پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو کامیابی کے لئے ایک سو باون رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ گرین شرٹس نے برق رفتاری سے اننگز کا آغاز کیا، محمد حفیظ نے پہلے ہی اوور میں تین […]
اسلام آبادملک میں غیرقانونی طور پر بیمار بھیڑیں لائے جانے سے متعلق جیونیوز کی خبر پر پارلیمنٹ کے ایوان میں بھی آواز اٹھاتے ہوئے ان بھیڑوں کو واپس بھجوانے کا مطالبہ کیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ نون کی شیریں ارشد نے نکتہ اعتراض پر کہاکہ حکومت بتائے کہ بیمار بھیڑیں پاکستان کیوں آنے […]
اسلام آبادپاکستان اور بھارت نے ویزا پالیسی میں نرمی کرنے پر اتفاق کر لیا ، 8 مختلف کیٹیگریز میں ویزے جاری کیے جائیں گے ، معاہدے پر باقاعدہ دستخط کل ( 8 ستمبر کو) ہونے کی توقع ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ویزا معاہدے پر اتفاق دفتر خارجہ اسلام آباد میں پاک بھارت سیکریٹری خارجہ […]
پاکستان (جیوڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا اپنے تین روزہ دورے پر سرکاری حکام سمیت101 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ بھارتی وزیر خارجہ چکلالہ ائیر بیس پہنچے تو بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سلمان بشیر، بھارت کے پاکستان میں ہائی کمشنر شرت سبھروال سمیت دفتر خارجہ کے اعلی حکام نے بھارتی وزیر […]
ایک بار سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی تلوار درخت کی شاخ سے لٹکا کر اس کے سائے میں سوگئے۔ایک کافر آیا اور تلوار نکال کر بولابتائو آج تمہیں میرے ہاتھ سے کون بچا سکتا ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایااللہ یہ سن کر تلوار کافر کے ہاتھ سے گرپڑی ۔آپ […]
پاکستان(جیوڈیسک)جنگ ستمبر میں پاک فضائیہ کی جرات و بہادری کے حوالے سے آج پاک فضائیہ کا دن منایا جا رہا ہے۔ ملک کی جغرافیائی اورنظریاتی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے جوانوں نے وہ نقوش چھوڑے ہیں جن کی مثال نہیں ملتی۔ جنگ ستمبرمیں بزدل دشمن بھارت کے مقابلے میں عددی لحاظ سے […]
لاہور(جیوڈیسک)پانچ سال بعد بھارتی اسکواش ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ مہمان کھلاڑیوں نے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا۔ پندرہ رکنی بھارتی دستہ پانچ سال بعد پاکستان میں سکواش کھیلنے پہنچ گیا۔ کھلاڑیوں کا کہنا تھا سکواش کے حوالے سے پاکستان دنیا بھر میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے اور یہاں پہنچ کر وہ محبت […]
وفاقی حکومت نے بچوں کی امداد کی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن کے سربراہ سمیت غیرملکی افسروں کو ملک بدرکرنے کا حکم دے دیا۔ افسروں کی ملک بدری کا حکم ڈاکٹرشکیل آفریدی سے رابطے ثابت ہونے پر دیا گیا۔ اسامہ بن لادن کی جاسوسی کے الزام میں غداری کے مرتکب ڈاکٹر شکیل آفریدی سے رابطوں […]
پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان میں لاپتہ افراد کے معاملے کا جائزہ لینے کیلئے اقوام متحدہ کا 5 رکنی وفد 10 ستمبر سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ماہرین پرمشتمل یہ وفد پاکستان میں لاپتہ افراد سے متعلق معلومات اکٹھی کرے گا اور پاکستانی حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد کی […]
پاکستان(جیوڈیسک)رواں سیزن کے دوران کپاس کی پیداوار میں 3 لاکھ گانٹھوں کے اضافے کے امکانات ہیں جس کے نتیجے میں کپاس کی مجموعی پیداوار ایک کروڑ 55 لاکھ تک پہنچنے کی توقع ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق اگست کے دوران ملک بھر سے 17 لاکھ 13 ہزار گانٹھیں حاصل ہوئیں۔ […]
عالمی اقتصادی فورم(جیوڈیسک)عالمی اقتصادی فورم نے اپنی سالانہ رپورٹ میں پاکستان میں کرپشن کو کاروبار کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔ پاکستان اقتصادی ترقی کے لحاظ سے دنیا کے 144 ممالک میں سے 124 ویں نمبر پر ہے۔ عالمی اقتصادی فورم کی سال 2012.13 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اقتصادی ترقی […]
ویمن ٹی 20 سیریز (جیوڈیسک) انگلینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان کو دوسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں اکیاسی رنز سے ہرا کر سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔ لوبورو میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹوں پر ایک سو باسٹھ رنز بنائے۔ ڈینیئلا ویاٹ […]
امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن میں اسامہ کی ہلاکت کے بارے میں راز افشا ہونے سے پاکستان سے تعلقات متاثر نہیں ہونگے۔ طالبان کو امن مذاکرات میں شامل کرنے کے لئے امریکا، پاکستان او ر افغانستان میں با ت چیت ہو ئی ہے اور حتمی فیصلہ آئندہ سال اپریل میں […]
پاکستان (جیوڈیسک) یوم دفاع پاکستان آج بھرپور ملی جوش جذبے کے ساتھ منایا جا ہا ہے۔دن کا آغاز ملک بھر میں نماز فجر میں وطن عزیز کی ترقی، خوشحالی ملکی سلامتی اور استحکام کی دعاں سے ہوا ۔لاہور میں مزار اقبال اور میجر شبیر کی قبروں پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔دن کا آغاز […]
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے آسٹریلوی ٹیم کا 89 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی پورا کرلیا. پاکستان کی جانب سے بہترین بائولنگ اور فیلڈنگ دیکھنے میں آئی۔ پاکستانی کھلاڑی پورے کھیل پر چھائے رہے اور کسی بھی آسٹریلوی کھلاڑی […]
سٹریٹجک مذاکرات (جیوڈیسک) پاکستان اور جرمنی نے سٹریٹجک مذاکرات کے شیڈول سے متعلق معاہدے پر دستخط کردئیے۔جرمن دارالحکومت برلن میں پاکستانی وزیرخارجہ حناربانی کھر نے اپنے ہم منصب کیساتھ مشترکہ تقریب میں معاہدے پر دستخط کئے۔یہ معاہدہ پاکستان اور جرمنی کے درمیان سٹریٹجک مذاکرات کے شیڈول سے متعلق تھاجس کیمطابق دونوں ممالک آئندہ مختلف اوقات […]
پاکستان(جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باعث پاکستان میں سونے کی درآمد کم اور زیورات کی برآمد میں اضافہ ہو گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران صرف ایک کروڑ ستانوے لاکھ روپے کا سونا درآمد کیا گیا جبکہ اس سے پچھلے سال درآمد کیے گئے سونے کی مالیت تقریبا اکیس […]
پاکستان/ ترکی(جیوڈیسک)پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارت اب مقامی کرنسی میں ہو سکے گی۔ ایک ارب ڈالر تک کی تجارت امریکی کرنسی کے بغیربراہ راست ہو گی۔ معاہدے کی رو سے مرکزی بینک سوآپ لائن استعمال کرتے ہوئے مقامی بینکوں کو ترکی لیرا فراہم کر سکے گا۔ جسے تاجر ترکی کے ساتھ تجارت کے لئے […]
پاکستان (جیوڈیسک) بجلی کا شارٹ فال پانچ ہزار میگاواٹ سے کم نہ ہو سکا تیل کی ادائیگیاں نہ ہونے سے بجلی کی پیداوار مزید کم ہو گئی۔بجلی کی طلب17ہزار540 اور پیداوار 12ہزار 340 میگاواٹ ہے اور بجلی کی قلت 5 ہزار 200 میگا واٹ تک ہو گئی۔ شہری علاقوں میں ہر ایک گھنٹے کے بعد […]
شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز دو ایک سے جیت لی۔پاکستان کے 244 رنز کے جواب میں آسٹریلیا نے مستحکم آغاز کیا تا ہم 44 رنز کے اسکور پر اوپنر وارنر 21 اسکور بناکر عبدالرحمان کی گیند پر کیچ آٹ […]
شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 245 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔ شارجہ کرکٹ گرانڈ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اوپنر نے ٹیم کو ایک سو انتیس رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا۔ پچھلے میچ میں تین رنز […]
پاکستان (جیوڈیسک) پی ایس او کو تیل کی رقوم ادا نہ ہونے پر بجلی کا بحران سنگین ہو گیا۔بجلی کا شارٹ فال پانچ ہزار تین سو میگاواٹ تک پہنچ گیا۔این ٹی ڈی سی حکام کے مطابق بجلی کی طلب 17 ہزار400 میگاواٹ تک ہے جبکہ پیداوار12ہزار ایک سو میگاواٹ تک ہے ذرایع کے مطابق بجلی […]
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے میچ پیر کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ سیریز ایک ایک سے برابر ہے اور جیت کیلئے دونوں ٹیمیں سردھڑ کی بازی لگانے کو تیار ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی ون ڈے سیریز کون جیتے گا۔ فیصلہ پیر کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم […]
پاکستان میں تعینات برطانیہ کے ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی واپسی پاکستان کے مفاد میں نہیں ہوگی۔ خصوصی انٹرویو میں برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن کا کہنا تھا کہ افغان عوام طالبان کے مظالم کو ابھی تک نہیں بھولے۔ اگر افغانستان میں طالبان کی واپسی ہوگئی تو یہ […]