چین : وزیر اعظم گیلانی سے ایرانی نائب صدر کی ملاقات

چین : وزیر اعظم گیلانی سے ایرانی نائب صدر کی ملاقات

پاکستان  :   (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ ایران سے گیارہ سو میگاواٹ بجلی درآمد کرینگے،ایران سے خام تیل بھی درآمدکرنا چاہتا ہے ۔با فورم میں شرکت کیلئے چین دورے پر موجود وزیراعظم گیلانی نے ایرانی نائب صدر محمد جواد محمدی زادہ سے ملاقات کی جس میں عالمی اورعلاقائی صورتحال، باہمی […]

.....................................................

بجلی کا بحران برقرار،شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ

بجلی کا بحران برقرار،شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک میں بجلی کا بحران بدستور جاری ہے اور حکومت کے تمام تر اعلانات کے باوجود شارٹ فال5 ہزار میگاواٹ پر برقرار ہے۔ اس وقت ملک کی مجموعی بجلی کی طلب 14 ہزار میگاواٹ جبکہ سپلائی 9 ہزار میگاواٹ ہے، بڑے شہروں میں 12 جبکہ چھوٹے شہروں اور دیہات میں 14 […]

.....................................................

کراچی : ملک بھر میں ارتھ آور آج منایا جا رہا ہے

کراچی : ملک بھر میں ارتھ آور آج منایا جا رہا ہے

کراچی : (جیو ڈیسک)دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی زمین سے پیار اور توانائی کے بے دریغ استعمال کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تحت ارتھ آور منایا جا رہا ہے۔ کراچی میں مزار قائد پر ارتھ آور شروع ہوتے ہی غیر ضروری بتیاں بجھا دی جائیں […]

.....................................................

نیٹوسپلائی کی بحالی: مستقل پالیسی بنانیپراعتراض ہے، فضل الرحمن

نیٹوسپلائی کی بحالی: مستقل پالیسی بنانیپراعتراض ہے، فضل الرحمن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیٹوسپلائی کی بحالی کو مستقل پالیسی کا حصہ بنانے پر اعتراض ہے۔ اسلام آباد میں شیخ الہند کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ بیرونی قوتیں پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہیں […]

.....................................................

پاکستان میں کسی نیٹ ورک نے اسامہ کی مدد نہیں کی،امریکا

پاکستان میں کسی نیٹ ورک نے اسامہ کی مدد نہیں کی،امریکا

امریکا : (جیو ڈیوسک)پاکستان میں کسی طور بھی اس بات کے ثبوت نہ مل سکے کہ اسامہ بن لادن کی مدد کیلئے کوئی نیٹ ورک یہاں کام کر رہاتھا۔ صحافیوں کی جانب سے اسامہ بن لادن کے پاکستان میں رہنے اور ان کے رابطوں کے متعلق کئے گئے سوال کے جواب میں امریکہ کی وزارت […]

.....................................................

نواز شریف سے امریکی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقاتیں

نواز شریف سے امریکی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقاتیں

پاکستان: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر اور برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامشن نے الگ الگ ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے امریکہ اور بر طانیہ کے ساتھ تعلقات خطے کی صورتحال اور قومی سلامتی کمیٹی کا بھی جائزہ لیا گیا۔ میاں نواز شریف […]

.....................................................

عوام اپنی حفاظت کیلئے ویجیلنس کمیٹیاں تشکیل دیں۔ الطاف حسین

عوام اپنی حفاظت کیلئے ویجیلنس کمیٹیاں تشکیل دیں۔ الطاف حسین

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے دہشتگردی، اغوائ، ڈکیتی اور جرائم کی بڑھتی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی حفاظت کیلئے محلوں اور مارکیٹوں میں حفاظتی کمیٹیاں تشکیل دیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا حفاظتی ٹیم کے پاس تیز آواز […]

.....................................................

اٹلی پاکستان بزنس فورم کی تشکیل

اٹلی پاکستان بزنس فورم کی تشکیل

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) یورپی منڈیوں تک رسائی اور پاکستان اور اٹلی کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے اٹلی پاکستان بزنس فورم تشکیل دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں فورم کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزرا فردوس عاشق اعوان، سید نوید قمر اور ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع […]

.....................................................

بجلی اورگیس بحران بڑا مسئلہ ہے۔ حاجی غلام علی

بجلی اورگیس بحران بڑا مسئلہ ہے۔ حاجی غلام علی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صدر و اسلامک چیمبر کے نائب صدر سینیٹر حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ بجلی اورگیس بحران بڑا مسئلہ ہے ۔ حکومت کمیشن کے چکر میں پن بجلی منصوبوں پر کام نہیں کر رہی اور نہ […]

.....................................................

برطانوی کرکٹ کلب لیشنگ دورہ پاکستان کیلئے خواہشمند

برطانوی کرکٹ کلب لیشنگ دورہ پاکستان کیلئے خواہشمند

برطانیہ: (جیو ڈیسک) سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد سے کوئی بھی بین الاقوامی ٹیم پاکستان آکر کھیلنے کو تیار نہیں ہے لیکن برطانیہ کے لیشنگ کرکٹ کلب نے اس صورتحال میں کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ برطانوی کرکٹ کلب لیشنگ آل اسٹار کرکٹرز پر مشتمل ہے، جس کی نمائندگی لیجنڈ کرکٹرز […]

.....................................................

محمد عامر کو معاف کر دینا چاہئے۔ وسیم اکرم

محمد عامر کو معاف کر دینا چاہئے۔ وسیم اکرم

پاکستان : (جیو ڈیسک) وسیم اکرم نے کہا ہے کہ محمد عامر کو معاف کر دینا چاہیئے۔ وسیم اکرم نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد عامر ایک غیر معمولی بولر ہے اور وہ اپنی غلطی کی سزا بھگت چکا ہے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ جب عامر پر سے پابندی ختم ہوجائے […]

.....................................................

پیرا میڈیکل اسٹاف ہڑتال، طبی امداد نہ ملنے کے باعث تین بچے جاں بحق

پیرا میڈیکل اسٹاف ہڑتال، طبی امداد نہ ملنے کے باعث تین بچے جاں بحق

پاکستان : (جیو ڈیسک) قومی ادارہ برائے صحت اطفال میں طبی امداد نہ ملنے کے باعث صبح سے اب تک تین بچے ہلاک ہو گئے۔ مطالبات پورے نہ کئے جانے پر سرکاری اسپتالوں کی نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے او پی ڈی، وارڈ اور ایمرجنسی کا بائیکاٹ کئے رکھا۔ ہلاک ہونیوالے تین بچے اسپتال […]

.....................................................

یار پہلے خود تو سدھر جاؤ

یار پہلے خود تو سدھر جاؤ

ہمارے ملک پاکستان میں بجلی، گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی صورت میں آنے والا توانائی کا بحران ہو یا آٹے، چینی، دال ، چاول اور گھی کی شکل میں ہونے والی اجناس کی قلت اِن تمام معاملات میں سب سے بڑی وجہ ایک رپورٹ کے مطابق یہ سامنے آئی ہے کہ 1998سے2011تک کے تیرہ برسوں […]

.....................................................

امریکی فوجی کمانڈر جنرل جیمز میٹس کی پاکستان سے روانگی

امریکی فوجی کمانڈر جنرل جیمز میٹس کی پاکستان سے روانگی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے اعلیٰ پاکستانی رہنماؤں سے بات چیت میں افغانستان میں جاری کارروائیوں اور علاقائی استحکام کے لیے امریکہ اور پاکستان کے عسکری تعلقات کی اہمیت کا اعادہ کیا۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان […]

.....................................................

پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان

پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ امریکا کی عسکری قیادت کے دورہ پاکستان کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ ملکی سالمیت کے متعلق پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نظر انداز کر دیا جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ مئی میں افغانستان میں نیٹو سربراہ کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ تاحال […]

.....................................................

امریکا کوپاکستانی پارلیمنٹ کی بحث ختم ہونے کا انتظار

امریکا کوپاکستانی پارلیمنٹ کی بحث ختم ہونے کا انتظار

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر پاکستانی پارلیمنٹ میں بحث ختم ہونے کا انتظار ہے، اس میں کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے پریس بریفنگ میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاک امریکا تعلقات کے بارے میں […]

.....................................................

سوفیصد پرفارم نہ کرسکا تو خود ریٹائر ہوجاؤں گا،آفریدی

سوفیصد پرفارم نہ کرسکا تو خود ریٹائر ہوجاؤں گا،آفریدی

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہناہے کہ ایشیاکپ فائنل میں پاکستان کی فتح میں کردار ادا کرنے پر بیحد خوشی ہوئی۔ قومی ٹیم کے لئے سوفیصد پرفارم نہ کرسکا تو کرکٹ کو خیرباد کہہ دوں گا۔ شاہد آفریدی برق رفتار بتیس رنزاور اٹھائیس رنز کے عوض ایک […]

.....................................................

لیڈی ہیلتھ ورکر مجبور یا غموں سے چور

لیڈی ہیلتھ ورکر مجبور یا غموں سے چور

اسلام میں عورت کو عزت و احترام کی نگا ہ سے دیکھا جاتا ہے کیونکہ یہی ہمارا قرآن کہتا ہے۔ویسے تو ہمارے ملک کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے مگر ہم اسلام کے بتائے ہوئے اصولوں پر چلنے سے قاصر ہیں۔ جب اللہ تعالیٰ نے عورت کو اعلیٰ مقام دیا ہے تو پھر ہمارے ناخدا […]

.....................................................

امل السدہ اور اس کے بچوں کو رہا کیا جائے، یمن کا مطالبہ

امل السدہ اور اس کے بچوں کو رہا کیا جائے، یمن کا مطالبہ

یمن : (جیو ڈیسک)یمن کی حکومت نے پاکستان سے اسامہ بن لادن کی بیوہ امل السدہ اور بچوں کو رہا کرنے کامطالبہ کردیا ہے۔ یمن کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امل السدہ اور ان کے بچوں نے کوئی جرم نہیں کیا اس لئے انہیں رہا کیاجانا چاہئے۔ بچوں کو باپ کے کیے کی […]

.....................................................

امریکا : پاکستان میں توانائی کے بحران سے آگاہ ہیں۔ وکٹوریہ نولینڈ

امریکا : پاکستان میں توانائی کے بحران سے آگاہ ہیں۔ وکٹوریہ نولینڈ

امریکا (جیو ڈسک)پاکستان میں توانائی کے بحران سے آگاہ ہیں۔۔۔ مگر ایٹمی ری ایکٹر بنانے کی کوئی بات زیر غور نہیں۔ پاکستان کی پارلیمنٹ میں سفارشات پر بحث مکمل ہونے کا انتظار ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کی خودمختاری کا احترام […]

.....................................................

حکومت دہشتگردوں کیخلاف فوری کارروائی کرے۔ رضا ہارون

حکومت دہشتگردوں کیخلاف فوری کارروائی کرے۔ رضا ہارون

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماء رضا ہارون نے کہا ہے کہ کراچی کے امن کو سازش کے تحت تباہ کر دیا گیا ہے حکومت دہشت گردوں کیخلاف فوری کارروائی کرے۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخاتمے کیلئے حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

گیلانی اور اوباما کے درمیان آج باضابطہ ملاقات ہو گی

گیلانی اور اوباما کے درمیان آج باضابطہ ملاقات ہو گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور امریکی صدر براک اوباما کے درمیان جنوبی کوریا میں آج باضابطہ ملاقات ہو رہی ہے۔ گزشتہ روز جنوبی کوریا میں بین الاقوامی جوہری کانفرنس کے موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی تھی ۔ وزیر اعظم گیلانی نے امریکی صدر کو پاکستانی […]

.....................................................

توانائی ضرویات کیلئے ایٹمی ٹیکنالوجی دی جائے۔ وزیراعظم

توانائی ضرویات کیلئے ایٹمی ٹیکنالوجی دی جائے۔ وزیراعظم

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو جوہری توانائی سے پورا کیا جا سکتا ہے عالمی برادری ایٹمی ٹیکنالوجی فراہم کرے۔ ایٹمی اثاثوں کی سیکورٹی فول پروف ہے۔ سیول میں جوہری سلامتی کے متعلق عالمی کانفرنس کے موقع پر عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

نواز شریف اپنی کوتاہیاں نہیں چھپا سکتے۔ شازیہ مری

نواز شریف اپنی کوتاہیاں نہیں چھپا سکتے۔ شازیہ مری

پاکستان: (جیو ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری نے کہا ہے کہ اپنا مال بچانے کیلئے ملک و قوم کو ایک ڈکیٹر کے رحم و کرم پر چھوڑ کرجانیو الے عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے۔ پیپلز پارٹی میڈیا سیل سے جاری بیان میں شازیہ مری کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کو علم نہیں […]

.....................................................