رحمان ملک عادتا سیکیورٹی الرٹ جاری کرتے رہتے ہیں، رانا ثنا اللہ

رحمان ملک عادتا سیکیورٹی الرٹ جاری کرتے رہتے ہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں سب کو دہشت گردی کا سامنا ہے، ہو سکتا ہے کہ بیرون ملک بہتر مواقع ملنے پر ہندو برادری کے افراد نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہو، رحمان ملک عادتا سیکیورٹی الرٹ جاری کرتے رہتے ہیں۔ لاہور میں جیو نیوز سے […]

.....................................................

اولمپکس ہاکی میں آج سیمی فائنل کھیلے جائیں گے

اولمپکس ہاکی میں آج سیمی فائنل کھیلے جائیں گے

اولمپکس (جیوڈیسک) اولمپکس ہاکی میں آج سیمی فائنل کھیلے جائیں گے جبکہ پاکستان ساتویں پوزیشن کے لئے اِن ایکشن ہو گا۔ لندن میں ہاکی ایونٹ کے فیصلہ کن معرکے تک رسائی کون حاصل کرتا ہے اس کا فیصلہ آج ہو گا۔ پہلے سیمی فائنل میں عالمی چیمپئین آسٹریلیا اور جرمنی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ […]

.....................................................

نااہلیت

نااہلیت

ایک کار ورکشاپ پر کام سیکھنے والے دو شاگرد چار سے پانچ ماہ میں ہی اپنے آپ کو مکمل کاریگر سمجھنے لگے اور دونوں نے ملکر اپنی ذاتی کار ورکشاپ بنانے کا بھی فیصلہ کرلیا کیونکہ ان کا یہ سوچنا تھا کہ سارا دن سخت محنت تو وہ کرتے ہیںاور شام کو پیسوں سے جیب […]

.....................................................

ایران کو ایک لاکھ ٹن گندم کی برآمد کا معاہدہ طے پاگیا

ایران کو ایک لاکھ ٹن گندم کی برآمد کا معاہدہ طے پاگیا

ایران (جیوڈیسک) کھاد اورخام لوہے کے بدلے ایران پاکستان سے گندم خریدے گا، ایران کے ساتھ ایک لاکھ ٹن گندم کی برآمدات کا معاہدہ طے پاگیا۔ وزارت خوارک کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران کو گندم 300 ڈالر فی ٹن کے حساب سے برآمد کرے گا اور توقع ہے کہ پڑوسی ملک کو […]

.....................................................

تخفیف غربت فنڈ دس لاکھ چھوٹے قرضے جاری کرے گا

تخفیف غربت فنڈ دس لاکھ چھوٹے قرضے جاری کرے گا

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان تخفیف غربت فنڈ رواں مالی سال کے دوران دس لاکھ چھوٹے قرضے جاری کرے گا جس کے تحت ملک کے پسماندہ ترین اضلاع میں بنیادی ڈھانچے اور پانی کی فراہمی کے 3500 منصوبے مکمل کئے جائینگے۔ پی پی اے ایف کے پروگرام سے پچیس ہزار کمیونٹی تنظیموں کے استحکام اور مستحق خاندانوں […]

.....................................................

چینی اور سویابین آئل کی درآمدات میں نمایاں کمی

چینی اور سویابین آئل کی درآمدات میں نمایاں کمی

پاکستان (جیوڈیسک) ملک میں چینی کی خاطر خواہ پیداوار اور قیمتوں پر کنٹرول کے نتیجے میں گزشتہ مالی سال کے دوران چینی کی درآمدات میں 98 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات کے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ مالی سال2010-11 کے دوران 68 کروڑ 86 لاکھ ڈالر […]

.....................................................

یہ وقت بھی گزر جائے گا

یہ وقت بھی گزر جائے گا

برصغیر کے عظیم بادشاہوں میں سلطان محمود غزنوی ایک الگ مقام رکھتا ہے۔ سلطان محمود غزنوی نے ایک مرتبہ اپنے ایک غلام ایاز کو ایک انگوٹھی دی اور کہا کہ اس پر ایک جملہ لکھ دو کہ میں اسے خوشی میں پڑھوں تو غمگین ہو جائواور غمی میں پڑھوں تو خوش ہو جائوں ۔ تو […]

.....................................................

ہم خود کو امریکا کی کالونی سمجھ رہے ہیں ، فضل الرحمان

ہم خود کو امریکا کی کالونی سمجھ رہے ہیں ، فضل الرحمان

اسلام آباد(جیوڈیسک)جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم اپنے آپ کو امریکا کی کالونی سمجھ رہے ہیں ۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کی تجاویز کے بعد پاکستان کسی ملک کا اسٹریٹیجک پارٹنر نہیں رہا۔ اور پاکستان کو اب باضابطہ اعلان […]

.....................................................

آسٹریلیا سے شکست، پاکستان اولمپکس ہاکی ایونٹ سے باہر

آسٹریلیا سے شکست، پاکستان اولمپکس ہاکی ایونٹ سے باہر

لندن اولمپکس ہاکی میں گروپ اے کے ایک اہم میچ میں آسٹریلیا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو7-0سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔اس شکست کے ساتھ ہی پاکستان کی لندن اولمپکس میں میڈل جیتنے کی آخری امید بھی ختم ہوگئی ہے۔ پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے آسٹریلیا کے […]

.....................................................

آسٹریلیا سے شکست ، پاکستان اولمپکس ہاکی ایونٹ سے باہر

آسٹریلیا سے شکست ، پاکستان اولمپکس ہاکی ایونٹ سے باہر

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس ہاکی میں گروپ اے کے ایک اہم میچ میں آسٹریلیا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو7-0سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔اس شکست کے ساتھ ہی پاکستان کی لندن اولمپکس میں میڈل جیتنے کی آخری امید بھی ختم ہوگئی ہے۔پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے […]

.....................................................

مفاھمت دانوں سے گزارہ

مفاھمت دانوں سے گزارہ

ہنے کو تو موجودہ حکومت نے مفاہمت کی پالیسی کو اپناتے ہوئے حکومت میں موجود تمام جماعتوں کو ایک لڑی میں پرو رکھا ہے۔ لیکن افسوس صد افسوس کہ اس قدر مفاہمتی اصولوں پر چلتے ہوئے بھی یہ مفاہمت دان ملک و قوم کی فلاح کا باعث نہ بن سکے۔ غریب عوام کے مسائل بجائے […]

.....................................................

پاکستان ہاکی ٹیم کا مقابلہ آج آسٹریلیا سے ہوگا

پاکستان ہاکی ٹیم کا مقابلہ آج آسٹریلیا سے ہوگا

لندن اولمپکس (جیوڈیسک)پورے پاکستان کی نظریں آج لندن اولمپکس کے ہاکی میچ کی جانب ہوں گی جس میں پاکستان کی ٹیم عالمی چیمپیئن آسٹریلیا سے مقابلہ کریگی۔ صرف جیت ہی پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچا سکتی ہے۔ شکست کی صورت میں قومی ٹیم کو خالی ہاتھ گھر لوٹنا پڑے گا۔

.....................................................

اسٹیٹ بینک نے برآمد کندگان کو مزید رعایتیں فراہم کر دیں

اسٹیٹ بینک نے برآمد کندگان کو مزید رعایتیں فراہم کر دیں

پاکستان (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ایکسپورٹ فنانس اسکیم پارٹ ٹو کے تحت برآمد کندگان کو مزید رعایتیں فراہم کی ہیں ۔ مرکزی بینک سرکلر کے مطابق اکتیس اگست دو ہزار بارہ تک ہونے والی برآمد ی آمدنی کو مالی سال تیرہ کی ایکسپورٹ فنانس حد کے تعین کے لئے شمار کیا جاسکے گا۔ جبکہ وہ […]

.....................................................

پاکستان نے مواقع ضائع نہ کئے توآسٹریلیا کوہرا سکتا ہے، حنیف خان

پاکستان نے مواقع ضائع نہ کئے توآسٹریلیا کوہرا سکتا ہے، حنیف خان

لندن اولمپکس  (جیوڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے چیف سلیکٹر حنیف خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ایک میچ کے سوا لندن اولمپکس میں بہت عمدہ کھیل رہی ہے۔ قومی ٹیم کا صرف ایک مسئلہ گول ضائع کرنا ہے۔اگر ٹیم نے مواقع ضائع نہ کئے تو آسٹریلیا کو ہراکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر سکتی […]

.....................................................

ازبک تنظیم کی پاکستان میں اپنے رہنما کے مارے جانے کی تصدیق

ازبک تنظیم کی پاکستان میں اپنے رہنما کے مارے جانے کی تصدیق

ازبکستان(جیوڈیسک) ازبکستان کے شدت پسند گروپ تحریک اسلامی نے پاکستان میں ڈرون حملے میں اہم رہنما عثمان عادل کے مارے جانیکی تصدیق کی ہے۔ تحریک اسلامی کی جانب سے ایک جہادی ویب سائٹ پرجاری کئے گئے پیغام کیمطابق تنظیم کے اہم رہنما عثمان عادل اپریل میں میرانشاہ میں ہونیوالے امریکی ڈرون حملیمیں مارے گئے۔ عثمان […]

.....................................................

ہاکی: پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف جیت

ہاکی: پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف جیت

لندن اولمپکس دو ہزار بارہ میں مردوں کے ہاکی مقابلوں میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو چار کے مقابلے میں پانچ گولوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقے کے درمیان میچ تیز اور دلچسپ رہا۔ پہلا گول جنوبی افریقہ کی جانب سے پہلے ڈیڑھ منٹ میں کیا گیا۔ جنوبی افریقہ کی جانب […]

.....................................................

آم کی برآمد : کورین اور پاکستانی تاجروں میں رابطے شروع

آم کی برآمد : کورین اور پاکستانی تاجروں میں رابطے شروع

پاکستان(جیوڈیسک)جنوبی کوریا کی جانب سے پاکستانی آم کو 12سال کی کوششوں کے بعد درآمد کی منظوری ملنے کے بعد دونوں طرف کے تاجروں میں کاروباری رابطے استوار ہوگئے۔ کورین درآمد کنندگان کے 3رکنی وفد نے پاکستان کا دورہ کرکے فروٹ ایکسپورٹرزسے ملاقاتیں کرکے پاکستان سے پھلوں کی درآمد میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ […]

.....................................................

ڈرون حملے قابل قبول نہیں ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی

ڈرون حملے قابل قبول نہیں ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی

پاکستان(جیوڈیسک)ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام کا دورہ امریکا مکمل ہو گیا ہے، اس دورے میں انھوں نے نے امریکی حکام پر واضح کیا کہ ڈرون حملے قابل قبول نہیں، حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد قرار دینے پر پاکستان کو اعتراض نہیں ہے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام نے […]

.....................................................

انڈر 19 کرکٹ : پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز جیت لی

انڈر 19 کرکٹ : پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز جیت لی

سڈنی (جیوڈیسک) سڈنی آسٹریلوی انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو تیسرے ون ڈے میچ میں 8 وکٹ سے شکست دے دی، پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی ۔ آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں دو سو پچاس روپے کمی

سونے کی قیمت میں دو سو پچاس روپے کمی

عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت دو سو پچاس روپے کی کمی سے ستاون ہزار ایک سو روپے اور دس گرام کی قیمت دو سو چودہ روپے کی کمی سے […]

.....................................................

لندن اولمپکس میں آج پاکستان کا میزبان انگلینڈ سے معرکہ

لندن اولمپکس میں آج پاکستان کا میزبان انگلینڈ سے معرکہ

لندن(جیوڈیسک)لندن اولمپکس میں آج پاکستان کا میزبان انگلینڈ سے معرکہ ہوگا۔ دو رانڈ کے بعد پاکستان اور انگلینڈ چار،چار پوائنٹس کے ساتھ ہم پلہ ہیں ، تاہم گول اوسط کی بنیاد پر انگلینڈ دوسری اور پاکستان تیسری پوزیشن پر ہے۔ میگا ایونٹ میں پاکستان اور اسپین کے ساتھ پہلا میچ ایک ایک گول سے برابر […]

.....................................................

مشرف تم یاد آتے ہو

مشرف تم یاد آتے ہو

پاکستان کے وجود میں آنے سے لیکر اب تک جمہوریت کا نام لیکر جمہوریت پسند سیاست دانو ں نے جو ملک کا حشر نشر کیا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ۔موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ آج وہ لوگ ملک پر قابض ہیں جنھیں جمہوریت کی الف ب بھی نہیں […]

.....................................................

ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن آج پاکستان آئینگے

ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن آج پاکستان آئینگے

افغانستان (جیوڈیسک)افغانستان میں ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن آج پاکستان پہنچ رہے ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل جان ایلن ایک روزہ دورہ کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان میں اتحادی افواج کے سربراہ جنرل جان ایلن اسلام آباد میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کریں گے۔ […]

.....................................................

امریکا نے پاکستان کی ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی امداد جاری کر دی

امریکا نے پاکستان کی ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی امداد جاری کر دی

نیٹو سپلائی بحالی پر پاک امریکا معاہدے کے دستخط کے بعد امریکا نے پاکستان کی روکی گئی ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی امداد جاری کر دی۔دوسری جانب ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام امریکا پہنچ گئے ہیں۔ تین روزہ دورے کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی واشنگٹن میں سی آئی […]

.....................................................