ایشیا کبڈی کپ (جیوڈیسک) ایشین کبڈی کے فائنل میں بھارتی کھلاڑیوں کے بائیکاٹ پر پاکستانی ٹیم کو فاتح قرار دے دیا گیا۔میچ کے پہلے ہاف میں بھی پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے اور انھیں بھارتی ٹیم کیخلاف پوائنٹس کی برتری رہی جو انہوں نے میچ کے آخری لمحات تک برقرار رکھی تاہم میچ ختم ہونے سے […]
علم کی اہمیت، عزت، عظمت، فضیلت، ترغیب و تاکید جس اہمیت کیساتھ اللہ رب العزت کے آفاقی مذہب دین اسلام میں پائی جاتی ہے اسکی نظیر اور کہیں نظر نہیں آتی۔ تعلیم و تربیت اور درس و تدریس تو گویا اس دین برحق کا جزو لازم ہے۔ اسکا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا […]
لاہوربھارتی پنجاب کے نائب وزیراعلی سکھ بیر سنگھ بادل واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے ۔واہگہ بارڈڑ پر اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال ، صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔ بھارتی پنجاب کے نائب وزیراعلی سکھ بیر سنگھ بادل کیساتھ 45 رکنی وفد پاکستان آیا ہے […]
پاکستان ایک وفاق ہے جس میں تمام وفاقی اکائیوں کی برابر نمائندگی کیلئے سینیٹ کا ادارہ تخلیق کیا گیا ہے تا کہ ساری وفاقی یونٹوں کی نمائندگی موثر انداز میں ہو تی رہے۔ غیر جمہوری دور میں یہ نمائندگی بالکل ختم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ا ن وفاقی اکائیوں کے درمیان غلط […]
ایشیا کبڈی کپ (جیوڈیسک) دوسرے ایشیا کبڈی کپ کے چوتھے روز بھی پاکستان کی فتوحات جاری رہیں، بھارت نے ایران کو شکست دیدی۔پنجاب سٹیڈیم لاہور میں جاری کبڈی ایونٹ میں پاکستان اور سری لنکا کا مقابلہ یک طرفہ ثابت ہوا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 26 کے مقابلے میں 46 پوائنٹس […]
ایشیا کبڈی کپ (جیوڈیسک)دوسرے ایشیا کبڈی کپ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھا جبکہ ایران اور بھارت نے بھی اپنے اپنے حریفوں کو زیر کر لیا۔پنجاب سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے دوسرے ایشیا کپ کے تیسرے روز پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ تو یک طرفہ ہی ثابت ہوا۔ افغانستان […]
پاکستان (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے دنیا بھر میں رہنے والے تیس لاکھ پاکستانیوں کو آئندہ انتخابات سے قبل ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔کابینہ اجلاس میں وزارت قانون کو باقاعدہ طورپر ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طورپر وزارت اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ مشورے کے بعد آئین میں ترمیم کا بل […]
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) گیارہویں کل پاکستان محفل نعت ڈنگہ میں شرکت کیلئے بین الااقوامی نعت خوانوں کیساتھ ڈیٹ فکس کردی گئی۔گیارہویں کل پاکستان محفل نعت ڈنگہ 13دسمبر کومرکزی جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں انعقاد پذیر ہوگی۔تفصیلات کے مطابق بزم عاشقان مصطفےٰ ڈنگہ کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق 13 دسمبر […]
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر وکیل اور معروف سیاسی رہنماء ملک عبدالستار چغتائی نے محسن پاکستان کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے تحریک تحفظ پاکستان میں شمولیت اختیار کرلی ملک عبدالستار چغتائی نے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ اور سپیشل نمائندہ برائے تحریک تحفظ پاکستان عبدالقیوم باجوہ سے انکے دفتر میں […]
تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان ، مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات اور انچارج میڈیا سیل پنجاب روحیل اکبر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ انتخابی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو بلاتفریق یقینی بنایا جائے اور اس کے مطابق اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو تاحیات […]
آج لکھنے کو بہت سارے موضوع تھے جن میں ریٹائرڈ جنرل کا ایک صحافی کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز رویہ ، سپریم کورٹ کا گیس کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ اور حکومتی ایوانوں کے اندر پکنے والی سیاسی کھچڑی مگرجمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکریٹری اطلاعات جناب برادرم اسلم غوری صاحب کا میرے نام لکھا ہوا […]
پاکستان(APNA انٹر نیشنلانجم بلوچستانی)لاہور بیورو اور ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی جرمنی کے مطابق پاکستان، یورپ اور دنیا بھر میں فرو غ ِعلم و ادب کے لئے کوشاں حاجی شریف احمد ایجوکیشنل اینڈ لٹریری اکیڈمی جرمنی کے چیف ایگزیکٹئو، معروف شاعر شفیق مراد نے اکیڈمی کے بورڈ آف ڈائریکٹر زکے فیصلے کے مطابق” سعادت حسن منٹو […]
پاکستان اور ناروے کے مابین بنیادی تعلیم میں بہتری کے لیے 75 ملین کرونز امداد کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ سپیکر ترقی اقتصادی امور ڈویژن اور پاکستان میں تعینات ناروے کے سفیر سلی لینڈز ورک نے معاہدے پر دستخط کئے۔ جاری بیان کے مطابق ناروے کی مالی معاونت سے بنیادی تعلیم بہتری پروگرام […]
وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 3 نومبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔اس دن ایک ڈکٹیٹر نے محض اقتدار بچانے کیلئے غیر آئینی اقدام کیا۔وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 3 نومبر کو پر ویز مشرف کے غیر آئینی اقدام کے […]
پاکستان اسکواش (جیوڈیسک) پاکستانی اسکواش کھلاڑیوں نے دس ہزار ڈالر انعامی رقم کے انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے ویزا جاری نہ کرنے پرکویت کے سفارتخانے کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔ کھلاڑیوں کا مطالبہ ہے کہ انھیں ویزا جاری نہ کرنے کی وجوہات بتائی جائیں۔ فرحان محبوب ، وقاص محبوب ، ناصراقبال، عاقب حنیف، عادل […]
امریکا (جیوڈیسک)امریکہ کے پاکستان میں بجلی کے شعبے میں تعاون کے جامع پروگرام کے نتیجے میں آئندہ برس تک نوسو میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہوسکے گی۔یو ایس ایڈ کی انرجی ڈائریکٹر نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی میں کمپیوٹر سینٹر کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توانائی کے شعبے […]
ایشیا کبڈی کپ (جیوڈیسک) دوسرا ایشیا کبڈی کپ آج سے لاہور میں شروع ہورہا ہے، ایونٹ کے لیے پاکستان کبڈی فیڈریشن نے سولہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کیا ہے جبکہ ایشیا کبڈی کپ میں شرکت کے لئے بھارت کا اٹھارہ رکنی دستہ واہگہ بارڈر کے ذریعے لاہور پہنچ چکا ہے۔ بھارتی کبڈی ٹیم کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا میں انہیں ناجائز طور پر ائیر پورٹ پر روکا گیا جس سے ملک کی توہین ہوئی۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان امریکا اور کینیڈا کا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد پہنچے۔ ایئرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈرون حملوں […]
ویمنز ایشیا کپ (جیوڈیسک) بھارت ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پاکستان کو 18رنز سے شکست دے کر ایشیائی چیمپئن بن گیا۔پاکستان کی ٹیم تمام تر کوششوں کے باوجود صرف 63رنز ہی بنا سکی۔ وہ شروع ہی سے مشکلات کا شکار رہی۔بھارتی ٹیم نے جیت کے لئے پاکستان کو بیاسی رنزکا ہدف دیا […]
نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت کے نئے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور چین کے ساتھ تعلقات میں مزید بہتر بنانے کے لیے کام کریں گے۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ مزید قریبی تعلقات کے لیے کام کریں گے۔ 59 سالہ سلمان خورشید […]
بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے دورہ بھارت کیلئے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ مہمان ٹیم بائیس دسمبر کو پہنچے گی۔
پاکستان (جیوڈیسک) سکردو میں درجہ حرارت تیسرے روز بھی منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ برقرار رہا۔ محکمہ موسمیات نے کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختوان خوا کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے.آج […]
ویمن ایشیا کپ (جیوڈیسک) ویمن ایشیا کپ کے فائنل بھارت نے پاکستا ن کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔گرین شرٹس ایک بار پھر چیمپئن بننے کے لیے پرعزم ہیں ۔چین کے شہر گوآنگزو میں ہونے والے فیصلہ کن معرکے میں قومی ٹیم کی قیادت ثنا میر کررہی ہیں۔ اس […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)برطانیہ کے مشہور سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری محمد یونس آف کالچھ چار ہفتہ کے دورہ پر گزشتہ روز پاکستان پہنچ گئے ایئرپورٹ پر عزیز و اقارب اور دوست احباب کی کثیر تعداد نے انکا استقبال کیا اور ایک قافلے کی شکل میں انکی رہائش گاہ بھمبر لایا گیا اپنے دورہ کے […]