گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں تیزی کا رحجان

گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں تیزی کا رحجان

ملائیشیا میں پام آئل کی قیمتوں میں زبردست تیزی کے رحجان کے باعث پاکستان میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں تیزی کا رحجان جاری ہے۔ مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رحجان جاری ہے اور گھی کے سولہ کلوگرام والے کنستر کی قیمتیں پندرہ روپے […]

.....................................................

اسرائیل کو تسلیم کرنے سے پاکستان کو فائدہ ہو گا۔ پرویز مشرف

اسرائیل کو تسلیم کرنے سے پاکستان کو فائدہ ہو گا۔ پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے پاکستان عالمی سطح پر فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ امریکا ،بھارت سمیت عالمی سطح پر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ ختم ہو جائیگا۔ سابق صدر پرویزمشرف کا کہنا تھا پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتا رہے۔ لیکن زمینی حقائق کے مدنظر […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کے قبل ازوقت انتخابات کیلئے مشورے

پیپلز پارٹی کے قبل ازوقت انتخابات کیلئے مشورے

پاکستان پیپلز پارٹی نے قبل ازوقت عام انتخابات کروانے کیلئے اتحادی جماعتوں سمیت اپوزیشن پارٹیز سے صلاح مشورے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ قبل ازوقت عام انتخابات کا انعقاد خارج ازامکان نہیں ہے۔ اس ضمن میں پیپلزپارٹی اتحادی جماعتوں کے ساتھ ساتھ اپوزیشن جماعتوں سے بھی مشاورت کرے […]

.....................................................

پاکستان کسی کے ساتھ تنا نہیں چاہتا۔ جنرل کیانی

پاکستان کسی کے ساتھ تنا نہیں چاہتا۔ جنرل کیانی

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان کسی کے ساتھ تنا نہیں چاہتا۔ بیجنگ میں چینی وزیر اعظم وین جیا با سے ملاقات کے دوران جنرل کیانی نے کہا کہ پاکستان باہمی احترام کی بنیاد پر تعلقات چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے باہمت عوام ملک […]

.....................................................

لاہور: نو مسلم گلوکار حیدر سلامت کے ساتھ ایک شام

لاہور: نو مسلم گلوکار حیدر سلامت کے ساتھ ایک شام

لاہور آرٹس کونسل میں نو مسلم گلوکار حیدر سلامت کیساتھ شام منائی گئی۔ بھارتی نژاد ملائیشین سکھ گرجیو سنگھ عرف راجو کا اسلامی نام حیدر سلامت رکھا گیا ہے۔ شام موسیقی میں گلوکار حیدر سلامت کے علاوہ ان کے استاد گھرانے کے معروف گائیک ندیم سلامت اور آصف جاوید نے بھی غزل گائیکی کا مظاہرہ […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو شدید مندی رہی اور کے ایس ای ہنڈ ریڈ انڈکس ایک سو چوہتر پوانٹس کمی کے بعد گیارہ ہزار ایک سو اٹھاسی پر بند ہوا۔ آئل اینڈ گیس سیکٹرز میں مالیاتی اداروں کی پرافٹ ٹیکنگ کے باعث او جی ڈی سی ایل کے حصص کی قیمت پانچ روپے،نیشنل ریفائنری […]

.....................................................

پی سی بی کو غیر ملکی ٹیموں کیلئے بم پروف بسیں بنانے کی اجازت

پی سی بی کو غیر ملکی ٹیموں کیلئے بم پروف بسیں بنانے کی اجازت

وزارت داخلہ نے غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کی پاکستان آمد کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو دو بم پروف بسیں بنانے کی اجازت دے دی ہے علاوہ ازیں وزیر داخلہ رحمان ملک نے چیرمین پی سی بی کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔

.....................................................

صدر کی جانب سے پیر صاحب پگاڑا کی مزاج پرسی

صدر کی جانب سے پیر صاحب پگاڑا کی مزاج پرسی

صدر آصف علی زرداری نے پیر صاحب پگارا کے بیٹے پیر صبغت اللہ شاہ راشدی کو فون کرکے ان کے والد کی خیریت دریافت کی ہے۔ صدر زرداری نے پیر صاحب پگارا کی صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔ اس موقع پر صدر نے مسلم لیگ فنگشنل کے رہنما کو یقین دلایا کہ برطانیہ […]

.....................................................

امید کا چراغ۔۔۔۔۔؟

امید کا چراغ۔۔۔۔۔؟

اوپر والا جب بھی د یتا ہے چھپڑپھاڑ کر دیتا ہے ،اُس کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں،وقت سے پہلے اور قسمت سے زیادہ کبھی کسی کو نہیں ملتا ،ایسی کہاوتیں شاید بنی ہی عمران خان جیسے قسمت کے دھنی لوگوں کے لیئے ہیں عمران خان نے جب انٹرنیشنل کرکٹ کئیر ئرکا آغاز کیا […]

.....................................................

پاکستان پراثر ڈالنے کی کوشش کروں گا، میٹ رومنی

پاکستان پراثر ڈالنے کی کوشش کروں گا، میٹ رومنی

امریکی ری پبلیکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار مٹ رومنی نے کہاہے کہ امریکا کے مفادات کی خاطر پاکستان پر اثر انداز ہونے کی کوشش کروں گا۔امریکی ریاست نیوہیمپشائر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ڈپلومیسی کو درحقیقت بچوں کی طرح ڈیل کیا جاتا ہے لیکن ملک بچہ نہیں ہوتا۔ […]

.....................................................

گھر سے نکلا تو قتل کر دیا جاؤں گا۔ حسین حقانی

گھر سے نکلا تو قتل کر دیا جاؤں گا۔ حسین حقانی

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ اگر وہ گھر سے باہر نکلے تو انہیں قتل کر دیا جائیگا۔ برطانوی اخبار کو انٹر ویو میں حسین حقانی نے کہا کہ طاقت ور اداروں نے انہیں غدار قرار دیا ہے ۔ انہیں خدشہ ہے کہ وہ گورنر […]

.....................................................

دُشمن کے دُشمن کو دوست بنائو!اور فتح پائو

دُشمن کے دُشمن کو دوست بنائو!اور فتح پائو

لال مسجد اسلام آباد میں قُرآن مجید کی حافظہ بچیوں، دینی تعلیم حاصل کرتے بچوں کو ذہریلی گیسوں سے بھسم کر ڈالنے والی حکومت غلیظ آمر جرنیل مشرف کی سربراہی میں چلنے والی ق لیگی حکومت کے وزیر اور ممبرانِ اسمبلی اب تک تو چوہے کی طرح بِلوں میں گھُسے ہوئے تھے اور اب موقع […]

.....................................................

برسلز: نیٹو کو پاکستان کے راستے رسد کی جلد بحالی کی امید

برسلز: نیٹو کو پاکستان کے راستے رسد کی جلد بحالی کی امید

نیٹو نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان سے افغانستان میں تعینات اتحادی افواج کی رسد کی ترسیل جلد بحال ہو جائے گی۔ اتحادی افواج کے ترجمان بریگیڈئرجنرل کارسٹن جیکبسن نے کابل سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر پاکستان کے راستے سپلائی لائن بحال نہیں ہوتی۔ تو بھی افغانستان میں فوجی کارروائیوں […]

.....................................................

بھارت پاکستان کو بجلی اور ڈیزل فراہم کرے گا

بھارت پاکستان کو بجلی اور ڈیزل فراہم کرے گا

پاکستان اور بھارت کے مابین مستحکم ہوتے تعلقات کے نتیجے میں رواں سال بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات تجارت شروع ہوجائے گی۔ بھارتی حکام کا کہناہے کہ لاہور اور امرتسر کے درمیان ہائی وولٹیج لنک قائم کرکے پانچ سو میگا واٹ بجلی مارکیٹ ریٹ پر فراہم کی جائے گی جس سے پاکستان میں جاری بجلی کے […]

.....................................................

پاکستان کی مہنگی ترین فلم وار رواں سال ریلیز ہو گی

پاکستان کی مہنگی ترین فلم وار رواں سال ریلیز ہو گی

دہشت گردی کے موضوع پربننے والی پاکستانی تاریخ کی مہنگی ترین فلم وار کا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا گیا۔فلم میں پہلی بار2 گلوکاروں نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ فلم کا موضوع پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی اور اس کی وجوہات ہے۔ دو گھنٹے بیس منٹ جت دورانیے پر محیط وار پہلی […]

.....................................................

پرویز مشرف رواں ماہ میں وطن وآپس آ جائیں گے۔ بیرسٹر سیف

پرویز مشرف رواں ماہ میں وطن وآپس آ جائیں گے۔ بیرسٹر سیف

آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکریٹری جنرل بیرسٹر سیف نے اعلان کیا ہے کہ پرویز مشرف رواں ماہ میں وطن واپس آجائیں گے، تاریخ اور مقام کا حتمی فیصلہ دبئی میں پارٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔  ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے استقبال کیلئے پارٹی نے […]

.....................................................

ملک میں انقلاب ضرورآئے گا،الطاف حسین

ملک میں انقلاب ضرورآئے گا،الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں پرامن عوامی انقلاب ضرورآئے گا اوراس کا سہرا غریب ومتوسط طبقہ کی جماعت ایم کیو ایم کے سر ہوگا۔ سکھر کے ذمے داران سے ٹیلی فونک گفتگو میں انھوں کہا کہ جب میں نے انقلاب فرانس طرز کے انقلاب کی بات کی […]

.....................................................

عمران خان کی ٹیم اورسیاسی پچ

عمران خان کی ٹیم اورسیاسی پچ

عمران خان کے کریڈٹ پر 1992ء کے کرکٹ ورلڈ کپ کی فتح،کینسر ہسپتال اور میانوالی میں ایک یونیورسٹی کا قیام ہے۔سوال بہت سادہ ہے کہ کراچی کے جلسے میں ان تین کارناموں کو گنوا کر 18 کروڑ عوام کی امنگوں اور امیدوں کو پورا کیا جا سکتا ہے؟اگر بنظرِ غائر دیکھا جائے تو پاکستان میں […]

.....................................................

سال 2011 پاک، امریکا تعلقات کیلئے مشکل تھا، امریکا

سال 2011 پاک، امریکا تعلقات کیلئے مشکل تھا، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کے لئے 2011 مشکل سال تھا، مستقبل میں پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہش مند ہیں، پاک فوج اورامریکا کے معاملات پر کچھ نہیں کہہ سکتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نیولینڈ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ امریکا چاہتا ہے کہ نئے […]

.....................................................

چینی کمپنی کی جانب سے ونڈ پاور پروجیکٹ پر کام شروع

چینی کمپنی کی جانب سے ونڈ پاور پروجیکٹ پر کام شروع

چین کی ایک کمپنی نے پاکستان میں ونڈ پاور پر تیرہ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرتے ہوئے اس منصوبے پر کام شروع کردیا ہے ۔چینی کمپنیاں آئندہ پانچ سالوں میں مزید پچاس میگا واٹ کے بیس پلانٹ نصب کریں گی۔ اسلام آباد میں الٹر نیٹیو ڈیولپمنٹ بورڈ کی تقریب میں چینی کمپنی نے معاہدہ […]

.....................................................

پاک امریکا تعلقات کیلئے2011مشکل سال تھا۔ امریکا

پاک امریکا تعلقات کیلئے2011مشکل سال تھا۔ امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ سال دو ہزار گیارہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات کیلیے مشکل سال تھا۔  واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو پرامن ملک دیکھنا چاہتے ہیں اور مستقبل میں اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ پاکستان میں تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون […]

.....................................................

ٹی سی پی 10 لاکھ روئی کی گانٹھیں خریدے گی

ٹی سی پی 10 لاکھ روئی کی گانٹھیں خریدے گی

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کاٹن جنرز سے دس لاکھ روئی کی گانٹھیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی سیکریٹری ٹیکسٹائل شاہد رشید کی صدارت میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تمام اسٹیک ہولڈرز، اپٹما،پی سی جی اے ، ٹی سی پی اور کاشت کاروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ آل […]

.....................................................

صحت مند ہوں انتقال کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ انضمام الحق

صحت مند ہوں انتقال کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ انضمام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے انتقال کی خبروں نے شائقین کو افسردہ کر دیا تھا لیکن یہ خبریں بے بنیاد ثابت ہوئیں۔ ایک سو بیس ٹیسٹ اور تین سو اٹھہتر ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے سابق کپتان انضمام الحق کے انتقال کی خبر ملک بھر میں آگ […]

.....................................................

بے نظیر باکسنگ ٹورنا منٹ، پاکستان نے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا

بے نظیر باکسنگ ٹورنا منٹ، پاکستان نے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا

دوسرا بے نظیر بھٹو شہید باکسنگ ٹورنا منٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ باون کلوگرام کیٹیگری میں محمد وسیم پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب رہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ بے نظیر بھٹو باکسنگ ٹورنامنٹ کے آخری روز فائنل راونڈز کھیلے گئے۔ باون کلوگرام کیٹیگری میں پاکستان کے محمد وسیم کا سامنا کینیا کے بینسن […]

.....................................................