رواں مالی سال جنوری دوہزار بارہ میں سیمنٹ سیکٹر کی پیداواری گنجائش کا استعمال ستر فیصد سے کم رہا ، جبکہ یہ سیکٹر زیادہ پیداواری لاگت بھی صارفین کو منتقل نہیں کرسکا ہے۔ ترجمان پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے کہا کہ پاکستان میں سیمنٹ کے نرخ ایک سو پچیس روپے پڑوسی ملک بھارت سے […]
پانچ فروری کا دن اپنئے دامن میں ایک ایسی خونچکاں داستان لئے ہو ئے ہے جس کے ہر ایک صفحے پر خون کے دھبے ہیں، سفاکیت اور جبر و ستم کی لکیر یں ہیں ،بے گناھوں کی آہیں اور سسکیاں ہیں، مائوں،بہنوں اور بیٹیوں پر نہ ختم پہونے والی ایسی پر تشدر روداد ہے جو ہر […]
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے کئی ممالک سے بات چیت جاری ہے۔ وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن مناسب اقدام نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی وزیراعظم کی قطر میں امریکی حکام سے کوئی ملاقات طے نہیں ہوئی۔ امریکا […]
ملک میں ٹیلی کام سیکٹر میں چار سو پیچانوے ملین ڈالرز کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی جبکہ یونیورسل سروسز فنڈ کے تحت تین ارب پچاس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری بھی کی گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ میں غیر ملکی […]
امریکی فوج کی سینٹکام کے سربراہ جنرل جیمز میٹس رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے اوباماانتظامیہ سے سلالہ چیک پوسٹ حملے پر معافی مانگنے کی سفارش کردی۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس کا دورہ پاکستان […]
امریکی ترجمان وکٹوریہ نو لینڈ نے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی بریفنگ میں صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کسی طور پاکستان سے تعلقات نہیں بگاڑ رہا بلکہ امریکہ کے تمام منصوبے بغیر رکاوٹ جاری رہیں گے۔ میں یہ واضح کرنا چاہتی ہوں کہ ہم پاکستان سے تعلقات میں کسی بھی لابی کی مدد نہیں […]
انگلینڈ نے مڈل آرڈر بیٹسمین این بیل کو پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے ڈراپ کردیاہے۔ ٹیم میں دونئے کھلاڑی لیفٹ آرم اسپنر ڈینی برگز اور بیٹسمین جوز بٹلر شامل کئے گئے ہیں۔ پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میں چودہ وکٹیں لینے والے مونٹی پنیسر بھی ٹیم میں جگہ برقرار نہیں […]
آئی ایم ایف نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی غربت ، بے روزگاری اور توانائی کے بحران پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے ملکی اقتصادی پالیسیوں کی ازسرنو جائزہ لینے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سالانہ بیس لاکھ افراد کو روزگار کی ضرورت ہے ، […]
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرنے پر پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی منزل ابھی بہت آگے ہے۔ ہم اپنی تیاری ورلڈ […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد الیاس نے کہا ہے کہ ٹیسٹ سیریز میں کھلاڑیوں کا ڈسلپن مثالی رہا اور مکمل ٹیم ورک کے ساتھ پاکستان نے انگلینڈ کو آٹ کلاس کیا ہے۔
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں اکہتر رنز سے کامیابی حاصل کر لی اور باہمی سیریز میں پہلی بار کلین سوئپ مکمل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ دبئی میں ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے نامکمل اننگز بغیر کسی نقصان کے چھتیس رنز سے شروع کی تو انہیں جیت کیلئے دو سو […]
پاکستان کی پہلی بزنس ایکسپرس ٹرین نے کراچی سے لاہور اپنے مقررہ وقت سے پندرہ منٹ پہلے پہنچ کر سب کو حیران کر دیا۔ ٹکٹ پر دیئے گئے وقت کے مطابق بزنس ایکسپرس ٹرین نے صبح دس بجے لاہور پہنچنا تھا۔ بعد میں وقت کم کرکے نو بج کر تیس منٹ کا ٹائم دیا گیا۔ […]
برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکہ پاکستان کے قبائلی علاقے میں ڈرون حملوں کے ذریعے جان بوجھ کر عام شہریوں کا نشانہ بنا رہا ہے۔ سنڈے ٹائمز کیلئے لندن میں قائم انویسٹیگیٹو جرنلزم کے بیورو کی تحقیقاتی رپورٹ کیمطابق ڈرون حملوں کے بعد لاشوں کو اٹھانے یا ان کی تدفین کے لیے جمع ہونے […]
انگلینڈ کیخلاف دبئی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم تین سو پینسٹھ رنز پرآوٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کو جیت کیلئے تین سو چوبیس رنزکا ہدف ملا ہے۔ کھیل کے تیسرے روز پاکستان نے نامکمل دوسری اننگز دو سو بائیس رنز دو کھلاڑی آوٹ سے دوبارہ شروع کی۔ تجربہ کار بیٹسمین یونس خان ابتدائی […]
وفاقی وزیر ریلوے غلام بلور نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کی نجکاری نہیں کی جائے گی۔پاکستان ریلوے کے پاس تیس سالہ پرانے انجن موجود ہیں حکومت سے ریلوے کی بہتری کیلئے گیارہ ارب روپے کی امداد مانگی ہے۔ کراچی سٹی اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ بزنس ٹرین چلنے سے […]
بھارتی رکن پارلیمنٹ اور اقوام متحدہ کے سابق انڈر سیکریٹری جنرل ششی تھرور نے جماعت الدعو کے بانی حافظ سعید کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی شہر کوچی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ششی تھرور نے الزام عائد کیا کہ حافظ سعید ممبئی حملوں میں […]
انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں اسپنرز پاکستان کوکھیل میں واپس لے آئے۔ انگلینڈ کی پوری ٹیم ایک سواکتالیس رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ دبئی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی پہلی اننگزکے اسکورننانوے رنز کے جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم ایک سو اکتالیس رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ […]
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے سپریم کورٹ اور حکومت کے درمیان صورتحال کا مکمل جائزہ لے رہے ہیں لیکن یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ میں ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے بتایا واشنگٹن چاہتا ہے کہ پاکستان اپنے تمام مسائل کا حل آئینی حدود میں رہ کر تلاش کرے۔ پاکستان […]
پاکستان نے بون کانفرنس کے بعد جرمنی میں ہونے والی بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس میں شرکت سے بھی انکار کر دیا۔ انٹر نیشنل سکیورٹی کانفرنس کے ترجمان کے مطابق پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو بھی کانفرنس میں مدعو کیا گیا تھا، لیکن پاکستان […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ دبئی ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ درست ثابت نہیں ہوا ہے۔ پہلے روز کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن خان نے کہا کہ گزشتہ میچوں کے برعکس بیٹسمینوں نے غلط شاٹس کھیلتے ہوئے جلد وکٹیں […]
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک چھ وکٹ کھو کر ایک سو چار رنز بنالئے ہیں۔ اسطرح انگلش ٹیم کو پہلی اننگز میں پانچ رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ دبئی میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف ننانوے رنز […]
جنوبی افریقہ نے اگست میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی میزبانی کی پیشکش کردی ہے۔ چیئرمین ذکا اشرف کے مطابق وطن واپسی پر ایگزیکٹو کونسل اوربورڈ کے دیگر عہدے داروں سے ملاقات کے بعد آفر کا جواب دیں گے۔ دبئی میں ذکااشرف کی آسٹریلوی حکام سے […]
پاکستانی عدلیہ کی داستان بھی انتہائی دلچسپ اور عجیب و غریب ہے کیونکہ اس کے دامن پر مہم جوئوں کو آئینی جواز عطا کرنے کے فیصلوں کے اتنے بڑے بڑے داغ ہیں جس نے اس ادارے کی توقیر اور عزت و وقار کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ سچ یہی ہے کہ عدلیہ پاکستان میں […]
انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ ناکام ہو گئی اور پوری ٹیم ننانوے رنز بناکر آئوٹ ہو گئی۔ انگلینڈ کے دو کھلاڑی بھی سات کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئے۔ دبئی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم چوالیس اوور میں ننانوے رنز بناکر آئوٹ […]