پاکستانی برآمدات پر ڈیوٹی کی چھوٹ

پاکستانی برآمدات پر ڈیوٹی کی چھوٹ

عالمی تجارتی تنظیم ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او)نے پاکستانی مصنوعات کی یورپ برآمد میں معاونت کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔مجوزہ منصوبے کے تحت پاکستان کی پچھہتر مصنوعات کو یورپ برآمد کرنے میں دو سال کے لیے ڈیوٹی کی چھوٹ حاصل ہو گی۔اس منصوبے کا مقصد سن دو ہزار دس کے سیلاب سے […]

.....................................................

افغان صدر کرزئی 16فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے

افغان صدر کرزئی 16فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے

پاکستان اور افغانستان نے ,اور بھارت گیس پائپ لائن منصوبے کو ترجیح دینے پر اتفاق کیا ہے جبکہ افغان صدر حامد کرزئی سولہ فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ باہمی تعاون کوفروغ دینے سے متعلق پاکستان اورافغانستان نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔وزیرخارجہ حناربانی کھر نے اس حوالے سے اپنے افغان ہم منصب ذالمے […]

.....................................................

مرکنٹائل ایکسچینج کو مستحکم کرنے کے لئے قوانین کی منظوری

مرکنٹائل ایکسچینج کو مستحکم کرنے کے لئے قوانین کی منظوری

سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن نے کموڈٹیز فیوچر مارکیٹ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کو مستحکم کرنے کے لئے قوانین کی منظوری دے دی ہے۔ ایس ای سی پی کی جانب سے منظور کی جانے والے گورننگ مارکیٹ میکنگ قوانین کے بعد مستقبل کے سودوں کی بہتر منصوبہ بندی کی جاسکے گی۔ا ور اب لیکیوڈٹی رکھنے والے اصل مارکیٹ […]

.....................................................

اسپن اٹیک پاکستان کونمبرون بنا سکتا ہے ، محسن خان

اسپن اٹیک پاکستان کونمبرون بنا سکتا ہے ، محسن خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ محسن خان کا کہنا ہے کہ سعید اجمل اورعبدالرحمن کاڈبل اسپن اٹیک پاکستان کوٹیسٹ کرکٹ میںنمبرون بناسکتا ہے۔یہ جوڑی ناصرف وکٹیں لیتی ہے بلکہ کسی بھی صورتحال میں رنزکی رفتار کوبھی روکنے میں کامیاب رہتی ہے۔ کوچ محسن خان نے کہاکہ انگلینڈکے خلاف ابتدائی دوٹیسٹ میں سعید اجمل اورعبدالرحمن نے […]

.....................................................

جناب صدر،آگہی عمل مانگتی ہے

جناب صدر،آگہی عمل مانگتی ہے

پاکستان ایک جادو نگری ہے،جس کے حکمران وہ جادوگرہیں جو اپنے بیانات کے منتر اور اعلانات کے جادو سے قوم کی تقدیر بدلنا چاہتے ہیں،من پسند گوشوارے تراش کر سوانیزے سورج کے نیچے کھڑی قطرہ قطرہ پگھلتی قوم کو ترقی و خوشحالی کے سبز باغ دکھانا چاہتے ہیں اور پرفریب اعدادوشمار کے گورکھ دھندے سے […]

.....................................................

پاکستان میں ڈرون حملے، امریکا قانونی وضاحت پیش کرے، ایمنسٹی

پاکستان میں ڈرون حملے، امریکا قانونی وضاحت پیش کرے، ایمنسٹی

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ امریکا جاسوس طیاروں کے ذریعے ہلاکتوں کی قانونی اور اخلاقی وضاحت پیش کرے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ایشیا پیسیفک کے متعلق ڈائریکٹر صیم زریفی نے واشنگٹن میں میڈیا کو بتایا کہ پاکستان میں ڈرون حملوں سے بے گناہ لوگوں کی جانیں ضائع ہورہی ہیں۔ جس […]

.....................................................

پاکستان نے طالبان حمایت پر نیٹو رپورٹ مسترد کر دی

پاکستان نے طالبان حمایت پر نیٹو رپورٹ مسترد کر دی

پاکستان نے طالبان کی حمایت کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے نیٹو رپورٹ کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عبدالباسط نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان افغانستان میں عدم مداخلت کی پالیسی پر کاربند ہے اور توقع کرتا ہے کہ دیگر ممالک […]

.....................................................

امریکہ ڈرون حملوں کا جواز فراہم کرے: ایمنسٹی

امریکہ ڈرون حملوں کا جواز فراہم کرے: ایمنسٹی

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے منگل کو امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں ڈرون طیاروں کے مہلک استعمال کی قانونی اور حقیقی بنیاد کی تفصیلات سامنے لائے۔تنظیم نے یہ بیان امریکی صدر براک اوباما کے اس بیان کے بعد جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کے قبائلی […]

.....................................................

طالبان افغانستان میں دوبارہ حکومت سنبھال سکتے ہیں،امریکا

طالبان افغانستان میں دوبارہ حکومت سنبھال سکتے ہیں،امریکا

امریکی افواج کی ایک خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان افغانستان میں دوبارہ حکومت سنبھال سکتے ہیں۔ بگرام ائر بیس پر تیار کی جانے والی انتہائی خفیہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ نیٹو افواج کی افغانستان سے واپسی کے بعد طالبان کا دوبارہ اقتدارمیں آ […]

.....................................................

پاکستان افغان طالبان کی براہ راست مدد کررہاہے،نیٹو کا الزام

پاکستان افغان طالبان کی براہ راست مدد کررہاہے،نیٹو کا الزام

نیٹو نے الزام عائد کیاہے کہ پاکستان افغان طالبان کی براہ راست مدد کررہاہے۔۔۔ اسلام آباد کو طالبان کے سینئر رہنماں کے ٹھکانوں کا بھی علم ہے۔ برطانوی ٹی وی نے دعوی کیاہے کہ نیٹو کی افشاں ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں طالبان کی مدد کررہی ہیں۔ گرفتار چار ہزار طالبان […]

.....................................................

ڈرون حملے غیر قانونی اور منفی نتائج کے حامل ہیں۔ دفتر خارجہ

ڈرون حملے غیر قانونی اور منفی نتائج کے حامل ہیں۔ دفتر خارجہ

پاکستان نیکہا کہ ڈرون حملوں پر پاکستان کا موقف دوٹوک اور واضح ہے، یہ حملے پاکستان کیلئے نقصان دہ ہیں۔ امریکہ کو اس موقف سے کئی بار آگاہ کیا جاچکا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستانی علاقوں میں ڈرون حملے غیر قانونی اور منفی نتائج کے حامل ہیں۔ اور ملکی […]

.....................................................

مشکلات کے باوجود پاکستان کی سویلین امداد جاری ہے۔ امریکا

مشکلات کے باوجود پاکستان کی سویلین امداد جاری ہے۔ امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ عسکری تعلقات میں مشکلات کے باوجود پاکستان کی سویلین امداد جاری ہے۔ کیری لوگر بل کے تحت دوہزار نو سیاب تک دو ارب ڈالر سے زائد امداد دے چکے ہیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان کے متعلق سوال پر امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ […]

.....................................................

شلپا کے شو ہر راج کندرا پاکستانی کرکٹرز کے فین نکلے

شلپا کے شو ہر راج کندرا پاکستانی کرکٹرز کے فین نکلے

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا پاکستانی کرکٹرز کے فین نکلے۔ کاروباری دورے پر آئے ہوئے راج کندرا نے کہا ہے کہ وہ کرکٹ کے دیوانے ہیں اور دنیائے کرکٹ میں پاکستانی کھلاڑی انکے پسندیدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ پاک بھارت مشترکہ فلم بنانے کا […]

.....................................................

عدالت سے اجازت کے بعد حسین حقانی بیرون ملک چلے گئے

عدالت سے اجازت کے بعد حسین حقانی بیرون ملک چلے گئے

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی اسلام آباد سے ابوظہبی پہنچ گئے، جہاں سے وہ امریکا جائیں گے۔ سپریم کورٹ نے انہیں گذشتہ روز سماعت کے بعد بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی۔ حسین حقانی سخت سیکورٹی میں اسلام آباد کے بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔ انہوں نے ایئرپورٹ پر موجود صحافیوں سے کوئی […]

.....................................................

پاکستان اپنے پلیئرز کوبہترآگاہی دے رہاہے،ہارون لورگاٹ

پاکستان اپنے پلیئرز کوبہترآگاہی دے رہاہے،ہارون لورگاٹ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف پاکستان اپنے پلیئرز کوبہتر آگاہی فراہم کر رہا ہے ۔انہوںنے ڈومیسٹک سطح پرعمدہ اسٹرکچرترتیب دیاہے اوراینٹی کرپشن کوڈ کا اردوترجمہ بھی کرایاہے۔ ہارون لورگاٹ کے عہدے کی میعاد جون میں ختم ہورہی ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ انہیں اپنے […]

.....................................................

پاکستانیوں سے متعلق ایک امریکی غیرسرکاری ادارے کی رپورٹ

پاکستانیوں سے متعلق ایک امریکی غیرسرکاری ادارے کی رپورٹ

یہ حقیقت نہیں ہے کہ آج 85فیصد محب وطن پاکستانی اپنے حکمرانوں اور امریکی قیادت سے ناخوش ہیں بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ موجودہ لمحات میں 99.99فیصدپاکستانی ہیں جو اپنے حکمرانوں کے امریکی قیادت سے تعلقات قائم رکھنے پر ناخوش ہیں جبکہ 85فیصد کا جواِنکشاف امریکامیں ایک غیر سرکاری ادارے کی رپورٹ میں کیاگیاہے […]

.....................................................

پاکستان کی شاندار فتح

پاکستان کی شاندار فتح

پاکستانی دھرتی پر دھشت گرد کاروائیوں کی وجہ سے پاکستان کی بجائے یو اے ای کی سر زمین پر پہلی مرتبہ انگلینڈ اور پاکستان کے در میان ٹسٹ سیریز کا انعقاد عمل میں آیا جس سے یو اے ای  کے کرکٹ شائقین کو لطف اندوز ہونے کے مواقع میسر آئے ۔ ٹسٹ کر کٹ میں […]

.....................................................

اوباما کی پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کی تصدیق

اوباما کی پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کی تصدیق

امریکی صدر براک اوباما نے پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ اہداف کو نشانہ بنانے میں محتاط ہیں۔ القاعدہ کو کمزور کردیا۔ تاہم دہشتگرد گروپ کے عزائم اب بھی خطرناک ہیں۔ انٹرنیٹ ویب سائٹ پر مختلف لوگوں کے سوالات کے جواب میں امریکی صدر براک اوباما نے پاکستان کو […]

.....................................................

تیسرے ٹیسٹ کی تیاری: پاکستان، انگلینڈ دبئی پہنچ گئے

تیسرے ٹیسٹ کی تیاری: پاکستان، انگلینڈ دبئی پہنچ گئے

سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کی تیاری کیلئے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ابوظبی سے دبئی پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان کوسیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔تیسراٹیسٹ جمعہ سے دبئی میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان اور انگلینڈکی ٹیمیں آج دبئی میں پریکٹس کریں گی۔ قومی ٹیم کے منیجرنوید اکرم چیمہ کا کہنا […]

.....................................................

پاکستان دنیائے کرکٹ پر حکمرانی کا اہل ہے،کوچ محسن خان

پاکستان دنیائے کرکٹ پر حکمرانی کا اہل ہے،کوچ محسن خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ محسن خان کا کہنا ہے کہ پاکستان دنائے کرکٹ پر حکمرانی کا اہل ہے اور یہ بات پاکستان ٹیم نے دنیا کی بہترین ٹیم کے خلاف دولگاتار ٹیسٹ جیت کر ثابت کردی ہے ۔ محسن خان نے کہا کہ گذشتہ سال پاکستان ٹیم کی کارکردگی کو کمزور ٹیموں کے خلاف […]

.....................................................

جیسی عوام ویسے حکمران

جیسی عوام ویسے حکمران

صرف حکمرانوں کو بد عنوان اور کرپٹ کہنے یا ثابت کرنے سے عوام کی ذمہ داریاں کم نہیں ہوتی بلکہ ایسے حالات میں عوام کی ذمہ داریاں اور بھی بڑجاتی ہیں لیکن بد قسمتی سے پچھلے 65سال سے پاکستانی عوام نے ہر حکمران کو غلط کہنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔کتنی حیرت کی بات ہے […]

.....................................................

اب پاکستان کے ادارے کانگریسیوں کے نام پر ہونگے؟

اب پاکستان کے ادارے کانگریسیوں کے نام پر ہونگے؟

پاکستانیت کو اس ملک میں ہوا میں اڑایا جا رہا ہے۔کل تک جو پاکستان کی مخلفت میں کانگرس کے ہمنواتھے ۔انکو پاکستان کے سرکا تاج بنانے کی ناکام کوششیں کی جا رہے ہیں۔کانگرس کی رہنما مسز اندارا گاندھی جو دو قومی نظریئے پر تو یقین رکھتی تھی یہ ہی وجہ تھی کہ اُس نے مشرقی […]

.....................................................

دہشتگردی کے واقعات پاکستان توڑنے کی سازش ہیں۔ ثروت قادری

دہشتگردی کے واقعات پاکستان توڑنے کی سازش ہیں۔ ثروت قادری

سربراہ سنی تحریک ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے منصوبے کے تحت پاکستان کو توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انتہا پسندی دہشتگردی اسی سازش کی کڑیاں ہیں۔ کراچی میں جاں نثاران مصطفی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ثروت اعجاز قادری نے سنی تحریک کو سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

ممبئی دنیا کا 5واں امیر ترین شہر بن گیا

ممبئی دنیا کا 5واں امیر ترین شہر بن گیا

یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے لے کر آج تک بھارتیوں نے ہمارے ساتھ وقتاََ فوقتاََ جتنے بھی بے حس رویئے َروارکھے ہیں وہ آج بھی کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں اور یہی بھارتیوں کی وہ روش ہے جس نے  ہمارے دلوں میں بھارت سے متعلق نفرت کی چنگاری […]

.....................................................