پاکستان کا قدرتی مائع گیس برآمد کرنے کیلئے قطرسے معاہدہ

پاکستان کا قدرتی مائع گیس برآمد کرنے کیلئے قطرسے معاہدہ

پاکستان اور قطر کے درمیان قدرتی مائع گیس برآمد کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے پر دستخط آئندہ ماہ وزیراعظم کے قطر کے دورے کے دوران کیے جائیں گے۔ پاکستان کی طرف سے سوئی ناردرن سدرن گیس کے ایم ڈی ایڈیشنل سیکریٹری پڑولیم سمیت اہم شخصیات شامل تھیں ۔اجلاس میں گیس کی قیمت […]

.....................................................

دنیا کی کم عمر ترین پاکستانی آئی ٹی ماہرارفع کا انتقال

دنیا کی کم عمر ترین پاکستانی آئی ٹی ماہرارفع کا انتقال

,سے تعلق رکھنے والی دنیا کی سب سے کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل، ارفع کریم رندھاوا لاہور کے ایک اسپتال میں ہفتہ کو 16 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔اسے 22 دسمبر کومرگی کا دورہ پڑنے کے بعد تشویش ناک حالت میں سی ایم ایچ میں داخل کرایا گیا تھا اور دل و دماغ […]

.....................................................

حکمران مزے کریں اور غریب عوام بھوکے مریں

حکمران مزے کریں اور غریب عوام بھوکے مریں

خبر یہ ہے کہ اقوام متحدہ، عالمی بینک ، آئی ایم ایف، انٹرنیشنل ٹرانسپوڑٹ ایسویسی ایشن، انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین، ایفریقن ڈیولپمنٹ بینک، یورپین بینک فارری کنسٹرکشن اینڈ ڈیولپمنٹ، انٹرامریکن ڈیولپمنٹ بینک، آرگنائزیشن فاراکنامک کارپوریشن اینڈ ڈیولپمنٹ، اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ اور دیگر ملکی و غیرملکی ذرائع سے حاصل شدہ اعداوشمار اور حقائق کو […]

.....................................................

بوٹ ، شیروانی ، کوٹ

بوٹ ، شیروانی ، کوٹ

عید کے چاند کی طرح اس بار پاکستان میں الیکشن کا انتظار بھی بڑی ہی بے تابی سے ہورہا ہے جسکی ایک خاص وجہ تحریک انصاف کی عوام میں بڑھتی ہوئی مقبولیت بھی ہے کیونکہ تحریک انصاف سے خائف چند سیاسی جماعتیں یہ چاہتی ہیں کہ الیکشن وقت سے پہلے ہوجائے ۔کب سے پاکستان میں […]

.....................................................

پاکستان کو یورینیم برآمد نہیں کی جائے گی، جولیا گیلارڈ

پاکستان کو یورینیم برآمد نہیں کی جائے گی، جولیا گیلارڈ

آسٹریلیوی وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے کہا ہے پاکستان کو یورینیم کی برآمد سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں جائے گی۔ ایک انٹرویو میں آسٹریلیوی وزیراعظم کا کہنا تھا پاکستان کو نیوکلئیر سپلائرز گروپ کا استثنی حاصل نہیں، اس لئے پاکستان کو یورینم برآمد نہیں کی جا سکتی۔ انھوں نے کہا بھارت کو آسٹریلیا کی جانب سے […]

.....................................................

پاکستان سیبہتر تعلقات چاہتے ہیں،امریکا

پاکستان سیبہتر تعلقات چاہتے ہیں،امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں کوششیں جاری ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ پاکستان سے تعلقات بہتر بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں اور اس بارے میں پاکستانی تجاویز کے منتظر ہیں۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال […]

.....................................................

پاک فوج زندہ باد

پاک فوج زندہ باد

خدا جانے اشرف المخلوقات کی عقل پر کیا پردہ پڑگیا ہے ۔جنگ لڑتا ہے امن قائم کرنے کے لیے ۔بارود خریدنے کے لیے اپنے بچوں کے منہ کا نوالہ تک چھین لیتا ہے اور بات کرتا ہے انسانی حقوق ہیومن رائٹس کی، عوام کودووقت کی روٹی نہیں ملتی ۔بجلی نہیں آتی ۔گیس نہیں آتی ۔مزدوری […]

.....................................................

سربند: پولیس چوکی پر حملہ، تین اہلکار ہلاک،چار زخمی

سربند: پولیس چوکی پر حملہ، تین اہلکار ہلاک،چار زخمی

پاکستان کے صوبہ ِخیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں حکام کا کہنا ہے کہ مسلح شدت پسندوں کی جانب سے پولیس چوکی پر کیے گئے ایک حملے میں تین اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب خیبر ایجنسی کی سرحد پر واقع پشاور کے مضافاتی […]

.....................................................

تعلیمی اداروں کا نوجوانوں کے لئے ماحول اسلامی ہونا چاہئے۔ عبد الرشید

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید عبد الرشید نے کہا ہے تعلیمی اداروں کا نوجوانوں کے لئے ماحول اسلامی تہذیب کاعکاس ہونا چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام گلبرگ کالج میں البدر کرکٹ گالا میں تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر مہمان […]

.....................................................

امریکا پاکستان میں جمہوریت کا حامی ہے۔ ہیلری کلنٹن

امریکا پاکستان میں جمہوریت کا حامی ہے۔ ہیلری کلنٹن

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں جمہوریت چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، پاکستانی سویلین اور عسکری قیادت کشیدگی مذاکرات کے ذریعے ختم کریں۔ واشنگٹن میں الجزائر کے وزیر خارجہ مراد کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

.....................................................

پاکستان میں امریکہ(پرویز مشرف) کی پھر وآپسی

پاکستان میں امریکہ(پرویز مشرف) کی پھر وآپسی

امریکہ، پاکستان کو عراق، افغانستان اور عرب ممالک کی طرح اس کو تباہ و برباد کرنے کی جستجومیں بے چین و بے قرار ہے۔ مگر اس کی یہ خواہش ابھی باقی ہے۔ کیونکہ وہ پاکستان کے کندھے پر سوار ہوکر چین، ایران اورہندوستان کو کمزور کرنے اور ان میں افراتفری پھیلانے کا  ارادہ رکھتا ہے۔ […]

.....................................................

ربیع کے سیزن میں کھاد کا استعمال 30 فیصد کم ہو گیا

ربیع کے سیزن میں کھاد کا استعمال 30 فیصد کم ہو گیا

ملک میں تیرہ سو پچیس روپے میں فروخت کی جانے والی کھاد کی بوری حکومت کی عدم توجہی کے باعث کسانوں کو سترہ سو روپے میں فروخت کی گئی۔ یہ بات آل پاکستان ایگری فورم کے چئیرمین ابراہیم مغل نے ذرائع کو بتائی، ان کا کہنا تھا کہ درآمد کی گئی بارہ لاکھ ٹن درامدی […]

.....................................................

اسپاٹ فکسنگ: میرون ویسٹ فیلڈ نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا

اسپاٹ فکسنگ: میرون ویسٹ فیلڈ نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا

انگلش کانٹی ایسکس کے سابق فاسٹ بولر میرون ویسٹ فیلڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا ہے۔ میرون ویسٹ فیلڈ پہلے برطانوی کرکٹر ہیں جنھیں اسپاٹ فکسنگ کیس میں قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ تئیس سالہ ویسٹ فیلڈ نے ستمبر دو ہزار نو میں پرو فورٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران ڈرہم […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری، پولنگ 2 مارچ کو ہو گی

سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری، پولنگ 2 مارچ کو ہو گی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ دو مارچ کو ہو گی۔ سینیٹ کی چون نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ منقعد کی جائے گی۔ امیدوار تیرہ اور چودہ فروری کو کاغذات […]

.....................................................

پیر صبغت اللہ شاہ راشدی آٹھویں پیر منتخب

پیر صبغت اللہ شاہ راشدی آٹھویں پیر منتخب

پیر صبغت اللہ شاہ راشدی کو آٹھواں پیر منتخب کرلیا گیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ پیرجوگوٹھ میں پاکستان اور بھارت میں حروں کی جماعت کے خلفا  کے ایک اجلاس میں کیا گیا۔ اعلان کے ساتھ ہی نئے پیر پگارا کی دستار بندی بھی کردی گئی۔ پیرجوگوٹھ میں جاری اجلاس میں چیف خلیفہ سمیت پندرہ […]

.....................................................

پاک امریکا تعلقات کی بہتری کی کوشش کر رہے ہیں، پینٹاگون

پاک امریکا تعلقات کی بہتری کی کوشش کر رہے ہیں، پینٹاگون

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا اہم عسکری اتحادی ہے مگر چھبیس نومبر کے حملے کے بعد تعلقات شدید پیچیدگی کا شکار ہیں۔ جنرل مارٹن ڈیمپسی جنرل کیانی سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔ اور تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے پریس سیکرٹری جارج لٹل نے میڈیا بریفنگ […]

.....................................................

ڈیو واٹمور چودہ جنوری کو لاہور پہنچ رہے ہیں

ڈیو واٹمور چودہ جنوری کو لاہور پہنچ رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے فیورٹ سابق کولکتہ نائٹ رائیڈز کے کوچ ڈیو واٹمور چودہ جنوری کو لاہور پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ڈیو واٹمور کیلئے ایک غیر ملکی ائیر لائن کی ٹکٹ بک کی ہے۔ ڈیو واٹمور پاکستان کا دورہ کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا […]

.....................................................

پھر وہی راگ، وہی قوالی

پھر وہی راگ، وہی قوالی

تاریخ بتاتی ہے کہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا دور حکومت22لاکھ مربع میل کے وسیع و عریض علاقے پر مشتمل تھا،جس میں کچھ ایسے علاقے بھی شامل تھے جن کے مکمل حالات جاننے میں آپ کو کافی دشواری پیش آتی تھی، چنانچہ آپ تمام صوبوں کی جانب قاصد روانہ کرکے وہاں کے حالات […]

.....................................................

انگلینڈاورپی سی بی الیون کا تین روزہ میچ آج شروع ہوگا

انگلینڈاورپی سی بی الیون کا تین روزہ میچ آج شروع ہوگا

انگلینڈ اور پی سی بی الیون کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ آج سے دبئی میں کھیلاجا رہا ہے۔ وکٹ کیپر سرفراز احمد کی قیادت میں انگلینڈ سے وارم اپ میچ کھیلنے کیلئے بارہ رکنی پی سی بی الیون نے دبئی میں پریکٹس کی۔ پاکستان کے خلاف سترہ جنوری سے شروع ہونیوالے پہلے ٹیسٹ سے […]

.....................................................

پاکستان اسٹیٹ آئل کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا

پاکستان اسٹیٹ آئل کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا

پاکستان اسٹیٹ آئل کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ پی ایس او ترجمان کے مطابق زیر گردش قرضوں کا حجم 187ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ جس میں 87 ارب حبکو 41 ارب واپڈا ، 33 ارب کیپکو، 4 ارب 43 کروڑکے ای ایس سی 3۔ ارب 44کروڑ روپیپی آئی اے این ایل […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ لیکن اہم ہیں۔ جے کارنی

پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ لیکن اہم ہیں۔ جے کارنی

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ لیکن اہم ہیں۔ جبکہ محکمہ خارجہ کہتاہے کہ ہم نے پاکستان کی مدد کی اب پاکستانی رہنماں اور عسکری قیادت میں پائیدار مذاکرات دیکھنا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاوس کے ترجمان جے کارنی نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور امریکا کے بہتر تعلقات دونوں […]

.....................................................

منصور اعجاز سولہ جنوری کو پاکستان آئیں گے۔ اکرم شیخ

منصور اعجاز سولہ جنوری کو پاکستان آئیں گے۔ اکرم شیخ

میمو کمیشن نے حکومت کو پاکستان آنے کے لیے ویزہ جاری کرنے کی ہدایت کردی، منصور اعجاز کے وکیل اکرم شیخ کا کہنا ہے کہ منصور اعجاز سولہ جنوری کو پاکستان پہنچ جائیں گے۔ میمو کمیشن کی آج کی کارروائی کے اختتام پر منصور اعجاز کے وکیل اکرم شیخ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا […]

.....................................................

اے پی ایم ایل کے جلسے کی تیاریاں مکمل،لوگوں کی آمد شروع

اے پی ایم ایل کے جلسے کی تیاریاں مکمل،لوگوں کی آمد شروع

کراچی میں باغ قائد میں آل پاکستان مسلم لیگ کے پہلے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں اور  لوگوں کی آمد شروع ہو گئی ہے۔پولیس نے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیئے ہیں۔سابق صدر پرویز مشرف اب سے کچھ دیر بعد کراچی میں مزار قائد سے ملحقہ گراونڈ میں جلسے سے خطاب کر […]

.....................................................

نیٹو سپلائی مفت بحال نہیں کریں گے

نیٹو سپلائی مفت بحال نہیں کریں گے

وار آن ٹیرر میں ہم نے جو نقصانات اٹھائے ہیں ان کو پورا کرنا کسی کے بس کی بات نہیں ہے ۔ہم نے امریکہ کے مفادات کی خاطر پوری قوم کو جنگ کے جہنم میں دھکیل دیا ہے ۔جس کے نتیجے میں ہم نے اپنے ہی وفاداروں کی بلی چڑھا دی تاکہ ماضی اور حال […]

.....................................................