بلے بازوں کی شاندار بیٹنگ اور بولرز کی نپی تلی بولنگ کی بدولت پاکستان نے ابوظہبی ون ڈے میں آسڑیلیا کو سات وکٹوں سے شکست دے دی، تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔249 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم نے شاندار بیٹنگ کاآغاز کیا۔ 66 کے اسکور پر محمد حفیظ 23 رنز […]
ابوظبی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا، سیریز میں کینگروز کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ابوظبی میں کھیلے جانے والے میچ سے پہلے دونوں ٹیمیں بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ قومی کھلاڑیوں نے کوچ ڈیو واٹمور، جولین فانٹین اور محمد اکرم کی نگرانی میں پریکٹس کی۔ […]
ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی (جیوڈیسک) آئندہ ماہ سری لنکا میں ہونے والے ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے پاکستان کی چودہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی تئیس ستمبر سے سات اکتوبر تک سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ویمنز ٹیم بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے […]
لاہور( پ ر )پاکستان امن تحریک کے چیئرمین عابد قریشی نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم سمیت دوسرے ڈیموں کی مخالفت کرنے والے پاکستانی عوام ،زراعت کی ترقی ، خوشحالی ،ہر سال سیلاب سے سینکڑوں لوگوں کی موت ،ہزاروں مکانوں کی تباہی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والی بے روز گاری کے ذمہ […]
شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سخت مقابلے کے بعد چار وکٹ سے شکست دے دی۔ اس طرح اسے سیریز میں ایک صفر کی برتری مل گئی ہے۔ شارجہ میں سیریز کے پہلے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے پینتالیس اعشاریہ […]
شارجہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو میچ میں فتح کے لئے آسٹریلیا کو 199رنزکا ہدف دیاہے۔پاکستانی بیٹسمینوں نے کپتان مصباح الحق کے پہلے بیٹنگ کرنے کے فیصلے سے زیادہ فائدہ نہیں اٹھایا اور بڑے مجموعے کی تشکیل میں ناکام رہے۔اسد […]
ہم رہیں نہ رہیں صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے ۔ عدلیہ اور انتظامیہ کی طرح صحافت بھی ملک وقوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔اگر کسی ریاست کے صحافی اپنے فرائض موثر طریقے سے سرانجام نہ دیں تو ریاست کا وجود خطرے میں پڑسکتا ہے ۔صحافی کے قلم سے لکھا ہوا ایک […]
پاکستان کرکٹ (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ کی لسٹ جاری کردی ہے۔ محمد حفیظ ون ڈے کے نمبر ون بولر بن گئے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق ون ڈے کی بولرز لسٹ میں پاکستانی ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ پہلی مرتبہ پہلی پوزیشن حاصل کرنے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور امریکہ نے تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق روابط بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔یو ایس ٹریڈ کی سینئر ڈائریکٹر کمبلرلے کلیمن کی سربراہی میں امریکی وفد نے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری روابط بڑھانے […]
حدیثِ مبارکہ ہے کہ جب تم ( رمضان کا ) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند دیکھو تو روزہ نہ رکھو، اگر (چاند) دکھائی نہ دے یا بادل ہوں تو پھر شعبان کے تیس دن گن کے فیصلہ کر لو،اس حدیث مبارکہ کی روشنی میں چاند کے نظر آنے یا نہ […]
اسلام ایک انسان کے ناجائز قتل کو پوری انسانیت کا قتل قرار دیتا ہے ۔ قرآن میں انسانی نسل کشی کے حوالے سے بار بار فرعون کا ذکر آیا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ جب بھی کہیں قتل و غارت گری کا واقعہ ہوتا ہے توآج بھی اس کو فرعونیت کہا جاتا ہے ۔ […]
لاہور(جیوڈیسک) پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کر دیا گیا۔بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ حکومت کی جانب سے نیٹوسپلائی بحال کرنے کے بعد امریکا کی جانب سے ڈرون حملوں کی تعداد میں اضافہ ہوچکا ہے جس سے اب تک ستر افراد جاں […]
حکومت نے قبائلی علاقوں پر ڈرون حملوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستان کی خود مختاری کے منافی قرار دیا اور ایک امریکی سفارتکار کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے احتجاجی مراسلہ دیا اس مہینے کے اوائل میں آئی ایس آئی کے سربراہ نے اپنے امریکی ہم منصب ڈیوڈ پیٹریاس سے […]
انفارمیشن ٹیکنالوجی اورجدید سائنسی علوم و فنون کے بدولت دنیا سُکڑکر گلوبل ولیج میں بدل چکی ہے اوراَب ایسے میں جب لوگوں کو اطلاعات فراہم کرنے والے ادارے بھی اپنا مثبت رول اداکریں تو کوئی شک نہیں کہ دنیا میں بے شمار ایسی مثبت اور تعمیر ی تبدیلیوں کا ہونالازمی ہوجائے گا جس کی دنیا […]
ویسے تو میں نہ کالم نگار ہوں نہ تجزیہ نگار ہوں نہ ٹی وی اینکر ہوں میں ایک مقامی اخبار اور مقامی ماہنامہ میگزیوں کا کمپیوٹر آپریٹر ہوں لیکن قدرتی تہوار کو پاکستان میں تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع ہوتے دیکھا تو دل و دماغ نے اس پوائنٹ پر لکھنے کیلئے مجبور کیا ۔پاکستان میں […]
مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ ایک وقت تھا جب دہلی کے لال قلعے پر پاکستانی پرچم لہر انے کی باتیں عام ہوا کرتی تھیں اور کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شکاف نعرے فضائوں میں ایک ہیجان برپا کر دیا کرتے تھے ۔کشمیر کی آزادی اور بھارت سے جنگ کا جذبہ پاکستانیوں کے […]
پاکستان(جیوڈیسک) تحریک انصاف نے ملک کیلئے معاشی پالیسی کا بھی اعلان کیا ہے۔ فوج، ایوان صدر اور ایوان وزیراعظم سمیت تمام اداروں کے بجٹ میں کمی کی جائے گی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اقتدارمیں آ کر محصولات کو دگنا کر دے گی۔تحریک انصاف کی مجوزہ معاشی […]
پاکستان (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے کسانوں اور مزدوروں کو حقوق دیئے، آئندہ الیکشن بھی پیپلز پارٹی ہی جیتے گی۔ سرگودھا میں جلسہ عام سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ایک طرف مچھروں سے ڈر کر جدہ فرار ہونے والوں […]
پاکستان (جیوڈیسک) بھارت کا دورہ کرنے والے پاکستان کے پارلیمانی وفد نے بھارتی نمائندوں سے ملاقات کی جس کے بعد مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے ۔مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت جموں و کشمیر سیاچین اور دریائے سندھ کے پانی کا مسئلہ بھی مذاکرات کے ذریعہ حل کریں، […]
نئی دہلی .. پاکستان اور بھارت کے ارکان پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ دونوں جانب کے ماہرین تعلیم اوربزرگ شہریوں کوویزے سے استثنی دیا جائے، اوردونوں ممالک کے شہریوں کوپولیس رپورٹنگ سے مستثنی ویزاملناچاہیے،پاک بھارت اراکین پارلیمنٹ کے مذاکرات کے بعدجاری ہونے والے مشترکہ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ دونوں ملک شہریوں کواپنی […]
پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی آپر یشن اور 26اگست 2006 کوہلو ڈیرہ بگٹی بلوچستان میں کیا گیا جس میں پاکستان بزرگ بلوچ سیاستدات بین الاقوامی شخصیت سابق گورنر ، وزیر علیٰ اور رکن قومی اسمبلی نواب اکبر خان بگٹی کو شہید کیا گیا اس واقع کے بعد پورے ملک میں حالات خراب […]
پاکستان میں اکثر یہ سوال اٹھایا جاتا ہے کہ امریکہ کیلئے کھلم کھلا اور غیر مشروط حمایت بلکہ بعض امور میں حکمرانوں نے پاکستان کے اپنے قومی مفادات کا نقصان کر کے بھی امریکہ کی بھرپور حمایت اور اس کے ایجنڈے پر عمل کیا مگراس کے باوجود پاک امریکہ تعلقات میں گزشتہ 66 سال کے […]
آسٹریلیا(جیوڈیسک)انڈر نائنٹین ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم ساتویں پوزیشن کا میچ بھی کمزور حریف بنگلہ دیش سے ہار گئی ۔ انڈر نائنٹین کی تاریخ میں گرین شرٹس کی یہ بدترین کارکردگی رہی۔ آسٹریلیا کے شہر ٹانز ویل میں کھیلے گئے ساتویں پوزیشن کے میچ میں قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹ پر […]
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کو قرض واپسی کی مد میں آج چوتھی قسط ادا کرے گا۔ اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق چوتھی قسط کا مالی حجم انتالیس کروڑ باہتر لاکھ ڈالر ہوگا۔ پاکستان اس سے قبل فروری میں چالیس کروڑ دس لاکھ ڈالر،مئی میں انتالیس کروڑ بیس لاکھ ڈالر اور جون میں دس […]