نیویارک : سینکڑوں افراد کا پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف مظاہرہ

نیویارک : سینکڑوں افراد کا پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف مظاہرہ

نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان میں ڈرون حملوں کے خلاف درجنوں افراد نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سامنے احتجاج کیا ۔اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی سے عالمی رہنماں کے خطاب کے دوران پاکستانیوں اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاج کے دوران ڈرون حملوں کے خلاف نعرے بازی کی ۔مظاہرین کا کہنا تھا […]

.....................................................

اقوام متحدہ توہین آمیز فلم کو مجرمانہ قرار دے: صدر زرداری

اقوام متحدہ توہین آمیز فلم کو مجرمانہ قرار دے: صدر زرداری

اقوام متحدہ(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ توہین آمیز فلم انتہائی قابل مذمت ہے ۔عالمی برادری خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے کے بجائے اسے مجرمانہ قرار دے جبکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے زیادہ کسی نے قربانی نہیں دی اورڈو مور کے مطالبات بند ہونے چاہئیں۔ اقوام متحدہ کی […]

.....................................................

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان سپرایٹ مر حلے میں پہنچ گیا

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان سپرایٹ مر حلے میں پہنچ گیا

پالی کیلے میں ورلڈ ٹوینٹی ٹوینٹی گروپ ڈی کے پول میچز میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے عمران نذیر کی دھواں دھار بیٹنگ کی وجہ سے بنگلہ دیش کا سپر ایٹ میں جانے کا خواب چکنا چور کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سپر ایٹ میں رسائی حاصل کر […]

.....................................................

پاکستان آئی ایم ایف کو پانچویں قسط یکم اکتوبر کو ادا کرے گا

پاکستان آئی ایم ایف کو پانچویں قسط یکم اکتوبر کو ادا کرے گا

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کو قرض واپسی کی مد میں پانچویں قسط یکم اکتوبر کو ادا کرے گا۔اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان آئی ایم ایف کو قرض واپسی کی مد میں پانچویں قسط کی ادائیگی آئندہ ہفتے پیر کے روز کرے گا۔ قسط کا مالی حجم 10 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہوگا۔ […]

.....................................................

ایشیائی ممالک کو پاکستان میں سیکورٹی تحفظات نہیں ، ذکا اشرف

ایشیائی ممالک کو پاکستان میں سیکورٹی تحفظات نہیں ، ذکا اشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چوہدری محمد ذکا اشرف نے کہنا ہے کہ کسی ایشیائی ملک کو پاکستان میں سیکورٹی کے حوالے سے کوئی تحفظات نہیں تاہم پاکستان میں ایشیائی کرکٹ کا ایونٹ کرانے کی بات کرنا قبل از وقت ہوگا۔ اسلام آباد میں ایشین کرکٹ کونسل کی ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس […]

.....................................................

ورلڈ ٹی ٹوینٹی ، پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج آمنے سامنے

ورلڈ ٹی ٹوینٹی ، پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج آمنے سامنے

ورلڈ ٹوینٹی ٹوینٹی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹوینٹی ٹوینٹی گروپ ڈی میں پاکستان کا مقابلہ آج بنگلہ دیش سے ہوگا۔ میچ جیت کر پاکستان گروپ میں ٹاپ پوزیشن پر آجائے گا۔پالی کیلے میں گروپ ڈی کے آخری میچ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ اس میچ کے بعد اس گروپ سے سپر […]

.....................................................

مطالبات کی منظوری ، ایم کیو ایم کا حکومت کو 3 دن کا الٹی میٹم

مطالبات کی منظوری ، ایم کیو ایم کا حکومت کو 3 دن کا الٹی میٹم

پاکستان (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے یقین دہانیوں کے باوجود مطالبات پورے نہیں کئے، تین دن کے اندر ہمارے مطالبات پورے کئے جائیں۔ زرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے […]

.....................................................

آئی ایم ایف اور پاکستان کے کل دبئی میں مذاکرات

آئی ایم ایف اور پاکستان کے کل دبئی میں مذاکرات

آئی ایم ایف (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ اور پاکستان کے کل دبئی میں مذاکرات ہوں گے ۔آئی ایم ایف کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات تیس ستمبر تک جاری رہیں گے۔ان مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف پاکستان کی اقتصادی کارکردگی اور قرضہ واپس کرنے کی صلاحیت کا جائزہ لے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع […]

.....................................................

وزیر ریلوے کا بیان پاکستان کی سرکاری پالیسی نہیں : دفتر خارجہ

وزیر ریلوے کا بیان پاکستان کی سرکاری پالیسی نہیں : دفتر خارجہ

پاکستان ریلوے (جیوڈیسک) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ وزیرریلوے غلام احمد بلورکا بیان پاکستان کی سرکاری پالیسی نہیں۔ ترجمان دفترخارجہ معظم احمد خان نے کہا ہے کہ گستاخانہ فلم کے پروڈیوسرکے سرکی قیمت لگانا وزیر ریلوے کا ذاتی بیان ہے۔ غلام احمد بلورکا بیان پاکستان کی سرکاری پالیسی نہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور […]

.....................................................

فلم ہیروئن کو پاکستان میں بھی اپنے مداحوں سے ملی پذیرائی

فلم ہیروئن کو پاکستان میں بھی اپنے مداحوں سے ملی پذیرائی

بالی ووڈ (جیوڈیسک) کرینہ کپور کی جس فلم کاتھا سب سے زیادہ انتظار ۔ پاکستان میں بھی آہی گیا وہ شاہکارفلم ہیروئن کو پاکستان میں بھی اپنے مداحوں سے پذیرائی ملی۔ ہرطرف شور تھا آرہی ہے ہیروئن۔ چھانے جارہی ہے ہیروئن۔ کرینہ کپور ہیروئن کیا بنیں جیسے تہلکہ مچ گیا۔آخر کیوں نہ ہوایسا ، جس […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم دی کولڈ لائٹ آف دی ڈے، پاکستان میں ریلیز

ہالی ووڈ فلم دی کولڈ لائٹ آف دی ڈے، پاکستان میں ریلیز

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم دی کولڈ لائٹ آف دی ڈے،پاکستان میں ریلیز کردی گئی ۔ یہ کہانی ہے ایک ایسے نوجوان کی جو اپنیڈیڈی کے ساتھ ٹرپ پر نہیں جانا چاہتا ۔مگر اس کے والد حکومت کی طرف سے کسی نہ کسی پروجیکٹ پر جاتے تو اسے ضرور ساتھ لے جاتے۔اسی طرح ایک […]

.....................................................

وہ ہم سے ناراض ہے

وہ ہم سے ناراض ہے

مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ آج سے پندرہ ،بیس سال پہلے تک اخبارات اور ٹیلی ویژن پر خبروں میں صدر کا نام آتا تھا تو لکھا اور بولا جاتا تھا۔آج صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان قوم سے فلاں وقت خطاب کریں گے ۔بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ماضی میں پاکستان کے ساتھ اسلامی […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں پولیو کے مزید 3 نئے کیس

ملک کے مختلف علاقوں میں پولیو کے مزید 3 نئے کیس

پاکستان (جیوڈیسک) عالمی برادری اور حکومت کی تما م ترکوششوں کے باوجود پولیو کا خاتمہ نہیں کیا جا سکا۔ ملک میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آ گئے۔ جس کے بعد رواں سال پولیو کیسز کی تعداد بڑھ کر پینتیس ہو گئی ہے پولیو کی خطرناک بیماری نے مزید کئی بچوں کو اپنی لپیٹ […]

.....................................................

ورلڈٹی20 میچ میں پاکستان کی فتح ،ملک میں جشن کا سماں

ورلڈٹی20 میچ میں پاکستان کی فتح ،ملک میں جشن کا سماں

ورلڈٹی20 میچ (جیوڈیسک) ورلڈٹی ٹوئنٹی میچ میں گرین شرٹس کی فتح پرملک بھرمیں جشن کا سماں ہے اور شائقین کا جوش خروش دیدنی ہے، فتح کن آغاز پر گورنرسندھ نے ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ پالی کیلی میں گرین شرٹس کا فتح کن آغاز قوم کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں ۔ گل کی […]

.....................................................

ٹی20 ورلڈ کپ : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا

ٹی20 ورلڈ کپ : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا

ٹی20 ورلڈ کپ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ ڈی میں شامل پاکستان نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے مقابلے میں نیوزی لینڈ کو تیرہ رنز سے شکست دے دی ۔ مین آف دی میچ ناصر جمشید کو قرار دیا گیا۔ ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ […]

.....................................................

گستاخانہ فلم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری

گستاخانہ فلم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری

پاکستان(جیوڈیسک)گستاخانہ فلم کے خلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے تاہم کہیں پرتشدد واقعات پیش نہیں آئے اور عاشقان مصطفیٰ نے پر امن جلوس نکال کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ گستاخانہ فلم ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ لاہور میں جماع الدعوتہ کے تحت گونگے بہرے بچوں اور […]

.....................................................

پاکستان تاریخ کے شدید ترین بحران سے گزر رہا ہے : علامہ عارف علی واحدی

گجرات (جی پی آئی) پاکستان تاریخ کے شدید ترین بحران سے گزر رہا ہے ، بیروزگاری بدامنی ، کرپشن اور دہشت گردی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے ، مرکزی جنرل سیکرٹری شیعہ علمائے کونسل علامہ عارف علی واحدی نے آغا مبارک علی موسوی کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

پاکستان میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

پاکستان میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں معمولی اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی ہارون چاند نے بتایا کہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت باسٹھ ہزار پانچ سو روپے اور دس گرام کی قیمت تریپن ہزار […]

.....................................................

پانچ سو روپے کے پرانے نوٹوں کی عمر نو دن باقی

پانچ سو روپے کے پرانے نوٹوں کی عمر نو دن باقی

پاکستان (جیوڈیسک) پانچ سو روپے کے پرانے بڑے سائز کے کرنسی نوٹوں کی عمر نو دن باقی رہ گئی۔ یکم اکتوبر سے بینک بھی یہ نوٹ قبول نہیں کریں گے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم اکتوبر دو ہزار بارہ سے پانچ سو روپے کا صرف نیا نوٹ ہی خرید وفروخت کے لئے استعمال ہو سکے گا۔ […]

.....................................................

ٹی20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور کیویز مد مقابل

ٹی20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور کیویز مد مقابل

ٹی20 ورلڈ کپ (جیوڈیسک) پالی کیلے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو نے کو ہیں ،ورلڈٹی20میں پاکستان کاپہلا میچ اب دورنہیں اور مقابلہ ہے نیوزی لینڈ سے۔ یہ پالی کیلے میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کا 9 واں مقابلہہو گا۔ تک کھیلے گئے میچز میں پاکستان کاپلہ بھاری ہے،پاکستان نے پانچ تو کیویز نے تین میچ جیتے۔ […]

.....................................................

خواتین ٹی ٹوئنٹی : پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

خواتین ٹی ٹوئنٹی : پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

ویمن ٹی ٹوئنٹی (جیوڈیسک) پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نیٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچ میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دیدی۔ اسماویہ اقبال نے آل راؤنڈ کارکردگی پیش کی۔کولمبو میں سری لنکن ویمنز ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ستتر رنز بنائے۔ سری وردنے نے اڑتیس رنز بنائے۔ پاکستان […]

.....................................................

پاکستان میں نئے امریکی سفیر کیلئے رچرڈ اولسن کے تقرر کی منظوری

پاکستان میں نئے امریکی سفیر کیلئے رچرڈ اولسن کے تقرر کی منظوری

امریکا (جیوڈیسک) امریکی سینٹ نے رچرڈ اولسن کی پاکستان میں بطور سفیر تقرری کی منظوری دے دی ہے۔رچرڈ اولسن کا شمار امریکی صدر باراک اوباما کے قابل اعتماد سفارت کاروں میں ہوتا ہے۔ سینٹ کی منظوری کے بعد وہ آئندہ چند روز میں کیمرون منٹر کی جگہ سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ رچرڈ اولسن […]

.....................................................

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ

پاکستانی ویمن کرکٹ (جیوڈیسک) جیت کا جذبہ لیے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ ہو گئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر کی قیادت میں چودہ کھلاڑیوں اور تین آفیشلز پر مشتمل قومی ٹیم علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ لاہور سے نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے دبئی کے راستے سری لنکا روانہ […]

.....................................................

ملک کے اکثر حصوں میں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

ملک کے اکثر حصوں میں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

پاکستان (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے اکثر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کہیں بھی بارش کا امکان نہیں ۔ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں […]

.....................................................