بالائی علاقوں میں سردی بڑھ گئی

بالائی علاقوں میں سردی بڑھ گئی

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ گئی ۔استور میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا۔ملک کے بیشتر علاقوں میں ہوا کا دبا معمول کے مطابق ہونے سیموسم خوشگوار ہے۔ بالائی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔استور میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا […]

.....................................................

افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان کا کردار بہت اہم ہے: مٹ رومنی

افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان کا کردار بہت اہم ہے: مٹ رومنی

افغانستان (جیوڈیسک)امریکی صدارتی امیدار مٹ رومنی نے کہا ہے کہ افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان کا کردار بہت اہم ہے۔ پاکستان خطے اور امریکہ دونوں کیلئے اہمیت رکھتا ہے۔ فلوریڈا میں امریکی صدر براک اوباما سے تیسرے اور آخری مباحثے کے دوران مٹ رومنی کا کہنا تھا کہ بطور ناکام ریاست پاکستان، افغانستان اور خطے […]

.....................................................

پاکستان ضرورت مند ملکوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر

پاکستان ضرورت مند ملکوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر

عالمی مالیاتی فنڈ (جیوڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ نے مالی طور پر ضرور تمند چھبیس ملکوں میں پاکستان کو سرفہرست قرار دیا ہے۔ پاکستان کو رواں مالی سال سترہ کھرب روپے بجٹ خسارے سے بچنے کیلئے جی ڈی پی کا اکتیس فیصد قرضہ درکار ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ فسکل مانیٹر میں کہا گیا ہے پاکستان […]

.....................................................

مولوی فضل اللہ کو حوالے کیا جائے ، پاکستان کا امریکا سے مطالبہ

مولوی فضل اللہ کو حوالے کیا جائے ، پاکستان کا امریکا سے مطالبہ

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں روپوش مولوی فضل اللہ کو پاکستان کے حوالے کیاجائے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ حناربانی کھر نے مارک گراس مین سے ملاقات کے دوران کہا کہ مولوی فضل اللہ نے ملالہ پرحملے کی منصوبہ بندی کی اورافغانستان سے پاکستان کی چوکیوں اورسیکورٹی پرکئی […]

.....................................................

پلگ وائرنگ اور زیادہ ککس لگانے کا ریکارڈ پاکستان کے نام

پلگ وائرنگ اور زیادہ ککس لگانے کا ریکارڈ پاکستان کے نام

یوتھ فیسٹیول (جیوڈیسک) پنجاب یوتھ فیسٹیول میں عالمی ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی نوجوانوں نے مختلف مقابلوں میں اپنا نام گینز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ میں درج کرا لیا ۔نعمان انجم نے پینتیس سیکنڈ میں پاور سوئچ بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ۔ احمد بودلہ نے تین منٹ میں زیادہ سے […]

.....................................................

خبرنامہ 3

خبرنامہ 3

راقم نے کچھ دن پہلے خبرنامہ کے عنوان سے2 مضمون لکھے تھے جن کوقارئین نے پسند کیا اور رائے دی کہ مجھے ایسا لکھتے رہنا چاہیے کیونکہ اس طرح قارئین کو مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی اہم خبریں ایک ہی جگہ مل جاتی ہیں ۔لہٰذا آج میں نے قارئین کی رائے کا احترام کرتے […]

.....................................................

عوام نے ہمارا ساتھ دیا تو پاکستان کو خوشحال سے خوشحال تر بنائیں گے ، میاں شہباز شریف

کلر کہار(ممتاز جرنلسٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ عدالتی فیصلے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑھتا ، قوم جانتی ہے اصل مجرم کون ہے، دانش سکولوں کے قیام سے صوبے میں تعلیمی انقلاب آئے گا،کسی کو صوبے میں کرپشن کی اجازت نہیں دی جائے گی ، ہماری حکومت کو […]

.....................................................

پاکستان دہشتگردی کیخلاف بھرپورکام کرے ، امریکا

پاکستان دہشتگردی کیخلاف بھرپورکام کرے ، امریکا

امریکا (جیوڈیسک) امریکا محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نیو لینڈ نے کہا ہے ان کا ملک پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف امریکہ اور عالمی برادری کے ساتھ بھرپور طریقے سے کام کرتے دیکھنا چاہتا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران وکٹوریہ نیو لینڈ کا کہنا تھاکہ امریکہ دہشگردی کے خلاف جنگ میں اپنے ورکنگ […]

.....................................................

متحدہ مجلس ایک بار پھر فعال ہو گئی

تلہ گنگ(ممتاز جرنلسٹ) متحدہ مجلس ایک بار پھر فعال ہو گئی مگر آمدہ انتخابات میں ماضی کی طرح مذہبی جماعتوں کے اتحاد ایم ایم اے کا سیٹیں حاصل کرنا انتہائی مشکل ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ متحدہ مجلس عمل میں شامل دو جماعتیں جماعت اسلامی اور جمعیت علماء اسلام(س) موجودہ اتحاد سے باہر […]

.....................................................

پاکستان سنگر و ماڈل میشا شفیع کی لندن فلم فیسٹیول میں شرکت

پاکستان سنگر و ماڈل میشا شفیع کی لندن فلم فیسٹیول میں شرکت

لندن (جیوڈیسک) لندن فلم فیسٹیول کا حصہ بننے والی فلم دی ریلیکٹنٹ فنڈا منٹلسٹ میں شامل پاکستانی سنگر اور ماڈل میشا شفیع نے پرئمیر میں شرکت کی۔ لندن فلم فیسٹیول میں شامل ہونے والی فلم دی ریلیکٹنٹ فنڈا منٹلسٹ پاکستانی معروف ناول نگار محسن حمید کی کتاب “دی ریلیکٹنٹ فنڈا منٹلسٹ سے ماخوذ ہے۔ فلم […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، خنکی بڑھ گئی

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، خنکی بڑھ گئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم بعض علاقوں میں بادل برسنے سے ٹھنڈک میں اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بیشتر حصوں میں موسم خشک رہا۔ ملتان، سرگودھا، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، دادو، پشاور، میانوالی، سوات اور کوہاٹ سمیت گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں بادل برسے جس سے خنکی […]

.....................................................

مارک گراسمین آج پاکستان پہنچیں گے

مارک گراسمین آج پاکستان پہنچیں گے

امریکہ(جیوڈیسک)پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکہ نمائندہ خصوصی مارک گراسیمن آج پاکستان پہنچ رہے ہیں، سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔ امریکہ کے نمائندہ خصوصی مارک گراسیمن اپنے دورے کے دوران صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سمیت عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔ ملاقاتوں میں پاک امریکہ تعلقات، […]

.....................................................

دنیا کوبتادینگے کہ پاکستان کرکٹ کی میزبانی کرسکتا ہے،جے سوریا

دنیا کوبتادینگے کہ پاکستان کرکٹ کی میزبانی کرسکتا ہے،جے سوریا

انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے کپتان سنتھ جے سوریا کا کہنا ہے کہ وہ دنیا کو بتادیں کہ پاکستان بین الاقوامی کرکٹ کی میزبانی کرسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کی حمایت کوفراموش نہیں کرسکتے اور جنھوں نے ہمیشہ سری لنکا کو سپورٹ کیا۔ وہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

.....................................................

مسلح جدوجہد

مسلح جدوجہد

سردار اختر مینگل نے آج کل اپنے چھ نکات کی وجہ سے پوری پاکستانی سیاست میں ایک کہرامی کیفیت پیدا کر رکھی ہے ۔مینگل خا ندان بلوچستان کا ایک بڑا ہی ہم خاندان ہے اوراس خاندان کو یہ اعزاز بھی حا صل ہے کہ سردار عطا اللہ مینگل کے بعد ان کے ہونہار فرزند سردار […]

.....................................................

انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے۔احسان مانی

انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے۔احسان مانی

آئی سی سی(جیوڈیسک)آئی سی سی کے سابق سربراہ احسان مانی کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی پاکستان آمد ایک خوش آئند بات ہے۔ صوبائی حکومت کے بجائے پی سی بی کو یہ ایونٹ سنجیدگی سے لینا چاہیے تھا۔ ایونٹ کا کامیاب انعقاد پاکستان کا امیج بہتر بنا سکتا ہے۔ دوسری جانب سندھ کے وزیر […]

.....................................................

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونی چاہئے: سنتھ جے سوریا

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونی چاہئے: سنتھ جے سوریا

کراچی(جیوڈیسک) انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے کپتان سنتھ جے سوریا کا کہنا ہے کہ پاکستان محفوظ ملک ہے جہاں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونی چاہئے۔ کراچی پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے کپتان سنتھ جے سوریا کا کہنا تھا کہ انہیں طویل عرصے بعد پاکستان آنے پر بے حد خوشی محسوس ہو […]

.....................................................

سی آئی اے کا پاکستان میں ڈرون کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ

سی آئی اے کا پاکستان میں ڈرون کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ

سی آئی اے (جیوڈیسک)سی آئی اے نے وائٹ ہاؤس سے ڈرون کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ سی آئی اے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حملوں کے لیے صلاحیتوں کو بڑھایا جائے گا۔ امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر ڈیوڈ ایچ پیٹریاس نے وائٹ ہاؤس […]

.....................................................

پاکستان میں 51 لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے، یونیسکو کی رپورٹ

پاکستان میں 51 لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے، یونیسکو کی رپورٹ

اسلام آباد یونیسکو نے تعلیم پر گلوبل مانیٹرنگ رپورٹ 2012 جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 51 لاکھ بچے سکول نہیں جاتے جن میں 63 فیصد لڑکیاں ہیں۔ اسلام آباد میں یونیسکو کی منعقدہ تقریب کو ملالہ یوسف زئی کے نام کیا گیا ۔ یونیسکو رپورٹ کے مطابق دنیا بھر […]

.....................................................

پاکستان میں اب زرداری کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے،حمزہ شہباز

پاکستان میں اب زرداری کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے،حمزہ شہباز

لاہورمسلم لیگ کے راہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات ہویا عام انتخابات پاکستان کی عوام نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ زرداری کی اب اس ملک میں کوئی جگہ نہیں ہے ان خیالات اظہار انہوں نے گوجرانوالہ کی صوبائی حلقہ کی نشست پی پی 92 پر ہونے […]

.....................................................

مارک گراسمین ترکی اور پاکستان کے دورے پر روانہ

مارک گراسمین ترکی اور پاکستان کے دورے پر روانہ

افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے مارک گراسمین انقرہ اور اسلام آباد کی دورے پر روانہ ہو گئے۔ ترکی کے دورے میں مارک گراسمین بین الاقوامی رابطہ گروپ برائے افغانستان کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں ٹوکیو کانفرنس اور شکاگو میں منعقدہ نیٹو اجلاس کی روشنی میں افغانستان میں سلامتی […]

.....................................................

ملالہ اور لمحہ فکریہ

ملالہ اور لمحہ فکریہ

انسان جب دنیا میں آتا ہے تو وہ اپنی مرضی سے مذہب اختیار نہیں کرتا یعنی یہ ایک فطری عمل ہے جس کے تحت وہ کبھی عیسائی کے گھر پیدا ہوتا ہے تو کبھی مسلمان کے تو کبھی ہندو کے لیکن اگر ایک حقیر سی نظر ڈالی جائے تو پوری دنیا میں اسلام ایک واحد […]

.....................................................

شدت پسندی کے خلاف جنگ جمہوری پاکستان کی بقا کے لئے ہے ، صدر زرداری

شدت پسندی کے خلاف جنگ جمہوری پاکستان کی بقا کے لئے ہے ، صدر زرداری

پاکستان (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ شدت پسندی کے خلاف جنگ جمہوری اور جدید پاکستان کی بقا کے لئے ہے اور عوام کی طاقت سے اس جنگ کو جیت کر دم لیں گے۔سانحہ کارساز کے پانچ سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں صدر زرداری کا کہنا تھا کہ عوام اور […]

.....................................................

پاکستان آئی ایم ایف کو قرض کی چھٹی قسط نومبر میں ادا کرے گا

پاکستان آئی ایم ایف کو قرض کی چھٹی قسط نومبر میں ادا کرے گا

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان آئندہ ماہ آئی ایم ایف کو 53 کروڑ 43 لاکھ ڈالرقرضہ کی قسط ادا کرے گا اور اس طرح 7 ارب 80 کروڑ ڈالر کے اسٹینڈ بائی پروگرام کے کل ایک ارب 95 کروڑ ڈالر واپس چلے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 8 نومبر کو […]

.....................................................

محمد ذیشان قریشی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر۔

لاہور(17-10-2012) مرکزی سیکرٹریٹ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان میں سیکرٹری جنرل اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید سمیع اللہ حسینی کی صدارت میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں سیکرٹری جنرل سید سمیع اللہ حسینی نے بقیہ سیشن 2012-13 کے لیے محمد ذیشان قریشی کو مرکزی سیکرٹری اطلاعا ت و نشریات مقر ر کر دیا۔ جبکہ جامعہ […]

.....................................................