پینٹا گون : (جیو ڈیسک) پینٹا گون کے مطابق پاکستان سے نیٹو سپلائی کی بحالی سے امریکہ کو ماہانہ دس کروڑ ڈالرکی بچت ہوگی۔ پینٹاگون کے ترجمان کیپٹن جان کربی کے مطابق ماہانہ سات کروڑ سے دس کروڑ ڈالر تک کی بچت ہوگی ۔ جان کربی نے بتایا کہ سیکریٹری دفاع لیون پنیٹا نے کانگریس […]
بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے دورے کیلئے تیار ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم کا کہناہے کہ ان کے دورہ پاکستان سے اچھے نتائج برآمد ہوں گے۔ من موہن سنگھ کا بیان اس وقت سامنے آیا جب پاکستان اور بھارت کے درمیان خارجہ سیکریٹری […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی روٹ کی بحالی کا فیصلہ قومی مفاد میں کیا گیا اس کے نئے انتظامات پر رابطے جارہے ہیں، سپلائی میں کوئی مہلک ہتھیار لیجانے کی اجازت نہیں دی گئی ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ نے اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ میں کہاکہ امریکہ […]
عوامی جمہوریت کا بنیادی اصول یہ ہے کہ ملک کے عوام حکومت وقت سے خوش ہوں اور اپنے مسائل کے حل کے لیے انھیں در در کی ٹھوکریں نہ کھانی پڑیں۔ پیپلزپارٹی کا یوں تو نعرہ ہے ‘روٹی کپڑااورمکان،،’، لیکن زمینی حقائق اس کے بالکل برعکس ہیں۔ ملک کے کسی بھی شہری سے آپ جاکر […]
کولمبو : (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ سری لنکا کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ کولمبو ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز سو رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئرڈ کردی اور […]
قرآن کریم میں مصائب اورآزمائشوں کے اعلان کے ساتھ یہ بھی واضح کردیا کہ مصائب میں صابر کو اللہ تعالیٰ خصوصی رحمتوں سے نوازے گا تاکہ مسلمان کو یقین محکم ہوجائے کہ اللہ تعالیٰ کی امداد شامل حال ہوگی اور انجام بخیر ہوگا ۔اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا ہے ۔ان لوگوں کو […]
لندن : (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے ڈچ پارٹنر جین جولیئن روجرز کو ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست ہو گئی۔ لندن میں ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں اعصام الحق اور ان کے پارٹنر جین جولیئن روجرز کو ڈنمارک کے فریڈرک […]
کولمبو : (جیو ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر دو سو اٹھہتر رنز بنائے ہیں اور اس کے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔ کولمبو مین جاری ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا نے پاکستان کے پانچ سو اکیاون رنز کے جواب میں اپنی نامکمل اننگز کا آغاز ستر […]
بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرے۔ بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے کہاکہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید اقدامات کرے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیکریٹری خارجہ سطح کے مذاکرات کل سے نئی دہلی میں ہوں گے۔ اس موقع پربھارتی وزیرخارجہ کا بیان خاصہ […]
امریکہ : (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ اگلے سال پاکستان واپس جا رہے ہیں تاکہ ناکام ریاست کی مدد کر سکیں۔ امریکہ میں ایسپن آئیڈیاز فیسٹیول میں ایٹلانٹک میڈیا کمپنی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ امریکی صدر ابراہم لنکن کی طرح ہیں جنہوں […]
ارے بھائی جس کسی کو بھی دیکھو یہی شور کرتا ہے کہ سگریٹ نوشی صحت کے لئے مضر ہے جبکہ مملکت پاکستان میں یہ کاروبار عروج پر بھی ہے۔یہ باتیں تو اپنی جگہ پرہیں جنہیں کچھ لوگ مانتے ہیں کچھ نہیں مانتے لیکن قوم کے سب سے باشعور اور عقل مند طبقہ سے تعلق رکھنے […]
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان بھر کے سنیما گھروں پر آج کل راج ہے جانوروں کے کردار پر بنی فلم آئس ایج فور کا۔ جس نے پاکستان میں تین دن میں ریکارڈ توڑ بزنس کرلیا۔ پاکستان بھر کے سنیماگھروں پر راج ہے شرارتی جانوروں کا۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں مزے آگئے ہیں بچوں کے۔ جو […]
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ایشیا کپ فائنل میں بھارت کے ساتھ میچ ٹائی ہوا تھا۔ لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ […]
افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان نے پاکستان کی جانب سے کئے جانے والے مبینہ میزائل حملوں کے خلاف اقوام متحدہ میں جانے کی دھمکی دے دی۔ افغان وزرات خارجہ کے نائب ترجمان فرامرض تمنا نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو پڑوسی ملک کی سالمیت کا احترام کرتے ہوئے میزائل حملے بند کر دینے […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے،نیٹو سپلائی کھولنے کے لیے دو طرفہ سول و فوجی مذاکرات ہوئے۔ توقع ہے کہ بہت جلد مثبت پیشرفت کا باضابطہ اعلان ہوسکتا ہے۔ اس تناظر میں کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج اور وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب […]
برسلز( جیو ڈسک) سیکریٹری جنرل نیٹو آندریس فوگ راسموسین کا کہنا ہے کہ نیٹو اور پاکستان میں قریبی تعلقات ضروری ہیں، امید ہے نیٹو سپلائی روٹ جلد بحال ہوجائے گا، افغان فورسز اور پولیس کو 2014 تک افغانستان کا سیکیورٹی کنٹرول دینے کا پروگرام ہے، طالبان نیٹو کی حکمت عملی ناکام نہیں بناسکتے، عالمی برادری […]
لندن : (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور انکے ڈچ پارٹنر جین جولین روجرز ومبلڈن میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ لندن میں جاری ٹینس گرینڈ سلیم میں اعصام الحق اور جین جولین روجرز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔ کوارٹر فائنل میں رسائی کے لئے پاک،ڈچ پیئر کا مقابلہ […]
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے لندن اولمپکس کیلئے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا، پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس کپتان ہوں گے جبکہ گول کیپر سلمان اکبر کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ لندن اولمپکس میں شرکت کیلئے پاکستان کی 20 رکنی ہاکی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، مایہ ناز […]
واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بہت سے مسائل پر اختلافات ہیں، ان مسائل پر دونوں ممالک مسلسل بات چیت کر رہے ہیں۔ وہ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔ پریس بریفنگ کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ سات ماہ سے پاک […]
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسزکے درمیان ہونے والے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان رینجرز کا وفد بھارت روانہ ہوگیا۔ڈی جی رینجرز پنجاب کہتے ہیں قیدیوں کی رہائی اور بلااشتعال فائرنگ سے متعلق بات چیت ہوگی۔ پاکستان رینجر کے وفد کی قیادت ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل رضوان اختراور ڈی […]
پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت موت کی سزا پانے والے ہندوستانی قیدی سربجیت سنگھ کے بجائے عمر قید کی سزا مکمل کرنے والے بھارتی جاسوس سرجیت سنگھ کو رہا کر دیا ہے۔ ان دونوں ناموں میں فرق صرف ”ب” کا ہے اور اگر ملتے جلتے ناموں کا فرق نہ ہوتا تو یقینا سربجیت […]
لندن : (جیو ڈیسک) پاکستان کے امپائر علیم ڈار نے ایک سو پچاس ون ڈے میچز سوپروائز کرانے والے ساتوویں امپائر بن گئے ہیں۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کے دوران علیم ڈار نے یہ سنگ میل عبور کیا۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل کے میچ ریفری سابق بھارتی فاسٹ بولر […]
کولمبو : (جیو ڈیسک) سری لنکا کیخلاف پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر محمدحفیظ کے کیریئر بیسٹ اسکور کی بدولت ایک وکٹ پر تین سو چونتیس رنز بنالئے ہیں۔ کولمبو میں پاکستان کیخلاف سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر توفیق […]
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کے معاملے پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ انھوں نے کہا کہ دونوں جانب ایک دوسرے پر اعتماد کی فضا پیدا ہو رہی ہے اور امید ہے کہ معاملات بخوبی طے پا جائیں گے۔ حقانی نیٹ ورک سے نمٹنے […]