہ تعالٰی کا عطا کردہ خطہ وہ خوبصورت خطہ ہے جو ہر طرح کی خصوصیات سے مالا مال ہے۔ پاکستان کے تفریح مقامات دنیا کے بہترین تفریح مقامات کا مقابلہ کرتے ہے۔
پاکستان اللہ تعالٰی کا عطا کردہ خطہ وہ خوبصورت خطہ ہے جو ہر طرح کی سے مالا مال ہے۔ پاکستان کے تفریح موامات دنیا کے بہترین تفریح مقامات کا مقابلہ کرتے ہے بلکہ چند مقامات ایسے ہے جو پوری دنیا میں نہیں ہیں۔بیرونی سرمانہ کار اگر پاکستان کے ٹورزم پر توجہ دیں اور سرمایہ کاری […]
پاکستان (جیوڈٰسک)رواں مالی سال دو ہزار بارہ تیرا کے پہلیسات ماہ کے دوران کٹلری کی برآمدات میں دو اعشاریہ آٹھ پانچ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی دوہزار بارہ سے جنوری دوہزار تیرا کے دوران چار کروڑتیراسی لاکھ نوئے ہزار ڈالر مالیت کی کٹلری برآمد کی […]
پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان اور افغانستان کے راستے وسطی ایشیائی ممالک کے مابین تجارت میں حوالے اور ہنڈی کا کردار ختم کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے سرکلر جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان سے افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک برآمد کی گئی اشیا کے عوض برآمد کنندگان کی جانب سے […]
پاکستان (جیوڈیسک)مصباح الحق کی کپتانی میں پاکستان جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کا زخم کھانے کے بعد پہلے ون ڈے میچ میں بھی ایک سو پچیس رنز سے شکست سے دوچار ہوگیا۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے دئے گئے تین سو سولہ رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم […]
پاکستان (جیوڈٰیسک)وزیر اعلی پنجاب نے دعوی کیا کہ سانحہ بادامی باغ کے ذمہ داروں کو فورا گرفتار کرکے سزای دی جائے گی۔ مگر شائد وہ یہ بھول گئے کہ سانحے گوجرہ کو ساڑھے تین سال گزر گئیلیکن اب تک ایک ملزم کو بھی سزا نہیں دی گئی۔ پاکستان اب سانحوں کی آماج گاہ بن چکا […]
پاکستان(جیوڈٰیسک)پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح آج ہو رہا ہے ۔پندرہ ماہ میں مکمل ہونے والے اس منصوبے سے پاکستان کو یومیہ پچھہتر کروڑ کیوبک فٹ گیس دستیاب ہو گی۔ پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن کا منصوبے کا افتتاح آج پاک ایران سرحد پر ہو گا۔اس حوالے […]
آسٹریلیا(جیوڈیسک) ایپوہاذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں عالمی چمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 6۔ صفر سے شکست دے دی۔ملائشیا میں جاری ایونٹ کے دوسرے دن کے پہلے میچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔ عالمی چمپئن آسٹریلیا نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے پہلے ہاف میں 4 گول اسکور کئے۔ دوسرے ہاف میں […]
پاکستان تحریک انصاف عوام کی مقبول ترین واحد سیاسی جماعت کے طور پر ابھری ہے تلہ گنگ( تحصیل رپو ر ٹر )پاکستان تحریک انصاف عوام کی مقبول ترین واحد سیاسی جماعت کے طور پر ابھری ہے جو عوام کو درپیش مختلف مسائل سے نکالے گی۔ تحریک انصاف آنے والے الیکشن میں نمایاں کامیابی حاصل کرے […]
تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زیر صدارت سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا اہم اجلاس آج بروز پیر 11مارچ بلیو ایریا اسلام آباد میں ہو گامرکزی جوائنٹ سیکریٹر ی اطلاعات روحیل اکبر نے بتایا کہ ملکی صورتحال اور آئندہ الیکشن کے حوالہ سے اتحادی جماعتوں کا یہ اجلاس اہم […]
بلوم فونٹین(جیوڈیسک)بلوم فونٹین پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، بلوم فونٹین میں کھیلے جارہے5 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان ٹیم ناصر جمشید، محمد حفیظ، یونس خان، اسد شفیق، کپتان مصباح الحق، شعیب ملک، کامران اکمل، شاہد آفریدی، […]
بلوم فونٹین(جیوڈیسک)پاکستان اورجنوبی افریقا ایک اورمعرکے کے لیے تیار ہیں ،دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج بلوم فاونٹین میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم ون ڈے میں ٹیسٹ کی شکست کا ازالہ کرنا چاہتی ہے۔ کپتان مصباح الحق پرامید ہیں کہ اس بار نتائج مختلف ہوں گے،جنوبی افریقا کی ٹیم […]
ڈنگہ : چوہدری فیض احمد فیضی نے چوہدری اعجاز احمد رنیاں اور سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے چوہدری عامر سلطان چیمہ سرگودھا کے اعزاز میں اپنی رہائشگاہ پر پرتکلف گرینڈ ظہرانہ دِیا ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) گجرات کے نواحی گائوں دھارا کوٹ کے معروف زمیندار چوہدری فیض احمد فیضی نے پاکستان […]
پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے بادامی باغ سانحے کوپاکستان کے خلاف گہری سازش قرار دیتے ہوئے اسکی پر زور مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے اب ہمیں یہ فیصلہ کر لینا چاہیے ۔پاکستان کے امن کو سبوتاژ کرنے والے دندناتے پھر رہے […]
لاہور (پریس ریلیز)کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے لاہور میں مسیحی کمیونٹی کے مکان اور املاک جلانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں عقیل خان نے کہا کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والے شرپسندوں کیخلاف قانون کے […]
پاکستان عوامی تحریک کے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا کہ حکومت روپا ترمیمی بل اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کئے گئے نئے کاغذات نامزدگی فارم کی فوری منظوری دے۔ آرٹیکل 218کے تحت الیکشن کمیشن آئین کی پاسداری کا پابند ہے وہ اس امر کو بھی یقینی بنائے […]