پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت لوٹ مار اور کرپشن کا نظام چل رہا ہے اور لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا ہر کارکن باغی ہے۔ ملتان سے لاہورجاتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما ساہیوال میں رکے جہاں کارکنوں سے خطاب میں […]
پاکستان میں سیاسی جماعتوں نے آئندہ انتخابات کی تیاریاں تقریباً شروع کر دی ہیں اور سیاست کا مرکز نئے صوبوں کے قیام سے متعلق بحث بن چکی ہے۔ ماہرین اگرچہ اس وقت ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی تشکیل انتہائی ناگزیر قرار دے رہے ہیں، تاہم انکے مطابق سیاسی جماعتیں اس عمل کو اپنے […]
امریکا نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے حکومت پاکستان یا سینئرحکام کو ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی موجودگی کا علم نہیں تھا۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے لیون پینیٹا کے انٹرویو پر وضاحتی بیان جاری ہے جس میں کہا گیا ہے وزیردفاع نے انٹرویو میں اس یقین کا اظہارکیا جسے دیگرامریکی حکام […]
انگلینڈ کے کپتان اینڈریو اسٹراس نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے بیٹسمینوں کے پاس پاکستان کی سپن بولنگ سے نمٹنے کا کوئی گیم پلان نہیں تھا اور ہر گرنے والی وکٹ کے ساتھ ہی دبا بڑھتا چلاگیا۔انگلینڈ کو ابوظہبی میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بہتر رنز پر آٹ ہونے کے […]
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذ کا اشرف کا کہنا ہے کہ ماضی کے قیصوں کو بھول کر یہ وقت ٹیم کی موجودہ شاندار کارکردگی کو سراہنے کا ہے۔ذکا اشرف نے کہا کہ سپاٹ فکسنگ کا بار بار تذکرہ کرنے سے پاکستانی ٹیم کا مورال گرانے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن یہ ایک ایسا […]
آخر کار پاکستان میں تبدیلی کے آثار نظر آنے شروع ہو ہی گئے اور اس تبدیلی کا سہرا پاکستانی میڈیا کے سر ہے جس نے بے بہا مشکلات کے باوجود عوام کولمحہ بہ لمحہ باخبر رکھا اگر آج بھی پاکستان میں صرف سرکاری چینل ہی چل رہا ہوتا تو کبھی بھی عوام عمران خان کے […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ف اسپنر سعید اجمل ابوظہبی ٹیسٹ میں عمدہ کارکردگی کے بعد عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے سے دوسرے نمبر پر آگئے۔ پہلی پوزیشن کے لیے سعید اجمل جنوبی افریقا کے ڈیل اسٹین سے چوراسی پوائنٹس پیچھے ہیں۔ سعید اجمل نے ابوظہبی ٹیسٹ میں مجموعی طور پر سات کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ […]
پاکستان برآمد کنند گان نے افغانستان کو برآمد کی جانے والی سیمنٹ کی فی ٹن قیمتوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ مارکیٹ نمائندوں کے مطابق اس وقت پاکستان سے برآمد ہونے والی کل سیمنٹ کا پچاس فیصد افغانستان کو برآمد ہوتا ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں افغانستان کو ڈھائی […]
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کو کوئی خطرہ نہیں، فوج سمیت تمام ادارے ملک میں جمہوری اور سیاسی استحکام چاہتے ہیں۔ امریکہ سے نئے تعلقات کی شرائط بھی جمہوری ادارے طے کریں گے۔ ڈیووس میں میڈیا لیڈرز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا پاکستان میں […]
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں جمعیت علمائے اسلام کے کامیاب جلسہ عام کے انعقاد پرمولانا فضل الرحمان اورجے یوآئی کے رہنماوں اورکارکنوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان انتہائی نازک دورسے گزررہاہے ، ملک وقوم کو اندرونی وبیرونی خطرات لاحق ہیں ان […]
امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان کا کہنا ہیکہ پاکستان دہشت گردوں کی زمین نہیں۔ امریکی کمیونٹی سے خطاب میں شیری رحمان کا کہنا تھا امریکا کے دوست رہنا چاہتے ہیں مگر تعلقات برابری کی سطح پر ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ میدان جنگ کے دوست نہیں اقتصادی میدان میں بھی شراکت چاہتے ہیں۔ […]
کچھ عرصہ پہلے لاہور کے تماسیل تھیٹر میں سہیل احمد کا اسٹیج ڈرامہ دیکھنے کا اتفاق ہوا،جس میں وہ تین بیٹوں کے باپ کا کردار نبھارہا ہوتاہے ۔ گائوںکا ایک پُرانا دوست اُس سے ملنے آتاہے۔دونوں ایک دوسرے سے ملکر بہت خوش ہوتے ہیں۔ سہیل احمد کا دوست اُس سے اُسکے تینوں بیٹوںکے بارے میں […]
ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک مشکلات کی شکار پاکستان کرکٹ ٹیم نے چار وکٹوں پر ایک سو پچیس رنز بنا کر پچپن رنز کی سبقت قائم کرلی ہے۔ کھیل کے تیسرے روز انگلینڈ نے دوسری اننگز دو سو سات رنز پانچ کھلاڑی آوٹ سے دوبارہ شروع کی۔ پاکستان کیخلاف انگلش ٹیم […]
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنر ل سید سمیع اللہ حسینی تین روزہ دورے پر ایران کے دارلحکومت تہران روانہ ہو گئے ہیں۔ سید سمیع اللہ حسینی تہران میں ہونے والی انٹر نیشل یوتھ کانفرنس میں پاکستان کے طلبہ کی نمائندگی کرینگے۔
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت جڑ پکڑ رہی ہے اور ہر ادارہ آئین کی حدودمیں رہتے ہوئے اپنا کام کررہا ہے۔ پاکستان میں پی پی کی موجودہ حکومت طویل ترین جمہوری حکومت ہے۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا […]
ایبٹ آباد میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول پر نا معلوم سمت سے راکٹ فائر کیا گیا، تاہم اکیڈمی کسی بڑی تبائی سے محفوظ رہی۔ راکٹ پی ایم اے کی مرکزی دیوار کو لگا، جس سے دیوارکو جزوی طور پر نقصان پہنچا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایبٹ آباد میں واقع پاکستان کی اہم عسکری اکیڈمی […]
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی صدارت کے تینوں امیدواروں نے متفقہ طور پر الیکشن ضوابط میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے موجودہ صدر لیفٹننٹ جنرل (ر) عارف حسن، صدارتی امیدوار قاسم ضیا اور جنرل (ر) اکرم ساہی نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تینوں امیدوار صاف اور […]
پاکستان کے معروضی اور جغرافیائی حالات دنیا کے بہت سے دوسرے مما لک سے بالکل مختلف ہیں لہذا پاکستان کے نظامِ حکومت اور اندازِ حکمرانی کا دنیا کے دوسرے ممالک سے موازنہ کرنا دانشمندی نہیں ہے۔ کوئی بھی نظام کسی بھی ملک کی ثقا فتی اور معاشرتی قدروں کے پیمانوں کے اندر رہ کر ہی […]
دور حاضر میں پاکستان اقتصادی مشکلات کے سب سے خراب دور سے گزر رہا ہے۔ حالانکہ حالات سے نپٹنے کے لئے حکومت ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، معاشی نظام میں بہتری اور کساد بازاری سے نمٹنے کے لئے تمام پالیسیاں ہیں۔ ایک طرف وہ طبقہ ہے جو غریبی اور کم آمدنی اور بڑھتی مہنگائی […]
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں قبل ازوقت انتخابات کی ضرورت نہیں، اداروں میں ٹکراو کا تاثر دینے والے شخص کو فارغ کر دیا۔ فوج کے اقتدارپر قبضیکی خبریں غلط ہیں۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ایسا نہیں لگتا کہ عدالت گنہگارثابت کر کے جیل بھیجے گی۔ […]
انگلینڈ نے پاکستان کے دو سو ستاون رنز کے جواب میں دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پانچ وکٹیں کھو کر دو سو سات رنز بنالیے ہیں۔ انگلش ٹیم کو سبقت کیلئے مزید پچاس رنز درکار ہیں۔ ابوظہبی میں جاری ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی اور ایک رن کے […]
Pakistan england انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسو ستاون رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی آخری تین وکٹیں پہلے دن کے اسکور میں صرف ایک رنز کے اضافے سے گر گئیں۔ مصباح الحق چوراسی رنز بناکر آٹ ہوئے۔ انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ نے چار وکٹیں لیں۔
پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ اعصام الحق ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں۔ میلبرن میں جاری گرینڈسلیم مکسڈ ڈبلز میں جمہوریہ چیک کی ایندریا ہلوکووا کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔ کوارٹر فائنل میں […]
پاکستان ہاکی ٹیم کے گول کیپر سلمان اکبر کا کہنا ہے کہ جب تک کھلاڑیوں کے پاس مستقل نوکریاں نہیں ہوں گی تب تک ٹیم کی پرفارمنس بہترنہیں ہو سکتی۔ نوکریاں ملنے سے ٹیم کی کارکردگی میں تیس فیصد تک بہتری آ سکتی ہے۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔