انٹرنیشنل مارکیٹ (جیوڈیسک) انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 46 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کے دام ایک دن میں 1350 روپے بڑھ گئے۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت تین ماہ بعد ایک بار پھر 1650 ڈالر سے تجاوز کرگئی جو 46 ڈالر کے اضافے سے […]
انڈر19کپ (جیوڈیسک) انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ میں ساتویں پوزیشن کیلیے پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ جاری ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے بنگالی ٹائیگرز کودوسوچھتیس رنز کا ہدف دیا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر ٹانز ول میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اور […]
پاکستان نے سینئیر امریکی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے ڈرون حملوں پر شدید احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق سینئیر امریکی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ڈرون حملے کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں. حملے غیر قانونی، […]
پاکستان کے خلاف بھارت کے جنگی جنون کو پاکستان نے دو بار ایٹمی حملے کی دھمکی دے کر روکا۔ ایک بار 1987اور دوسری بار 1990میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا براہ راست پیغام پہنچایا۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمزنے بھارت کے جوہری اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ بھارت تین بار جوہری حملے کی دھمکی […]
پاکستان (جیوڈیسک) تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لئے آسٹریلیا کی ٹیم اس وقت متحدہ عرب امارات میں ہے۔ آسٹریلین ٹیم دورے کا آغاز پچیس اگست سے افغانستان کے خلاف میچ کھیل کر کریں گی۔آسٹریلوی قائم مقام کوچ اسٹیو رکسن کا کہنا ہے کہ پاکستان سے سیریزآسان نہیں ہوگی […]
پاکستان ویمنز کرکٹ (جیوڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دورہ آئرلینڈ کا فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔ قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کو واحد ون ڈے میچ میں بیالیس رنز سے ہرایا۔ ڈبلن میں کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو اسی رنز اسکور […]
امریکا(جیوڈیسک) پاکستان میں اقلیتوں کے مسائل مذاکرات کا حصہ امریکا نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے مسائل پر بات چیت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا اہم حصہ ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو پاکستان میں مذہب کی توہین کے الزام میں […]
آسٹریلیا میں جاری انڈر نائنٹین ورلڈ کپ کے کوارٹرز فائنل میں بھارت کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیدی۔ پاکستان کے بائولز میچ پر چھائے رہے اور انہوں نے کسی بھی بھارتی کھلاڑی کو 137 رنز کا آسان ہدف پورا کرنے کیلئے کھل کر کھیلنے کا موقع […]
پشاورخیبر پختونخوا کے گورنر مسعود کوثر نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے بہت سے مفادات مشترک ہیں،عالمی برادری نے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف نہیں کیا۔ پشاور میں لیڈی ریڈنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈز میں زیر علاج بچوں میں عید کے تحائف تقسیم کرنے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہو […]
وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ بھارتی ریاست آسام سے لوگوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی وجہ اگر پاکستانی عناصر ہیں تو اُن کے خلاف تحقیقات کی جائیں گی۔ پاکستان کے وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ بھارتی ریاست آسام سے لوگوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی […]
جدہ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت اگرچہ مشکل حالات سے گزر رہا ہے لیکن گھبرانے اور مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔جدہ میں پاکستانیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ قوموں کی زندگی میں مشکلات اور چیلنجز آتے رہتے ہیں قوم انشااللہ متحد […]
نا جانے کیوں میرا اندر کا لکھاری مجھے بار بار مجبور کر رہا تھاکہ آج اپنی قوی زبان پر لکھو جو اپنے وطن میں در بدر ہے۔ لیکن دل کو بھلا کون سمجھائے بھائی!!! یہاں تو سب کوسیاست کے گندے انڈوں پر کی گئی باتیں سننے کی عادت ہو گئی ہے اب تمھارا قومی زبان […]
ہر مرتبہ کی طرح یہ یوم آزادی بھی گزر گیا پاکستان چھیاسٹھویں برس میں داخل ہو گیا۔آج سے پینسٹھ برس پہلے ہمارا ملک آزاد ہو ا تھااس آزادی کی خوشی میں ہم 14اگست کو یوم آزادی یعنی آزاد ی کا دن مناتے ہیں۔زندہ قومیں کبھی بھی اپنی آزادی کی قدر و قیمت اور آزادی کا […]
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے پاکستان کی اعلی عسکری قیادت سمیت دیگر فوجی رہنماوں سے گزشتہ شب ملاقاتیں کیں۔پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی ، سیکرٹری دفاع لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین ملک اور دیگر اعلی فوجی حکام کے ساتھ ہونے […]
موسیقی پاکستان (جیوڈیسک) سولہ اگست 1997 کو ہم سے بچھڑنے والیعالمی شہرت یافتہ فنکار نصرت فتح علی خان کی آج پندرھویں برسی منائی جا رہی ہے ۔ فن موسیقی اور گائیکی کے بے تاج بادشاہ نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد کے علاقے جھنگ بازار میں اپنے وقت کے نامور قوال […]
انڈر19ورلڈکپ (جیوڈیسک) انڈرنائنٹین ورلڈکپ میں پاکستان کا ٹکرائو روایتی حریف بھارت سے پیر کو ہوگا۔ پاکستان نے آخری گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں ہرادیا۔ تینوں میچ جیت کر پاکستان نے گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ پاپوانیوگنی کوہراکر بھارت گروپ سی میں دوسرے نمبر پر آیا۔
اینگروفوڈز (جیوڈیسک) اینگروفوڈز کے چیف آپریٹنگ آفیسر افنان احسن نے کہا ہے کہ ملکی و غیر ملکی مارکیٹ میں اینگروفوڈز مزید مصنوعات متعارف کرانا چاہتا ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ وہ اپنے تمام اسٹیک ہولڈرز کیلئے اصل ویلیوتخلیق کرتے ہوئے ایک جامع ترین […]
انڈر19ورلڈکپ (جیوڈیسک) انڈرنائنٹین ورلڈکپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں ہرادیا۔ تینوں میچ جیت کر پاکستان نے گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ادھر ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو چھ وکٹوں سے ہرایا۔
پاکستان (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے این آر او عمل درآمد کیس میں عدالتی فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی ہے۔ پاکستان کی سپریم کورٹ نے این آر او عمل درآمد کیس میں عدالتی فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی […]
مورخہ 15 اگست 2012ئ کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین کا ویژن ہی پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کی ضمانت ہے علاقائی ترقی اور عوام کو مسائل سے پاک معاشرے کے قیام کے لئے قائد تحریک کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام […]
واشنگٹن امریکی وزیردفاع لیون پینٹا نے کہا ہے کہ افغانستان میں اقتدار کی منتقلی کے لیے اتحادیوں سمیت مقامی لوگوں کی حمایت اہم ہوگی۔پاکستان اور امریکا کے درمیان سرحد پار روابط بہترہورہے ہیں۔امریکی وزیردفاع لیون پینٹانے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران کہا کہجنرل ایلن اور جنرل کیانی سرحد پار […]
کینیڈا(APNAانٹرنیشنل/انجم بلوچستانی)ٹورانٹو بیورو اور اردو سوسائٹی کینیڈا کے جمال انجم کے مطابق ترکی کی عالمی شہرت یافتہ استنبول یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام ہونے والی عالمی ادبی کانفرنس میں،جس کا موضوع ”ایشین رائٹرز اینڈ لٹریچران دی ویسٹ” ہے، شرکت کے لئے کینیڈا کے مشہور و معروف اسکالر،شاعر، علمی و ادبی شخصیت،یونیورسٹی آف کراچی گریجویٹس فورم اور […]
انڈر19ورلڈکپ (جیوڈیسک) انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے کپتان بابراعظم کی سنچری کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو نو وکٹوں سے شکست دی اور کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میزبان آسٹریلیا نے نیپال، ویسٹ انڈیز نے پاپوانیوگنی اور سری لنکا نے نمیبیا کو ہرایا۔
پاکستان (جیوڈیسک) ملک بھی میں جشن آزادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس حوالے سے جشن آزادی کی مرکزی تقریب جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوئی جہاں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پرچم کشائی کی اور قومی ترانہ پڑھا گیا۔ اس موقع پر ملی نغموں پر ٹیبلوز بھی پیش کئے گئے۔اس موقع […]