میں باغی مزدور

میں باغی مزدور

ہر سال یکم مئی کو عالمی سطح پر مزدروں کے عالمی دن کے نام سے منایا جاتاہ ے ۔اس دن دنیا بھر میں مزدورں کے حقوق کے لیے ریلیاں، مظاہرے ، سیمیناراو ر حکومتی سطح پر پروگرام مرتب کیے جاتے ہیں۔ مزدور یونین، این جی اوز اور سیاسی و سماجی تنظیمیں بھی اپنا کردار ادا […]

.....................................................

ڈرامہ سیریل کافرکی آخری قسط آج دکھائی جارہی ہے

ڈرامہ سیریل کافرکی آخری قسط آج دکھائی جارہی ہے

پاکستان : (جیو ڈیسک) مقبولیت کے آسمان کو چھوتا ہوا ڈرامہ سیریل کافر اپنے اختتام کی جانب رواں دواں ہے۔منفرد موضوع پر مبنی ڈرامہ سیریل کافرکی آخری قسط آج پیش کی جائے گی۔ کافر اور باطن کی جنگ میں کس کی ہوگی جیت اورکس کی ہار۔۔ اسی حقیقت کی عکاسی کرتا اے آروائی ڈیجیٹل کا […]

.....................................................

سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ بالا جواز ہے۔ بلڈرز

سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ بالا جواز ہے۔ بلڈرز

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایسو سی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز اور کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے سیمنٹ کارٹل کی جانب سے ناجائز منافع خوری کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اختیار کر نے کا اعلان کیا ہے۔ کیپ کے چیئرمین احمد غزل عثمانی اور آباد کے چیئرمین محسن شیخانی نے کہا ہے کہ سیمنٹ […]

.....................................................

ملک میں کھاد کی فروخت میں 37 فیصد کمی

ملک میں کھاد کی فروخت میں 37 فیصد کمی

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک میں کھاد کی فروخت میں کمی جاری ہے اور گزشتہ ماہ کے دوران کھادکی فروخت میں سینتیس فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے کسان درآمد شدہ کھاد کو ترجیح دے رہے ہیں۔ این ڈی ایف سی کے مطابق مارچ کے دوران ملک میں کھاد کی […]

.....................................................

ملک میں زیرگردش نوٹوں کی مالیت میں 24 ارب 70کروڑ روپے کی کمی

ملک میں زیرگردش نوٹوں کی مالیت میں 24 ارب 70کروڑ روپے کی کمی

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک میں زیر گردش نوٹوں کی مالیت میں صرف ایک ہفتے کے دوران چوبیس ارب ستر کروڑ روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق اپریل کے تیسرے ہفتے کے اختتام تک ملک میں زیر گردش نوٹوں کی مالیت سترہ کھرب چھیاسٹھ ارب چارکروڑ ڈالر رہ […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے پروگرام کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے پروگرام کا اعلان

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم مئی کے آخر میں دو ٹی ٹوئنٹی ،پانچ ون ڈے اور تین ٹیسٹ کی سیریز کھیلنے سری لنکا جائیگی۔دورے کا آغاز یکم اور تین جون کو دو ٹی ٹوئنٹی میچز سے ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم […]

.....................................................

پاکستان آکر جان خطرے میں نہیں ڈال سکتا، حسین حقانی

پاکستان آکر جان خطرے میں نہیں ڈال سکتا، حسین حقانی

پاکستان : (جیو ڈیسک)امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان آکر اپنی جان خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔ ایک انٹرویو میں حسین حقانی نے کہا کہ وہ کسی مقدمے میں ملوث نہیں۔ اگرکمیشن ویڈیولنک کے ذریعے بیان نہیں لے سکتا تو پاکستان واپسی کا انتظارکیا جائے۔ انہوں نے پاکستان […]

.....................................................

حافظ سعید کوجیل کی سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں، کیمرون منٹر

حافظ سعید کوجیل کی سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں، کیمرون منٹر

پاکستان : (جیو ڈیسک)پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹرنے کہا ہے کہ وزیراعظم کی موجودہ حیثیت کے حوالے سے کوئی بھی آئینی تبدیلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ حافظ سعید کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں ۔ سلالہ حملے پر افسوس ہے۔ امریکی سفیرنے کہاکہ وزیراعظم کی موجودہ حیثیت کے حوالے سے […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے پروگرام کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے پروگرام کا اعلان

پاکستان : (جیو ڈیسک) کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم مئی کے آخر میں دو ٹی ٹوئنٹی، پانچ ون ڈے اور تین ٹیسٹ کی سیریز کھیلنے سری لنکا جائیگی۔ دورے کا آغاز یکم اور تین جون کو دو ٹی ٹوئنٹی میچز سے ہو گا۔ پاکستان […]

.....................................................

سٹیٹ بینک نے حکومتی پیپرز خرید کر سرمائے کی قلت دور کر دی

سٹیٹ بینک نے حکومتی پیپرز خرید کر سرمائے کی قلت دور کر دی

پاکستان : (جیو ڈیسک) سٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے حکومتی پیپرز خرید کر سرمایہ فراہم کردیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ایک سو تیس ارب روپے کی فراہمی سات روز کے لئے ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی۔ منی مارکیٹ ڈیلرز نے او […]

.....................................................

کراچی سے بہاولپور جانیوالی پرواز کا مبینہ ہائی جیکر پولیس کے حوالے

کراچی سے بہاولپور جانیوالی پرواز کا مبینہ ہائی جیکر پولیس کے حوالے

پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی سے بہاولپور جانے والی پرواز کو مبینہ طور پر ہائی جیک کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو تحقیقاتی اداروں نے پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے مزید تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ پی آئی اے کی پرواز میں سوار ملزم احمد جاوید انصاری نے عملے سے […]

.....................................................

انٹرنیشنل جیورسٹ ایسوسی ایشن کا چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے کا اعلان

انٹرنیشنل جیورسٹ ایسوسی ایشن کا چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے کا اعلان

پاکستان : (جیو ڈیسک) انٹرنیشنل جیورسٹ ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس پاکستان کی انصاف کے لیے خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چودھری کو12مئی کو انٹرنیشنل جیورسٹ ایوارڈ دیا جائیگا۔ لندن میں ہونے والی تقریب میں مختلف ممالک کے چیف جسٹس، ارکان پارلیمنٹس اور […]

.....................................................

کشمیر کا مسئلہ عوامی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے، بان کی مون

کشمیر کا مسئلہ عوامی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے، بان کی مون

اقوام متحدہ : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت تمام تنازعات بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی کوشش جاری رکھیں۔ مسئلہ کشمیر کا حل عوامی امنگوں کے مطابق کیا جائے۔نئی دہلی آمد پر بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنہ اور بھارت کے وزیراعظم […]

.....................................................

اہلسنت والجماعت پاکستان میں خلفائے راشدین کے نظام کو نافظ کرنے کے لئے کوشاں ہے

کھاریاں: اہلسنت والجماعت پاکستان میں خلفائے راشدین کے نظام کو نافظ کرنے کے لئے کوشاں ہے ، ہمارے مسائل کا واحد حل نظام خلافت راشدہ ہے ، 29اپریل کو دفاع پاکستان کانفرنس سنگت میل کی حیثیت رکھتی ہے ، ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین مولانا احسان الحق شاد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

خراسان اور غزوہ ہند

خراسان اور غزوہ ہند

صدیوں پہلے احادیث مبارکہ میں خراسان اور غزوہ ہند کے بارے پیش گوئیاں کی گئی ہیں۔ افغانستان کی سرزمین کو قدیم زمانے میں خراسان کہا جاتا تھا۔ اس میں پہلے وہ تمام علاقہ شامل تھا جو اب افغانستان ہے جبکہ یہ ملک مشرق میں بدخشاں تک پھیلا ہوا تھا اور اس کی شمالی سرحد دریائے […]

.....................................................

پاکستان پانی سے 6 روپے فی کلو واٹ بجلی پیدا کرسکتا ہے

پاکستان پانی سے 6 روپے فی کلو واٹ بجلی پیدا کرسکتا ہے

پاکستان : (جیو ڈیسک) ماہرین نے کہاکہ پاکستان مقامی سطح پر چھ روپے فی کلوواٹ بجلی پانی سے پیدا کرسکتا ہے، جو درآمدی بجلی سے دس روپے فی کلو واٹ سستی ہوگی۔ بھارت نے پاکستان کو سولہ روپے فی کلو واٹ نرخ پر پانچ سو میگاواٹ بجلی کی فراہمی کی پیشکش بھی کی ہے۔ ماہرین […]

.....................................................

عمران کا سونامی

عمران کا سونامی

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں لفظ سیاست کئی معنوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ حالانکہ معنوی اعتبار سے سیاست معاشرے میں رہنے والے افراد اور انکے اندر باہمی روابط ، میل جول ، خوشی غمی اور معاشرے کے اندر رہنے والے افراد کے درمیان پیدا ہونے والے مسائل کے حل کیلئے اسی سوسائٹی کے فرد کو […]

.....................................................

تمام تنازعات پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ امریکا

تمام تنازعات پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ امریکا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں سمیت تمام تنازعات پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ وزیر اعظم گیلانی کی سزا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، توقع ہے کہ اسلام آباد اسے شفاف طریقے اور ملکی قانون کے مطابق حل کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ […]

.....................................................

امریکی نمائندہ خصوصی کا سلالہ حملے پر معافی مانگنے سے گریز

امریکی نمائندہ خصوصی کا سلالہ حملے پر معافی مانگنے سے گریز

پاکستان : (جیو ڈیسک)امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمین نے پھر سلالہ حملے پر معافی مانگنے سے گریز کیا اور سلالہ حملے پر صرف افسوس کا اظہار کیا ۔ سیکریٹری خارجہ کہتے ہیں کہ ڈروں حملے ملکی خودمختاری کے خلاف ہیں۔پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمین نے سیکرٹری خارجہ عباس جیلانی […]

.....................................................

ڈرون حملوں پر امریکا نے پاکستان کی بات نہیں سنی،حناربانی کھر

ڈرون حملوں پر امریکا نے پاکستان کی بات نہیں سنی،حناربانی کھر

پاکستان :  (جیو ڈیسک) پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکا نے ڈرون حملے روکنے کی پاکستان کی بات نہیں سنی۔غیرملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں حنا ربانی کھر نے کہا کہ پاکستان نے ڈرون حملے روکنے کیلئے امریکا کو واضح پیغام دیا ہے، تاہم امریکا نے بات نہیں سنی۔امید ہے […]

.....................................................

پاکستان : جنرل اشفاق پرویز کیانی سے گراس مین کی ملاقات

پاکستان : جنرل اشفاق پرویز کیانی سے گراس مین کی ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکی خصوصی نمائندے مارک گراس مین نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ سلالہ چیک پوسٹ کے حملے کے بعد کسی اعلی سطحی امریکی وفد کی پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز […]

.....................................................

ڈالرمستحکم، پانڈ اور یور کی قدروں میں اضافہ

ڈالرمستحکم، پانڈ اور یور کی قدروں میں اضافہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا تاہم یورپین ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول برطانوی پاؤنڈ اور یورو کی قدروں میں تیزی کا رجحان رہا۔ بدھ کو امریکی ڈالر گذشتہ کاروباری روز کی قدر پر مستحکم رہا تاہم برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں 18 پیسے کی […]

.....................................................

جنریٹرز کی درآمدات میں 6.15 فیصد اضافہ

جنریٹرز کی درآمدات میں 6.15 فیصد اضافہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران جنریٹرز کی درآمدات میں 6.15 فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اس دوران 826 ملین ڈالرز کی درآمدات کی گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اس عرصے میں درآمدادت کا حجم 778 ملین […]

.....................................................

لاہور: گیس کے نرخوں میں اضافے کے خلاف آج احتجاج ہوگا

لاہور: گیس کے نرخوں میں اضافے کے خلاف آج احتجاج ہوگا

لاہور : (جیو ڈیسک) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن آج لاہور میں سوئی ناردرن گیس کمپنی کے گیس ریٹس میں اضافے کے خلاف اجلاس میں شرکت کرے گی۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس ریٹ میں اضافے کیلئے اوگرا میں درخواست دی ہوئی ہے جس کی سماعت آج کے اجلاس میں کی جائے […]

.....................................................