ممبئی:(جیوڈیسک) پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر کی نئی بالی وڈ فلم لندن، پیرس، نیویارک اس ہفتے ریلیز ہوئی ہے۔ فلم کے نغمے پہلے ہی مقبول ہوچکے ہیں اور فلم کی کہانی سے زیادہ علی ظفر کی اداکاری کی تعریف ہو رہی ہے۔فلم کی ریلیز سے پہلے علی ظفر اور ان کی ساتھی اداکارہ ادتی […]
یہ واقعہ محسن ِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے خود مجھے سنایا تھا…..یہ 1998ء کی بات ہے، خدا کی نصرت، قوم کی دعائوںا ور اپنے مخلص رفقأکی اَن تھک محنت اورشب و روز کی قربانیوںکی بدولت ڈاکٹر صاحب ”چاغی”کے مقام پر ایٹمی دھماکہ کاکامیاب تجربہ کرچکے تھے ،یوں پوری پاکستانی قوم ڈاکٹر صاحب کو نجات […]
گجرات (جیو ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ سٹی صدر مسلم لیگ ن جاوید بٹ نے کہا ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلی میاں محمد شہباز شریف 6 مارچ کو گجرات یونیورسٹی میں تشریف لائیں گے تو ورکرز اور عہددران اپنے قائد کا تاریخی استقبال کریں گے میاں محمد شہباز شریف نے صوبہ پنجاب […]
امریکا نے کہا ہے کہ اِسے پاکستان کی ضروریات کا پتہ ہے تاہم یہ ایران کے ساتھ گیس منصوبے کو کسی بھی حال میں اچھا آئیڈیا نہیں سمجھتاہے اور اِس کے ساتھ ہی اِس نے پاک ایران اِس معاہدے کو سپوتاژ نہ ہونے کی صورت میں پاکستان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دے ڈالیں […]
پاکستان:(جیوڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں سولہ سو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سولہ سو روپے کی نمایاں کمی ہو گئی ہے۔ اس کمی کے بعد سونے کی قیمت اننچاس ہزار روپے فی تولہ ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی […]
اگر ہماری سوچ یہ ہے کہ امریکہ کی نظر میں پاکستان کے مفادات اہم ہیں تویہ ہماری بہت بڑی بھول ہے کیونکہ جب امریکہ کی نظر میں پاکستان کی ہی کوئی اہمیت نہیں تو پاکستان کے مفادات اور خودمختاری کی کیا اہمیت ہو سکتی ہے۔ ہمیںاپنے حالات کے مطابق اپنے وسائل اور مسائل کو مدنظر […]
پاکستان:(جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم باصلاحیت ہے اور وہ کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے۔ ہمیں پریشان نہیں ہونا چاہیئے۔ ایشیا کپ میں ٹیم سے اچھی پرفارمنس کی امید ہے۔
کراچی: (جیو ڈیسک) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کی جانب سے اقتصادی پابندیوں کی دھمکی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ڈا یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کے اوجھا کیمپس میں اپنے نام سے منسوب آڈیٹوریم کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ نئی […]
پاکستان کے دشمن اس سر زمین کو پھلنے پھولنے نہیں دیں گے۔ امریکہ اور ہندوستان پاکستان کے یہ دو بڑے دشمن ہیں ۔ہندو کو تکلیف یہ ہے کہ پاکستان ہی اکھنڈ بھارت کی راہ میں رکاوٹ بنا امریکہ جس کو ہم نے ہمیشہ اپنا دوست کہا یہ ہمیشہ سے ہی ہماری آستین کا سانپ ہے۔جس […]
پاکستان:(جیو ڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے آئی سی سی کی جانب سے عائد پانچ سالہ پابندی کے خلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی ترجمان کے مطابق محمد عامر نے تحریری طور پر مطلع کیا ہے کہ وہ […]
پاکستان :(جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مستعفی محمد الیاس کی جگہ اقبال قاسم کو چیف سلیکٹر مقرر کیا ہے۔ چیف سلیکٹر محمد الیاس نے چیئرمین پی سی بی کو استعفے پیش کر دیا۔ پی سی بی نے اقبال قاسم کو نیا چیف سلیکٹر مقرر کیا ہے۔ پانچ رکنی کمیٹی میں سلیم جعفر، فرخ زمان، […]
امریکا: (جیو ڈیسک) وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے میں احتیاط برتنی چاہئے اور اس پائپ لائن منصوبے کو آگے نہیں بڑھانا چاہئے ۔ واشنگٹن میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ امریکہ کی نظر میں پاکستان ایران پائپ لائن منصوبہ بہتر منصوبہ […]
(جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارتی رابطوں کو فروغ دینے کے لئے بنائی جانے والی مشترکہ چیک پوسٹ اپریل میں کام شروع کر دے گی۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق مشترکہ چیک پوائنٹ واہگہ۔ اٹاری بارڈر پر بنایا گیا ہے جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی رابطوں میں حائل رکاوٹوں کو […]
پاکستان:(جیو ڈیسک) غربت کے پسے عوام پرمہنگائی کاایک اور بم پیٹرول پونے تین روپے،مٹی کاتیل4 روپے اڑتیس پیسے مہنگا ڈیزل قیمتیں تیس جوتک برقرار رکھی جائیں گی ۔ سی این جی پر20فیصد سرچارج عائد کردیا گیا۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ پیٹرول ستانوے روپے چھیاسٹھ پیسے کا […]
پاکستان:(جیو ڈیسک) عتیق الرحمن کے بعد اداکارہ میرا کے ہونے والے سسر راجہ خالد ولن کے روپ میں سامنے آگئے اور اپنے بیٹے کیپٹن نوید سے رشتہ ختم کرنے کا فیصلہ کردیا۔ میرا کے ہونے والے سسرراجہ خالد کا کہنا ہے میرا کوگھر خریدنے کیلئے چار لاکھ ڈالرادا کیے مگر میرا نے نہ تو گھر […]
پاکستان:(جیو ڈیسک) قومی ایئرلائن کے شیڈول میں بدنظمی کے باعث بیرون ملک جانیوالی پروازوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر ہوا ہے، مسافروں کو کئی کئی گھنٹے انتظار کرنا پڑرہا ہے۔ لاہور سے میلان اور پیرس جانیوالی پروازپی کے 733 سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کلیرنس نہ ملنے پرپرواز کو روانگی سے روک […]
(جیو ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان آج آٹھ کروڑ بتیس لاکھ سے زائد ووٹرز کے ناموں پر مشتمل نئی کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستیں پچپن ہزار ڈسپلے سینٹرز پر آویزاں کر رہا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپنا ہدایت نامہ بھی جاری کردیا ہے۔ رائے دہندگان میں مرد ووٹرز کی تعداد چار کروڑ تہتر لاکھ پچاس ہزار اور […]
دین اسلام، عام آدمی اور پاکستان کے بھلے کی بات تو ہم سب کرتے ہیں عام آدمی اور پاکستان کے حالات پر تجزیے بھی ہوتے ہیں اور تبصرے بھی بہت کیے جاتے ہیں پاکستان کے گلی کوچوں سے لے کر اسمبلی ہال اور خاص طور پر ٹی وی چینلز پر ہر وقت عام آدمی کی […]
پاکستان:(جیو ڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور نے کہا ہے کہ اسلامی بینکاری پاکستان میں تیزی سے ترقی کر رہی ہے ۔ بینکنگ سیکٹر میں آئندہ پانچ برس کے دوران اس کا شیئردوگنا ہو جائے گا۔ رفاہ یونیورسٹی کے زیراہتمام اسلامی بینکاری پرعالمی کانفرنس سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک کاکہناتھاکہ اسلامی بینکاری میں گزشتہ چھ […]
امریکہ:(جیو ڈیسک) ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات چیلنجنگ مگر اہمیت کے حامل ہیں۔ امریکی سینیٹ کے غیر ملکی آپریشنز اور دیگر پروگرامز کے اخراجات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے سامنے بیان میں امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا […]
گجرات: ملک بھر میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یکم مارچ تا 21مارچ ووٹ ڈسپلے سینٹرز پر ووٹر لسٹیں لگا دی ہیں ، لہٰذا پاکستان کے تمام شہری بالخصوص خواجہ سرا لازمی طور پر ڈسپلے سینٹرز پر اپنے ووٹ کے بارے میں جانکاری حاصل کریں اور اگر ان کے ووٹ کا اندراج نہیں ہوا یا […]
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالات بہت گھمبیر ہیں، جنہیں بہتر کرنے کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ جدہ میں پاکستانی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ بلوچستان کے حالات انتہائی خراب ہو رہے ہیں۔ اور صورتحال مشرقی پاکستان جیسی ہوتی جا رہی ہے۔ […]
مصباح الحق پاکستان کا کرکٹر ہے۔ اس کا پورا نام مصباح الحق خان نیازی ہے جو 28 مئی، 1974 کو پنجاب کے چھوٹے سے قصبے میانوالی میں پیدا ہوا۔ مصباح نے لاہور میں واقع یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی سے ایم بی اے کیا ہوا ہے۔ کرکٹ کیرئیر مصباح نے کرکٹ کا آغاز 8 مارچ، […]
پاکستان میں بھارت سے چاول کی درآمد کو نیگٹو لسٹ میں نہ رکھا گیا تو پاکستان یورپین یونین کی مارکیٹ کے علاوہ وسطی ایشیا میں بی چاول کی مارکیٹ سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔ یہ بات ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین آغا جاوی اسلام نے بتائی ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی تاجر […]