وزارت دفاع کے حکام نے کہا ہے امریکا اور برطانیہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے بڑے مخالف ہیں۔ امریکا کا لب و لہجہ بہتر ہو چکا ہے، امریکیوں نے پاکستان میں موجود سی آئی اے اہلکاروں کی فہرست بھی دے دی ہے۔ وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق امریکا سے مفادات کی بنیاد پر نئے […]
پاکستان (جیوڈیسک) بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے بعد ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی۔ کراچی میں کوئٹہ کی برفانی ہواں کا راج برقرار ہے۔قلات میں درجہ حرارت منفی انیس ڈگری تک گر گیا۔ بالائی علاقوں میں بادل خوب گرج برس رہے ہیں ۔ برف باری کا سلسلہ بھی […]
سلالہ چیک پوسٹ پر حملے جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے پاکستان، افغانستان اور ایساف فورسز نے حکمت عملی تیار کر لی۔ پاک افغان فوجی حکام کے درمیان ہاٹ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ بارڈر میکنزم کوآرڈنیشن کے تحت پاک ، افغان اور ایساف فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان کے اندر جمہوریت ،خوشحالی ،ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے بھٹو خاندان کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے اپنی جان دیکر ملک سے آمریت کا خاتمہ کیا محترمہ نے اپنی جان تو دی مگر جمہوریت اور عوام کے حقوق پر سودا نہیں کیا ان […]
پاکستان میں سال دوہزار بارہ میں امریکی ڈرون حملوں میں کمی آئی ہے۔ امریکی تھنک ٹینک نیو امریکا فاونڈیشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ڈرون حملوں میں سال بہ سال کمی ہوئی ہے۔ رواں سال چھیالیس ڈرون حملے ہوئے۔ دوہزار گیارہ میں امریکی جاسوس طیاروں نے بہترحملے کئے جبکہ سن دوہزاردس میں […]
ہمارے انتہائی محترم پیرِ طریقت شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر حضرت مولانا طاہر القادری صاحب نے مینارِ پاکستان پر عظیم الشان جلسے سے خطاب کرکے اونچے ایوانوں میں زلزلہ بپا کر دیا ۔اُنہوں نے انتہائی کسرِ نفسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ بیس پچیس لاکھ کا مجمع ہے۔بصد عز و نیاز خدمتِ عالیہ میں […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج احمد آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔ عمر اکمل اور ویرات کوہلی کوٹی ٹوئنٹی میچز میں اس سال سب سے زیادہ رنز بنانے کا موقع میسر ہے۔ عمراکمل بنگلورکے پہلے میچ میں کوئی رن نہیں بناسکے اور کیریئر میں پانچویں بار صفر پر آوٹ ہوئے۔ایک اور […]
دوحہ… ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کا تاج اپنے سرپر سجالیا، انتہائی سنسنی خیز مقابلے بعد پاکستان نے بھارتی ٹیم کو بالاخر پچھاڑ ڈالا، اس میچ کے آخری لمحات میں بھارتی ٹیم ناراض ہوکر میدان سے باہر چلی […]
باتوں میں نرمی، تازگی ، نازک مزاجی اور حسنِ اخلاق کی چاشنی یکجا کر دیا جائے تو ایک نام ذہن میں آتا ہے اور وہ نام ہے صوبہ سندھ کے تیسویں گورنر محترم جناب عشرت العباد خان،جنہیں سب سے کم عمر گورنر کا اعزاز تو حاصل ہے ہی اس کے ساتھ ساتھ طویل المدت گورنر […]
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20جمعے کو احمدآباد میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں احمد آباد پہنچ چکی ہیں۔ پہلا میچ جیتنے کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کا مورال بہت بلند ہے۔ جبکہ بھارتی ٹیم کو میڈیا نے آڑے ہاتھوں لیا ہے اور دھونی الیون کو شدید تنقید کا […]
27 دسمبر 2007کو پاکستان پیپلزپارٹی کی چئیر مین محترمہ بینظیر بھٹو کی جان بحق ہونے پر پاکستان کے معتد سیاسی رہنماؤں سمیت وکیل اعتزاز حسن سن کر اور نواز شریف بینظیر بھٹو کی لاش کو دیکھ کر دھاڑیں مار کر روتے رہے تھے ۔ کسی نے خوود پر تیل چھڑ ک کر خود سوزی کرنے […]
پاکستان میں بجلی کے بحران کو کئی سال گزر گئے مگر کسی حکومت نے اس پر سنجیدگی سے کام نہیں کیا۔جب بھی کسی پارٹی نے اپنی سیاست کو چمکانے کے لیے احتجاج کیا یا کسی تاجر برادری نے احتجاجی دھرنے دئیے۔ حکومت نے سوائے اس کے کہ فوری طور پر ہنگامی اجلاس بلایا، میڈیا میں […]
قیام پاکستان سے لے کر اب تک پاکستان میں جمہوری نظام کو پھلنے کا کم ہی موقعہ ملا شاید یہی وجہ ہے کہ PPP اور PML-N کے قائد ملک و قوم کی زیادہ بہتر طریقے سے خدمت نہیں کر پائے1947 ء سے لے کر اب تک پاکستان میں جمہوری تماشہ صرف دو ہی بڑی پارٹیوں […]
ہاکی چیمیئنز ٹرافی (جیوڈیسک) ایشین چیمیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنے آخری لیگ میچ میں جاپان کو پانچ کے مقابلے دو گول سے شکست دیدی۔ اس جیت سے پاکستان کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ دوحا میں جاری ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان نے جاپان کو با […]
ھاکی چیمیئنز ٹرافی (جیوڈیسک) ایشین چیمیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے اپنے آخری لیگ میچ میں جاپان کو پانچ کے مقابلے دو گول سے شکست دی تھی۔ ملائیشیا نے بھارت کو پانچ تین سے ہرایا ۔ دوحا میں جاری ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے میچ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)سال 2012 میں پاکستاناور ملائشیا کی باہمی تجارت میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان اور ملائشیا کے مابین سال 2012 کے دوران باہمی تجارت میں 13 فیصد اضافہ ہوا ہے اور توقع ہے کہ رواں سال کے اختتام تک پاکستان سے ملائیشیا کو برآمدات کا حجم 28 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر […]
پاکستان(انجم بلوچستانی) لاہور بیورو اور مرکزی آفس برلنMCB یورپ کے مطابق تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ اور پاکستان عوامی تحریک کے چیرمین شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ”سیاست نہیں ریاست بچاؤ” کے نعرے کے تحت مینار پاکستان،لاہور کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے میںتقریباً دو ملین مرد و […]
قائد اعظم کی قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں نے آزاد وطن کے لیے جدوجہد کی تھی اور انہیں یقین تھا کہ ان کی کوششوں کے نتیجے میںایسی نظریاتی ریاست وجود میں آئے گی جو مدینہ جیسی ماڈل ریاست ہوگی مگر 65 سال گزرنے کے باوجود قائداعظم محمد علی جناح کے خواب کو پورا نہیں کیا […]
عام انتخابات قریب تر ہیں مگرآج محنت کش غریب عوام سے ہمدردی کا دعویٰ کرنے والی برسرِ اقتدار جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوام کواپنے بے رحمانہ اقدامات کی بھینٹ چڑھا کر اِس کے جسم سے خون کا آخری قطرہ تک نچوڑ لیا ہے آج ماضی کی ہر حال میں زندگی سے بھر […]
عین اس وقت جب عام انتخابات سر پرہیں ڈاکٹرطاہرالقادری کا کینیڈا سے واپس آکررفوج اور عدلیہ کو انتخابی نظام کو آئین اور قانون کے مطابق بنانے کے لیے مشاورت میں شمولیت کی دعوت دنیا اور عام انتخابات مے تاخیر کی بات کرنا میری سمجھ سے باہر ہے۔اب ڈاکٹر طاہرالقادری کے مطالبات کس حدتک پورے ہونے […]
پولیو جیسے موذی مرض سے دنیا بھر میں نجات حاصل کرنے کا جو عمل کئی دہائیوں سے جاری و ساری ہے۔ جہاں بہت سے ممالک میں یہ پایۂ تکمیل کو پہنچ چکا ہے وہیں چند ممالک ایسے بھی ہیں جہاں ابھی تک اس سلسلے میں تگ و دُو کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ ان […]
ہاکی چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) بھارت پاکستان کو ہرا کر ایشین چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا، پاکستان کا جاپان سے مقابلہ ہو گا۔ دوحہ: ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے ایک اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دیدی اور فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان نے 4 میچز میں 2 جیتے، […]
پاکستان (جیوڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کا تہوار انتہائی جوش وخروش سے منایا گیا ، مسیحی برادری نے چرچ اور گھر کرسمس ٹری اور برقی روشنیوں سے سجائے۔ لاہور میں شدید دھند اور سرد موسم بھی کرسمس کی خوشیوں کے آڑے نہ آیا ، مذہبی رسومات کے بعد مسیحی برادری کے […]
کراچی (جیوڈیسک)رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں پاکستان سے سب سے زیادہ برآمدات امریکا کو ایک ارب اڑسٹھ کروڑ ڈالر کی بھیجی گئیں۔ چین ایک ارب ڈالر کی برآمدات کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک متحدہ عرب امارت کو اناسی کروڑ ڈالر، برطانیہ […]