امریکا : (جیو ڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ حافظ سعید کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود نہیں۔ شواہد اکٹھے کرنے کیلیے انعامی رقم کا اعلان کیا گیا۔واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ حافظ سعید کے خلاف فی الحال کچھ خفیہ معلومات ملی ہیں۔ پاکستان کو […]
امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکہ کے نائب وزیر خارجہ تھامس نائیڈز نے بدھ کو پاکستان کا ایک زورہ دورہ کیا۔ اس دورے میں انہوں نے پاکستانی صدرآصف علی زرداری ، وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی اوروزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقاتیں کیں ۔ ایک ایسے موقع پر جبکہ جمعرات کوپاکستان کی خارجہ پالیسی سازی کے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے اندرون و بیرون ملک کرایوں میں اضافے کر دیا۔ پی آئی اے کے مطابق کرایوں میں اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافے کے بعد فیول سرچارج کی مد میں یکم اپریل سے کیا گیا ۔ اندرون […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم ملائشیا اور کوریا کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے کوالالمپور پہنچ گئی ہے۔ چودہ اپریل تک جاری رہنے والے دورے میں پاکستان ٹیم ملائیشیا جونیئرسے تین اور کورین ٹیم سے دو میچز کھیلے گی۔ کپتان مظہر عباس کی قیادت میں اٹھارہ رکنی قومی جونئیر ہاکی ٹیم لاہور […]
چار اپریل ! پاکستان کی تاریخ میں ایک خاص مقام اور اہمیت رکھتا ہے جس سے کوئی محب وطن اور ذی شعور شہری انکار نہیں کرسکتا ، یہ بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹوشہید وہ شخصیت ہیں جو سامراج کے ذہنوں میں کانٹے کی طرح کھٹکتا تھا کیونکہ […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کا ایک انگریزی زبان میں ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں محمد عامر نے کرکٹرز کو کرپشن سے بچنے کی تلقین کی ہے۔ محمد عامر کا تقریباً ساڑھے پانچ منٹ کا یہ ویڈیو انٹرویو آئی سی سی کی ویب سائٹ پر […]
پاکستان : (جیو ڈیسک)سی پی ایل سی سربراہ احمد چنائے کا کہنا ہے کہ قزاقوں کو بیس اپریل تک مجموعی طور پر بتیس کروڑ روپے اخراجات کی مد میں دینے ہیں ،جس میں سے سولہ کروڑ پاکستان جبکہ بقیہ رقم جہاز کا مالک مسٹر امید اور دیگر ممالک ادا کریں گے۔سترہ ماہ سے قزاقوں کی […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکاء اشرف کے مطابق بنگلہ دیش ٹیم کے دورہ پاکستان کی منظوری وزیر اعظم حسینہ واجد دیں گی اور دورے کا امکان ففٹی ففٹی ہے۔ ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش بورڈ نے بتایا ہے کہ انہوں نے سیکورٹی رپورٹ حکومت کو دے دی ہے۔ […]
اِس میں کوئی شک نہیں کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کے علاوہ اگر اِس سرزمینِ پاکستان میں کوئی عظیم ہستی گزری ہے تو وہ صاحبِ ادراک اور فہم و فراست کے انمول خزینوں سے لبریز اور بصیر ت اور آگہی کی منبع اور ملک و قوم کی بقا کی علمبددار شخصیت پاکستان پیپلز […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) گلگت بلتستان میں دہشت گردی کے بعد فوج نے علاقے کا سنبھال لیا۔ کشیدگی کے باعث مختلف علاقے بند کردیے گئے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے باعث شہر کے تمام کاروباری مراکز، اسکول اور کالجز بند ہیں اور سوگ کا سماں ہے۔ رحمان ملک کے حکم پر تمام کمپنیوں کی […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو کی تینتیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ لاکھوں جیالے گڑھی خدا بخش پہنچ چکے ہیں اور اپنے قائد کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم کی برسی کے موقع پر سندھ اور بلوچستان میں آج عام تعطیل ہے۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وہ ہموار انداز میں پرامن انتقال اقتدار چاہتے ہیں۔ ایک اینٹ بھی گری تو سارا نظام گر جائے گا۔ ہائی نن چین سے اپنے خصوصی طیارے میں وطن وآپس آتے ہوئے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وہ چاہتے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اعلیٰ سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق ان ملاقاتوں میں پاک سعودی عرب باہمی فوجی تعاون سمیت سیکورٹی اور دفاعی امور پر تبادلہ […]
سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان کا یو اے ای میں سفیرِ پاکستان کی حیثیت سے تقرر اکتوبر 2010میں ہوا تھا اور یوں یو اے ای میں بسنے والے بارہ لاکھ پاکستانیوں کا مقدر ان کی ذ ات کے ساتھ منسلک کر دیا گیا تھا۔ انھوں نے اس تعلق کو کس انداز میں نبھا یا ،انھیں […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) چوہدری شجاعت حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لوڈ شیڈنگ مکمل طور پر ختم کرنے کا فارمولا دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے اندر پیداورای صلاحیت 23 ہزار میگا واٹ ہے اور روزانہ بجلی کی پیداوار 15 ہزار میگا واٹ ہے۔ باقی پاور پلانٹس بند پڑے ہیں یا بجلی […]
واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ دہشتگردی پاکستان اور امریکا سمیت دنیا کیلئے خطرہ ہے، اسامہ کی ہلاکت کے بعد دنیا محفوظ ہو گئی پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ ہیں، پیچیدہ تھے اور پیچیدہ رہینگے۔ واشنگٹن میں ذرائع کے دئیے گئے انٹرویو میں امریکی وزیردفاع لیون پینیٹا کا کہنا […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) بریگیڈیر علی نے اپنی مرضی کا وکیل کرنے کی اجازت نہ دینے پر ملٹری کورٹ ٹرائل کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ بریگیڈیر علی کے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم نے ذرائع کو بتا یا کہ ملٹری کورٹ میں بریگیڈیر علی کو اپنی مرضی کا وکیل کرنے کی اجازت نہیں دی گئی جس […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری نے کہا ہے کہ ان کے موکل پانچ اپریل کو میمو کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔ حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری نے ذرائع کو بتایا سپریم کورٹ میں درخواست دائر ہے کہ حسین حقانی کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کیا […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنماء ماروی میمن اغواء کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی ثمرین سومرو سے اظہار ہمدردی کیلئے ماتلی پہنچ گئیں اور مکمل قانونی مدد فراہم کرنے کی یقین دھانی کرائی۔ ماروی میمن نے ثمرین سومرو کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین […]
ستائیس مارچ سے پاکستان کے مرکزی صنعتی و تجارتی حب کراچی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل وغارت گری اور آگ و خون کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا اِس کی روک تھام کے لئے حکمرانوں کے بلندوبانگ دعوو ں کے باوجود بھی اِس میں ابھی تک کوئی کمی نہیں آسکی ہے جبکہ آج یکم […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ نے پاکستان اور خطے پر برے اثرات مرتب کئے۔ پاکستان نے بین الاقوامی سیاست کی بڑی قیمت ادا کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عدلیہ اور میڈیا آزاد ہے۔ حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں اس سال […]
ہوسٹن : (جیو ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی فلاحی کاموں کے لئے تنظیم قائم کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان چیریٹی ادارے کیلئے فنڈز جمع کرنے کی خاطرامریکا میں ہیں۔ جس کی وجہ سے انہوں نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بھی شرکت نہیں کی۔ ہوسٹن امریکا میں […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے چین کا دوست پاکستان کا دوست اور چین کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ چینی نائب وزیراعظم سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور دفاع سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چین کے صوبے ہائنان میں با فورم […]
بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی فوج نے پاکستان کی سرحد کے ساتھ سپرسانک کروز میزائل نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کی فوج یہ جدید سپر سانک میزائل پاکستان اور چین کی سرحدوں سے ملنی والی شمال مشرقی ریاستوں یا مقبوضہ کشمیر میں نصب کئے جا سکتے ہیں۔ […]