لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورہ پاکستان کے خلاف ڈھاکہ ہائی کورٹ کے فیصلہ پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو ایک بیان میں پی سی بی نے کہا کہ یہ امر باعث حیرت ہے کہ ایک ایسے معاملہ میں عدالت […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے ڈھاکہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو پاکستان کے خلاف گہری سازش قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ دورے کے اعلان کے بعد نہ آنے سے پاکستان کی سیکورٹی پر سوالیہ نشان لگا […]
بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان پھر کھٹائی میں پڑگیا ہے۔ ڈھاکا ہائیکورٹ نے دورہ چار ہفتے کے لیے ملتوی کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے حکام افراتفری کا شکار ہیں۔ دوسری جانب ڈھاکا ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد بنگلہ دیش کے خلاف […]
بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت نے پاکستان کے سیاچن کے مسئلے پر مذاکرات کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر مملکت برائے دفاع پالم راجو نے کہا کہ پاکستان کا بیان خوش آئند ہے اور پاکستان کا چیلنج کو سمجھ لینا خوشی کی بات ہے۔ سیاچن پر دو سو سے بھی […]
مناکو : (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور جین جولین راجرز مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس کے پہلے راؤنڈ ہی میں ہار گئے۔ مناکو میں جاری ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں اسپین کے مارک لوپز اور مارسل گرینولرز نے پاک،آسٹریلیا پیئر کو ڈبلز ایونٹ میں اسٹریٹ سیٹ میں زیرکرلیا۔ لوپز اور گرینولرز […]
کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دنیا کے سب سے بڑے کارگو طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی۔ جرمنی سے آنے والے بوئنگ طیارہ ایئرپورٹ پراترا تو سول ایوی ایشن کے فائر ٹینڈروں نے واٹر سلیوٹ پیش کیا۔ ڈپٹی ایئر پورٹ منیجر منسوب بخاری نے ذرائع کو بتایا کہ دنیا […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) ایبٹ آباد کمیشن نے دو مئی کو امریکی آپریشن کے حوالے سے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ امیر حیدر خان ہوتی کا بیان قلمبند کیا۔ ایبٹ آباد کمیشن کا اجلاس جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہوا جس میں وزیر اعلی خیبر پختونخواہ نے دو مئی کے امریکی […]
دبئی : (جیو ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے واضح کیا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان میں سیکورٹی کے حوالے سے کوئی واقع رونما ہوا تو اس کی ذمہ داری پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پر عائد ہو گی۔ دبئی سے ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آئی سی […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کو ہنی مون مختصر کر کے وطن وآپس آنے اور ممنوعہ دوا کیس کی تحقیقات میں شامل ہونے کی ہدایت کی ہے۔ رکن قومی اسمبلی اور وزیر اعظم کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی ہنی مون پر جنوبی افریقا میں موجود […]
دبئی : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بارش کا پہلا قطرہ ہے اور انہیں یقین ہے کہ پاک بھارت کرکٹ روابط بھی جلد بحال ہو جائیں گے۔ ذکا اشرف نے آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کے بعد دبئی […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان اور الجیریا کے تجارتی کمیشن کا مشترکہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ الجیریا کے وزیر تجارت مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ پاکستان مائع گیس خریدے گا۔ کراچی میں گیس ٹرمینل بنے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان اور الجیریا کے تجارتی کمیشن کے اجلاس کے موقع […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ستاون پیسے اضافہ کا نوٹیفکشن جاری کر دیا۔ مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی گرانے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ نیپرا نے بجلی کے نرخ میں ایک روپے ستاون پیسے اضافہ کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر […]
واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ تعلقات کی بہتری کیلئے پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں، اسلام آباد کی تشویش کو ختم کیا جائے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ امریکا پاکستان سے بہتر تعلقات کا خواہاں […]
پینٹاگان : (جیو ڈیسک)پینٹاگان نے کہا ہے کہ افغانستان کے مختلف علاقوں میں حملے منظم کرنے میں امکانی طورپرعسکریت پسند تنظیم حقانی نیٹ ورک کا، جن کے ٹھکانے پاکستان میں ہیں، ہاتھ ہوسکتا ہے۔دارالحکومت کابل اور تین صوبوں کے مختلف حصوں میں تقریبا 18 گھنٹوں تک جاری رہنے والی لڑائی پیر کی صبح سویرے اس […]
نشہ اس کو کہتے ہیں جو عقل کو اندھا کر دے اور یہ نشہ بھی کیا چیز ہے ویسے تو نشہ ایک ایسی بری لعنت ہے جو انسان کو بہکا دیتی ہے۔ انسان اپنے آپ کو بھول جاتا ہے۔ اس کو کسی اور چیز کا کوئی خیال نہیں رہتا اپنے پرائے اور اچھے برے کی […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اسامہ بن لادن کے خاندان کو ان کے وطن وآپس بھیجنے کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ آج رات بارہ بجے کے بعد کسی بھی وقت انہیں پاکستان سے روانہ کر دیا جائے گا۔ اسامہ بن لادن کے اہلِ خانہ کو اسلام آباد میں سینئر سول جج کی عدالت […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر کے صارفین نے رواں مالی سال دوہزار گیارہ اور بارہ کی پہلی ششماہی میں قومی خزانے کو انتالیس ارب بیاسی کروڑ اسی لاکھ روپے کے ٹیکس فراہم کئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی شماریاتی رپورٹ کے مطابق سیل فون، لینڈ لائن اور وائر لیس ٹیلی فون […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کرد ی گئی۔ اعتزاز احسن کا دلائل میں کہنا تھا شاہ رخ خان کو روکنے پر بھارت نے امریکا سے معافی منگوالی۔ ہم اپنے صدر کو غیر ملکی مجسٹریٹ کے سامنے کیسے پیش کردیں۔عدالت نے این آر اور عملدرآمد کیس میں […]
صدر آصف علی زرداری نے ایک روزہ ہندوستان دورے کے دوران وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کے بعدکہا کہ”ہم نے سب ہی باہمی مسائل پر تعمیری بات چیت کی ہے۔ہندوستان اور پاکستان پڑوسی ہیں اور ہم چاہیں گے کہ ہمارے درمیان بہتر رشتے قائم ہوں۔ ہم نے اُن سب ہی موضوعات پر بات چیت […]
گوجرانوالہ: (پریس ریلیز) شباب ملی کشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ کے صدر محمد خالد مغل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اسلام کا نام پر بنا ہے اور اسلامی انقلاب پاکستان کا مقدر ہے اور انشاء اللہ شباب ملی اسلامی انقلاب کا ہر اول دستہ ثابت ہو گی اس موقع پر حسن جاوید جرال […]
لاہور:(جیو ڈیسک) چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ وہ بنگلادیش ٹیم کا پاکستان کا دورہ کرنے پر شکر گزار ہیں ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ بنگلادیش ٹیم کے اس مختصر دورے سے دنیا پر واضح ہو جائے گا کہ پاکستان میں عالمی […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) لاہور، ساہیوال اور شیخوپورہ ریجن میں تین دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی سپلائی بند کردی گئی۔ گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت لاہور ،ساہوال اور شیخوپورہ ریجن کے تمام سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی فراہمی بند کی گئی ہے۔ سی این جی کی بندش کے باعث […]
گجرات : غربت کے خاتمہ کیلئے ہم سب کو مل کر عملی جدوجہد کرنی ہو گی اور پاکستان کے خلاف عالمی پراپیگنڈہ کا جواب دینا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار ووڈ کرافٹ فوک شیفیلڈ کی چیئرپرسن مس کیرولائن نے لالہ موسیٰ کے نواحی گائوں ٹھیکریاں میں برکس کلن ورکرز چلڈرن سکول کی افتتاحی تقریب […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے مقامی باکسرز کے لندن اولمپک مقابلوں کے لیے کوالیفائی نہ کرنے کا سبب غیرملکی کوچ کی عدم دستیابی قرار دیتے ہوئے اس کی ذمہ داری پاکستان سپورٹس بورڈ پر عائد کردی ہے۔ پاکستان کے پانچ باکسرز نے گزشتہ دنوں قازقستان میں ہونے والے اولمپک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں […]