پاکستان (جیوڈیسک) 14 اگست کا آغاز نماز فجر کے ساتھ خصوصی دعاں سے ہوا جس کے بعد دارالحکومت اسلام آباد میں 31 ،لاہور،کراچی، پشاور،کوئٹہ، گلگت بلتستان میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا ۔اسلام آباد میں یوم آزادی کے موقع پر سپورٹس کمپلیکس میں 31 توپوں کی سلامی سے دن کا آغازہوا۔یوم آزادی کے […]
گجرات (جی پی آئی)، اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ، یہ بات علامہ محمد امین مشہدی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے گجرات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا ، برصغیر کے مسلمان اپنے اختلافات بھلا کر قائداعظم محمد علی جناح […]
گجرات (جی پی آئی) انسانی حقوق کی علمبردار عالمی تنظیم یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام آج 14اگست کو جاپان کے شہر یو کوڈائی میں جشن آزادی پاکستان کے حوالہ سے UHROکے انٹرنیشنل سیکرٹریٹ میں ایک پروقار تقریب منعقد ہو گی ، یونیورسل ہیومن رائس کے بانی اور مرکزی صدر سید حفیظ سبزواری نے […]
پاکستان کو آزاد ہوئے 66 برس مکمل ہونے میں چند ہی دن باقی ہیں، پوری قوم66 واں جشن آزادی منانے کو تیار ہے ، پاکستان کن مقاصد کی خاطر حاصل کیا گیا یہ بھول کرہم اسی طریقے سے جشن آزادی مناتے ہیں جس سے جان چھوڑانے کے لیے لاکھوں سر قربان ہوئے ،ناچ گانا مسلمانوں […]
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کر پشن اور بے ضابطگیوں کی ان گنت کہانیاں ہیںمگر آج تک کر پشن اور بے ضابطگیوں کی کو ئی کہانی اپنے انجام کو نہیں پہنچی کیونکہ کرپشن کرنیوالے اتنے چالاک اور ہو شیار ہیں کہ اپنی کر پشن کا کو ئی ثبوت چھوڑتے ہی نہیں۔ سوئس بینکوں میں کسے […]
جشن آزادی کے موقع پر پی ایم اے کاکول میں شاندار آزادی پریڈ ہوئی۔ آرمی چیف نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کرپشن، بد عنوانی اور دیگر مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں، انتہا پسندوں کو ختم نہ کیا تو ملک خانہ جنگی کی جانب جائے گا۔ پاکستان کے 66 ویں یوم ازادی کے موقع […]
پاکستانی قوم اپنا جشن آزادی آج منگل کو نہایت عقیدت و احترام سے منائے گی۔ دن کا آغاز فجر کی نماز کے بعد وطن عزیز کی سلامتی، خوشحالی، آئین و قانون کی سربلندی اور سرحدوں کی حفاظت کی خصوصی دعاں سے کیا جائے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں 21 توپوں کی […]
موجودہ جمہوری نظام نے عوام کا جینا ہی نہیں بلکہ مرنا بھی مشکل کردیا ہے ۔ پاکستانی عوام نے اللہ اللہ کرکے فوجی حکومت سے اس لیے جان چھوڑائی تھی کہ سیاست دانوں نے ان سے ووٹ مانگنے آنا ہوتا اس لیے وہ ان کے مسائل کو بہتر طریقے سے سمجھتے ہیں ۔عوام کا خیال […]
انڈر 19 ورلڈ کپ (جیوڈیسک) پاکستان نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنے دوسرے پول میچ میں سکاٹ لینڈ کو9 وکٹ سے شکست دیدی ہے۔ کپتان بابر اعظم نے شاندار 106 رنز کی اننگز کھیلی۔آسٹریلیا کے شہر بڈرم میں ہونے والے میچ میں سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا […]
پاکستان (جیوڈیسک) ملک بھر میں پینسٹھویں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ گلیاں، بازار اور عمارتیں روشنیوں سے منور کر دی گئی ہیں۔جشن آزادی میں کل روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ شہر روشنیوں سے جگمگا رہے ہیں۔ گلیوں، بازراروں اور شا ہراہوں پر چراغاں منفرد نظارہ پیش کر رہا ہے۔ اسلام […]
اگست 1947ء کو جو تاریخ کی ایک روشن اورتابناک صبح تھی جب ہم انگریزوں کی غلامی کی زنجیریں توڑکر قائداعظم محمد علی جنا ح کی قیادت میں آزادی کی نعمت سے بہرہ ورہو ئے تھے اس آزادی کے لئے ہم نے طویل عرصے تک جددُجہدکی تھی اور وہ عظیم قربانیاں پیش کی تھیں تاریخ جن […]
شوہر نے غصے میں اپنی بیوی کو تھپڑ مارا اور پھر مناتے ہوئے بولا ”آدمی اُسے ہی مارتا ہے جسے پیار کرتا ہے” جواب میں بیوی دو زوردار تھپڑ، چار لاتیں اور دس بارہ ڈنڈے مار کر بولی ”آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں آپ سے پیار نہیں کرتی؟” چونکہ یہ دونوں آپس میں ہی […]
پاکستان(جیوڈیسک)پاکستانی سکیورٹی حکام نے امریکا سے کہا ہے کہ شمالی وزیر ستان میں آپریشن کے وقت وہ لازمی طور پر افغان سرحد کو سیل کردے۔ سینئیر پاکستانی سیکیورٹی افسر نے کہا کہ جب تک افغان سرحد سیل نہیں ہوگی شمالی وزیر ستان میں آپریشن کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دو بار […]
پاکستان(جیوڈیسک)وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے پاکستان کے لئے واشنگٹن سے زیادہ کابل اہم ہے۔وہاں جو بھی ہوتا ہے اس کا براہ راست اثر پاکستان پر پڑتا ہے۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے ایک انٹرویو میں کہا ہمسائے ہونے کی وجہ سے پاکستان کی تقدیر افغانستان سے جڑی ہوئی ہے۔افغانستان میں جو […]
مجھے اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہے کیونکہ پاکستان میری پہچان اورجان ہے اورآج میں وطن عزیز کی 65ویںسالگرہ کے موقع پر تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک بادپیش کرتا ہوں اور جدجہد آزادی میں حصہ لینے والے تمام مسلمانوں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کی قربانیوں نے مجھے آزا دوطن دیا […]
پاکستان (جیوڈیسک) نئے مالی سال کے پہلے ماہ میں پاکستان کو ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کا تجارتی خسارہ ہوا۔ جولائی کے دوران مجموعی برآمدات کی مالیت دو ارب پانچ کروڑ ڈالر رہی جو گزشتہ جولائی سے چار اعشاریہ چھ فیصد کم ہے اور اس دوران تین ارب چھیاسٹھ کروڑ ڈالر کی اشیا درآمد کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)نائب وزیراعظم چودھری پرویز الہی سے پاکستان میں انٹرنیشنل ریڈ کراس کے نمائدے مسٹر پال نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام اباد میں ہو نے والی اس ملاقات میں مسٹر پال نے چودھری پرویز الہی کو نائب وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی، ریڈ کراس […]
پاکستان (جیوڈیسک)مسلم لیگ ق کے سیکریٹری جنرل مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں مسیحی برادری کا اہم کردار ہے۔ قائد اعظم کے نظریے اور اصول کے مطابق تمام مذاہب کو پاکستان میں برابری کے حقوق حاصل ہیں۔ یہ بات انہوں نے راولپنڈی کے مقامی ہوٹل میں مسیح برادری […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغان حکومت نے اتحادی فوج کے انخلا کے بعد ملک میں امن اور طالبان سے مذاکرات کا عمل آگے بڑھانے کیلئے پاکستان اور سعودی عرب سے رابطے تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق افغان حکومت آئندہ سال امریکی افواج کے انخلا سے قبل انتظامی ڈھانچے کی تشکیل، مفاہمتی عمل میں تیزی […]
اولمپکس (جیو ڈیسک) اولمپکس ہاکی میں پاکستان کو سات صفر سے ہرانے والی آسٹریلوی ٹیم کو جرمنی کے ہاتھوں شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی۔ہاکی ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں اولمپکس دفاعی چیمپئن جرمنی اور فاتح عالم آسٹریلیا کی ٹیمیں اِن ایکشن ہوئیں۔ آسٹریلیا نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے بائیسیوں منٹ میں گول کر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)شوال کے چاند نظر آنے کے حوالے سے محکمہ موسمیا ت نے کہا ہے کہ پاکستان میں عید کا چاند اٹھارہ اگست کو نظر آنے کا امکان کم ہے لہذا اس بات کاقوی امکان ہے کہ عید بیس اگست کو ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اٹھارہ اور انیس اگست کو مطلع جزوی طور […]
پاکستان نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران امریکی سول و دفاعی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کو تعمیری اور تسلی بخش قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان معظم خان کا ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا […]
پاکستان (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، بنیادی شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کردی گئی، نئی شرح سود ساڑھے 10 فیصد ہوگی۔ اسلام آباد میں مالیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک یاسین انور کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کو حکومتی قرضوں کی وجہ […]
لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-2 سے شکست دیکر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔ ساتویں پوزیشن کیلئے کھیلے جانے والے میچ میں جنوبی کوریا نے پہلے ہاف میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔ 30 ویں منٹ میں جنوبی کوریا نے گول کرکے برتری حاصل کی جسے 31ویں منٹ […]