سب سے پہلے پاکستان

سب سے پہلے پاکستان

سب سے پہلے پاکستان کے مصنف کمانڈو ریٹائرڈ جنرل مشرف نے پاکستان کو ڈبونے کی پوری کوشش کی ابھی بھی کشتی ڈاواں ڈول ہے مگر اللہ کی مدد سے یہ کشتی ضرور کنارے لگے گی۔ مثل مدینہ ریاست پاکستان کو اللہ اپنی جناب سے بچائے ہوئے ہے اور اسے قائم ودائم بھی رکھے گا مغرب […]

.....................................................

لالہ موسیٰ اور ڈنگہ کی خبریں( محمد بلال احمد بٹ سے)

تمام تر عالمی دبائو کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایران سے سوئی گیس فراہمی کے منصوبہ کا معاہدہ کیا،چوہدری قمر زمان کائرہ لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حلقہ این اے106کی عوام نے مجھ پر اظہار اعتماد کر کے اپنا نمائندہ منتخب کر کے […]

.....................................................

ڈنگہ :چوہدری محمد اصغر کولی انگلینڈ سے پندرہ فروری کو پاکستان پہنچیں گے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)کولی خاندان کے چشم و چراغ اور ممتاز سماجی شخصیت چوہدری محمد اصغر کولی انگلینڈ سے پندرہ فروری کو پاکستان پہنچیں گے انکے دوست احباب عزیز و اقارب اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کا والہانہ استقبال کریں گے۔

.....................................................

نئے صوبوں کا قیام اور ملکی تعمیر نو اور عوامی آسودگی

اسلام آباد( سہیل الیاس) پاکستان کے نئے صوبوں کی بحث زور وں پر ہے ، حقیقت یہ ہے کہ ہر صوبے کے عوام دس سے بارہ گھنٹے کا سفر کر کے جب اپنے صوبے کے اعلی حکمران کے قریب پہنچ جاتے ہیں تو وہاں پر نظام کی موجود خواری سے دوچار ہو کر اپنے پاس […]

.....................................................

نگراں حکومت میں سولنگی قوم کو بھی نمائندگی دی جائے ، سولنگی اتحاد

اسلام آباد ( پ ر ) امیر سولنگی کی سربراہی میں ہونے والے پاکستان سولنگی اتحاد کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں شریک جلال سولنگی ‘ ڈاکٹر عبدالقدیر سولنگی ، ملک نذیر سولنگی ، محمد اسحٰق سولنگی ‘ ڈاکٹر عبدالعزیز سولنگی ، جاوید سولنگی ‘ جام رفیق سولنگی اور سلونگی رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے […]

.....................................................

روایتی سیاسی قیادتوں اور جماعتوں کا سحر ٹوٹ رہا ہے ، راجونی اتحاد

نوابشاہ ( پ ر ) مظلوم عوام کو سرمایہ داروں اور روایتی سیاستدانوں سے نجات دلاکر پاکستان میں جمہوریت اور عوامی حکمرانی کی بنیاد رکھنے کیلئے پیپلز پارٹی جیسی عوامی و جمہوری جماعت بنانے والے قائد عوام ذولفقار علی بھٹو کی برسی پر ملک میں چھائی خاموشی اس بات کی علامت ہے کہ عصر حاضر […]

.....................................................

کارگل مشن پرویز مشرف کی حب الوطنی او ر فرض شناسی کا ثبوت ہے ، طاہر حسین

کراچی : پاکستان کی مسلح افواج وطن عزیز کے تحفظ و استحکام کی ضامن ہیں ، اس سے وابستہ ہر فرد کی حب الوطنی ہر قسم کے شک و شبہ سے بالاتر ہے جبکہ مسلح افواج کے سربراہ کا ہر فیصلہ حرمت وطن کے تقدس اور سرحدوں کے تحفظ کیلئے ہوتا ہے اور جس طرح […]

.....................................................

قابل رحم قوم

قابل رحم قوم

دنیا کے کسی بھی مہذب ملک میں آئینی عہدے پر تعیناتی سے قبل ہر شخص کی اچھی طرح جانچ پڑتال کی جاتی ہے اس جانچ پڑتا ل کے لئے ان ملکوں میں مخصوص ادارے ہوتے ہیں لیکن آئینی عہدے پر موجود کسی بھی شخص کو اس کی معیاد تک برا بھلا نہیں کہا جاتا ہے […]

.....................................................

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے

ویمنز ورلڈ کپ (جیوڈیسک) نواں ویمنز ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے۔ پاکستان خواتین ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ یکم فروری کو کھیلے گی۔ نویں ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ میزبان بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں […]

.....................................................

مملکتِ خدا داد میں جاری تماشہ

مملکتِ خدا داد میں جاری تماشہ

مملکتِ خداد اد کا مستقبل کیا ہو گا ؟ کیا پہلی بار اسمبلیاں اپنی مدت کار کی تکمیل کی راہ پر گامزن ایک جمہوری حکومت زوال پذیر ہو جائے گی؟کیا سرحدوں کے محافظ فوج ایک بار پھر اقتدار اعلیٰ پر قبضہ جما لے گی؟ یا جمہوری حکومت کی قیادت کو ایک بار پھر تبدیل کر […]

.....................................................

پاکستان سپر لیگ : کرکٹ آسٹریلیا کا اپنے کھلاڑی بھیجنے سے انکار

پاکستان سپر لیگ : کرکٹ آسٹریلیا کا اپنے کھلاڑی بھیجنے سے انکار

لاہور(جیوڈیسک) لاہورپاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹرز کا میلا سجانے کیلئے پی سی بی کی کوششوں کو پہلا دھچکا لگا ہے ،کرکٹ آسٹریلیا نے یہ کہہ دیا کہ وہ اپنے کسی بھی کنٹریکٹ والے کھلاڑی کی پاکستان سوپر لیگ میں شرکت کی حمایت نہیں کرے گا۔ ای میل پر جیو نیوز کے سوالات کے مختصر جواب میں […]

.....................................................

بی بی سی اردو کا پروگرام سیربین، پاکستان میں ایکسپریس نیوز پرشروع کیا جائے گا

کراچی: بی بی سی ورلڈ سروس نے اعلان کیا ہے کہ بی بی سی کے اردو پروگرام سیربین کی ٹیلی وڑن پر پیشکش کا آغاز ہونے والا ہے جو پاکستان کے ایکپسریس نیوز چینل پر گیارہ فروری سے شروع کیا جائے گا۔بی بی سی اردو کا یہ پروگرام سیربین ایک طویل مدت سے ریڈیو پر […]

.....................................................

ہندو دہشت گردی کا اعتراف

ہندو دہشت گردی کا اعتراف

دہشت گردی دورِ حاضر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی اصطلاح ہے۔ خصوصاً نائن الیون واقعات کے بعد ذرائع ابلاغ اور خبر رساں ایجنسیاں عالمی پیمانے پر اس کی تشہیر اور ترویج و اشاعت میں مصروف ہیں۔ اس کی کوئی ایسی تعریف کرنا جو ہر لحاظ سے مکمل اور ہر موقع پر سو فیصد […]

.....................................................

ایفی ڈرین کا زائد کوٹہ حاصل کیے جانے کی رپورٹ تیار کر لی گئی

ایفی ڈرین کا زائد کوٹہ حاصل کیے جانے کی رپورٹ تیار کر لی گئی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایفی ڈرین کا زائد کوٹہ حاصل کیے جانے کی رپورٹ تیار کر لی جسے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ رپورٹ کیمطابق تین سالوں میں قواعد و ضوابط سے ہٹ کر سینتالیس ہزار آٹھ سو کلو گرام کوٹہ مختلف فارما کمپنیوں دیا گیا۔ سال دو ہزار دس میں اکتیس ہزار کلو […]

.....................................................

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا ہوٹل کے بجائے اسٹیڈیم میں قیام

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا ہوٹل کے بجائے اسٹیڈیم میں قیام

عالمی کپ سے قبل پاکستان کی خواتین ٹیم کی مشکلات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد ٹیم کو ہوٹل کے بجائے اسٹیڈیم میں ٹہرایا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ترجمان کے مطابق بہتر سکیورٹی سہولیات کی وجہ سے پاکستان کی خواتین ٹیم کو ہوٹل […]

.....................................................

پاکستان میں دہشتگردی کے خاتمے میں کامیاب ہوئے ہیں:ہلیری کلنٹن

پاکستان میں دہشتگردی کے خاتمے میں کامیاب ہوئے ہیں:ہلیری کلنٹن

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کہتی ہیں پاکستان میں دہشتگردی کے خاتمے میں کامیاب ہوئے ہیں۔پاکستان اور بھارت کی طرف سے تعلقات کی بہتری کے لیے کی گئیں کوششیں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے معاون ثابت ہوں گی۔ امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے،اختلافات ہر جگہ ہو سکتے ہیں لیکن ان کی […]

.....................................................

ٹور ڈی پاکستان سائیکل ریس 4 مارچ کو شروع ہو گی

ٹور ڈی پاکستان سائیکل ریس 4 مارچ کو شروع ہو گی

لاہور(جیوڈیسک)ٹور ڈی پاکستان سائیکل ریس چار مارچ کو شروع ہو رہی ہے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر خواجہ محمد ادریس کا کہنا ہے کہ ریس کے لیئے بھارت، ایران اور افغانستان کو بھی دعوت نامے بھیجے ہیں اور امید ہے کہ غیر ملکی کھلاڑی بھی ان ایکشن ہونگے۔ انھوں نے کہا کہ گیارہ مراحل پر […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ دہشت گرد تنطیم یا عوام کے دلوں کی دھڑکن

متحدہ قومی موومنٹ دہشت گرد تنطیم یا عوام کے دلوں کی دھڑکن

پاکستان تاریخ اور جغرافیے کی کشمکش سے پیدا ہوا ہے اور تاریخ اور جغرافیہ ہمیشہ لڑتے رہتے ہیں۔ مگر پاکستانی حکومت ایشیا میں امن چاہتی ہے ،بھارت سے دوستی اور معاشرے میں برابری کی خواہاں ہے جنوبی ایشیا بھی ہمارے اشتراک سے آگے بڑھ سکتا ہے۔ پاکستان اپنے محل وقوع ، قدرتی وسائل ، افرادی […]

.....................................................

کیا یہ سّچ ہے ؟ مشرف کا دعویٰ میرے دور میں صرف 4 ڈرون حملے ہوئے

کیا یہ سّچ ہے ؟ مشرف کا دعویٰ میرے دور میں صرف 4 ڈرون حملے ہوئے

پاکستان میں ڈرون حملوں کی بغیرچوں چراں کئے پیشگی اجازت دینے کے ذمہ دار اورسات سمندر پار خودساختہ جِلاوطنی گزارنے والے سابق صدر آمر جنرل (ر) پرویز مشرف جنہوں نے ہمیشہ کی چمچہ گری کو عبادت سمجھااوراِسی طرح جنہوں نے امریکیوں کی خوشامدکو اپنی بقاو سالمیت کا درجہ جانا اوراِن کی تلواگیری کو اپنی فاداری […]

.....................................................

سیاست یا دھندہ

سیاست یا دھندہ

میں اسے پاکستان کا المیہ ہی کہوں گا کہ اب سیاست جیسا مقدس پیشہ دھندے اور کاروبار کا روپ اختیار کر چکا ہے اور جب کوئی چیز دھندا بن جائے تو اس میں دھندے والے سارے عوامل یکجا ہو جاتے ہیں جس کا واحد مقصد مفادات کا تحفظ ہوتا ہے۔ دھندہ ایک ایسی بلا کا […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن عوامی مقبولیت میں نمبر ون

پاکستان مسلم لیگ ن عوامی مقبولیت میں نمبر ون

بین الاقوامی شہرت یافتہ غیر سرکاری تنظیم انٹر نیشنل ری پبلکن انسٹی ٹیوٹ نے پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی مقبولیت کے بارے میں اپنی سروے رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن پاکستانی عوام کی مقبول ترین جماعت ہے جبکہ امریکی و مغربی ہوائوں سے جنم لینے والے […]

.....................................................

انتخابی اصلاحات کا بل ، سیاستدانوں کے تحفظات اور قومی ضروریات !

انتخابی اصلاحات کا بل ، سیاستدانوں کے تحفظات اور قومی ضروریات !

اس بات سے قطعی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ عرصہ دراز سے روایتی سیاستدانوں کے خوبصورت نعروں سے اپنا مقدر پھوڑتے اور استحصالی نظام کے ہاتھوں لٹتے پٹتے عوام” نظام” سے مکمل طور پر بیزار ہو چکے ہیں مگر چونکہ پاکستان میں دو جماعتی نظام رائج ہے اور عوام کے پاس ”چوائس ” نہیں […]

.....................................................

پاکستان میں جمہوری نظام کا استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے، رچرڈ آلسن

پاکستان میں جمہوری نظام کا استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے، رچرڈ آلسن

لاہور(جیوڈیسک) لاہورامریکی سفیر رچرڈ جی آلسن نے کہاہے کہ پاکستان میں جمہوری نظام کا استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے،ان کا ملک پاکستان میں بروقت، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات چاہتاہے،امریکی سفیر رچرڈ جی آلسن نے لاہورمیں مزارِ اقبال پر حاضری دی اور بادشاہی مسجد کی سیرکی،انہوں نے مزارِ اقبال پر مہمانوں کی کتاب میں […]

.....................................................

اقوام متحدہ : ڈرون سے معصوم شہریوں کی ہلاکت ، تحقیقات شروع

اقوام متحدہ : ڈرون سے معصوم شہریوں کی ہلاکت ، تحقیقات شروع

اقوام متحدہ نے پاکستان سمیت پانچ ملکوں میں ڈروں حملوں میں معصوم شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اقوام متحدہ کی انکوائری ٹیم چار ارکان پر مشتمل ہے۔ اقوام متحدہ نے اب تک ڈرون حملوں میں بے گناہ افراد کی ہلاکت پر کارروائی نہیں کی تھی۔ جس جس پر اسے شدید تنقید […]

.....................................................