پاکستان کی طرف سے بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے میں تعطل کے باوجود باہمی تجارت میں اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں پاک بھارت باہمی تجارت ساڑھے آٹھ فیصد اضافے سے تریسٹھ کروڑ ڈالر سے زائد رہی۔ پاکستان کی بھارت کو برآمدات بیس فیصد اضافے […]
عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں خسرے پر تازہ رپورٹ جاری کر دی ، سال 2012 میں 14 ہزار 8 سو بچے خسرے کا شکار جبکہ 3 سو افراد خسرہ کی وجہ سے جاں بحق ہوئے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ 210 بچے […]
پاک بھارت (جیوڈیسک)واشنگٹن پینٹاگون نے امید ظاہر کی ہے کہ بھارت اور پاکستان خطے میں امن اور استحکام قائم رکھ سکتے ہیں واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران لائن آف کنٹرول پر حالیہ بھارتی حملے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ترجمان پینٹاگون جارج لٹل نے کہا کہ امریکی وزیر دفاع […]
گجرات(جی پی آئی) روزنامہ نئی بات کے بیورو آفس پرانا لاری اڈا پر جماعت اسلامی کے سابق امیر رہبر پاکستان قاضی حسین احمد کی اچانک وفات پر تعزیتی اجلاس کا انعقاد ہوا جس کی صدارت ڈسٹرکٹ انچارج روزنامہ نئی بات محمد انور شیخ نے کی تعزیتی اجلاس میں قاضی حسین احمد کی شاندار سیاسی وسماجی […]
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی صورت حال پر بات چیت آج اسلام آباد میں ہو گی۔ وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضے کا نیا پروگرام لینے کا تا حال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ وزیر مملکت برائے خزانہ سلیم مانڈوی والا نے دنیا نیوز سے گفتگو […]
چین(جیوڈیسک)چین نے امید ظاہرکی ہیکہ پاکستان اور بھارت اپنے مسائل مناسب طور پر بات چیت کے ذریعے حل کریں گے۔ بیجنگ میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ہونگ لی نے بھارتی فوج کے ہاتھوں پاکستانی فوجی کی شہادت پر رد عمل ظاہرکرتے ہوئے کہاکہ جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام کیلئے پاکستان اور بھارت […]
پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا۔ اسلام آباد ایئر پورٹ پر بھی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ پاکستان کے بیشتر علاقوں میں اس وقت موسم سرد ہے اور درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گر گیا […]
اگرچہ بات زیادہ پرانی نہیں مگر زخم ابھی تازہ ہے پھر بھی درگزر کے مصداق ہم یہ داغ ہنس کر سہنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین جناب ذکاء اشرف صاحب نے بنگلہ دیش پرئمر لیگ میں اپنے کھلاڑیوں کو این او سی جاری نہ کرنے کا جو جرأت مندانہ فیصلہ کیا […]
ڈبلیو ٹی او (جیوڈیسک)عالمی تجارتی تنظیم ڈبلیو ٹی او میں پاکستان کو جنرل کونسل کا عہدہ ملنے کی امید ہے۔ عالمی تجارتی تنظیم کا آئندہ اجلاس چودہ فروری کو ہو گا جس میں ممکنہ طور پر پاکستان کو ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کا عہدہ دیئے جانے اور دیگر اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اس وقت یہ عہدہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، وزارت خزانہ عالمی مالیاتی ادارے کو معاشی کارکردگی بتانے کے علاوہ مزید قرضے کی درخواست بھی کر سکتا ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد اپنے دورے میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کا جائزہ لے گا۔ […]
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی113میاں خالد رفیق آف سیکریالی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کے عوام کے حقوق کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ دیکر اصولوں پر سودے بازی نہیں کی بلکہ پاکستان کے غریب عوام کا مفاد سامنے رکھتے […]
کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کے لیے 2013کا سال بڑا خوش نصیب بن آیا مگر سردی نے بھی اپنا خوب رنگ جمایا۔ہر شخص سردی سے ڈر کر اپنے اپنے گھروں میں چھپا بیٹھا ہے۔ کبھی کبھی سیاستدان اپنے جلسے جلسوں کی ہلچل کراکے عوام کی سردی دور کرنے کوشش کرتے ہیں مگر جنہوں نے آج […]
دلی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلی جانی والی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ دلی کے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں شروع ہے جس میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارت کی ٹیم تریالیسویں اوور کی چوتھی بال پر 166 رنز بنا […]
گجرات( جی پی آئی) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت نیشنل پریس کلب میں الخدمت آرفن کئیر پروگرام کی لانچنگ سرمنی کا انقعاد کیا گیا جس میں 9کروڑ روپے کی مالیت سے ملک کا چاروں صوبوں بشمول فاٹا ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے 3 ہزار یتیم بچوں کی کفالت کا آغاز کر دیا گیا۔ […]
بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حاجی پیر سیکٹر میں پاک فوج کی سواں پترا چیک پوسٹ پر حملہ کردیا ۔ جس میں نائیک اسلم نے جام شہادت نوش کیا اور ایک جوان شدید زخمی ہوا۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی پر بھارتی فوجی اسلحہ چھوڑ کر بھاگ گئے۔ آئی […]
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان میں سردی کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں سرد موسم سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔ ملک کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ اسلام آباد میں دھند کے باعث ایئر پورٹ کو بند کر دیا گیا ہے جس سے پروازوں کی […]
بھارتی فوج نے آزاد جموں کشمیر میں باغ کے حاجی سیکٹر میں پاکستان حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان فوج کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوجیوں نے باغ میں حاجی پیر سیکٹر پر ایک پاکستانی چیک پوسٹ ساون پترا پر حملہ کیا جس سے […]
الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ دو دن میں سیاسی ڈرون حملہ کرنے والے ہیں ، عوام ذہنی طور پر خود کو تیار کر لیں۔ رابطہ کمیٹی پاکستان کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ عوام صرف دو دن اور انتظار کر لیں، آج سے دو دن کے اندر […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) سیریز میں وائٹ واش کے خواب کو حقیقت بنانے کا عزم لے کر پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کے آخری معرکے میں آج میدان میں اتریگی۔ اگر فتح پاکستان کے حصے میں آئی تو دونوں ملکوں کی اکسٹھ سالہ کرکٹ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہو گا کہ بھارت کو اپنی سرزمین پر […]
کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کے لیے 2013کا سال بڑا خوش نصیب بن آیا مگر سردی نے بھی اپنا خوب رنگ جمایا۔ ہر شخص سردی سے ڈر کر اپنے اپنے گھروں میں چھپا بیٹھا ہے۔کبھی کبھی سیاستدان اپنے جلسے جلسوں کی ہلچل کراکے عوام کی سردی دور کرنے کوشش کرتے ہیں مگرجنہوں نے آج ہلچل […]
وفاق اور تین صوبوں کی حکمران جماعت پیپلزپارٹی کے اعلیٰ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے پاس جائیں گے اور عوام کی حمایت سے دوبارہ حکومت بنائیں گے۔جبکہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے ،صودہ پنجاب کی حکمران جماعت کے سربراہ میاں محمد نوازشریف کا فرمان عالی شان ہے […]
پاکستان کے خلاف شکست پر بھارتی میڈیا دھونی الیون پر برس پڑا۔ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد انڈین میڈیا بھارتی ٹیم پر سخت تنقید کر رہا ہے۔ بیٹنگ کی ناکامی پر تجربہ کار بیٹمسین وریندر سہواگ شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ مہیندر امرناتھ کا کہنا ہے اب انہیں ٹیم […]
اسلام آباد : 02 جنوری 2012 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے آج تک الیکشن کمیشن کو بااختیار نہیں ہو نے دیا۔ آئین ، جمہوریت اور امن کی طاقت سے 18کروڑ عوام کو حقوق دلائوں گا۔ 14 جنوری کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا آزادی چوک پارلیمنٹ […]
میر تقی میر کے سامنے دِلّی بار بار اُجڑی۔ اُن کی پوری زندگی کبھی غنیم کا پیچھا کرنے اور کبھی شکست کھا کر بھاگنے میں صرف ہو گئی۔ سبھی ساتھی دِلّی سے لکھنو ہجرت کر گئے لیکن میر کا دل دِلّی میں کچھ ایسا اٹکا کہ دِلّی چھوڑنے کے خیال سے ہی ہَول اٹھنے لگتے۔ […]