امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن عمل کے لئے کام کرنے کا خواہاں ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ لندن میں سہ فریقی مذاکرات امریکی کوششوں کا تسلسل ہے۔ گزشتہ ماہ صدر […]
پاکستان، آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والے تمام راستوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنے گی۔ دن کا آغاز مساجد میں نماز فجر کے بعد ملکی سلامتی اور کشمیر کی آزادی […]
جوہانسبرگ ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو211رنز سے شکست دے دی ہے۔میچ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم کو فتح کے لیے 297 رنز درکار تھے جبکہ اس کی پوری ٹیم 268 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔ قومی بلے بازوں نے کھیل کا آغاز پھر مایوس کن کیا۔مصباح الحق 64رنز کیساتھ نمایان رہے،اسد شفیق نے 56 […]
راولپنڈی(جی پی آئی)پاکستان سنی تحریک اور مسلم لیگ (ن) آئندہ انتخابات میں مل کر حصہ لیں گی اور دیگر سیاسی قوتوں کو بھی اپنے اتحاد کا حصہ بنایا جائے گا۔دونوں جماعتوںکے درمیان آئندہ مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور انتخابی اتحاد سمیت دیگر […]
کشمیری قوم تہذیبی و لسانی اعتبار سے دنیا مین اپنا منفرد تشخص اور وجود رکھتی ہے۔ جھیلوں آبشارون مرغزاروں اور زعفران زاروں کی یہ دھرتی قدرتی حسن سے مالا مال ہونے کے ساتھ ساتھ علمی ادبی اور تہذیبی و ثقافتی حسن کی آئینہ دار بھی ہے۔ اس خطہ کی زبانیں بھی اپنی تمام تر رعنائیوں […]
کشمیر ہمیشہ سے پاکستان کے لیے زندگی اورموت کا مسئلہ رہا ہے۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو شہ رگ قرار دیا تھا۔ مسئلہ کشمیر کسی خطہ زمین کا تنازعہ نہیں ڈیڑھ کروڑ انسانوں کے حق خود ارادیت کا مسئلہ ہے کہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ اپنی مرضی سے کر […]
یہ نہایت ہی خوش کن بات ہے کہ ہمارے ہاں یہ بحث تو چل پڑی کہ یہاں پر مثبت تبدیلی صرف ووٹ کے مرہون منت رہے گی یا اس کے لیے کوئی اور بہتر طریقہ بھی ممکن ہو سکتا ہے۔ قبل اس کے کہ تبدیلی کے امکانات پر غور کیا جائے یہ دیکھ لینا ضروری […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گندم کی کاشت میں 28 فیصد کمی، فوڈ سیکیورٹی کے سنگین خدشات ہیں۔اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں بعد گندم کی کاشت میں 28 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جس کے باعث پاکستان میں فوڈ سیکیورٹی کے سنگین خدشات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فروری میں پاکستان کی جیب ہلکی ہو جائے گی، رواں ماہ آئی ایم ایف کو 2 قسطوں میں 52 کروڑ ڈالر کا قرضہ واپس کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ 11 فروری کو 14 کروڑ ڈالر واپس کیئے جائیں گے جبکہ 26 فروری […]
کٹک آئی سی سی وومنز کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا ، ایونٹ میں پاکستان کی مسلسل دوسری شکست ہے۔ بارہ بتی اسٹیڈیم کٹک میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس نے کیویز کو جیت کیلئے 105 رنز کا ہدف دیا جو اس نے بآسانی 29 ویں […]
جوہانسبرگ (جیوڈیسک) پاکستان کیخلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم نے دو سو پچھتر رنز پر اپنی اننگرز ڈیکلیئر کر دی ہے اور پاکستان کو جیتنے کے لیئے چار سو اسی رنز کا ہدف دیا ہے۔ اب سے کچھ دیر قبل تک پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ نے تین وکٹوں پر دو […]
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے گروپ بی میں شامل پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے ایک سو پانچ رنز کا ہدف دیا ہے۔ کٹک میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ثنا میر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا جو انکی ٹیم کیلئے درست ثابت نہ ہوسکا۔کھلاڑیوں […]
پاکستان کا جا گیر دار گروپ بہت چالاک ہے، سرمایہ دار بڑا سیانا ہے اور وڈیرہ گروپ بڑا شاطر ہے اسے علم ہے کہ اس کی بقا کس میں ہے لہذا وہ اسی راہ کا انتخاب کرتا ہے جس میں اس کی بالاستی ہمیشہ قائم رہ سکتی ہے۔ یہ وہی گروہ ہے جو فوجی جنتا […]
راجن پور(حنیف بلوچ سے) پاکستان اپنی ہی لگائی آگ میں سلگ رہا ہے درست فیصلے نہ کیئے تو تاریخ معاف نہیںکرے گی ملک میں قتل وغارت اور لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے ، سندھ ، کراچی ، خیبر پختونخواہ ، اور کوئیٹہ میں لگی آگ نے ملک کی بنیادیں ہلا دی ہیں، بد قسمتی […]
پاکستان اور آزاد کشمیر میں جمہوریت پنپ رہی ہے مگر اس کے ثمرات ابھی تک عوام کو نہیں مل پائے،اس کی وجہ کیا ہے؟یہ وہ سوال ہے جس کا جواب حاصل کرنے کے لیے اذہان کو بھی جمہوری سوچ کا حامل ہونا ہو گا کیونکہ اس کے سوا چارہ نہیں،جب اذہان جمہوری ہں گے تو […]
پاکستان (جیوڈیسک) سردی نے جاتے جاتے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ بارش کا ایک سسٹم بلوچستان میں داخل ہوچکا ہے جس سے کوئٹہ، قلات، زیارت اور ژوب سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے رم جھم کا سلسلہ جاری ہے جس سے خنکی میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے آج سے منگل […]
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر کام کرنے والی کمپنیوں پر امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔ حکومت نے آخر کار ایران پاکستان گیس پائپ لائن کی منظوری دے دی گئی۔ ملکی میں جاری توانائی بحران کے باعث یہ منصوبہ پاکستانی معیشت کے لئے بہت زیادہ اہمت کا حامل ہے۔ […]
جوہانسبرگ(جیوڈیسک) جوہانسبرگ میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل میں پاکستان آج 6 رنز کے اسکور سے دوبارہ اننگز شروع کریگا۔ جوہانسبرگ ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنائے تھے، جبکہ میزبان ٹیم جنوبی افریقا 253 رنز بنا کر آٹ ہوگئی […]
بیمار قوم یا کسی بھی بیمار شخص کا علاج اس وقت تک نہیں ہو سکتا جب تک اس مرض کی صحیح تشخیص نہیں ہو جاتی۔ ہمارے ملک پاکستان میں برائیوں کی اصل ذمہ دار حکومت نہیں بلکہ خود پاکستانی قوم ہے۔ قائد اعظم سے لیکر زرداری تک ایک بھی حکمران ایسا نہیں آیا جس نے […]
لاہور : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان آج (ہفتہ) سہہ پہر 2 بجے ایوان اقبال لاہور میں پارٹی کے پہلے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے اس موقعہ پر پارٹی کے تمام مرکزی اور صوبائی عہدے دار بھی موجود ہونگے۔
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ریاست کو کرپشن سے پاک اور عوامی مفادات کی محافظ بنانے کیلئے ملک میں بروقت و شفاف انتخابات کا انعقاد ناگزیر ہے اسلئے پاکستان کی کوئی بھی محب وطن، سیاسی اور جمہوری قوت انتخابات کے التوأ کی کسی سازش کو کامیاب ہونے دے گی اور نہ ہی کسی غیرآئینی سیاسی […]
دنیا بھر میں دہشت گردوں کے خلاف ڈرون حملے جاری رہیں گے۔ ایک انٹرویو میں پنیٹا کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت ہر جگہ القاعدہ کے خلاف بلا جھجھک ڈرون حملے کیے جائیں گے۔ امریکا نے القاعدہ کے خلاف موثر کارروائیاں کی ہیں جو مستقبل میں بھی جاری رہیں گی۔پنیٹا نے کہا کہ امریکا نے […]
کراچی : پاکستان کی مسلح افواج وطن عزیز کے تحفظ واستحکام کی ضامن ہیں اس سے وابستہ ہر فرد کی حب الوطنی ہر قسم کے شک و شبہ سے بالاتر ہے جبکہ مسلح افواج کے سربراہ کا ہر فیصلہ حرمت وطن کے تقدس اور سرحدوں کے تحفظ کیلئے ہوتا ہے اور جس طرح کشمیر پاکستان […]
جوہانسبرگ(جیوڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوران جنوبی افریقی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پہلے سیشن کے دوران وکٹ میں فاسٹ بائولرز کے لیے کافی مدد ہے۔انھوں نے کہا کہ حریف ٹیم کو کم سے کم سکور پر […]