ہاکی ٹورنامنٹ (جیوڈیسک) دوسرا سلطان جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہو گیا ، قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ سے جیت کا بہترین موقع ضائع کر دیا۔ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں قومی جونیئر ٹیم نے حریف کیویز کے خلاف میدان میں اتری۔ محمد دلبر نے گرین شرٹس کو سبقت دلائی جسے محمد عرفان نے شاندار […]
غیر سرکاری تنظیمیں جنہیں عرفِ عام میں این جی اوز کہا جاتا ہے قانونی حیثیت سے ترتیب پانے والے ایسے ادارے ہوتے ہیں جو کسی بھی ریاست میں غیر حکومتی افراد تشکیل دیتے ہیں اور سرکار کی مالی امداد کے باوجود یہ ادارے اپنا جدا تشخص برقرار رکھتے ہیں۔ آج کے ترقی یافتہ دور میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوٹ کھوسٹ کا پاکستان اقبال کا پاکستان نہیں ۔سعودی عرب اور ترکی نے ہر کڑے وقت میں پاکستان کی مدد کی۔اقبال ڈے کے حوالے سے تقریب سے خطاب کے موقع پر انھوں نے کہا کہ اقبال کا پاکستان آج 65 برس […]
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) موضع بیکنانوالہ میں چوہدری پرویز اختر کھٹانہ کے حمائتی اکٹھ سے مہمانِ خصوصی پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما سابق صوبائی وزیر ایم پی اے میاں طارق محمود نے اپنے خطاب میں کہا سب سے پہلے میں کھٹانہ برادری کا بے حد مشکور ہوں کہ جنہوں نے میری حمائت […]
تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے وفاقی وزیر قمر الزمان کائرہ کا تحریک تحفظ پاکستان کو فرضی جماعت کہنے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کو غیرت اور جرئا ت کے ساتھ عالمی دنیامیں باعزت مقام دلانے والی ہستی اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی […]
فیلڈ مارشل جنرل محمد ایوب خان کی حکومت جب عوامی تحریک کو کچلنے میں ناکام ہو گئی اور اس تحریک کو کنٹرول کرنا اس کے بس سے باہر ہو گیا تو جنرل محمد ایوب خان نے اقتدار اپنے ایک دوسرے فوجی بھائی جنرل یحی خان کے سپرد کر کے اقتدار کے ایوا نوں کو خیر […]
لاہور(10-11-2012) اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستا ن نے پورے پاکستان میںامید اور روشن مستقبل کی کرن جگا دی ہے۔جمعیت اس حوالے سے ملک کے ایک ایک کو نے میں جا کر لو گو ں کو امید کا ایک پیغام دے رہی ہے۔ ان […]
اسلام کی دعوت کا کام نیا نہیں بلکہ یہ انسان کے پیداہوتے ہی شروع ہوگیا ۔ اسلام اتنی آسانی سے دنیا میں نہیں پھیلا جتنا آج کل کے مسلمان سمجھ رہے ہیں ۔ دین کی خاطر تمام انبیاء نے آزمائشیں اور تکالیف برداشت کیں۔ آقائے دوجہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے اسلام […]
دبئی (جیوڈیسک) دبئی انٹرنیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے محمد آصف تھائی لینڈ کے نیپون سینکھ گون کے خلاف ہار گئے۔ دبئی میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کے محمد آصف کو تھائی لینڈ کے نیپون سینکھ گون کے خلاف 2کے مقابلے میں 5 فریم سے شکست ہوئی۔ بیسٹ […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ سب کے مفاد میں ہے، مستقبل میں افغان امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔بھارت کے دورے پر آئے افغان صدر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دہشت گردی سانپ کی طرح ہے جو کسی کو بھی ڈس سکتا ہے۔ انتہا […]
ایبٹ آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ نے مارشل لا کے تمام اقدامات ختم کردیئے ہیں، پارلیمنٹ اورعدلیہ آئین کے پابند ہیں۔ایبٹ آباد بار میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ سات برس پہلے والی اور آج کی پارلیمنٹ میں بہت فرق ہے۔ آج […]
پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں سردی کی شدید لہر جاری ہے، سکردو میں درجہ حرارت منفی پانچ ڈگری تک پہنچ گیا۔ملک بھر میں ہوا کا دبا معمول کے مطابق ہے جس کے باعث ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں کے درجہ حرارت میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ سکردو میں درجہ حرارت منفی پانچ […]
ایک بار پھر پاکستانی کرکٹ پر میچ فکسنگ کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ برطانوی اخبارنے ورلڈ کپ 2011 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا سیمی فائنل فکس قراردے دیا۔برطانوی اخبار نے ایک صحافی ایڈ ہاکینزکی کتاب کے اقتباسات شائع کئے ہیں جس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ سال تیس مارچ […]
ہاتھی کے بچے کو پاؤں میں زنجیر ڈال کے پالا جاتا ہے وہ زنجیر توڑنے کی کئی دن کوشش کر تا رہتا ہے لیکن ہمت ہار کے چھوڑ دیتا ہے جب وہ بڑا اور طاقت ور ہو جاتا ہے تو وہی زنجیر ہوتی ہے جو ہلکی سی کوشش سے بھی ٹوٹ سکتی ہے مگر ہاتھی […]
کوٹلہ (ار ب علی خان)یوم اقبال پوری قوم کیلئے تجدید عہد کا دن ہے پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور علامہ محمد اقبال کے نظریات پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم پاکستان کو پوری دنیا میں مثالی ملک بنا سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار سالار قافلہ چوہدری عابد رضا نے اپنے ایک بیان […]
پاکستان میں بھارت کے ہائی کمشنر شرت سبھروال نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو سستے داموں ایل این جی کی فروخت کے لیے تیار ہے جبکہ بھارت کا دورہ کرنے والے پاکستانی فنکاروں کو بھی مکمل سیکیورٹی دی جائے گی۔ لاہور چیمبرآف کامرس میں صعنتکاروں اور تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے شرت سبھروال نے […]
پاکستان (جیوڈیسک)فیفا کی نئی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن 180ویں نمبر ہے۔ پاکستان میں فٹبال کی ٹیم کو حکومتی سپورٹ حاصل نہ ہونے سے فٹبالرز کی دلچسپی ختم ہوتی جا رہی ہے۔ فیفا کی نئی عالمی درجہ بندی میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی پوزیشن 180ویں تک جا پہنچی ہے جبکہ پڑوسی […]
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف جسٹس آف پاکستان کے حالیہ بیانات نے قوم کو کنفیوز میں ڈال دیا ہے اور حکومت خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے ایسی اطلاعات آرہی ہیں کہ پی پی کی حکومت آرمی چیف کے اس بیان کی آڑ میں چیف جسٹس سے اپنے بدلے چکانا چاہتی ہے […]
کراچی(جیوڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد ہارون اگر نے ہے کہ پاکستان کو امداد نہیں بلکہ تجارت کے لئے امریکی منڈیوں تک رسائی چایئے۔ کراچی میں ڈائریکٹر اقتصادی ترقی یو ایس ایڈ پاکستان ایلن ایل ڈیوس کی سربراہی میں آنے والے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے ہارون اگر کا کہنا […]
پاکستان نے امریکہ کے بعد 49 نیٹو ممالک کے ساتھ بھی پاکستان کے راستے افغانستان جانے والی نیٹو سپلائی کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت دفاع نے معاہدے کا مسودہ نوک پلک سنوارنے کے لئے وزارت قانون و انصاف کو بھجوا دیا ہے۔وزارت دفاع کے ذرائع نے بتایا کہ […]
بھارت (جیوڈیسک) کراچی محمد رفیق مانگٹ بھارت جنگی سازوسامان کی خریداری میں بدمست ہاتھی بن چکا ہے۔ امریکا سے 2.4ارب ڈالر کے15چینوک اور 22اپاچی ہیلی کاپٹر خریدنے جا رہا ہے۔ پاکستان اور چین کی بہترین فوجی صلاحیتوں کے سامنے بھارتی بے بسی کا عالم یہ ہے کہ وہ اپنے بوسیدہ روسی ساختہ دفاعی سازوسامان سے […]
پاکستان کی سیاست مفاد پرستوں کے ٹولے کے ہاتھوں میں ہے جو وقت پڑنے پر گدھے کو بھی باپ بنانے سے نہیں کتراتے پیپلز پارٹی کی اتحادی مسلم لیگ ن نے پہلے تین سال تو کھل کر پیپلز پارٹی اور انکے اتحادیوں کا ساتھ دیا اور بعد میں بھی ایک سال تک ملکر بندر بانٹ […]
گجرات (جی پی آئی) پاکستان کو سنگین خطرات نے گھیر رکھا ہے ، شیخ اسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 23دسمبر کو سیاست نہیں ریاست بچائو ایجنڈے کے ساتھ وطن آ رہے ہیں ، پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے مگر 65سالوں سے یہاں اسلاف کے نظریات اور اسلامی اقدار دونوں کا وجود وقت کے ساتھ تنزلی […]