کوئٹہ کی خون سے رنگین گلیاں ہوں یا کراچی کی لہو لہان سڑکیں، فِرقہ وارانہ جنگ ، ٹارگٹ کِلنگ ، خودکُش دھماکے یا پھر ملک کے دوسرے شہروں میںہونیوالا قتلِ عام۔ جب میں اپنے ملک کے بارے میں سوچتا ہوں تو میرا دِل خون کے آنسو روتا ہے۔ کیا یہ وہی اِسلامی جمہوریہ ِ پاکستان […]
کوٹلہ ارب علی خاں(جی پی آئی)چوہدری عبدالجبار عرف بالی آف حاجیوالہ کو پاکستان تحریک انصاف تحصیل گجرات کا صدر منتخب ہونے پر الحاج چوہدری محمد یوسف سابق ناظم یوسی سانتل اور امیدوار حلقہ پی پی پی108 انجینئرچوہدری خورشید عالم کی مبارکباد،چوہدری عبدالجبار بالی اور چوہدری خورشید عالم نے اپنے بیان میں کہا کہ انشا اللہ […]
ڈنگہ(جی پی آئی)جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل قاری زوار بہادر نے جامعہ رضویہ ضیا القرآن ڈنگہ کے تعزیتی دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ جنرل الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کو بدترین شکست ہو گی۔ قوم ان سے انتقام لے گی ۔ انہوں نے کہا کہ اندرون سندھ میں بھی […]
پاکستان (جیوڈیسک)دوسری شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ویمنز کرکٹ چیلنج ٹرافی ٹی ٹوینٹی چار سے سات مارچ تک لاہور میں کھیلی جائے گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور زرعی ترقیاتی بینک کے زیر اہتمام ہونے والے ٹورنامنٹ میں شامل خواتین کی چھ ٹیموں کو دو پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پول […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی پاکستان مسلم لیگ ن اور جماعت اسلامی کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم سے ملاقات میں سندھ کے پولنگ اسٹیشنز میں فوج تعینات کرنے اور کراچی میں نئی حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن اور جماعت اسلامی کے وفد نے چیف […]
پاکستان تحریک انصاف ضلع اور تحصیل سطح پر انٹرا پارٹی الیکشن منعقد ہوئے جو بد انتظامی کا شکار رہے گجرات (محمود اختر محمود ) پاکستان تحریک انصاف ضلع اور تحصیل سطح پر انٹرا پارٹی الیکشن منعقد ہوئے جو بد انتظامی کا شکار رہے مخالف گرپوں میں ہاتھا پائی بھی ہوتی رہی پولنگ صبح نو بجے […]
سری لنکا کے لئے پاکستان کے نامزد ہائی کمشنرمیجر جنرل ریٹائرڈ قاسم قریشی نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور چیمبر کے صدر ظفر بختاوری سے پاکستان اور سری لنکا کے باہمی تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا کہ وہ سری لنکا میں موجود […]
ملک میں سی فوڈ کی درآمدات میں گزشتہ چند سالوں کے دوران اضافے کا رجحان پایا گیا ہے اور مالی سال دوہزار گیارہ بارہ کے دوران اٹھائیس اربانسٹھ لاکھ پچھتر ہزار روپے مالیت کی سی فوڈ درآمد کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق دوہزار سات آٹھ کے دوران تیرہ ارب بتیس کروڑ،دوہزار […]
پاکستان نے آئی ایم ایف کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ فیسلٹی کے تحت 39 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کے مساوی 25 کروڑ 84 لاکھ ایس ڈی آر مالیت کی دسویں قسط ادا کر دی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق دسویں قسط کی ادائیگی کے بعد پاکستان جولائی 2012 سے اب تک آئی ایم ایف کو 3 […]
کراچی(جیوڈیسک) کراچی پاکستان اور چیک ری پبلک کی ٹیموں کے درمیان کیرم سیریز کراچی میں شروع ہوگئی،سنگلز مقابلوں میں پاکستانی کیرم کھلاڑی چھائے رہے۔ کراچی کے پاک انٹرنیشنل کیرم کلب میں جاری سیریز کے پہلے دن سنگلز مقابلے ہوئے، جس میں پاکستان کے محمد عامر، عبدالصمد اور شاہد الرحمن نے چیک ری پبلک کے کارلوس […]
کراچی( جی پی آئی)آ ل پاکستان میمن فیڈریشن کی جانب سے منعقد ہونے والے میمن یوتھ ونگ کے انتخابات برائے 2013 کے سلسلے میں نعمان وڈیرا کی قیادت میں آزاد یوتھ پینل تشکیل دے دیا گیا ہے جو کہ نوجوانوں میں نئے انداز میں فلاحی کاموں کو فروغ دینے اور انکو بید ار کرنے میں […]
پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران گذشتہ سال کے مقابلے میں سیمنٹ کی برآمدات میں چوبیس فیصد سے زائد اضافہ ریکار ڈ کیا گیا ۔ پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی دوہزار سے جنوری دوہزاز تیرا تک چونتیس کروڑ چھیتر ہزار ڈالر مالیت کا سینٹ برآمد […]
امریکہ(جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع کے لیے نامزد سینیٹر چک ہیگل نے کہا ہے کہ بھارت افغان محاذ کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہا ہے ۔ مریکا کے وزیر دفاع کے لیے نامزد سینیٹر چک ہیگل کی دو ہزار گیارہ میں اوکلوہاما کیمرون یونیورسٹی میں کی گئی تقریر کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ غیر […]
سوات(جی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے رہنما و ممبر قومی اسمبلی سید علائو الدین کی کوششوں سے خوازہ خیلہ میں 10/13کے وی بجلی ٹرانسفارمر کا مسئلہ حل ہوگیا اور ائندہ دودنوں میں باقاعدہ طور پر بجلی کی فراہمی بحال ہوجائی گی علاقہ عمائدین کے مطابق علاقے میں بجلی کی کم وولٹیج کا بہت […]
چکوال(جی پی آئی)ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن چکوال چوہدری لیاقت علی خان کی میاں شہباز شریف سے تفصیلی ملاقات ہوئی اس ملاقات میں ضلعی سیاست پر تبادلہ خیال ہوا جس میں چوہدری لیاقت علی خان نے پارٹی ورکرز کے خیالات سے میاں شہباز شریف کو آگاہ کیا۔ جس کے جواب میں میاں شہباز شریف […]
لالہ موسی(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے نظریاتی گروپ کی طرف سے نامزد امیدوار برائے صدراور سابق جنرل سیکرٹری نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں دونوں گروپوں نے کوڈ آف کنڈکٹ کی پہلے دن سے خلاف ورزی شروع کر دی […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) فرانس میں مقیم پاکستان ٹیلی ویژن اور روزنامہ خبریں پورپ کے بیو روچیف زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محترم ملک غلام مصطفی اعوان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیئرصحافی زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محترم ملک غلام مصطفی […]
مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو جلد سے جلد پاکستان منتقل کیا جائے۔ ان کی وطن واپسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگومیں چوہدری شجاعت نے کہا کہ […]
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کے بعد اب ایٹمی پارلیمنٹ بنانے نکلا ہوں۔ جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن اور تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے مشترکہ عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔ سید منور حسن نے تقریب سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دشمنوں […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)وزرات تجارت کے مطابق پاکستان، برآمدات کی جی ایس پی مراعات کے حصول کیلئے باقاعدہ درخواست مارچ کے وسط تک یورپی یونین کو جمع کروا دے گا۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے وزرات تجارت کے ڈپٹی سیکرٹری فارن ٹریڈ محمد اشرف کا کہنا تھا کہ یورپی یونین سے جی۔ ایس۔پی پلس […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان آج آئی ایم ایف کو ایک اور قسط کی ادائیگی کرے گا،انتالیس کروڑ ڈالر کی ادائیگی سے زرمبادلہ کے ذخائر پر دبا مزید بڑھے گا۔ عالمی مالیاتی ادارے کو قسط کی ادائیگی جی آر اے ری پرچیز سٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی مد میں کی جائے گی۔فروری کے مہینے کے دوران آئی ایم ایف […]
پچھلی کئی دہائیوں سے پاکستان میں شدت سے ہونے والے فرقہ ورانہ فسادات اور بڑھتی ہوئی دہشت گردی سمیت سارے ملک میں طرح طرح کے پیش آنے والے بم دھماکوں کے واقعات اور اِن دھماکوں کے نتیجے میں معصوم انسانوں کی ہلاکتوں کے بعد پیداہونے والی صُورتِ حال سے کون ایسا شخص ہوگا جو واقف […]
کراچی (جیوڈیسک) پرویز مشرف کی وطن واپسی کے ساتھ ہی پاکستان میں سیاسی فضا تبدیل ہو جائے گی کیونکہ پرویز مشرف نے اپنے دورِ اقتدار میں کرپشن سے پاک نظام حکومت کے ذریعے وطن عزیز کو جس طرح سے معاشی و اقتصادی طور پر مضبوط و مستحکم اور پر امن و خوشحال بنایا اس نے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد مہنگائی کا رونا رونے والے پاکستانی گزشتہ 7 ماہ کے دوران 39 ار ب روپے کے درآمدی موبائل خرید چکے جبکہ 21 ارب روپے کی امپورٹڈ چائے بھی پی گئے ہیں۔ پاکستان شماریات بیورو نے جولائی سے جنوری تک 7 مہینو ں کے تجارتی اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔ جن کے […]