کھاریاں(جی پی آئی)الطاف مغل چھوریاں چیئرمین پیپلز پاو رلیگ انٹرنیشنل اٹلی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسا قانون بنایا جائے جس سے پاکستان میں خاندانی اور موروثی سیاست کا خاتمہ ہوسکے۔ چند خاندان اور اُنکے ہی افراد عرصہ دراز سے پاکستان پر قابض ہیں اور وہی بار بار ایم این […]
لاہور(جیوڈیسک)عالمی منڈیوں میں جاری مندی سے پاکستان میں بھی روئی کی قیمتیں گرنا شروع ہوگئی۔مقامی مارکیٹ میں روئی کی قیمت سو روپے کمی کے بعد چونسٹھ سو روپے من پر آگئی۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق چین اور امریکا کی مارکیٹوں میں مندی جاری ہیں جس کے اثرات پاکستان سمیت […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی شہبازشریف کا کہنا ہے کہ دس فروری پاکستان اور اس کے عوام کیلئے حقیقی معنوں میں تاریخی دن ہے۔میٹرو بس سروس شروع ہوتیہی ناقدین خودبخود خاموش ہو جائیں گے۔ وزیر اعلی شہبازشریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں میٹرو بس پراجیکٹ سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران افتتاحی تقریب کے انتظامات […]
سنگاپور(جیوڈیسک) موڈیز کے مطابق آئی ایم ایف کو قرض واپسی کی اقساط سے بیرونی ادائیگیوں کا توازن بگڑنے سے پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ عالمی انویسٹر ایجنسی موڈیز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں تین ارب اسی کروڑ ڈالر کمی ہوئی […]
کراچی (جیوڈیسک)چین نے پاکستان کے بجائے بھارت سے کاٹن یارن منگوانا شروع کردیا ہے، توانائی بحران کے باعث پاکستان سے یارن کی برآمدات میں کمی کے خدشات پیدا ہوگئے۔ پاکستان میں بجلی اور گیس کے بحران کے باعث پاکستانی صنعت کار چین کی جانب سے دیئے گئے۔ کاٹن یارن کے آرڈرز پورے نہیں کرپائے ہیں […]
چین نے سال دوہزار بارہ کے دوران اپنی ضروریات کے چاول کا پچیس فیصد چاول پاکستان سے درآمد کیا۔ پاکستان اور چین کے مابین تجارتی تعلقات میں گذشتہ چند سالوں کے دوران مسلسل تیزی کا رجحان رہا ہے۔ چین کی وزارت زراعت کے حوالے سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق چین کو چاول برآمد […]
ویمنز ورلڈ کپ(جیوڈیسک)آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں ساتویں پوزیشن کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کپتان متھالی راج نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی۔ پاکستان نے بھارت کو میچ جیت کیلئے193رنز کا ہدف دیا تھا جو اس سے 46 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل […]
کراچی( پ ر ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکریٹری اطلاعات محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایک ٹی وی پروگرام میں تاجر برداری نے ایک بیان میں کہا کہ پرویز مشرف کے دور حکومت میں پاکستان خوشحال تھا صنعتیں آباد تھی۔ٹارگٹ کلنگ نہیں تھی ملک خوشحال تھا لوگ بے روزگار […]
ویمنز ورلڈ کپ (جیوڈیسک) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان خواتین ٹیم کل بھارت سے ساتویں پوزیشن کے لیے میچ کھیلے گی۔ ایونٹ میں پاکستان ٹیم ایک میچ بھی نہیں جیت سکی ہے۔ کٹک میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں جمعرات کو ویمنز ورلڈ کپ میں ساتویں پوزیشن کے میچ کے لیے مدمقابل ہوں گی۔ دونوں […]
دنیا میں اکثر دن کسی نا کسی نام سے منسوب ہوتا ہے جیسے یکم مئی کو یوم مزدورکا نام دیا ہوا۔ اسی طرح 5فروری کا دن کشمیری بھائیوں سے اظہار یک جہتی کا دن ہے ۔ ہر سال پاکستان میں5 فروری کو مختلف سیاسی پارٹیاں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے تمام چھوٹے بڑے […]
گوادر پورٹ چین کے حوالے کرنے کا معاہدہ آج کیا جا رہا ہے، مگر بھارت نے پہلے ہی اس پر احتجاج کرنا شروع کر دیا ہے، بھارتی وزیر دفاع نے پاکستانی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھاشا ڈیم ہو یا گوادر پورٹ کی تعمیر، بھارت کو پاکستان کی ترقی ایک نظر نہیں بھاتی […]
راولپنڈی، اسلام آباد( جی پی آئی ) سربراہ پاکستان سُنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی اپیل پر 5 فروری کو ملک گیر یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور کشمیر […]
اپنے وطن کے ذکر کو لفظ کے پیراہن میں لکھتے وقت میرا سَر فخر سے بلند ہوا جاتا ہے۔ بظاہر تو ہمارے پیارے وطن کے بارے میں لکھنے کی ضرورت باقی نہیں رہتی کیونکہ ہزاروں بار نہیں لاکھوں بار اس کے بارے میں لکھا اور پڑھا جا چکا ہوگا۔ لیکن پھر بھی اپنے وطن کے […]
تلہ گنگ( )مسلم لیگ(ن) لاہور کی ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری نبیلہ طارق بٹ نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ڈیڑھ کروڑ کشمیروں کی جدوجہد آزادی میں پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ ہے۔ حکومت مسئلہ کشمیر کے حل اور بھارتی عزائم کے خلاف عالمی سطح پر مہم چلائے جنوبی ایشیا میں […]
پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے مختلف حصوں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ بالائی خیبر پختونخوا سمیت بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے بارہ گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پشاور میں 39 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔میانوالی اور ڈی آئی خان […]
عالمی شہرت یافتہ باکسرعامرخان کا کہنا ہے کہ پاکستان محفوظ اور خوبصورت ملک ہے، سکیورٹی کے معاملے پر لوگ بہتان گھڑتے ہیں۔ شاہد آفریدی اچھے دوست ہیں، خواہش ہے کہ جلد ایسا موقع آئے کہ ان کا میچ دیکھوں۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر اپنی منگیتر فریال مخدوم کے ساتھ لاہور میں اپنی شادی کی شاپنگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے ملک بھر کے ایئرپورٹس اور زمینی رابطوں سے ملک سے باہر جانے والے راستوں پر پولیو کانٹر قائم کرنے کا حکم جاری کیا تھا جس پر ابھی تک عمل درآمد نہ ہو سکا۔ وزیر اعظم نے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اعتراضات کے بعد ملک […]
پاکستان کی تمام محب وطن سیاسی جماعتیں ، صحافت اور معاشرہ ،عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ ووٹ کا استعمال کرتے وقت یہ خیال رکھیں کہ جس فرد کو آپ ووٹ ڈال رہے ہیں وہ دیانتدار ،محب وطن ، قوم کا مخلص اور باکردار ہو جو اشیاء خوردونوش کی سستی اور معیاری فراہمی کا باعث […]
وطن عزیز کا ہر فرد پاکستان کی شجر کاری مہم میں دامے، درمے ،سوخنے ،قدمے خلوص نیت کے ساتھ بڑھ چڑھ کرحصہ لے ایک پودہ لگانا اور حفاظت کرنا آپ کے لیے جنت کا باعث بنتا ہے اور ملک کی خوبصورتی اور دلکشی کا منظر پیش کرتا ہے قومی میڈیا اس سلسلے میں عوامی شعور […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر )روشن پاکستان پارٹی(محب وطن ) کے چیئرمین امیر پٹی نے یوم کشمیر پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مرکز روشن پاکستان پارٹی تا پریس کلب ”یکجہتی ” ریلی کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے مرکزی رہنما اسلم خان ، جمیل اقبال سید ، عمران چنگیزی ، اقبال ٹائیگر ، راجہ انور ایڈوکیٹ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی لاشیں رقص کررہی ہے۔ مسلہ کشمیر انسانی بھی ہے اور سیاسی بھی، کشمیر کے معاملے پر غفلت کشمیریوں میں مایوسی کا سبب بنی سکتی ہے۔ پارلیمنٹ ہاوس میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ […]
بدین ( پ ر ) راجونی اتحاد کے سربراہ نے حکومت عدلیہ اور الیکشن کمیشن کی جانب سے شفاف انتخابات کرانے کی یقین دہانی اور دعووں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شفاف انتخابات ہی پاکستا ن کے تمام مسائل کا حل ہیں مگر انتخابات کا شفاف ہونا ممکن دکھائی نہیں دیتا کیونکہ تاریخ […]
کراچی : مشیر وزیراعلیٰ سندھ راشد ربانی ، وقار مہدی ، صوبائی وزیر بلدیات آغا سراج درانی و دیگر نے پاکستان ڈیمو کریٹک پارٹی کے مرکزی صدر بشارت مرزا سے انکے گھر پر مسلح ڈکیتی پر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہیں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ علاوہ ازیں جماعت اسلامی کراچی کے امیر […]
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ہاکی حکام نے پاک بھارت سیریز کے انعقاد کی تصدیق کر دی۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پی ایچ ایف کے سیکرٹری آصف باجوہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انڈین ہاکی کو اپنی حکومت کی جانب سے سیریز میں شمولیت کی […]