امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئے آئی ایس آئی چیف کی تقرری پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ پاکستان میں نئے آئی ایس آئی کے سربراہ کی تقرری فوج کا اندرونی معاملہ ہے […]
امریکہ : ( جیو ڈیسک) امریکی ماہرِین موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کو ایک زوردار شمسی طوفان زمین سے ٹکرائے گا جس کے باعث بجلی، فضائی ٹریفک اور مواصلاتی نظام میں خلل پڑے گا۔ ماہرین کے مطابق یہ طوفان گزشتہ پانچ سالوں میں ہمارے سیارے سے ٹکرانے والا سب سے طاقتور شمسی طوفان ہو […]
واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس منصوبہ فی الوقت عملی صورت میں نہیں، پاکستان پر پابندیوں سے متعلق ابھی غور نہیں کیا جا سکتا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ پاکستان سے ایران گیس […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو ہر فورم پر آزادی حاصل ہے دفاتراور دیگر مقامات پر انہیں ہراساں نہیں کیا جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک ) رواں مالی سال میں گزشتہ چار ماہ کے دوران توانائی کے بحران کے باعث ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں اکیاسی کروڑ ڈالر تک کی کمی ہوگئی ہے۔ پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں توانائی کا بحران بدترین صورت اختیار کرتا جارہا ہے اور سرد موسم کے خاتمے کے […]
دبئی: (جیو ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کہا ہے پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ چاہیں تو باہمی رضا مندی کے ساتھ سیریز کا انعقاد کرسکتے ہیں۔ آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کا دوروزہ اجلاس آئی سی سی ہیڈ کوارٹرز دبئی میں ہوا، جس میں پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو کرکٹ […]
واشنگٹن: ( جیو ڈیسک ) امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے کہ ہے کہ وہ جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے اور ان کو امید ہے کہ افغانستان میں اتحادی فوج کی رسد کے زمینی راستے بحال کردیئے جائیں گے۔ یہ بات جنرل میٹس نے امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے مسلح […]
پاکستان : ( جیو ڈیسک ) پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں جرمنی کی کمپنی نے پاکستان کے مشیر بننے کی تصدیق کردی ہے۔ آئی ایل ایف کسنلٹنگ انجینئرنگ کمپنی کے مطابق وہ پروجیکٹ میں پائپ لائن کی تعمیر کی ذمے داری ادا نہیں کرے گی بلکہ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپنی […]
پاکستان : ( جیو ڈیسک ) ملک میں اس وقت چالیس لاکھ ٹن سے زائد گندم کے ذخائر موجود ہیں جبکہ نئی فصل بھی اس ماہ کے آخر سے آنی شروع ہوجائے گی۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ نئی فصل آنے کے بعد آٹے کی قیمت میں کمی دیکھی جائے گی۔ آل پاکستان ایگری فورم […]
پاکستان : ( جیو ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے لئے آٹھ رکنی ٹیم مینیجمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کردہ ٹیم انتظامیہ میں نوید اکرم چیمہ کو مینیجر برقرار رکھا گیا ہے۔ جبکہ ڈیو واٹ مور ہیڈ کوچ اور جولین فاؤنٹین فیلڈنگ کوچ ہوں گے۔ ٹیم انتظامیہ کے دیگر اراکین […]
پاکستان : ( جیو ڈیسک ) رواں مالی سال میں گزشتہ چارماہ کے دوران توانائی کے بحران کے باعث ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں کروڑ ڈالرتک کی کمی ہو گئی ہے۔ پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں توانائی کا بحران بدترین صورت اختیار کرتا جارہا ہے اور سرد موسم کے خاتمے کے باوجود […]
کراچی : (جیو ڈیسک) سات ملکی انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ میں کئی میچز کے فیصلے ہو گئے۔ ایونٹ کے دوسرے روز پاکستانی کھلاڑیوں کو شکست کا سامنا رہا۔ کراچی میں جاری انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ کے دوسرے روز عالمی چیمپیئن ایران کے حسین وفائی نے پاکستان کے شرجیل محمود کو باآسانی چار صفر سے ہرایا۔ سابق […]
کراچی اسٹاک مارکیٹ: (جیو ڈیسک) سکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے کراچی سٹاک مارکیٹ کے لئے ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کے قوانین کی منظوری دے دی ہے۔ سکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق کی مدد سے سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے متبادل مواقع فراہم ہو […]
(جیو ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر بات کرنا ابھی قبل از وقت ہوگا۔ آئی سی سی کے ترجمان سمیع الحسن برنی نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے اعلان کے بعد آئی سی سی اپنے […]
(جیو ڈیسک) پاکستان نے چھوٹے فاصلے بیلسٹک میزائل حتف ٹو ابدالی کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، زمین سے زمین تک مار کرنے والا ابدالی میزائل روایتی اور ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ایک ترجمان کے مطابق ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ بیلسٹک میزائل سسٹم […]
جہاد اسلام کا ایک اجتماعی فریضہ ہے اور اس کو انجام دینے میں ہروہ کوشش اور محنت بطور عبادت شامل ہوتی ہے جو ملت کے استحکام میں، جملہ اجتماعی امور میں اور ایک عام مجاہد سے لے کر ملت کے معین مصالح مثلاًحق کی سربلندی اعلائے اللہ مظلموں کی حمایت حملہ آوروں کا مقابلہ اور اگے […]
الیکشن ہوں یا نہیں پاکستان میں مختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں کی جانب سے جلسے، جلوس اور اجتماعات منعقد ہوتے رہے ہیں جس میں ان جماعتوں سے وابستہ کارکنان کے ساتھ عوام بھی شرکت کرتے رہے ہیں تاہم ان جلسوں،جلوسوں اور اجتماعات میں خواتین کی تعداد نہ ہونے کے برا بر رہی ہے اس کی ایک […]
پاکستان : ( جیو ڈیسک) پاکستان میں کپاس کی پیدا وار کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں، رواں سال کپاس کی پیدا وار میں پچیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پی سی جی اے کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال انتیس فروری تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں مجموعی طو ر پر […]
لاہور : ( جیو ڈیسک) طویل عرصے کے بعد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے آثار ہیدا ہوگئے ہیں ۔ بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی جانب پہلے قدم کے طور پر۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر مصطفی کمال نے پاکستان کو کرکٹ کیلئے محفوظ ملک قرار دے دیا ہے۔ بنگلہ دیش […]
کہنے والے کہتے ہیں کہ پاکستان میں بے یقینی کی کیفیت ختم ہونے میں نہیں آ رہی اور اس سب کئے دھرے کی ذمہ داری ہماری اپنی ہے میں بھی ان کہنے والوں میں شامل ہوں کہ یہ سب ہمارا اپنا کیا دھرا ہے جس کو پوری قوم بھگت رہی ہے،ہمارے یہاں بحران ہیں کہ […]
(جیو ڈیسک) سیکورٹی خدشات کے باعث انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان میں ڈیوس کپ کے میچز کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق ڈیوس کپ مقابلے پاکستان سے فلپائن منتقل کر دئے گئے ہیں۔ پی ٹی ایف کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ملک میں حالیہ خود کش […]
مارگٹ:(جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ سے فرنٹیئر کور کے ان تین اہلکاروں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں ایک ماہ قبل بلوچ مزاحمت کاروں نے اغوا کر لیا تھا۔کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان مرتضی بیگ نے خبررساں ادارے کو بتایا کہ ان اہلکاروں کو رواں سال اکتیس جنوری کو مچھ کے علاقے […]
پاکستان : (جیوڈیسک) چار ملکی ایشیاکپ کیلئے پندرہ رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا۔مصباح الحق کپتان برقرار ہیں، عمران فرحت ، شعیب ملک اور وکٹ کیپرعدنان اکمل ڈراپ ہوگئے۔چارایشین ٹیموں کے درمیان ایشیاکپ گیارہ مارچ سے ڈھاکا میں شروع ہوگا۔ایشیا کپ کا افتتاحی میچ پاکستان اور میزبان بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائیگا۔ چیف […]
پاکستان : (جیوڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیو واٹمور نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے پی سی بی کے دوسالہ معاہدے پر دستخط کردیے۔ انگلینڈ کے جولین فانٹین سے فیلڈنگ کوچ کا معاہدہ بھی طے پاگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ ڈیو واٹمور اور جولین فانٹین کی تقرری کا باضابطہ اعلان آج کریگا۔ آسٹریلیا کے سابق کرکٹراور […]