پاکستان اور بھارت کے اختلافات کی وجہ سے دونوں ممالک میں جانے والے عام لوگ مشکلات کا شکار ہیں۔کوئی بھی پاکستانی جب بھارت جاتا ہے اسے خفیہ ایجنسیوں کا ایجنٹ سمجھا جاتا ہے۔یہی حال پاکستان میں ہے۔ مگر ایک فرق واضع ہے جو پوری دنیا اکثر ٹی وی پر دیکھتے ہیں ۔جب بھی قیدی رہا […]
بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی حزب اختلاف کی پارٹی بی جے پی نے کہاہے کہ پاکستان سے بہتر تعلقات کے حامی ہیں۔روابط کی بحالی کیلئے پاکستان کو حافظ سیعد سمیت ممبئی حملوں میں ملوث ملزمان کو بھارت کے حوالے کرناہوگا۔بھارتی جنتا پارٹی کے ترجمان شاہنواز حسنین نے نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران ذرائع ابلاغ […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک بھر میں گذشتہ ہفتے کے دوران تئیس اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، اور مہنگائی کی شرح اعشاریہ اکتالیس فیصد بڑھ گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق بارہ اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران بارہ اشیاء کی قیمتوں میں کمی، تئیس کی قیمتوں […]
پاکستان : (جیو ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے بنیادی شرح سود کو 12 فیصد پر برقرار رکھا ہے جبکہ بینکوں کی جانب سے کھاتے داروں کو دیے جانے منافع کی کم از کم شرح 6 فیصد کردی ہے۔ مرکزی بینک نے اپریل تا مئی کے لیے جاری ہونے مانیٹری پالیس بیان میں کہا ہے حکومت کے قلیل اور […]
امریکا : (جیو ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات کا احترام کرتے ہیں۔ حکومت پاکستان سے بات چیت کیلئے تیارہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی سینئر افسر لارا لوکس نے واشنگٹن میں اے آر وائی نیوز کے بیورو چیف جمال خان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کو پاکستان کے […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کے حوالے سے موقف تبدیل کرنے پر چوہدری نثار اور مولانا فضل الرحمان عوامی کہٹرے میں کھڑے ہیں۔ منصورہ میں شامی عوام کے اظہار یکجہتی کے سیمینار کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید منور […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) کیمرون منٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کیساتھ تعلقات کی بحالی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں تصویری نمائش کے دوران میڈیا سے گفتگو میں امریکی سفیر نے سیاچن سانحہ پرافسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ امریکی ٹیم مدد کیلئے موجود ہے۔ سیلاب اور زلزلے […]
آج سے چند سال بیشتر پیچھے چلے جائیں اور الیکٹرانکس میڈیا کے ریکارڈ اور پرنٹ میڈیا کی خبریں ملاحظہ کریں تو موجودہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کا ایک ہی نعرہ ایک ہی تقریر ایک ہی عزم تھا کہ قاف لیگ سے ایوان صدر کو خالی کروائیں گے کیونکہ قاف لیگ ملک وقوم کی قاتل […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) حکومت نے چھوٹے گھریلو صارفین کے لئے بجلی سستی اور اسکے موجودہ استعمال میں پچاس یونٹ کا اضافہ کر کے اسے سو یونٹ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت پانی و بجلی نے غریب گھرانوں میں جن کا بجلی کا بل سو یونٹ سے کم آتا ہے ان کے لئے بجلی […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے لئے اپنی خدمات پیش کر دی ہیں۔ انہوں نے قومی کرکٹ اکیڈمی میں نیٹ پریکٹس بھی شروع کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر سلیکٹرز نے انہیں موقع دیا تو پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لئے تیار ہیں۔
پاکستان: (جیو ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے کوئی دباؤ نہیں ہے۔ پاکستان کو افغانستان پر شکاگو سمٹ میں شرکت کی دعوت مل گئی ہے لیکن پاکستان نے اس سمٹ میں شرکت کا فیصلہ اب تک نہیں کیا۔ […]
لاہور:(جیو ڈیسک) پاکستان کی فلمی موسیقی پر بتیس سال تک راج کرنے والے گلوکار احمد رشدی کی آج انتیسویں برسی منائی جارہی ہے۔ جنوبی ایشیا کے نامور گلوکار احمد رشدی چوبیس اپریل انیس سو چونتیس کو پیدا ہوئے۔ ان کے فنی سفر کا آغاز انیس سو اکیاون میں بھارتی فلم عبرت کے گیت سے ہوا […]
پاکستان: (جیو ڈیکس) بھارت نے امن کا عمل آگے بڑھانے کیلئے پاکستان کے ساتھ مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب دفتر خارجہ کے ترجمان عبدل الباسط کا کہنا ہے کہ بات چیت کے ماحول میں بھارتی لب و لہجے میں تبدیلی آئی ہے۔ ایک ا مریکی اخبار کو اپنے […]
کوٹلہ ارب علی خان: پاکستان غربت،بے روزگاری ،دہشت گردی اور اسلام دشمن عناصر کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے صنعتیں بند ہونے کی وجہ سے لاکھوں گھروں کے چولھے ٹھنڈے ہو گئے ہیں اور مزدور عوام خود کشیوں پر مجبور ہیںان خیالات […]
ڈنگہ: خواجہ محمد یار ٹرسٹ پاکستان اور نیشنل مشائخ کونسل پاکستان کے اشتراک سے سلطان المشائخ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الہٰی دہلی انڈیا اور عبدالنبی المختار حضرت خواجہ محمدیار فریدی گڑھی شریف رحیم یار خان کی یاد میں ”عالمی تصوف سیمینار”(15)پندرہ اپریل 2012ء بروز اتوار ”ایوان اقبال”لاہور میں انعقاد پذیر ہو گا،سیمینار کی […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے بشیر قریشی کے انتقال کی تحقیقات کیلئے پندرہ فرانسک ماہرین ہر مشتمل کمیٹی قائم کر دی ہے ۔ کمیٹی بشیر خان قریشی کے جسم سے حاصل کردہ اجزا کے بارے میں حتمی فیصلہ کرے گی۔ ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے فرانسک سربراہ پروفیسرعمر میمن کی قیادت میں کمیٹی کے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے پاکستان میں جاری توانائی کے بحران اور سیلاب سے متاثرہ کپاس کی فصل کے باعث رواں مالی سال پاکستان میں ترقی کی شرح تین عشاریہ چھ فیصد اور اگلے سال چار فیصد رہے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جاری رپورٹ کے مطابق توانائی کے بحران […]
پاکستان : (جیو ڈیسک)سعودی نائب وزیر خارجہ شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ نے دورہ پاکستان پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات میں کہی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی امور […]
امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹویہ نولینڈ نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کی ٹیم اسلام آباد میں موجود ہے۔ فوجی سیاچن میں امدادی کام کیلئے پاکستان بھیجے ہیں۔واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران وکٹوریہ نولینڈ نے بتایا کہ امریکی فوجیوں کی ٹیم پاکستان کی درخواست پر اسلام آباد بھیجی۔ اب یہ فیصلہ […]
ایشیاء کپ: ء 1971میں پاکستان دو حصوں میں بٹ تو گیا لیکن یہ تقسیم دونوں ممالک کے عوام میں سے ایک دوسرے کے لیئے پائے جانے والے پیار،محبت ، خلوص اور احساس ہمدردی کو ختم نہ کرسکی ایسے ہی جذبے کی ایک جھلک مارچ 2012ء میں بنگلہ دیش میںہونے والے ایشیاء کپ کے دوران دیکھنے […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں خطے بالخصوص پاک افغان بارڈر کی صورتحال اور شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشنز کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ معمول کی اس سالانہ فارمیشن کمانڈرز […]
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کا دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرنا حوصلہ افزا ہے۔ پاکستان اور بھارت کشمیر اور سیاچن سمیت تمام مسائل بات چیت سے حل کریں۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں بہتر تعلقات […]
نئی دہلی : (جیو ڈیسک) بھارت سولہ اپریل کو پاکستان کے ساتھ اسلام آباد میں ہوم سیکریٹریز مذاکرات سے معذرت کر لی۔ نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو میں بھارتی سیکرٹری داخلہ آر کے سنگھ نے بتایا کہ اسلام آباد میں پاک بھارت ہوم سیکریٹریز مذاکرات کا انعقاد بھارتی پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے باعث […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) دوسری انرجی کانفرنس کے دوران تمام صوبوں نے وفاق سے مل کر بجلی کی بچت کے لیئے لائحہ عمل تیار کر لیا ہے۔ جس میں مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند کرنا، سرکاری دفتر میں ہفتے کے پانچ روز کام کرنا بھی شامل ہے۔ دوسری انرجی کانفرنس کے بعد وزیر اعظم یوسف رضا […]