پاکستان میں احتجاج پر تشویش ہے، امریکی وزیر خارجہ

پاکستان میں احتجاج پر تشویش ہے، امریکی وزیر خارجہ

امریکا (جیوڈیسک) امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ گستاخانہ فلم قابل نفرت ہے، لیکن پاکستان میں احتجاج پر بھی تشویش ہے۔ پاکستانی وزیرخارجہ حناربانی کھرکا کہنا ہے توہین آمیزفلم سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔وزیرخارجہ حناربانی کھر نے واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر امریکی وزیرخارجہ […]

.....................................................

پاکستان میں چند شہروں کے علاوہ تقریبا تمام اضلاع میں پرامن احتجاج ہوا

پاکستان میں چند شہروں کے علاوہ تقریبا تمام اضلاع میں پرامن احتجاج ہوا

پورے ملک میں گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف احتجاج جاری ہے، جس میں “لبیک یا رسول اللہ” صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے کے ساتھ بوڑھے، جوان ، اور بچے سب نے ہی شریک ہے۔ پاکستان میں چند شہروں کے علاوہ تقریبا تمام اضلاع میں پرامن احتجاج ہوا

.....................................................

یومِ عشقِ رسول کیا امریکہ سے محبت کا اظہار ہے؟

یومِ عشقِ رسول کیا امریکہ سے محبت کا اظہار ہے؟

میرے ہاتھوں سے اور میرے ہونٹوں سے خوشبو جاتی نہیں کہ میں نے اسمِ محمد ؑ کو لکھا بہت اور چُوما بہت ماحول سنجیدہ ہر چہرہ سوچ میں ڈوبا ہوا ـ شدت کی آخری حدوں کو چھوتا ہوا عوامی رد عمل ـ ایسے نازک وقت میں اس تعلیم سے عاری جذباتی قوم کو بہلانے کیلیۓ […]

.....................................................

پیارے نبی کی ذات پر حملہ برداشت نہیں، پاکستان کا اقوام متحدہ کوخط

پیارے نبی کی ذات پر حملہ برداشت نہیں، پاکستان کا اقوام متحدہ کوخط

پاکستان نے اقوام متحدہ پر واضح کیا ہے کہ مسلمان اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر تحریری یا زبانی حملہ برداشت نہیں کرسکتے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب حسین ہارون نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون کے نام خط میں گستاخانہ فلم کی مذمت کی […]

.....................................................

اٹلس ہنڈا پاکستان نے سوک کارکا نیاماڈل متعارف کرادیا

اٹلس ہنڈا پاکستان نے سوک کارکا نیاماڈل متعارف کرادیا

اٹلس ہنڈا پاکستان نے ہنڈا سوک کار دوہزاربارہ کا ماڈل متعارف کرادیا ۔ نئی کار کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا گیا ہے۔ لاہور میں ہنڈا سوک کار کی تعارفی تقریب ہوئی ۔۔چیئرمین اٹلس ہنڈا پاکستان یوسف ایچ شیرازی نے بتایا کہ ہنڈا سوک کینئے ماڈل میں فیول اکانومی ٹیکنالوجی کو استعمال کیاگیاہے

.....................................................

کل 7 بڑے شہریوں میں موبائل سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

کل 7 بڑے شہریوں میں موبائل سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

پاکستان (جیوڈیسک) سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کل لاہور ، کراچی سمیت 7 بڑے شہروں موبائل سروس صبح 9 سیرات 11 بجے تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.وزارت داخلہ نے عید الفطر کے بعد دوسری مرتبہ کراچی اور لاہور سمیت ملک کے بڑے شہروں موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع […]

.....................................................

امریکا کو پاکستان کی ترجیحات سمجھنا ہو گی : حنا ربانی

امریکا کو پاکستان کی ترجیحات سمجھنا ہو گی : حنا ربانی

امریکا (جیوڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کی ترجیحات اور خدشات کو بہتر طور پر سمجھنا ہوگا۔امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے ارکان سے ملاقات میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے […]

.....................................................

کرسی نہیں نااہل حکمرانوں سے چھٹکارے کیلئے میدان میں آئیں گے: نواز شریف

کرسی نہیں نااہل حکمرانوں سے چھٹکارے کیلئے میدان میں آئیں گے: نواز شریف

پنجاب(جیوڈیسک)صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن آئندہ انتخابات میں کرسی کیلئے نہیں بلکہ نا اہل حکمرانوں سے چھٹکارے کیلئے حصہ لے گی۔ مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ میں سرگودھا، ملتان اور گوجرانوالہ ڈویژن کی انتخابی سیاسی اور تنظیمی جائزہ رپورٹوں کو پیش کرنے کے موقع پر پارٹی […]

.....................................................

شمالی کوریا پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دے گا: کورین سفیر

شمالی کوریا پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دے گا: کورین سفیر

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان میں تعینات شمالی کوریا کے سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ سفارتی اور معاشی تعلقات ہیں لیکن دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت موجود صلاحیتوں کے مطابق نہیں ہے اس لئے دونوں ممالک کو چائیے کہ وہ مختلف سیکٹرز میں تعاون بڑھاتے ہوئے باہمی تجارت کو فروغ دیں۔ شمالی کوریا کے سفیر […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کم

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کم

سندھ(جیوڈیسک)سونا مزید سستا ہو گیا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت 15 ڈالر کم ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت دو سو روپے کی کمی سے اکسٹھ ہزار نو سو روپے اور دس گرام کی قیمت ایک سو اکہتر روپے کی کمی سے تریپن ہزار ستاون […]

.....................................................

پاکستان کے مجموعی قرضے ایک سو26 کھرب روپے سے تجاوز کرگئے

پاکستان کے مجموعی قرضے ایک سو26 کھرب روپے سے تجاوز کرگئے

پاکستان (جیوڈیسک)قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے مجموعی قرضے ایک سو چھبیس کھرب روپے سے تجاوز کرگئے ۔موجودہ حکومت نے چار سالوں میں 14ارب ڈالر سے زائد کے غیر ملکی قرضے اور امداد لی۔ کمیٹی کا اجلاس شہناز وزیر علی کی سربراہی میں ہواجس میں اقتصادی امور ڈویژن کی […]

.....................................................

ورلڈ کپ وارم اپ : پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ

ورلڈ کپ وارم اپ : پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ

ورلڈ کپ وارم اپ (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر بیٹنگ کر رہی ہے اور اب سے کچھ دیر پہلے تک انگلش بلے بازوں نے پاکستان کے خلاف 2 وکٹ پر40 رنز بنا لیے ۔ سرا اوول کرکٹ گرانڈ کولمبو مںن انگلنڈ2 نے ٹاس جیت کر […]

.....................................................

پاکستان میں سمندری لہروں سے بجلی بنانے کی پیشکش

پاکستان میں سمندری لہروں سے بجلی بنانے کی پیشکش

پاکستان(جیوڈیسک)ناروے پاکستان میں سمندری لہروں سے بجلی بنانے کے لئے سرمایہ کاری کرے گا جس کے لئے پلاننگ کمیشن کو ان کی مدد کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ ناروے کے ایک وفد نے وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کی جس میں بتایا گیا کہ اس سرمایہ کاری میں بجلی بنانے کی لاگت […]

.....................................................

اسلام مخالف ویڈیو دکھانے پر پاکستان میں یو ٹیوب بند

اسلام مخالف ویڈیو دکھانے پر پاکستان میں یو ٹیوب بند

پی ٹی اے (جیوڈیسک) پی ٹی اے نے ملک بھر میں اسلام مخالف ویڈیو دکھانے والی ویب سائٹ یوٹیوب پر پابندی عائد کر دی۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ مواد کو ہٹائے جانے تک یوٹیوب کی سروسز معطل رہیں گی۔وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے یو ٹیوب پر موجود توہین آمیز مواد کی موجودگی کا […]

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچ میں بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے مطلوبہ ہدف آخری اوور کی پہلی گیند پر حاصل کر لیا۔ پاکستان کی جیت میں اہم کردار کامران اکمل نے ادا کیا۔ انہوں نے پانچ چوکوں اور چھ چھکوں کی مدد سے ناقابلِ شکست بانوے رنز بنائے۔ […]

.....................................................

گستاخانہ فلم کے خلاف پاکستان بھر میں اجتجاج جاری

گستاخانہ فلم کے خلاف پاکستان بھر میں اجتجاج جاری

پاکستان(جیوڈیسک)گستاخانہ فلم اور اس کے بنانے والوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں ۔ گستاخانہ امریکی فلم کے خلاف بنوں میں بھرپور احتجاج کیا گیا۔تعلیمی ادارے اور تجارتی مراکز بندرہے ۔تحریک انصاف ، انجمن تاجران اور مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا نے احتجاجی ریلیاں […]

.....................................................

پاکستان کا ملٹی ٹیوب کروز میزائل حتف 7 بابرکا کامیاب تجربہ

پاکستان کا ملٹی ٹیوب کروز میزائل حتف 7 بابرکا کامیاب تجربہ

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان نے ملٹی ٹیوب کروزمیزائل حتف 7 بابرکا کامیاب تجربہ کر لیا ہے ۔یہ میزائل 700 کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنا سکتا ہے۔میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے پر صدر اور وزیر اعظم اور جنرل کالد شمیم وائیں نے سائنسدانوں کو مبارکباد دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کو کئی میچ ونرز کی خدمات حاصل

پاکستان اور بھارت کو کئی میچ ونرز کی خدمات حاصل

پاک بھارت میچ (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت پیر کو ٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچ کھیلیں گے۔دونوں ٹیموں میں کئی میچ ونرز شامل ہیں جو تن تنہااپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرسکتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت پیر کووارم اپ میچ میں مدمقابل ہونگے۔ دونوں ٹیموں میں شامل ہیں کئی میچ ونرز شامل ہیں،جن میں سے […]

.....................................................

ٹی 20 وارم اپ میچ ، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل

ٹی 20 وارم اپ میچ ، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل

ٹی 20 وارم اپ میچ (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت ورلڈ ٹی 20 کے وارم میچ میں آج آمنے سامنے ہوں گے جو کھلاڑیوں اور شائقین دونوں کے لئے اعصاب شکن ہو گا۔پاکستانی ٹیم آج ایک ہی عزم کے ساتھ روایتی حریف بھارت سے نبرد آزما ہو گی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے پاک بھارت […]

.....................................................

پولیو ٹیموں کو براہ راست ادائیگی کی اجازت

پولیو ٹیموں کو براہ راست ادائیگی کی اجازت

پاکستان (جیوڈیسک) حکومت نے عالمی ادارہ صحت کو اجازت دے دی ہے کہ وہ انسداد پولیو مہم میں شریک ٹیموں کوبراہ راست ادائیگی کر یں۔یہ فیصلہ انسداد پولیوکے پروگرام میں بد عنوانی روکنے کیلئے کیا گیا۔ ذرائع کے مطا بق اڑھائی لاکھ پولیو ورکرز کو تین بینکوں کے ذریعے معاوضہ ملے گا۔ پولیو ورکرز کو […]

.....................................................

مارک گراسمین کی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات، افغان صورتحال پر غور

مارک گراسمین کی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات، افغان صورتحال پر غور

پاکستان (جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے امریکا کے نمائندہ خصوصی مارک گراسمین نے وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم اور امریکا نمائندہ خصوصی کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی استحکام کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وفاقی وزرا رحمان ملک، نوید قمر، عبدالحفیظ شیخ بھی […]

.....................................................

برطانیہ : بریڈ فورڈ میں پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف مظاہرہ

برطانیہ : بریڈ فورڈ میں پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف مظاہرہ

برطانیہ (جیوڈیسک) انگلینڈ کے شہر بریڈ فورڈ میں پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف تین ہزار سے زائد افراد نے مظاہرہ کیا اور ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا۔پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے کا اہتمام برطانیہ کی انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے کیا گیا تھا۔ جس کی قیادت ریسپکٹ پارٹی کے سربراہ […]

.....................................................

خاندانی سیاست

خاندانی سیاست

سیاست ایک عبادت اور اقتدار عوام کی امانت سمجھا جاتا ہے۔ عبادت سمجھ کر سیاست کرنے کا دعویٰ تو سب ہی سیاست دان کرتے ہیں مگر اس عبادت تک رسائی صرف اُن کے خاندانوں یا رشتے داروں کا ہی مقدر ٹھہرتی ہے جبکہ اقتدار میں آنے کے بعد عوام کی امانت سے صرف اپنوں کو […]

.....................................................

جنوبی کوریا کی پاکستان کو تعاون کی پیشکش

جنوبی کوریا کی پاکستان کو تعاون کی پیشکش

جنوبی کوریا(جیوڈیسک)جنوبی کوریا نے اعلی تعلیم چھوٹے اور درمیانے درجہ کی تجارتی اداروں کی ترقی اور ٹیکسٹائل کے شعبہ میں توانائی کے بہتر استعمال کیلئے پاکستان کو اپنے تجربات اور معلومات کی فراہمی کی پیشکش کی ہے۔دونوں ممالک کے اعلی حکام کے مابین اس سلسلے میں مشاورتی نشستوں کے علاوہ سروے اورآزمائشی سٹڈی کا انعقاد […]

.....................................................