آغاز

آغاز

اے پی ایم ایس او ایک ایسی تحریک کی بنیاد ہے جس نے پاکستان کے گلے سڑے، فرسودہ نظام کو نہ صرف چیلنج کیا بلکہ ا س کے خاتمے کے لیے اور غریب و متوسط طبقے کے حقوق کے حصول کے لیے عملی جدوجہد کا آغاز کیا اور اس جرم کی پاداش میں اس تحریک […]

.....................................................

سی این جی ایسو سی ایشن نے تین دن کیلئے ہڑتال موخر کر دی

سی این جی ایسو سی ایشن نے تین دن کیلئے ہڑتال موخر کر دی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک)آل پاکستان سی این جی ایسو سی ایشن نے تین دن کے لئے ہڑتال موخر کر دی ہے، کے کی ہڑتال موخر کردی ہے،سی این جی ایسو سی ایشن کے چیئر مین غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسیننے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے […]

.....................................................

بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان پنجاب حکومت کی وجہ سے ملتوی ہوا

بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان پنجاب حکومت کی وجہ سے ملتوی ہوا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) بنگلہ دیشی ٹیم کا دورہ پاکستان پنجاب حکومت کے بیانات کی وجہ سے ملتوی ہوا۔ یہ کہنا ہے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا جنھوں نے بتایا کہ اسطرح کے بیانات سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا پہلا اقدام پورا نہ ہو سکا۔ اسلام آباد میں چیئرمین پی […]

.....................................................

محمدعامرکی ری ہیبلیٹیشن کیلئے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل

محمدعامرکی ری ہیبلیٹیشن کیلئے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر محمد عامر کی ری ہیبلیٹیشن کیلئے ماہر نفسیات مقصود بابری کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ آئی سی سی نے محمد عامر کو سزا سناتے وقت انکی بحالی کے پروگرام کی بھی ہدایت کی تھی۔ اس سال فروری میں رہائی کے بعد عامر نے اینٹی کرپشن […]

.....................................................

دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے پاکستان کو 76 رنز سے ہرا دیا

دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے پاکستان کو 76 رنز سے ہرا دیا

پالی کیلے: (جیو ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ایک روزہ میچ میں چھہتر رنز سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے۔ پالی کیلے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی فاسٹ بولر سہیل تنویر نے اوپل تھرنگا کوآؤٹ کرکے پاکستان […]

.....................................................

پاکستان میں ڈرون حملے بڑھائے جائیں گے، امریکا

پاکستان میں ڈرون حملے بڑھائے جائیں گے، امریکا

امریکا (جیو ڈیسک)امریکا کے صدر براک اوبامہ نے سی آئی اے کو پاکستان میں ڈرون حملوں میں تیزی لانے کی اجازت دے دی۔ امریکی اخبار کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکا کا خیال ہے کہ اس کے پاس کھونے کو اب کچھ نہیں۔ شکاگو کانفرنس […]

.....................................................

پی سی بی کا بجٹ پیش کرنے کیلئے گورننگ باڈی کا اجلاس18جون کو طلب

پی سی بی کا بجٹ پیش کرنے کیلئے گورننگ باڈی کا اجلاس18جون کو طلب

لاہور : (جیو ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بجٹ پیش کیے جانے کے لیے گورننگ باڈی کا اجلاس اٹھارہ جون کو بلا لیا گیا۔ پی سی بی کی جانب سے اس سال بھی خسارے کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق آئندہ سال کے بجٹ کی منظوری کے لیے گورننگ […]

.....................................................

امریکی نائب وزیر دفاع کی پاکستان آمد آج ہوگی

امریکی نائب وزیر دفاع کی پاکستان آمد آج ہوگی

امریکہ : (جیو ڈیسک)پاکسستان اور امریکہ کے درمیان کئی ماہ سے نیٹو سپلائی کے حوالے سے بات چیت کا سلسلہ چل رہا اطلاعات کے مطابق یہ بات چیت جلد ہی سمجھوتے کی شکل اختیا ر کرنے والی ہے ۔ تیکنیکی معاملا ت پر بات چیت کیلیے نائب سیکرٹری دفاع آج پاکستان آئینگے۔بالا آخر امریکہ پاکستان […]

.....................................................

پاکستان حقانی نیٹ ورک ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں،مارک ٹونر

پاکستان حقانی نیٹ ورک ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں،مارک ٹونر

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع اور وزیر خارجہ نے درست کہا کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لئے سنجیدہ نہیں جبکہ دونوں ممالک کی ضرورت ہے کہ دہشت گردی کو ختم کیا جائے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مار ٹونر نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا […]

.....................................................

امریکا کی گلگت میں پراسرار سرگرمیاں

امریکا کی گلگت میں پراسرار سرگرمیاں

پاکستان کا شمالی علاقہ تاریخی طور پر تین ریاستوں گلگت، بلتستان اور ہنزہ پر مشتمل تھا۔ 1848ء میں کشمیر کے ڈوگرہ سکھ راجہ نے لشکر کشی کے ذریعے ان علاقوں پر زبردستی قبضہ کرکے انہیں کشمیر کا حصہ بنا دیا تھا چنانچہ پاکستان کی آزادی کے وقت یہ علاقے کشمیر کا حصہ سمجھے جاتے تھے […]

.....................................................

ہاکی: دورہ یورپ کیلئے اٹھارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان

ہاکی: دورہ یورپ کیلئے اٹھارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے دورہ یورپ کیلئے اٹھارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ متنازعہ ہاکی لیگ میں شرکت کرنے والے شکیل عباسی اور وسیم احمد کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ پی ایچ ایف انتظامیہ نے ورلڈ ہاکی سیریز میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کی اپیل پر جرمانے میں کمی کردی […]

.....................................................

پاکستان سے متعلق امریکی وزیردفاع کا بیان غیر مفید ہے،شیری رحمان

پاکستان سے متعلق امریکی وزیردفاع کا بیان غیر مفید ہے،شیری رحمان

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستان کی سفیرشیری رحمان نے کہاہے کہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں سے نمٹنے میں ناکامی سے متعلق امریکی وزیر دفاع کا بیان غیر مفید ہے۔ واشنگٹن سے جاری ایک بیان میں شیری رحمان نے واضح کیا کہ ایسے بیانات پاکستان اورامریکا کے درمیان اختلافات کم کرنے کی کوششوں کومشکل […]

.....................................................

پاکستان کے بارے میں صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، پینیٹا

پاکستان کے بارے میں صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، پینیٹا

کابل: (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان کے بارے میں امریکا کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔ کابل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیون پینیٹا نے کہا کہ پاکستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کی وجہ سے افغانستان میں امن قائم ہونا مشکل ہے۔ ان […]

.....................................................

ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری پر حملہ ہیں، رحمان ملک

ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری پر حملہ ہیں، رحمان ملک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مشیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری پر حملہ ہیں۔ امریکا ڈرون حملے فوری بند کرے۔ شہباز شریف اب اپنے ٹینٹ کے اندر دو بندر اور ایک ڈگڈگی بھی رکھ کر عوام کے لیے تفریح کا سامان بھی مہیا کریں۔نادرا ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں فاٹا […]

.....................................................

گیس پائپ لائن منصوبہ:ایران رقم کی فراہمی پر رضامند

گیس پائپ لائن منصوبہ:ایران رقم کی فراہمی پر رضامند

تہران : (جیو ڈیسک) ایران نے پاکستان کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے رقم کی فراہمی پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کوآگے بڑھانے کیلئے ایرانی وزارت تیل و گیس کے حکام نے پاکستانی سرزمین پر پائپ لائن بچھانے کیلئے رقم فراہمی پر رضامندی […]

.....................................................

فرنچ اوپن ٹینس: اعصام الحق اولمپک کی منزل سے ایک قدم دور

فرنچ اوپن ٹینس: اعصام الحق اولمپک کی منزل سے ایک قدم دور

پیرس: (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز نے فرنچ اوپن سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پیرس میں جاری ٹینس گرینڈ سلیم میں اعصام الحق اور جین جولین راجرز نے فرانس کے مائیکل لورڈا اور نیناد زمونچ کو ہرایا۔ اعصام اور جولین نے پہلا […]

.....................................................

پاکستانی شاہین اور سری لنکن ٹائیگرز ایک روزہ میچوں کیلئے صف آرا

پاکستانی شاہین اور سری لنکن ٹائیگرز ایک روزہ میچوں کیلئے صف آرا

پالے کیل: (جیو ڈیسک) پاکستانی شاہین اور سری لنکن ٹائیگرز آج سے پالے کیل میں پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے کیلئے صف آرا ہو نگے۔ ایک روزہ میچوں میں پاکستان کو سری لنکا کے خلاف سینتالیس کے مقابلے میں چھہتر فتوحات کی برتری حاصل ہے۔ مصباح الحق کی قیادت میں پاکستان ، سری […]

.....................................................

پاکستان علاقائی تعاون میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ صدر زرداری

پاکستان علاقائی تعاون میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ صدر زرداری

پاکستان : (جیو ڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی تعاون میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ خطے کے امن کے لیئے افغانستان میں امن ہونا ناگزیر ہے۔بیجنگ میں شنگھائی تعاون کی تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان توانائی، ٹرانسپورٹ اور ٹیلی مواصلات کے […]

.....................................................

جونیئر ایشیا کپ کیلئے قومی انڈر 19 ٹیم کا اعلان

جونیئر ایشیا کپ کیلئے قومی انڈر 19 ٹیم کا اعلان

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملائشیا میں کھیلے جانے والے جونیئر ایشا کپ کے لیے سولہ رکنی قومی انڈر نائیٹین ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔ اے سی سی انڈر نائینٹین ایشیا کپ اکیس جون یکم جولائی تک ملائشیا میں کھیلا جائے گا۔ سولہ رکنی قومی جونیئر […]

.....................................................

بھارت سے کسی مقام پر سیریز کھیلنے کے لئے تیار ہیں،ذکا اشرف

بھارت سے کسی مقام پر سیریز کھیلنے کے لئے تیار ہیں،ذکا اشرف

لاہور : ( جیو ڈیسک) چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈ سیریز کی بحالی کے لئے کوالامپور میں آئی سی سی کے ہونے والے اجلاس میں معاہدے پر دستخط کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف کسی مقام پر بھی سیریز کھیلنے کے لئے […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم 2013 میں جنوبی افریقا کا دورہ کریگی

پاکستان کرکٹ ٹیم 2013 میں جنوبی افریقا کا دورہ کریگی

جنوبی افریقہ : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال فروری میں تین ٹیسٹ، دو ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کیلئے جنوبی افریقا کا دورہ کریگی۔ جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کے بعد پاکستان اور میزبان ٹیم کے […]

.....................................................

چیف جسٹس نے بیٹے کے خلاف الزامات کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے بیٹے کے خلاف الزامات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے اپنے بیٹے کے خلاف میڈیا پر آنے والی رپورٹوں کا ازنوٹس لے لیا،ارسلان افتخار اور ملک ریاض حسین کو آج طلبی کے نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی تین رکنی بنچ آج مقدمے کی سماعت کرے گا۔رجسٹرار سپر یم […]

.....................................................

امداد نہیں عالمی منڈیوں تک رسائی چاہتے ہیں : حنا ربانی کھر

امداد نہیں عالمی منڈیوں تک رسائی چاہتے ہیں : حنا ربانی کھر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے ہمیشہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کی ہے۔ یورپی یونین سے طویل شراکت داری چاہتے ہیں۔ امداد نہیں عالمی منڈیوں تک رسائی چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں یورپی یونین کی خارجہ امور کی کمشنر کیتھرین ایشٹن کے ساتھ مشترکہ […]

.....................................................

پاکستان میں جمہوریت کا استحکام خوش آئند ہے،یورپی یونین

پاکستان میں جمہوریت کا استحکام خوش آئند ہے،یورپی یونین

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) یورپی یونین نے پاکستان میں جمہوریت کے استحکام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مستقبل میں بھی تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کیتھرین ایشٹن نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ جس میں علاقائی اور عالمی صورتحال […]

.....................................................