بے بس اور لاچار عوام کریں بھی تو کیا کریں ایک تو بے روزگاری اپر سے کمرتوڑ مہنگائی پھر گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کا عذاب غریب عوام کا تو جینا محال ہو گیا ہے زندگی موت سے بھی بدترلگنے لگی ہے محدود وسائل اور لامحدود مسائل ہونے کی وجہ سے پاکستان کے […]
امریکہ (جیو ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کے استحکام پر مطمئن ہیں اور امریکہ پاکستانی پارلیمان کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا تھاکہ افغانستان کے ساتھ ہم ایسے معاہدے کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں جس سے افغانستان میں امریکی اثر […]
امریکہ : (جیو ڈیسک)پاکستان میں متعین امریکی سفیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایسے دوطرفہ تعلقات کا خواہاں ہے جو حقیقت پسندانہ امیدوں اور باہمی احترام پر مبنی ہوں۔ کیمرون منٹر نے ان خیالات کا اظہار بدھ کو صوبہ خیبر پختون خواہ کے دارالحکومت پشاور میں ایوانِ صنعت و تجارت کے ممبران، یونیورسٹی […]
ُپاکستان: (جیو ڈیسک) حسین حقانی نے میمو اسکینڈل کے اہم کردار منصور اعجاز اور دیگر شخصیات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیئے امریکی وکلا کی خدمات حاصل کرلیں۔ حسین حقانی نے مشہور امریکی وکلا اسٹیون بارنٹزن اور آر کینلی ویبسٹر کی میمو کیس میں خدمات حاصل کی ہیں جو اس کیس میں منصور اعجاز […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) وزارت پانی وبجلی کی ایک وضاحت کے مطابق پن بجلی میں کمی کے باعثسات سو میگا واٹ کمی ہو گئی ہے۔ وزارت پانی و بجلی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق حکومت کی ہر طرح کی کوشش کے باوجود چار ہزار میگا واٹ بجلی کا شارٹ فال ابھی بھی ہو […]
ڈھاکہ : (جیو ڈیسک) کرکٹ کے میدان میں ایشین حکمرانی کا تاج کس کے سر پر سجے گا۔ پاکستانی شاہین یا بنگال ٹائیگرز فیصلہ آج شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میں ہو گا۔ بنگال ٹائیگرز ایشیاء کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان سے سخت مقابلے کے بعد ہار گئے تھے لیکن بھارت […]
بیجنگ : (جیو ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری اثاثے محفوظ ہیں،عالمی تشویش کے باوجود پاکستان کے سویلین جوہری پروگرام کی حمایت جاری رہے گی۔ ایٹمی ری ایکٹرز بھی فراہم کرتے رہیں گے۔ چین کی وزارت خارجہ میں ایشیائی امور کے متعلق ڈائریکٹر جنرل لو ڑھوئی نے بیجنگ میں میڈیا کو بتایا […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹروال سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پرغوروخوض کیا گیا۔ اس موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی اوربرطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل کے درمیان دونوں ملکوں کے درمیان آئندہ ہونے […]
سب سے پہلے مجھے اپنی کم مائیگی کا اعتراف کرنا ہے کیونکہ مہران گیٹ سکینڈل کے مرکزی کردار یونس حبیب کی چشم کشاہ پریس کانفرنس سے قبل مجھے اس حقیقت کا مکمل ادراک نہیں تھا کہ نہتی لڑکی کا خوف فوجی جنتا اور مذہبی حلقوں پر اس شدت سے موجود تھا جسے یونس حبیب نے […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا یا بھارت سمیت کسی ملک کو آنکھیں دکھانا نہیں چاہتا اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ دیگر ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں۔ ان کا کہنا […]
بھارت : (جیو ڈیسک)ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر نظر رکھنے والے تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق ہتھیاروں کی خریداری میں بھارت پہلے اور پاکستان تیسرے نمبر پر ہے۔سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ کشیدگی اور لڑائیوں کے دوران ہتھیاروں کی خرید و فروخت […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے ایک انٹرویو میں محمد عامر نے بتایا کہ مظہر مجید نے سلمان بٹ سے ملایا تھا۔ مظہرمجید نے گاڑی میں دو نو بال کرنے کو کہا اس وقت سلمان بٹ بھی موجود تھے۔ میں یہ بات سن کر پریشان ہوگیا۔ پریکٹس کے دوران سلمان بٹ نے پوچھا کہ […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) چیئرمین نیپرا خالد سعید نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم سیکریٹیریٹ کو بھیجوا دیا ہے۔ چیئرمین نیپرا کی مدت ملازت ایک ماہ پہلے ختم ہو چکی تھی اور خالد سعید اپنے عہدے پر خلاف قانون کام کررہے تھے ۔ ان کی مدت ملازمت 15فروری کو پوری ہو چکی تھی ان کی خالد […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) میمو کے معاملے پر مستعفیٰ ہونے والے امریکا میں پاکستانی سفیر حسین حقانی کہتے ہیں کہ ان کے خلاف کوئی شہادت ثابت نہیں ہوسکی۔ حسین حقانی کا کہنا تھا کہ وہ وہ چھبیس مارچ کو میمو کمیشن کے روبرو پیش ہوں گے اور رواں ہفتے پاکستان کیلیے روانہ ہوں گے۔ حسین حقانی […]
گجرات : پاکستان پر ڈراؤن حملے بند کیے جائیں اور حکومت مزدور قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں ، انٹرنیشنل لیبر کانفرنس میں پاکستان کے حق میں قرار داد منظور کر لی گئی ، انٹرنیشنل لیبر کانفرنس سائپرس کے شہر لارنیکا میں( پی ای او ) کے زیر اہتمام منعقد ہو رہی تھی ، […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام نے احمد شجاع پاشا کے ریٹائر ہونے کے بعد آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا۔ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے راؤ قمر سلیمان کی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد پاک فضائیہ کے سربراہ کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھال […]
بنگلہ دیش: (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کا روایتی طور پر دلچسپ میچ۔ پاکستانی بلے باز وں کے تین سوانتیس رنز میچ نہ جتا سکے، بالرز کی کارکردگی مایوس کن رہی ویرات کوہلی نے دلائی بھارت کو فتح ۔ پاکستان ہارکربھی ایشیا کپ کیفائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ […]
دوبئی : (طاہر منیر طاہر) پاکستان اور متحدہ عرب امارات دوستی کے لازوال بندھوں میں بندھے ہوئے ہیں۔ 1970 کے عشرے میں جب متحدہ عرب امارات کا قیام عمل میں آیا تب سے لے کر اب تک اس کی یعمیر و ترقی میں پاکستانیوں کا ہاتھ رہا ہے جس کا اعتراف یہاں کے بزرگ شیوخ […]
امریکا : (جیو ڈیسک)امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈمپسی نے ایک بار پھر پاکستان سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ڈو مور کا مطالبہ کیا ہے۔ مارٹن ڈمپسی نے پی بی ایس کو انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستان سے فوجی رابطے ہیں امید ہے کہ تعلقات بحال ہوجائیں گے ۔ […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) رواں برس ملک میں چینی کی قلت پیدا ہوانے کا خدشہ ہے، ملک میں چینی 44لاکھ ٹن سے زیادہ پیدا نہیں ہوگی۔ جبکہ ملک میں کل طلب 46لاکھ ٹن ہے جسے قلت کا اندیشہ ہے۔ ابراہیم مغل چئیرمین ایگر ی فورم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سال ملک […]
بنگلہ دیش (جیو ڈیسک)بنگلہ دیش میں جاری ایشیا کپ کرکٹ کے میچ میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں نے اپنا پچھلا میچ کھیلنے والی ٹیم میں ایک ایک تبدیلی کی ہے۔ ڈھاکا کے شیر بنگال اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے وکٹ […]
میرپور : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا اہم میچ آج بنگلہ دیش کے میرپور شیربنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان فائنل میں پہنچ چکا ہے۔ جب کہ بھارتی ٹیم شکست کی صورت میں ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی۔ کرکٹ کا کھیل اور جنوبی ایشیا کے عوام جن کے […]
تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ حق و باطل کے معرکے میں آخری جیت سچ کا مقدر بنتی ہے ۔ سچ کو شکست دینا،دبا دینا یا روک دینا کسی بھی قوت کے لئے ممکن نہیں ہو تا۔ سچ د ھرتی کا سینہ چیر کر نمو دار ہو جاتا ہے اور اپنے ہونے کی خود ہی گواہی […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) افیئرز کی ملکہ وینا ملک ہر بار کچھ نہ کچھ ایسا کرتی ہیں کہ خبروں کا حصہ بن جاتی ہیں، مگر اب کی بار وینا ملک نے سوچا ہے ذرا ہٹ کے، انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ گانے گائیں گی، وینا ملک کہتی ہیں گانے وہ اردو زبان میں […]