اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توانائی کے بحران کی وجہ سے ملک کی مجموعی صنعتی پیداوار اپریل کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریبا دو فیصد کم رہی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار گزشتہ اپریل کے مقابلے میں پچیس اعشاریہ ایک پانچ فیصد کم رہیں۔ سٹیل مصنوعات کی پیداوار میں ستاون […]
ہالے : (جیو ڈیسک) پاکستان کے اعصام الحق اور ہالینڈ کے ژان روزے کی جوڑی نے گیری ویبر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ جرمنی کے شہر ہالے میں کھیلے گئے اے ٹی پی ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں پاک ڈچ جوڑی نے فلپائن اور امریکی کھلاڑیوں کو زیر کیا۔ اعصام اور روزے نے حریف ٹیم […]
ایمسٹرڈیم : (جیو ڈیسک) پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان ایمسٹرڈیم میں کھیلا گیا ہے ۔ہاکی پریکٹس میچ تین تین سے برابر رہا ہے۔ پاکستان ٹیم دو گول کے خسارے کے بعد مقابلہ برابرکرنے میں کامیاب ہوئی۔ ایمسٹرڈیم میں ہالینڈ کے خلاف میچ کے ساتھ پاکستان ہاکی ٹیم کا دورہ یورپ اختتام کو پہنچا۔دورے میں بلجیم […]
سری لنکا : (جیو ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو سیریز کے چوتھے ایک روزہ میچ میں 44 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے دو سو چوالیس رنز کا ہدف دیا تھا۔ اظہر علی نے 81 اور مصباح الحق نے 57 رنز بنائے۔ چھ پاکستانی کھلاڑی بغیر کوئی رن […]
کولمبو : (جیو ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ ہفتے کو کولمبو میں کھیلاجائے گا۔ پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرہے۔ پالی کیلے میں پہلا ون ڈے پاکستان اور دوسرا سری لنکا نے جیتا تھا۔ کولمبو میں سیریز کا تیسرا ون ڈے بارش کی نذر ہوگیا۔ شدید بارشوں کے […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں وکلا نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔فیصل آباد میں دو روزہ ہڑتال کی کال پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلا نے پہلے روز ہڑتال کر رکھی ہے، […]
کولمبو : (جیو ڈیسک) کرکٹ سری لنکا نے بارش کے باعث پاکستان کے ساتھ ہونے والے دو ون ڈے میچز کولمبو سے گال یا ہمبن ٹوٹا منتقل کرنے پر غور شروع کردیا۔ اس حوالے سے فیصلہ چند گھنٹوں میں متوقع ہے ۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری سیریز کا تیسرا ایک روزہ میچ […]
جرمنی : (جیو ڈیسک) پاکستان نے جرمنی کو تین کے مقابلے میں چار گول سے ہراکر دورہ یورپ کی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ آج پاکستان ہاکی ٹیم جرمنی سے دوسرا ہاکی ٹیسٹ کھیلے گی۔ اذلان شاہ ہاکی اور بلجیم سے ہارنے کے بعد پاکستان نے دورہ یورپ کی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ہاکی ٹیم نے جرمنی […]
بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں امن کی بحالی کا عمل جاری رہے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کو دئیے گئے انٹرویو میں بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ حافظ سعید بھارت کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہے۔ انہوں […]
امریکہ سے پاکستان کی دوستی کا آغاز پاکستان کی تخلیق کے ابتدائی د نوں سے ہی ہو گیا تھا۔ در اصل پاکستان کیلئے امریکی دوستی کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ بچا ہی نہیں تھا۔ پاکستان کا ازلی دشمن بھارت پہلے ہی روس کی گود میں بیٹھ کر ہمارے لئے خطرے کی گھنٹی بجا رہا تھا […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کامیاب ریسکیوآپریشن کے بعد 15 دن سے کھلے سمندرمیں پھنسے 21 ماہیگیروں کو بچالیا۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق 15روزقبل شکارکے غرض سے کراچی فش ہاربرسے روانہ ہونے والے ماہی گیر کھلے سمندرمیں چورنا پہاڑی کے مقام پرکشتی کا انجن خراب ہونے کے […]
ہال : (جیو ڈیسک) پاکستان ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے پارٹنرگیری ویبر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ جرمنی کے شہر ہال میں جاری گراس کورٹ ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز ایونٹ میں اعصام الحق اور جین جولین راجرز کی جوڑی ٹاپ سیڈ ہے۔ پہلی راونڈ میچ میں پاک […]
کولمبو: (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ سری لنکا اور پاکستان کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہے۔ پریماڈاسا اسٹیڈیم کولمبو میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ محمد حفیظ پہلے […]
راقم پچھلے سال ماہ جولائی میں اپنے M.A Political Sciance (Part 2) کے پیپر دے رہا تھا کہ دوسرا پیپر (تحریک پاکستان) دے کر جب واپس گھر پہنچا تو پتہ لگا کہ والدہ صاحبہ پر فالج کا حملہ ہوا ، اور وہ اس وقت آدمکے چیمہ میں ایک نجی ہسپتال میں داخل ہیں ۔ تحصیل […]
سلالہ چیک پوسٹ پر 26نومبر 2011کو نیٹوفورسز کی جارحیت کا نشانہ بنے والے پاکستان آرمی کے 26شہیدوں کے غم میں جہاں پوری قوم کو سوگوار تھی وہیں ہمارے حکمرانوں میں بھی شدید رنج وغم اور غصہ دیکھنے کو ملا تھا اور اس ددر ناک سانحہ نے حکمرانوںمیں اتنی ہمت ،جرات اور جذبہ پیدا کردیا کہ […]
دورہ یورپ : (جیو ڈیسک) اذلان شاہ کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی دورہ یورپ میں بھی ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ دورہ یورپ کے پہلے میچ میں پاکستان کو بلجیم کے ہاتھوں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ دورہ یورپ کے پہلے میچ میں پاکستان کو بلجیم کے خلاف ایک کے مقابلے میں چھ […]
کولمبو: (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پاکستان نے پہلا میچ چھ وکٹوں سے جیتا جبکہ دوسرے میچ میں اسے 76 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تیسرے میچ […]
پاکستان کا سب سے بڑا اردو اخبار روزنامہ ”جنگ”کا قاری ہونے کے ناطے اسکے رائیٹر جناب ڈاکٹر صفدر محمود،جناب عرفان صدیقی جناب نذیر ناجی اور جناب سلیم صافی جنکے تحریر کردہ کالم نہایت توجہ سے پڑھتا ہوں،انکی تحریریں اکثر اوقات ایسی جامع ہوتی ہیں اور موجودہ پاکستان جو کہ میرا وطن بھی ہے میں مایوسی […]
امریکا : (جیو ڈیسک)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ پاکستان نیٹو سپلائی کی بحالی پر غیرواضح ہے لہذا امریکا پرامید ہے کہ پاکستان اندرونی دباو سے نکل کر معاملے پر پیش رفت کرے گا۔نیٹو رسد بحالی کے حوالے سے امریکی وفد کی پاکستان سے واپسی کے بعد وائٹ ہاوس کے ترجمان جے کارنی نے صحافیوں […]
سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت میں میمو کمیشن کی سربمہر رپورٹ کھولی گئی۔ رپورٹ کے مطابق میمو ایک حقیقت ہے حسین حقانی نے امریکا کی مدد چاہی۔ سماعت دو ہفتوں کے لیئے ملتوی کر دی گئی ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں نو رکنی بنچ نیکیس کی سماعت کی میمو […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن گلیشیر کے تنازعے پر مذاکرات کا 13واں دور وزارت دفاع راولپنڈی میں شروع ہوا۔ دو روز تک جاری رہنے والے ان مذاکرات کے پہلے روز 28سال پرانے تنازعہ پر پاکستان کی جانب سے سیاچن سے فوجیں ہٹانے کی تجویز […]
پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیر دفاع سید نوید قمر سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بھارتی دفاعی وفد نے ملاقات کی۔ بھارتی وفد کی قیادت سیکرٹری دفاع ششی کانت شرما کر رہے ہیں جو سیاچن کے مسئلے پر سیکرٹری سطح کی بات چیت کیلئے گذشتہ روز تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔ اس موقع […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک)ارسلان کیس کے مرکزی کردار ملک ریاض پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کل سپریم کورٹ میں پیش ہونگے۔ ملک ریاض نجی طیارے کے ذریعے پاکستان پینچے ۔ ان کے وکیل زاہد بخاری کا کہنا ہے کہ ملک ریاض کل ثبوتوں کے ساتھ سپریم کورٹ میں پیش ہونگے۔
بندہ ناچیز نے کچھ روز قبل ڈیپریشن کے حوالے سے ایک کالم لکھا تھا ۔جس کا عنوان تھا ۔ ڈیپریشن لا علاج نہیں ۔خاکسار نے اپنی تحریر میں اقرار کیا تھا کہ بندہ کوئی نفسیات دان نہیں ہے ۔ خاکسار آج بھی اسی بات قائم ہے ۔خاکسار کی اس تحریر کو پڑھ کر بہت سارے […]