فیصل آباد : تنظیم مشائخ عظام پاکستان خیبر پختونخواہ کے شہرنوشہرہ میں عیدکے مبارک موقع پرمعروف صوفی بزرگ سیدکس تیرگل المعروف کاکا صاحب کے دربار اقدس میں ہونیوالے دھماکے سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہونے کی شدید مذمت کرتی ہے۔امن وسلامتی کے گہواروں پر دہشت گردی ناقابل برداشت ہے ۔حکومت پاکستان سمیت بیرون ممالک بھی […]
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس کی تخلیق جمہوری جدو جہد کا عظیم الشان تحفہ ہے لیکن اس ملک پر اقتدار کی خاطر طالع آزما جرنیلوں نے جس طرح اپنے خونیں پنجے گاڑ کر جمہوریت کی بیخ کنی کی اور سیاسی قائدین پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے وہ بڑا عبرت آموز بھی ہے […]
اسلام آبادچین نے ڈرون حملوں کے بارے میں پاکستانی موقف کی حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی سرحد پار کرکے حملہ کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، تمام ممالک کی علاقائی اور فضائی خودمختاری کا احترام کیا جانا چاہیے۔ یہ بات پاکستا نے کے دورہ پر آئے چینی پارلیمینٹ کی […]
امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس 11 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ وہ تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آرہے ہیں تاہم حکومت پاکستان کی جانب سے اس دورے پر امام کعبہ کو اعلی سرکاری پروٹوکول دیا جائے گا۔ […]
ہانگ کانگ سپر سکسز (جیوڈیسک) پاکستان ہانگ کانگ سپر سکسز اعزاز کے دفاع میں نا کام ہوگیا۔ جنوبی افریقہ فائنل میں پاکستان کو انتالیس رنز سے ہراکر نیا چیمپئن بن گیا۔ کولون میں منعقدہ ہانگ کانگ سپرسکسز میں پاکستان نے سری لنکا کوپانچ وکٹوں سے ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ جنوبی افریقہ نے میزبان ہانگ […]
ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ (جیوڈیسک) ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل رانڈ میں جگہ بناچکی ہیں۔ چین کے شہر گوانگزو میں کھیلے جارہے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے ترانوے رنز بنا […]
پاکستان (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹے میں ملک کے بیشتر حصے خشک موسم کے زیر اثر رہیں گے۔ کچھ علاقوں میں مطلع ابر آلود ہونے کے باعث خنکی کا احساس بڑھ سکتا ہے۔ کشمیر گلگت بلتستان اور خبر […]
ہانگ کانگ سپر سکسزکے دوسرے مرحلے میں جنوبی افریقہ نے دفاعی چمپئن پاکستان کو شکست دے دی۔ ہانگ کانگ سپر سکسز کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ دوسرے مرحلے کے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے دو وکٹوں کے نقصان پر 81 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم ابتدائی مشکلات […]
اقتدار کی بھوک ہمارے معاشرے کی رگوں میں اس قدر سرایت کر گئی ہے کہ قوم کا ہر فرداپنے آپکوراتوںرات بغیر محنت کئے بڑھا آدمی بننا چاہتا ہے ہماری چھوٹی سی ننھی سی تمنایہ ہوتی ہے کہ ہم کم ازکم ملک کا، صدر،وزیراعظم،وزیراعلیٰ،یا پھر کم ازکم کوئی نا کوئی وزیربن سکیں ۔ اور یہ سارے […]
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات اور انچارج میڈیا سیل پنجاب روحیل اکبر نے کہا کہ پاکستان میں خدمت کی نہیں مفاد کی سیاست جاری ہے اور عوام کو سبز باغ دکھانے والے تمام موروثی و روایتی سیاستدان ‘ جاگیردار’ وڈیرے اور سردارصرف اقتدار کی بھوک اور ہوس کا شکار ہیں […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی دفترخارجہ کا کہنا ہے ملالہ پر حملہ کرنیوالوں کی گرفتاری پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے دفتر خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ کا کہنا تھا کہ امریکا ملالہ یوسفزئی کی مکمل صحت یابی کیلئے پرامید ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملالہ پر حملہ کرنے والے ملزموں کی […]
ہانگ کانگ سپر سکسز (جیوڈیسک) ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے کامران اکمل کی قیادت میں پاکستان ٹیم آج کولون روانہ ہو رہی ہے۔ آٹھ ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم اعزاز کا دفاع کریگی ۔
پاکستان (جیوڈیسک) بلوچستان اور ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ قلات اور اسکردو میں درجہ حرارت منفی تین سینٹی گریڈ رہا۔ محکمہ موسمیات نے عید الاضحی پر موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کر دی۔ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہو گیا۔ بلوچستان، […]
پاکستان (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے پچیس ارب اڑتیس کروڑ روپے مالیت کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی کردی۔ فروخت کئے گئے بانڈز کی شرح منافع میں کمی واقع ہوئی۔ حکومت پاکستان نے تین ، پانچ ، دس اور بیس سال کے تیس ارب روپے مالیت کے بانڈ نیلام کرنے کا حدف مقررہ کیا تھا ۔ […]
ورلڈ بینک(جیوڈیسک)پاکستان میں کاروبار کرنا مزید دشوار ہو گیا۔ بجلی کا کنکشن لگوانے میں سات ماہ لگ جاتے ہیں، ٹیکس ادا کرنا بھی سہل نہیں۔ ورلڈ بینک کے مطابق بزنس کے حوالے سے عالمی رینکنگ میں دنیا کے 185 ممالک میں سے پاکستان کا نمبر 107 واں ہو گیا۔ دو سال قبل اس رینکنگ میں […]
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے رواں سال دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرنے کے امکانات بڑھ گئے، اس سلسلے میں حتمی فیصلہ جمعرات کو بنگلہ دیشی بورڈ اپنے اجلاس میں کرے گا۔ انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے نمائشی میچوں کا کامیاب انعقاد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لیے مثبت ثابت ہوا ہے۔ جس […]
پاکستان (جیوڈیسک) کل شام کی بارش کے بعد میدانی علاقوں میں سورج ایک بار پھر چمکنے لگا تاہم خنکی کی لہر واضح طور پر محسوس ہوتی رہی۔لاہور سمیت اکثر میدانی علاقوں میں تیز دھوپ نکلی ہوئی ہے۔ مختلف شہروں میں گزشتہ رات ہونے والے بارش نے گرم کپڑے نکالنے کا پیغام دیدیا۔ اسلام آباد میں […]
چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے پاکستان پریمئیر لیگ آئندہ سال مارچ میں کرانے کا اعلان کردیا۔ ایبٹ آباد میں چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی زیرصدارت گورننگ بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاکستان پریمئیر لیگ کے انعقاد کے علاوہ کئی اہم ایشوز زیر غور آئے۔ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف […]
– امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کا اتحادی ہے، اگر اسامہ پر حملے کیلئے پاکستان سے اجازت مانگتے تو نہ ملتی، ری پبلکن امیدوار مٹ رومنی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ہر حال میں تعلقات بہتر رکھنا ہوں گے۔تیسرے اور آخری مباحثے کے پہلے حصے میں اوباما کا پلڑا […]
بھارتی وزیر داخلہ کی جانب سے دہشت گردوں کی مدد کا الزام پاکستان نے مسترد کر دیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ ایسے بیانات تعلقات میں بگاڑ کا […]
امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان کو بتاتے تو ایبٹ آباد اپریشن کامیاب نہ ہوتا۔جبکہ انکے حریف مٹ رومنی نیکہاہے وہ پاکستان میں ڈرون حملوں کی حمایت کرتے ہیں ، سو ایٹم بموں کے حامل پاکستان کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے ۔ جمہوریت کیتسلسل کیلئے ساتھ ضروری ہے۔ فلوریڈا میں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کو موجودہ جنگی ،معاشی اور سیاسی بحران سے نجات دلانے میں میڈیا اہم کردار ادا کرسکتا ہے اس کیلئے صحافیوں کو اپنا کردار خوش اسلوبی اور ایمانداری سے اداکرنا ہوگا ۔خبر کے چھپ جانے یا نشر ہونے سے ہمارا کام ختم نہیں ہوتا اس کے معاشرے پر اثرانداز ہونے والے عوامل سے […]
پاکستان ربِ کائنات کا خوبصورت تحفہ بر صغیر کے مسلمانوں کیلئے تھا۔ مگر لالچی جنرلوں نے اس خوبصورت تحفے کی شکل بگاڑنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی ۔جس کو اور جب موقع ملا اس نے اس مملکتِ خدا داد میں جنرل راج قائم کرنے میں دیر نہ ہونے دی۔یہ لوگ وطنِ عزیز سے نہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری بیٹسمین سنتھ جے سوریا نمائشی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے جے سوریا نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹرز کی آمد پر فول پروف انتظامات کیے گئے تھے جس سے تمام کھلاڑی مطمئن ہیں۔ بغیر کسی […]