لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان میں ایران کے سفیر علی رضا نے کہا ہے کہ دوطرفہ تجارت کا حجم دس ارب ڈالر تک لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر اس کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ لاہور چیمبرآف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان بجلی […]
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹسمین محمد یوسف کا کہنا ہے کہ وہ قومی ٹیم میں واپسی کیلئے روال سال ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں گے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف نے کہا انھیں دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ ملنے کی امید تھی۔ […]
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان رگبی ٹیم ایشین فائیو نیشنز ڈویژن تھری رگبی چیمپین شپ میں شرکت کے لئے آج ملائیشیا روانہ ہو گی۔ پاکستان رگبی یونین کے سیکرٹری عارف سعید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چیمپین شپ میں30 مئی کو پاکستان کا مقابلہ بھارت سے اور گوام کا مقابلہ انڈونیشیا […]
اسلام آباد: : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان داخلہ سیکرٹریوں کی سطح کے دو روزہ مذاکرات آج شروع ہوں گے۔ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں بھارت کی جانب سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیا جائے گا جبکہ پاکستان ممبئی حملوں کے بارے میں اب تک کی تحقیقات سے آگاہ […]
بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیر پیٹرولیم مانی شنکر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھار ت ایک دوسرے سے جدا نہیں رہ سکتے۔ اہم ایشوز پر بات چیت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ وہ بھارت سے لاہور آمد پر واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔مانی شنکر نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم منموہن […]
کراچی صوبے کی گونج تو ہم ایک مدت سے سنتے چلے آرہے ہیں بلکہ ایک زمانے میں کراچی صوبہ تحریک بھی موجود تھی۔مگر آج اسی سے ملتا جلتا مطالبہ مہاجر صوبے کا سامنے آیا ہے۔جو ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی سا لمیت اور مہاجرین کے حقوق کی آواز ہے۔جس کو دبایا نہیں جا سکتا […]
امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکہ کے سینیٹ پینل نے آئندہ مالی سال کے لئے پاکستان اور مصر کی مالی امداد میں کٹوتی کا بل منظور کر لیا ہے۔اس بل میں صدر اوباما کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز کو رد کر دیا گیا ہے۔امریکہ کی سینیٹ میں ارکان سینیٹ جس میں ڈیموکریٹک کے سینیٹر […]
بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے ایک بار پھر دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ دورے کے لیے مناسب وقت کا انتظار کر رہے ہیں۔ منموہن سنگھ نے صدر زرادری کے دورہ بھارت کے دوران پاکستان آنے کی دعوت قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کے […]
مذہب اسلام نے اپنی تعلیمات اور ضابطہ حیات میں انصاف پر بہت زیادہ زور دیا ہے اگر ہمارے حکمران مذہب اسلام کی بنیادی تعلیمات ،قانون ،ضابطہ حیات اوراصلی آئین یعنی شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرعملدرآمد کو یقینی بنائیں تو معاشرے میں کوئی مسئلہ پیدا ہی نہیں ہوسکتا۔آج ہمارے معاشرے میں وہ تمام […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) سرکلر ڈیٹ کے خاتمے لئے نوٹ چھاپنے کی تجویز روپے کی گرتی قدر کو اور بھی گرا گئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ کم ترین سطح تک پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں گرتی رہی۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان کے تین روز دورہ پر آئے ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردگان نے کہا ہے سلالہ جیسے واقعات مذاکرت سے حل کرنا چاہئیں۔ پاکستان کو سلالہ چیک پوسٹ حملے پر امریکی معافی کا انتظار ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے ساتھ مشترکہ پریس […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان آج متبادل توانائی کے شعبے کی ترقی سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ وہ مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔ ترک وزیر اعظم ایوان وزیر اعظم پہنچ گئے۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے میں بالائی اور جنوبی علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں میں ہوا کا دبا معمول کے مطابق ہے جس کے باعث درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جبکہ […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں جاری ہے ۔ سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع عدالت کے طلب کرنے پر بھی پیش نہ ہوئے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کر رہا ہے۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو چیف […]
پاکیستان: (جیو ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر سہ ملکی ٹچ بال رگبی ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ پنجاب فٹ بال ا سٹیڈیم میں کھیلے جانے فائنل میچ میں پاکستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں چار ٹرائی اسکور سے شکست دی۔ ہاف ٹائم پر پاکستان کو دو صفر کی برتری حاصل تھی۔پاکستان […]
شکاگو کانفرنس : ( جیو ڈیسک) نیٹو نے پاکستان سے سپلائی بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ شکاگو کانفرنس کے پہلے دن کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں افغانستان میں سلامتی اور استحکام کے لئے پاکستان کے کردار کو مرکزی قرار دیا گیا۔ شمالی بحر اوقیانوس کونسل (نیٹو) نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے […]
شکاگو کانفرنس : ( جیو ڈیسک)شکاگو کانفرنس کے پہلے دن کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں افغانستان میں سلامتی اور استحکام کے لئے پاکستان کے کردار کو مرکزی قرار دیا گیا۔ نیٹو کانفرنس کے پینسٹھ نکاتی اعلامیے میں افغانستان میں سلامتی اور استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو مرکزی قرار دیا گیا۔ اعلامیہ کے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان نیٹو سپلائی کو کبھی بھی مستقل طور پر بند نہیں کرنا چاہتا، روٹ کی بحالی کے لئے آج بھی دباؤ کا سامنا ہے۔ ذرائع کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ پاکستان چاہتا ہے کہ اس […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) پچھلے کاروباری ہفتے کے دوران جہاں بیرونی سرمایہ کار اور مئیوچل فنڈز مارکیٹ سے سرمایہ نکالنے میں مشغول رہے وہاں ملکی سرمایہ کار اور بینک خریداری کرتے رہے۔ این سی سی پی ایل کے مطابق پیر سے جمعہ تک بیرونی سرمایہ کاروں نے بازار سے ساٹھ لاکھ ڈالرز نکال لئے جبکہ […]
23مارچ 1940ء کو برصغیر کے مسلمانوں نے ایک قرار داد منظور کی جس کو قرار داد پاکستان کا نام دیا گیا اور اس کی یاد میں ایک تاریخی مینار بھی تعمیر کیا گیا جو ہماری آنے والی نسلوں کو بھی یاد کرائے گا کہ اس جگہ وہ تاریخی میٹنگ ہوئی جس کی بدولت ہم آج […]
بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا رواں سال جولائی میں پاکستان کا دورہ کرینگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایس ایم کرشنا نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ کرینگے۔ اس دورے میں وہ اپنی پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر […]
امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان نے چھ سوبیالیس ارب ڈالر سے زائد کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا۔ پاکستان کے لئے کولیشن سپورٹ فنڈ سمیت مختلف مدوں میں دو ارب نوے کروڑ مختص کئے گئے ہیں۔ کولیشن سپورٹ فنڈ کی ادائیگی نیٹو سپلائی روٹس کھولنے سے مشروط کی گئی ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان میں رائے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) اوگرا نے آئندہ مالی سال کیلئے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس گیارہ فیصد سستی کرنے کی منظوری دیدی۔ وزارت پٹرولیم سے منظوری کی صورت میں قیمتوں میں کمی کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے سوئی نادرن کے ٹیرف میں سنتالیس عشاریہ چون اور سوئی […]
مشہور ریڈیو براڈکاسٹر۔سارہ نقوی کا خاندان تقسیم کے فورا بعد حیدرآباد سے نقلِ مکانی کر کے پاکستان آ گیا۔آواز کی دنیا سے ان کے تعلق کا آغاز ساٹھ کی دہائی میں ریڈیو پاکستان سے ہوا۔ جس کے بعد وہ وائس آف امریکہ سے وابستہ رہیں اور ان کے اس سفر کا اختتام بی بی سی […]