۔۔۔ وطن کے سپوت ۔۔۔

۔۔۔ وطن کے سپوت ۔۔۔

چشمِ تصور سے دیکھیں تو دل د ہل جاتا ہے کہ مائنس 30 ڈگر ی پر اپنے اہل وعیال،دوستوں، بیوی بچوں اور والد ین سے جدائی کا زہر پی کر ایک فوجی جواں قوم کی حفاطت کیلئے برف پوش داویوں میں اپنے فرائض کی ادا ئیگی کیلئے نکل کھڑا ہو تا ہے۔ایک ایسی جگہ جہاںپر زندگی […]

.....................................................

فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، یونس خان

فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، یونس خان

پاکستان : (جیو ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ اگر مستقبل میں ٹیم کی قیادت کی پیشکش ہوئی تو اسے قبول کر لوں گا۔ بڑھتی ہوئی عمر کے باوجود مکمل طور پر فٹ ہوں اور کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہا ہوں، ریٹائرمنٹ سے قبل 100 ٹیسٹ […]

.....................................................

انٹرنیشنل رینکنگ میں جلد بہتر مقام حاصل کرلوں گا،عامر اطلس

انٹرنیشنل رینکنگ میں جلد بہتر مقام حاصل کرلوں گا،عامر اطلس

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان کے نامور سکواش کھلاڑی عامر اطلس نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ برٹش اوپن میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرکے انٹرنیشنل رینکنگ میں بہت جلد بہتر مقام حاصل کرلوں گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نومبر 2009 میں وہ عالمی سکواش رینکنگ میں 14ویں نمبر پر تھے او ر […]

.....................................................

مارک گراسمین تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

مارک گراسمین تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

پاکستان : (جیو ڈیسک)امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان مارک گراسمین تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ مارک گراسمین کے دورے کا مقصد پارلیمانی سفارشات کے بعد پاک امریکہ تعلقات کی نوعیت کا جائزہ لینا ہے۔ دورے کے دوران مارک گراسمین پاک افغان اور امریکہ سہ فریقی وفود کی سطح کے مذاکرات […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے، رہنما پیپلز پارٹی

سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے، رہنما پیپلز پارٹی

اسلام آباد :  (جیو ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ پارٹی سپریم کورٹ کے ہر فیصلے کا احترام کرے گی۔ پارٹی عدالت کا ہر فیصلہ قبول کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار مختلف رہنماوں نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ رہنماوں کا کہنا تھا کہ عدلیہ کا […]

.....................................................

وزیر اعظم گیلانی سپریم کورٹ آف پاکستان پہنچ گئے

وزیر اعظم گیلانی سپریم کورٹ آف پاکستان پہنچ گئے

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی سپریم کورٹ آف پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ آج ان کے خلاف زیر سماعت توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا۔ ان کے ساتھ اتحادی جماعتوں کے رہنماں ، وزرا اور سنیٹر کی بڑی تعداد موجود ہے۔سپریم کورٹ پہنچنے پر وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر پھول […]

.....................................................

پاکستان، بھارت آزاد ویزا پالیسی کا معاہدہ کریں گے، کرشنا

پاکستان، بھارت آزاد ویزا پالیسی کا معاہدہ کریں گے، کرشنا

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے پاکستان اور بھارت آزاد ویزا پالیسی کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ بھارتی پارلیمنٹ میں صدر زرداری کے دورہ بھارت پر بیان دیتے ہوئے ایس ایم کرشنا نے کہا وزیر اعظم من موہن سنگھ اور صدرزرداری نے عوامی رابطوں کو تیز کرنے […]

.....................................................

نئی حج پالیسی:1لاکھ 79 ہزار پاکستانی فریضہ ادا کریں گے

نئی حج پالیسی:1لاکھ 79 ہزار پاکستانی فریضہ ادا کریں گے

پاکستان : (جیو ڈیسک) نئی حج پالیسی کے تحت ایک لاکھ اناسی ہزار سے زائد پاکستانی فرض حج ادا کریں گے۔ حج اخراجات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بلو کٹیگری کے تحت تین لاکھ انیس ہزار، گرین کیٹیگری کے تحت پونے تین لاکھ روپے اور وائٹ کیٹیگری کے اخراجات اڑھائی لاکھ روپے ہیں۔

.....................................................

نجی ایئر لائنزکے طیاروں کی جانچ پڑتال جاری

نجی ایئر لائنزکے طیاروں کی جانچ پڑتال جاری

پاکستان : (جیو ڈیسک) نجی ایئر لائنز کے طیاروں کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ بھوجا ایئر کا ایک طیارہ کلیئرنس کے بعد شام اسلام آباد روانہ ہو گا۔ پی آئی اے کی لندن اور شاہین ایئر کی جدہ جانیوالی پرواز روک دی گئی۔ کراچی میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ماہرین پی آئی اے اور […]

.....................................................

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین کا کامیاب تجربہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) بیلسٹک میزائل حتف 4 شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کیا گیا یہ میزائل جوہری اور روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حتف 4 سیریز کے شاہین ون اے نے تجربے میں کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔ تجربہ اس کے راکٹ […]

.....................................................

عامر اطلس کے بغیر پاکستان کی امید کم ھے۔ کوچ جمشید گل

عامر اطلس کے بغیر پاکستان کی امید کم ھے۔ کوچ جمشید گل

پاکستان : (جیو ڈیسک) سکواش فیڈریشن کی جانب سے پابندی کا شکار عامر اطلس خان آئندہ ماہ کھیلی جانے والی ایشین سینئرسکواش چیمپیئن شپ نہیں کھیل پائیں گے۔ قومی کوچ جمشید گل کہتے ہیں کہ عامر اطلس کے بغیر پاکستان کی ایشین سکواش میں برتری حاصل کرنے کی امیدیں ماند پڑ گئی ہیں۔

.....................................................

پی سی بی نے بنگلہ دیش سے عدالتی فیصلے کی کاپی طلب کرلی

پی سی بی نے بنگلہ دیش سے عدالتی فیصلے کی کاپی طلب کرلی

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش بورڈ کا امتحان لینے کے درپے ہے۔ پی سی بی نے بنگلہ دیش بورڈ سے ڈھاکہ ہائی کورٹ کے اس فیصلے کی کاپی مانگی ہے جس کی وجہ سے بنگلہ دیش ٹیم کا دورہ ملتوی ہوا ۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پچھلے ہفتے دورہ پاکستان […]

.....................................................

سانحہ کورال، ایف آئی اے، جوڈیشل کمیشن مشترکہ تحقیقات کرینگے

سانحہ کورال، ایف آئی اے، جوڈیشل کمیشن مشترکہ تحقیقات کرینگے

پاکستان : (جیو ڈیسک) سانحہ کورال کی تحقیقات ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کی ٹیم جوڈیشنل کمیشن کے ساتھ مل کر کرے گی۔ وفاقی وزارت داخلہ نے بھوجا ایئرلائن کے خلاف تحقیقات کرنے والی ایف آئی اے کی ٹیم کو حکومت پاکستان کی جانب سے بنائے جانے والے جوڈیشنل کمیشن کے ساتھ مشترکہ تحقیقات […]

.....................................................

نجی ایئر لائنوں کے طیاروں کی جانچ پڑتال شروع

نجی ایئر لائنوں کے طیاروں کی جانچ پڑتال شروع

پاکستان : (جیو ڈیسک) سی اے اے انسپکشن ٹیم نے  نجی ایئر لائنوں کےطیاروں کی جانچ پڑتال شروع کر دی۔ طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے غیرملکی ماہرین کی ٹیم آئندہ ہفتے آئے گی۔ وزیر دفاع چوہدری احمد مختار کی ہدایت پر سول ایوی ایشن کی انسپکشن ٹیم نینجی ایئرلائنوں کے طیاروں کی جانچ پڑتال شروع کر […]

.....................................................

جعلی ڈگری کیس: ایم پی اے کی رکنیت منسوخ

جعلی ڈگری کیس: ایم پی اے کی رکنیت منسوخ

پاکستان : (جیو ڈیسک) عدالت نے خیبر پختونخواہ کے رکن اسمبلی کشور کمار کی ڈگری کو جعلی قرار دیتے ہوئے اسمبلی کی رکنیت منسوخ کر دی۔ سیشن عدالت میں اقلیتی نشست پر منتخب رکن اسمبلی کشور کمار کی ڈگری کا کیس زیر سماعت تھا۔ عدالت نے ڈگری جعلی قرار دیتے ہوئے کشور کمار کی اسمبلی […]

.....................................................

دس ناقابل شناخت لاشوں کی ڈی این اے رپورٹ آج جاری ہو گی

دس ناقابل شناخت لاشوں کی ڈی این اے رپورٹ آج جاری ہو گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ایک سو ستائس میں سے ایک سو اٹھارہ افراد کی شناخت کے بعد میتیوں کی تدفین کر دی گئی جبکہ دس لاشوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے ورثاء سے خون کے نمونے حاصل کرلیے گئے ہیں جن کی رپورٹ آج جاری کی […]

.....................................................

ایشین اسنوکو چیمپئن شپ: سلطان محمود نے دوسرا میچ جیت لیا

ایشین اسنوکو چیمپئن شپ: سلطان محمود نے دوسرا میچ جیت لیا

دوحہ : (جیو ڈیسک) ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے سلطان محمود نے فلسطینی کیوئسٹ کو شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کرلی ۔ایشین اسنوکر چیمپئن شپ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری ہے ۔جس میں پاکستان کے سلطان محمود نے فلسطینی حریف ملک جنداللہدو مقابلے میں چار فریم سے شکست دی ۔ڈھائی گھنٹے […]

.....................................................

کل سے نجی کمپنیوں کے طیاروں کا معائنہ شروع ہو گا۔ سول ایوی ایشن

کل سے نجی کمپنیوں کے طیاروں کا معائنہ شروع ہو گا۔ سول ایوی ایشن

پاکستان : (جیو ڈیسک) ترجمان سول ایوی ایشن نے ذرائع سے بات کرتے ہوئے بتایا کی کل سے سول ایوایشن نجی ائر لائینز کے طیاروں کا ایک ایک کر کے تکنیکی معاینہ شروع کرے گی۔ ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا تھا کہ جس طیارے کا معائینہ کیا جائے گا اس کے بارے میں کمپنی […]

.....................................................

بھارت : کشمیرکو پاکستان کا حصہ دکھانے والی کتاب پر پابندی

بھارت : کشمیرکو پاکستان کا حصہ دکھانے والی کتاب پر پابندی

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانے والی درسی کتاب پر پابندی لگادی ہے۔ تیسری جماعت کیلئے یہ کتاب بھارتی سیکنڈری بورڈ نے شایع کی تھی بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ سرینگر کے آرمی اسکول میں تیسری جماعت کوپڑھائی جانے والی کتاب میں مقبوضہ کشمیر کو نقشے میں بلکل […]

.....................................................

طیارہ حادثہ: لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ قمر زمان

طیارہ حادثہ: لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ قمر زمان

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اطلاعات قمر زماں کائرہ نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔بہت افسوس ناک واقعہ ہوا ہے۔ بے نظیر ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی ہدایت […]

.....................................................

بھوجا ایئر مسافر طیارے کا سانحہ پاکستانی تاریخ کا ساتواں بڑا حادثہ

بھوجا ایئر مسافر طیارے کا سانحہ پاکستانی تاریخ کا ساتواں بڑا حادثہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) چکلالہ ائیر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا حادثہ پاکستان کی تاریخ کا ساتواں بڑا حادثہ ہے۔ اس سے پہلے ملکی تاریخ کے چھ بڑے حادثات میں دو سو باسٹھ افرادجاں بحق ہو چکے ہیں۔ مسافر طیارے کب اور کہاں گر کر تباہ ہوئے، یہ جانتے […]

.....................................................

بھوجا ایئر، اسلام آباد کی پہلی پرواز آخری بن گئی

بھوجا ایئر، اسلام آباد کی پہلی پرواز آخری بن گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی سے اسلام آباد جانے والا بھوجا ایئر لائن کا مسافر طیارہ اسلام آباد ایئر پورٹ کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں عملے کے پانچ ارکان، اور پانچ شیر خواروں سمیت ایک سو ستائیس افراد سوار تھے۔ ملبے سے بلیک باکس مل گیا ہے۔ پمز اسپتال […]

.....................................................

کس سے منصفی چاہیں

کس سے منصفی چاہیں

یونس حبیب پاکستان کے معروف بینکار ہیں، انہوں نے12 دسمبر1963میں ایک معمولی کلرک کی حیثیت سے حبیب بینک جوائن کیا، چار سال بعدیکم جنوری 1967کو تیسرے گریڈ میں ترقی پائی،20سال بعد یکم جنوری1986کو انہیں ایگزیکٹو وائس پریزیدنٹ بنایا گیا، اس کے 4ماہ بعد انہیںسندھ کا صوبائی چیف بنایا گیا،1990میں انہیں ڈیوٹی فری شاپ پروجیکٹ میں30کروڑ […]

.....................................................

یکم مئی سے پیٹرولیم اور سی این جی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم مئی سے پیٹرولیم اور سی این جی قیمتوں میں کمی کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین روپے پچہتر پسے اور سی این جی ایک روپے چالیس پیسے فی کلو کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پانچ ماہ بعد عرب گلف مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت تین ڈالر فی بیرل کم ہو گئی جس کے باعث پٹرول […]

.....................................................