پاکستان کا 290 کلومیٹر تک مارکرنیوالے حتف تھری کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا 290 کلومیٹر تک مارکرنیوالے حتف تھری کا کامیاب تجربہ

(جیو ڈیسک) پاکستان نے حتف تھری غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کی سالانہ مشقوں کے دوران فائر کیے جانے والا میزائل 290کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حتف تھری ہرقسم کے جوہری اور جنگی ہتھیار ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل تجربہ کے […]

.....................................................

بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ، پنجاب بھر میں احتجاج، وہاڑی میں ہڑتال

بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ، پنجاب بھر میں احتجاج، وہاڑی میں ہڑتال

پاکستان : (جیو ڈیسک) بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف پنجاب کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے جاری۔ وہاڑی میں 22 ،22 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے باعث شٹرڈاؤن ہڑتال ہے مظاہرین نے سڑکوں پر ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کر دی ن لیگ ، تحریک انصاف اور سرکاری دفاتر میں توڑ پھوڑ کی۔ بجلی کی […]

.....................................................

پاکستان میں ہندو اقلیت کو درپیش مسائل پر تشویش ہے: بھارت

پاکستان میں ہندو اقلیت کو درپیش مسائل پر تشویش ہے: بھارت

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت نے پاکستان میں ہندو اقلیت کو درپیش مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقلیتوں سمیت اپنے شہریوں کے تحفظ بارے آئینی تقاضوں کو پورا کرے۔یہ بات بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے لوک سبھا میں اپوزیشن جماعت بی جے پی کے لیڈر […]

.....................................................

امریکا کا 554 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ آرمڈ کمیٹی میں پیش

امریکا کا 554 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ آرمڈ کمیٹی میں پیش

امریکا : (جیو ڈیسک) سال دوہزار تیرہ کے لئے پانچ سو چون بلین ڈالر کا امریکی دفاعی بجٹ سینٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں پیش کر دیا گیا ہے، بجٹ میں دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی امداد حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی سمیت دوسرے اقدامات سے مشروط کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ […]

.....................................................

بھارت : ہیلری کا بھارتی لہجہ،امریکا کا نیا کھیل شروع

بھارت : ہیلری کا بھارتی لہجہ،امریکا کا نیا کھیل شروع

بھارت (جیو ڈیسک)بھارت کی سرزمین پر بھارتی لہجے میں ہیلری کلنٹن کے مطالبات نے جہاں کئی سوالات جنم دیے وہیں بعض حلقوں کا خیال ہے امریکاخطے میں بھارت اور افغانستان کے ساتھ مل کر اپنا کنٹرول مضبوط کرنے کابرسوں پرانا خواب پورا کرنا چاہتا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے دورہ بھارت میں پاکستان […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج شام سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی جو اتوار تک جاری رہے گا۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے گندم کی کاشت کے علاقوں میں کاشتکاروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بارش […]

.....................................................

بجلی کے نرخوں میں ایک 1.20 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

بجلی کے نرخوں میں ایک 1.20 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) حکومت نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے بیس پیسے فی یونٹ اضافے کا اصولی فیصلہ فیصلہ کرلیا گیا ہے یہ بات وفاقی وزیر پانی و بجلی نوید قمر نے فیصل آباد کے صنعتکاروں سے ملاقات میں کہی انہوں نے کہ حکومت بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے تمام […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کا پروگرام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کا پروگرام

پاکستان : (جیو ڈیسک) دورہ سری لنکا میں پاکستان ٹیم دو ٹوئنٹی ٹوئنٹی، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹیسٹ کھیلے گی۔ دورے کا آغاز یکم جون کو ہمبن ٹوٹا میں ٹوئنٹی میچ سے ہو گا۔ ٹیمپلٹس قومی ٹیم سری لنکا میں2ٹی ٹوئنٹی5ون ڈے اور3ٹیسٹ کھیلے گی دورے کا آغاز یکم اور3جون کو ہمبن ٹوٹا […]

.....................................................

پچاس ہزار سے زائد حج درخواستیں وصول

پچاس ہزار سے زائد حج درخواستیں وصول

پاکستان : (جیو ڈیسک) سرکاری اسکیم کے تحت پہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد پر پچاس ہزار سے زائد حج درخواستیں قومی بینکوں میں جمع ہو چکی ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق نواسی ہزار چھ سو پانچ درخواستوں کی مطلوبہ تعداد رواں ہفتہ میں ہی پوری ہونے کے امکانات ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے […]

.....................................................

فوری طور پر سپرے کا بندوبست کیا جائے ، ڈاکٹر اظہر

گجرات :آئی ایچ ایم اے کے مرکزی راہنما ڈاکٹر اظہر اقبال چیمہ نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر سپرے کا بندوبست کیا جائے ، کیونکہ گرمی کی وجہ سے مچھر کی بھرمار ہے ،اور جب لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے تو اس وقت مچھر میں بے پناہ اضافہ ہو جاتا […]

.....................................................

آئندہ جنرل الیکشن ملکی معیشت پر منفی اثر ڈالیں گے، ورلڈ بینک

آئندہ جنرل الیکشن ملکی معیشت پر منفی اثر ڈالیں گے، ورلڈ بینک

پاکستان: (جیو ڈیسک) ورلڈ بنک نے کہا ہے کہ آئندہ جنرل الیکشن ملکی معیشت پر منفی اثرات کا باعث بنیں گے۔ ورلڈ بینک کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اتحادی پارٹیوں کی طرف سے دباؤ ملک میں اقتصادی مسائل پیدا کرسکتا ہے جبکہ سیاسی عدم استحکام کا منفی اثر اقتصادی […]

.....................................................

ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھ گئی

ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھ گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک بھر میں سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کر دیا۔ درجہ حرارت بڑھنے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ شہری ٹھنڈے مشروبات کے ذریعے گرمی کا توڑ ڈھونڈتے نظر آئے۔ ملک کے جنوبی اور میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت […]

.....................................................

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف مزید اقدامات کرے،ہیلری

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف مزید اقدامات کرے،ہیلری

نئی دہلی: (جیو ڈیسک)امریکا کی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے دہشت گرد صرف امریکا یا بھارت کیلئے ہی نہیں عالمی امن کے لئے خطرہ ہیں۔ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف مزید اقدامات کرے۔ نئی دہلی میں بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا […]

.....................................................

حافظ سعید سے متعلق کلنٹن کے بیان کی تائید کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

حافظ سعید سے متعلق کلنٹن کے بیان کی تائید کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات تعطل کا شکار نہیں، ہر سطح پر بات چیت جاری ہے، پاکستانی پارلیمنٹ کی تجاویز کا انتظار ہے، حافظ سعید سے متعلق ہیلری کلنٹن کے بیان کی تائید کرتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

پاک بھارت تعلقات، انتہا پسند عناصرکونظراندازکرکے آگے بڑھنا ہوگا

پاک بھارت تعلقات، انتہا پسند عناصرکونظراندازکرکے آگے بڑھنا ہوگا

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کیلئے انتہا پسند غیر ریاستی عناصر کی پرواہ کئے بغیر دونوں ممالک کو آگے بڑھنا ہوگا۔ لاہور میں دوروزہ پاک بھارت اکنامک کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب میں وزیر اعظم نے دونوںممالک کے درمیان […]

.....................................................

وزیردفاع کے بیان پر سینیٹ سے جے یو آئی کا وا ک آؤٹ

وزیردفاع کے بیان پر سینیٹ سے جے یو آئی کا وا ک آؤٹ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیردفاع احمد مختار کی طرف سے نیٹو سپلائی کی بحالی کے حوالے سے بیان پر سینیٹ سے جے یو آئی نے وا ک آؤٹ کیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے جے یوآئی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور ایک بار پھر ایوان سے واک آوٹ کیا۔ مسلم لیگ ن وزیراعظم کے […]

.....................................................

بھارتی بورڈ کا رویہ تبدیل کرنے میں صدر زرداری کا اہم کردار

بھارتی بورڈ کا رویہ تبدیل کرنے میں صدر زرداری کا اہم کردار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)اسلام آباد میں ملک کا سب سے بڑا کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کے لئے سی ڈی اے نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو پینتیس ایکڑ زمیان فراہم کر دی ہے۔ چیرمین پی سی بی ذکا اشرف کہتے ہیں کہ بھارتی بورڈ کا رویہ تبدیل کرنے میں صدر زرداری کا اہم کردار ہے […]

.....................................................

کوکا کولا کے اشتراک سے ڈاکو مینٹریز کا سلسلہ

کوکا کولا کے اشتراک سے ڈاکو مینٹریز کا سلسلہ

پاکستان: (جیو ڈیسک)آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کوکا کولا پاکستان کے اشتراک سے چھ ڈاکیو مینٹریز کا ایک نیا سلسلہ شروع کرینگی ۔ یہ ایونٹ کوکا کولا کی ہو یقین مہم کاحصہ ہے جس کا مقصد معاشرے میں منفی رجحانات کے خاتمے کیلئے شعور اجاگرکرنا ہے۔ اس سلسلے میں پہلی ڈاکیو مینٹری پیش کردی […]

.....................................................

آئندہ بجٹ میں مالی خسارہ کم کیا جائے گا وزرات خزانہ

آئندہ بجٹ میں مالی خسارہ کم کیا جائے گا وزرات خزانہ

پاکستان: (جیو ڈیسک) وزارت خزانہ آئندہ بجٹ میں مالیاتی خسارہ کم کرنے کی کوشش کرے گی ۔ جو اس وقت کم محصولات کی وجہ سے کافی زیادہ ہو گیا ہے۔ یہ بات وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کی گئی مالی سال دو ہزار دس گیارہ کی سالانہ ائیر بک میں کہی گئی ہے ۔ […]

.....................................................

پاکستان سے تعلقات تعلطل کا شکار نہیں، پینٹا گون

پاکستان سے تعلقات تعلطل کا شکار نہیں، پینٹا گون

پینٹا گون : (جیو ڈیسک)ترجمان پینٹا گون کا کہنا ہے کہ پاکستان سے امریکا کے تعلقات تعطل کا شکار نہیں ، حافظ سعید کے مسئلہ پر وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے جو اس کی تائید کرتے ہیں۔ پینٹا گون کے ترجمان جے کارنی نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان سے ہر معاملہ پر […]

.....................................................

کشمیر کا مسئلہ حل کئے بغیرامن قائم نہیں ہوسکتا، حنا ربانی کھر

کشمیر کا مسئلہ حل کئے بغیرامن قائم نہیں ہوسکتا، حنا ربانی کھر

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی تجارت تنازعات کے حل میں مدد دے گی۔ لیکن کشمیر کا مسئلہ حل کئے بغیر خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا۔ لاہور میں پاک انڈیا اکنامک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا […]

.....................................................

غیر ریاستی عناصر سرحد کے دونوں پار موجود ہیں، وزیر اعظم

غیر ریاستی عناصر سرحد کے دونوں پار موجود ہیں، وزیر اعظم

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے لئے انتہا پسند غیر ریاستی عناصر کی پرواہ کئے بغیر دونوں ممالک کو آگے بڑھنا ہوگاجبکہ متنازع امور کا مذاکرات کے ذریعے برابری کی بنیاد پر حل چاہتے ہیں۔ لاہور میں دوروزہ پاک […]

.....................................................

جونئیر ہاکی ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کا مقابلہ برابر

جونئیر ہاکی ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کا مقابلہ برابر

ملائیشیا : (جیو ڈیسک)ملائیشیا کے شہر مالاکا میں جونئیر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا.کھیل کے آغاز سے ہی دونوں ٹیموں نے دفاعی حکمت عملی کو برقرار رکھا۔ میچ کے پانچویں منٹ میں محمد دلبر نے گیند کو جال میں پہنچا کر پاکستان […]

.....................................................

بھارت،امریکاپاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں، حافظ سعید

بھارت،امریکاپاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں، حافظ سعید

لاہور : (جیو ڈیسک)امیر جماعت الدعو پاکستان حافظ سعید نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ بلوچستان اور بلتستان کو پاکستان سے علیحدہ کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں ۔ لاہور میں مسلم میڈیکل مشن کے زیر اہتمام ساتویں قومی میڈیکل کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ سعید نے کہا کہ بھارت […]

.....................................................