پاکستان: (جیو ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی جیل میں قید پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر خلیل چشتی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسی سال سے زائد عمر کے ڈاکٹر خلیل کو قتل کے ایک مقدمے میں اجمیر کی ایک عدالت نے انیس برس تک سماعت کے بعد گزشتہ […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) گلگت میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور شہر میں کرفیو برقرار ہے۔ دوسری طرف اسکردو میں موبائل سروس تاحال معطل ہے۔ سانحہ چلاس کے بعد گلگت میں چھٹے روز بھی کرفیو نافذ رہا۔ وادی میں فوجی جوانوں نے گشت کیا۔ ہفتے کے روز کرفیو میں چند گھنٹوں کی نرمی کی گئی۔ جس […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سیاچن کے گیاری سیکٹرکا دورہ کیا اور برفانی تودے تلے دبے ایک سو انتالیس جوانوں اور سویلینز کو نکالنے کیلئے امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔ کورکماندڑ راولپنڈی لیفٹینٹ جنرل خالد نواز خان ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے جنرل اشفاق […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری بھارت کا دورہ مکمل کر کے وطن وآپس پہنچ گئے ہیں۔ صدر زرداری نے اپنے دورہ بھارت کے دوران اجمیرشریف میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری دی اس موقع پر صدر نے درگاہ کیلیے دس لاکھ ڈالر نذرانے کا اعلان بھی کیا۔ صدر آصف […]
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان میں ریلیز ہونیوالی بھارتی فلم ہاؤس فل ٹو کے پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈ والا پاکستان پہنچ گئے ہیں بھائی کی شادی کے باعث لاہور میں ہونیوالے فلم کے پریمیئر میں شرکت نہ کرسکے۔ پاکستان اور بھارت میں بیک وقت ریلیز ہونیوالی فل ہاؤس فل ٹو کے پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈ والااپنے چھوٹے […]
نئی دہلی: (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے نئی دہلی میں ملاقات کی جس میں انہوں نے بھارتی وزیر اعظم کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی جس کو انہوں نے قبول کر لیا۔صدر پاکستان آصف علی زرداری آج ایک روزہ نجی دورے پر بھارت پہنچے جہاں […]
پاکستان : (جیو ڈیسک)صدر آصف زرداری ایک روزہ نجی دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔ صدر پاکستان آصف زرداری کی ملاقات بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے بھی ہو گی۔ ملاقات میں ویزا سسٹم، بجلی کی فراہمی اور تجارت سمیت مختلف امور پر بات چیت کا امکان ہے۔صدر کے ساتھ جانے والے وفد میں پیپلز […]
بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیرِ خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات فروغ پا رہے ہیں اور صدر آصف علی زرداری کے دورہِ نئی دہلی سے اس ضمن میں مثبت پیش رفت کی توقع ہے۔ بھارتی دارالحکومت میں جمعہ کو صحافیوں سے گفتگو میں مسٹر […]
لالہ موسی ٰ: نیٹو سپلائی کی بحالی کی کوشش ایک خطرناک عمل ہو گا اگر پارلیمنٹ نے اس طرح کا فیصلہ کیا تو پھر ملک بھر میں دما دم مست قلندر ہوگا اور فیصلے کے زمہ دار ہر ارکان پارلیمنٹ کا ان کے حلقوں میں مکمل محاسبہ ہو گا ان خیالات کا اظہار پیر سید […]
کیا تعلیم ہمارا حق نہیں؟ یہ سوال میں نہیں کر رہا بلکہ یہ سوال خادم اعلیٰ پنجاب اور وفاقی حکومت سے جمبر کی بچیاں کر رہی ہیں جو اس تعلیمی دور میں تعلیم جیسی اہم چیز سے محروم ہورہی ہیں۔ویسے تو میرے بہت سے کالم آپ لوگوں کی نظر سے گزرے ہونگے مگر آج میں […]
پنجاب : (جیو ڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری ان کی چمک نہیں چھین سکتے۔ انہوں نے کہا کہ وہ صدر زرداری کا استقبال نہیں کریں گے۔ عارف والامیں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ بے نظیر بھٹو جمہوری روایات کی پاسداری کرتی تھیں۔ ان کا […]
نصرانی قوتوں کا یہ تا ریخی وطیرہ رہا ہے کہ جب بھی وہ مسلمانوں کے مد مقابل ہوتے ہیں اور ان کے مفادات پر زد پڑتی ہے توجھوٹ اور بے ایمانی ان کا سب سے بڑا ہتھیار ہوتا ہے۔حق و انصاف ان کے ہاں اپنے لوگوں اور اپنے حمائیتوں کے لئے تو شائد کہیں دکھائی […]
اسکردو : ( جیو ڈیسک)اسکر دو کے سیاچن سیکٹر میں برفانی تودہ گر نے سے ایک سو کے قریب فوجی جوان تودے کے نیچے دب گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیاچن سیکٹر میں برفانی تودہ فوجیوں کے ایک کیمپ پرگراجس کے نتیجے میں ایک سوکے قریب فوجی جوان تودے کے نیچے دب گئے۔ […]
پاکستان : ( جیو ڈیسک)صدرآصف زرداری کل ایک روزہ دورے پر بھارت روانہ ہوں گے۔ دورہ بھارت کے دوران من موہن سنگھ سے ملاقات میں دونوں ممالک کے شہریوں کیلئے نئی ویزا پالیسی پر بات چیت کا امکان ہے۔ صدر آصف علی زرداری نئی دہلی پہنچنے پر بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کریں […]
پاکستان : (جیو ڈیسک)جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ امریکا نے بھارتی ایما پر جو غلطی کی اس کا شاید اسے احساس ہوگیا ہے۔ پاکستانی قوم نے جس یکجہتی کا مظاہرہ کیا وہ قابل تحسین ہے۔ جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید نے کہا کہ امریکا کو اپنی غلطی […]
بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ حافظ سعید کے خلاف تمام ثبوت پاکستان کے حوالے کر دئیے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایم کرشنا نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔ صدر آصف زرداری کا دورہ بھارت، تعلقات کے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے لو بی ٹی یوگیس پالیسی دو ہزار بارہ کی منظوری دیدی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر پندرہ روز بعد مقرر کرنے کی تجویز منظور کر لی گی۔ وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر پندرہ روز بعد مقرر کرنے […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی نے اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں وضاحت کیلئے لیگ اسپنر دانش کنیریا کو طلب کر لیا ہے۔ اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ ایسیکس کانٹی کے بولر مرون ویسٹ فیلڈکے مطابق بکی سے انکی ملاقات دانش کنیریا نے کرائی تھی۔ دانش کنیریا برٹش عدالت سے اسپاٹ […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) امن و امان کی خراب صورتحال اور توانائی کے بحران نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں ماربل کی برآمد میں بیس فیصد کمی کر دی۔ رواں مالی سال کے دوران جولائی دوہزار گیارہ سے مارچ دوہزار بارہ کے دوران دو کروڑ سڑسٹھ لاکھ ڈالر کی ماربل برآمد کی گئی۔ […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں آج دوبارہ ہو گا۔ کل کے اجلاس میں دفتر جارجہ کی جانب سے جمع کردہ حسین حقانی سے متعلق ریکارڈ کو کمیشن نے نامکمل قرار دیا تھا، آج کے اجلاس میں مکمل ریکارڈ کمیشن کے روبرح پیش کیا جائے گا۔ میمو کمیشن […]
لندن: (جیو ڈیسک) پاکستان کے پانچ بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کم ہونے کا امکان ہے عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے نظرثانی شروع کر دی ہے۔ عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے لندن سے جاری بیان کے مطابق پاکستان، اردن، لبنان، اور یوکرین کے چودہ بینکوں کے کریڈٹ ریٹ ملک کی ساورین کریڈٹ ریٹنگ کے حساب […]
محب وطن پاکستانی اور کروڑوں مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن حافظ محمد سعید جماعت الدعوة پاکستان کے بانی جبکہ حافظ عبدالرحمن مکی جماعت الدعوة شعبہ امور خارجہ کے سربراہ ہیں۔ امریکا نے دونوں پاکستانیوں کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرکے حافظ محمد سعید کی گرفتاری میں مدد دینے پر ایک کروڑ ڈالر […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) باکسر عامر خان کا دعوی ہے کہ وہ لیمونٹ پیٹرسن کے مقابلے میں ری میچ کیلئے زیادہ بہتر طور پر تیار ہیں۔ عامر خان دسمبر میں متنازعہ فائٹ میں پیٹرسن کے ہاتھوں آئی بی ایف اور ڈبلیو بی سی لائٹ ویلٹر بیلٹ گنوابیٹھے تھے۔ عامر خان اور ان کے ٹرینر فریڈی روچ […]
بھارتی ہاکی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کردیا ہے، بھارت کے انکار کے بعد لاہور میں ہونے والا سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے لاہور میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بھارتی ٹیم کا دورہ پاکستان سے انکار بھارتی […]