آسمان میں سورج، چاند اور تارے سب اللہ تعالیٰ کے حکم سے نکلتے اور ڈوبتے ہیں،دریا،نہر اور چشمے حسب ضابطہ پوٹھتے اور بہہ رہے ہیں۔اللہ کے قانون کے مطابق دن رات خداوند کریم کے مقرر کردہ تنظیم کیساتھ ایک دوسرے میں داخل ہوکر موسموں میں تبدیلیاں واقع ہوجاتی ہے۔ دائرہ امکان کی ساری کائنات کے […]
پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ وفد کے دورے کی تاریخ کا تعین نہیں ہوا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دوسری بار دورے سے انکار کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور پاکستانی کرکٹرز کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شرکت کے بارے […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ کولکتہ کے ون ڈے میں پاکستان ٹیم کو نفسیاتی برتری حاصل ہے، لیکن جیت کے لیے اس کو بہت محنت کرنا ہوگی جبکہ بھارتی ٹیم عالمی چیمپین ہے اور کسی بھی وقت کم بیک کرتی ہے۔ کراچی میں ذرائع سے گفتگو میں […]
کولکتہ (جیوڈیسک) کولکتہ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جا رہا ہے جو دونوں ٹیموں کیلئے انتہائی اہم ھے۔ پاکستان یہ میچ جیت کر ناقابل شکست برتری حاصل کر سکتا ہے اور بھارت کو سیریز میں واپس آنے کیلئے ہر حال میں میدان سر کرنا ہو گا۔
پاکستان نے اقوام متحدہ کی پندرہ رکنی سلامتی کونسل کی صدارت ایک ماہ کے لیے سنھبال لی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل سفیر مسعود خان سلامتی کونسل کے صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنھبالیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کو نسل کا غیر مستقل رکن ہے اور اس […]
ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کا کوئی ایسا مطالبہ نہیں جو پاکستان کے آئین کے خلاف ہو انہوں نے میڈیا سے اپیل کی کہ شک و شبہہ سے بالاتر ہو کر پاکستان کے مفاد میں جہاں پاکستان کی 18کروڑ عوام جو عزت و احترام اور جینے کا حق چاہتی ہے ، حکومت پاکستان سے یہی جاہتا […]
لاہور : (31دسمبر 2012ئ) وطن عزیز اس وقت تاریخ کے ناز ک ترین دور سے گزر رہا ہے، معیشت کی تباہ حالی ،دہشت گردی وبدامنی، ملکی سا لمیت کو درپیش شدید خطرات اور بالخصوص مسلمانوں کے دین وایمان کیخلاف سازشوں کی وجہ سے ہر محب وطن پاکستانی اور ہر مسلمان سخت کرب میں مبتلا ہے۔ […]
پاکستان کی جانب سے 8 طالبان رہنماوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رہا کئیے جانے والے سابق افغان وزرا نورالدین ترابی، مولوی اللہ داد ، ہلمند کے سابق گورنر عبدالباری، محمد اعظم اور کابل کے سابق گورنر ملا داود رہا ہونے والے طالبان رہنماوں میں شامل ہیں۔ ترجمان دفتر […]
راقم کی طرف سے پوری دنیا کے انسانوں خاص طور اہل پاکستان کو نیا سال مبارک ہو۔ بہت سی نیک خواہشات اور دعائوں کے ساتھ آپ کی خدمت پیش ہیں معلومات سے خالی لیکن اُمید بھرے خیالات۔ سال 2012اپنی آخری سانسیں لے کر دم توڑ چکا ہے۔ جہاں سال 2012ہمارے لیے بہت سی تلخ یادیں […]
یہ فطرت کا اٹل قانون ھے چشم فلک نے بڑے بڑے انقلاب دیکھے قوموں کے عروج و زوال کی داستانیں تاریخ کے صفحہ قرطاس پر بکھری ھوئی ہیں کبھی سمیری،بابل و نینوا عروج پہ تھے ان کے فخر کا تاج مصریوں نے چھینا اور تہذیب کو نئی رفعتوں سے ہمکنار کیا۔مصریوں کے غرور کو یونانیوں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک بھر میں نئے سال کا سورج مکمل آب وتاب کے ساتھ طلوع ہوگیا اور روشنی نے پر پھیلا لیے ہیں۔ سال نو کے استقبال کیلئے مساجد میں نماز فجر کے بعد پاکستان کی ترقی ، خوشحالی اور امن وامان کی بہتری کے لئے دعائیں مانگی گئیں۔ نئے سال کے پہلے سورج […]
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 2013 کے شاندار استقبال کا سلسلہ جاری ہے۔ نئے سال کا آغاز نیوزی لینڈ میں آسمان پر رنگ و نور کی برسات سے ہوا۔ کراچی ، لاہور، فیصل آباد، سکھر، ملتان، کوئٹہ، اسلام آباد، پشاور اور دیگر شہروں میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا جبکہ نوجوان سڑکوں […]
دوبئی (طاھرمنیر طاھر) 2008 کے این آر او کا ڈسا ھوا پاکستان اب 2013 کے این آر او کا متحمل نھیں ھو سکتا۔ اس لئے اب اگلے پانچ سالوں کے لئے قیادت کا فیصلہ بیرونی طاقتیں نھیں بلکہ پاکستان کے عوام کریں گے۔ مشکلات اور مصائب میں گھری ھوئی پاکستانی قوم کو اب سیاسی افق […]
ڈھاکہ (جیوڈیسک)بنگلا دیش نے ایک مرتبہ پھر دورہ پاکستان سے انکار کر دیا۔بنگلا دیش کرکٹ ٹیم نے جنوری 2013 میں پاکستا ن کا دورہ کر ناتھا۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ناظم الحسن کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیکیورٹی صورت حال کے پیش نظر دورہ منسوخ کیا گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ […]
چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق کیانی اور سیکرٹری دفاع کے بالترتیب یہ بیانات کہ پاکستان کے لیے خطرات کئی گنا بڑھ گئے ہیں ہمارا مقابلہ ایسے دشمن سے ہے جس کی واضح شکل نہیں ہے امریکہ اور برطانیہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے مخالف اور امریکی سی آئی اے پاکستان میں خفیہ آپریشنز […]
25 دسمبر کا دن ہم پورے اہتمام سے مناتے ہیں ۔اس روز بیشمار تقاریب بھی ہوتی ہیں اور ہم بھی بڑے ردھم سے گاتے ہیں یوں دی ہمیں آزادی کہ دُنیا ہوئی حیران اے قائدِ اعظم ! تیرا احسان ہے ، تیرا احسان لیکن شاید کسی کو بھی پاکستان کی فضاؤں میں پُکارتی روحِ قائد […]
کندھ کوٹ (جیوڈیسک) کندھ کوٹ میں خسرہ کے باعث آج مزید 4 بچے جاں بحق ہو گئے۔ سندھ بھر میں ہلاکتیں180 ہوگئی ہیں۔ محکمہ صحت کی ٹیموں نے ویکسین کے لیے مراکز قائم کر دیے۔ اکیسیوں صدی میں جدید علاج سے انسانی اوسط عمر میں اضافہ ہو رہا ہے تو وہیں پاکستان میں خسرے اور […]
پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست، تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ بھارت کے شہر چنائی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو فتح کے لئے 228 رنز کا ہدف دیا تھا جسے پاکستان نے چار […]
چنئی (جیوڈیسک) چنئی پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 228 رنز کا ہدف دیا ہے، مہندرا سنگھ دھونی نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی، پاکستان کے جنید خان نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
چنائی (جیوڈیسک) چنائی بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد عرفان اور شعیب ملک ٹیم میں شامل ہیں ۔ عمر اکمل ٹیم کا حصہ نہیں، یونس خان اور اظہر علی کی واپسی ہوئی ہے۔ بھارتی کپتان مہندارسنگھ دھونی کا کہنا ہے […]
ہمارے حکمران ظالم اور جابر سے کم نہیں ہیں۔ بڑے بڑے وعدے کیے گئے تھے کہ پاکستان میں 100 دن کے اندر اندر دہشت گردی اور کرپشن کا خاتمہ کر کے مہنگائی سے چھٹکارا دلائیں گے۔ تمام وعدے تو بھول گئے۔ لیکن ان ناپاک اور بے رحم حکمرانوں نے عوام کی اپنی جائیداد روٹی کپڑا […]
ون پاؤنڈ فش گا کر راتوں رات سپر اسٹار بن جانے والے شاہد نذیر اپنے آبائی شہر پتوکی پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پتوکی پہنچنے پر سیکڑوں لوگوں نے شاہد نذیرکا پرجوش استقبال کیا اور جشن منایا۔ شاہد نذیر کا کہنا تھا کہ وہ والہانہ استقبال پر پورے پاکستان کے عوام […]
پاکستان ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ بیٹسمینوں نے اچھی کوشش کی لیکن خراب بولنگ شکست کا سبب بنی۔ بھارتی کپتان مہندرا سنگھ کہتے ہیں کہ یووراج سنگھ کی اننگز جیت کی وجہ بنی۔ پاکستان ٹیم کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ تمام لڑکے نے بہت اچھا کھیلے۔ […]
پاکستان نیرواں سال آئی ایم ایف قرض میں سے دو ارب باون کروڑ بیس لاکھ ڈالرز کی ادائیگی کر دی۔ پاکستا ن نے سال دوہزار آٹھ میں آئی ایم ایف سے گیارہ ارب تیس کروڑ ڈالر کا اسٹینڈ بائی اگریمنٹ کیا تھا جو کہ آئی ایم ایف کی جانب سے عائد شرائط پوری نہیں ہونے […]