ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں

ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں

ایران کا ایک بادشاہ جو اپنی رعایا میں بہت ہی سنگدل اور ظالم مشہور ہوتا تھا لیکن حقیت میں وہ بہت ہی رحم د نیک سیرت انسان ہوتا ہے۔بادشاہ کی خواہش تھی کہ اُس کی قوم ، نڈر ،غیور، بہادربنے ، سر جُھکاکرنہیں سر اُٹھا کر جئیں ،اِس لیئے بادشاہ کے سخت روئیے نے رعایا […]

.....................................................

مہمند ایجنسی حملہ، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی

مہمند ایجنسی حملہ، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی

امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے ذمہ داروں کیخلاف کارراوئی حتمی رپورٹ آنے کے بعد کی جائے گی۔ جنرل کیانی کو تحقیقاتی رپورٹ سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ پینٹاگان کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران کہا کہ اتوار کے روز اسلام آباد میں موجود […]

.....................................................

پاکستان ایران سے گیس لیکر مسائل پر قابو پا سکتا ہے۔ ڈاکٹر مرتضیٰ

پاکستان ایران سے گیس لیکر مسائل پر قابو پا سکتا ہے۔ ڈاکٹر مرتضیٰ

پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ پاکستان ہمسایہ ملک ایران سے گیس درآمد کر کے اپنے تو انائی کے مسائل پر قابو پا سکتا ہے، حکومت اس منصوبہ میں دلچسپی لیتے ہوئے جلد تکمیل کیلئے اقدامات کرے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت بھی اپنی توانائی […]

.....................................................

مییرے مقام پر پہنچنے کیلئے سخت محنت درکار ہے۔ عامر خان

مییرے مقام پر پہنچنے کیلئے سخت محنت درکار ہے۔ عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ باکسنگ میں بلند مقام حاصل کرنے کیلئے سخت محنت کرنا ضروری ہے۔ عامر خان اسلام آباد میں جاری شہید بے نظیر بھٹو باکسنگ ٹورنا منٹ کے موقع پر پاکستان آئے ہیں جس میں انکے چھوٹے بھائی ہارون خان پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔ پریس کانفرنس […]

.....................................................

پاکستان سرحدی علاقوں کے مکمل نقشے فراہم کرے: امریکہ

پاکستان سرحدی علاقوں کے مکمل نقشے فراہم کرے: امریکہ

ایک اعلی امریکی عہدیدار نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ افغان سرحد کے ساتھ اپنی تمام تنصیبات اور اہم مقامات کے نقشے امریکہ کو فراہم کرے تاکہ مستقبل میں مہمند حملے جیسے واقعات سے بچا جا سکے، جس میں 24 پاکستانی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل میٹس نے پیر […]

.....................................................

عظیم رہبر،کی عظیم بیٹی بینظیر بھٹوشہید

عظیم رہبر،کی عظیم بیٹی بینظیر بھٹوشہید

افلاطون کہتاہے کہ دنیا عاقل کی موت پر اور جاہل کی زندگی پر ہمیشہ آنسو بہاتی ہے اور یہ حقیقت ہے کہ آج کا یہ دن اور یہ تاریخ قوم کبھی نہیں بھلاسکتی اس  لئے کہ گزشتہ چار سال قبل27  دسمبر2007کوآج ہی کے دن ملک دشمن عناصر نے عالم اسلام کی بطل جلیل اور پہلی […]

.....................................................

پاک بنگال کرکٹ سیریز: سیکورٹی پلان کیلئے وزارت داخلہ کو خط

پاک بنگال کرکٹ سیریز: سیکورٹی پلان کیلئے وزارت داخلہ کو خط

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاک بنگلہ دیش سیریز کے سیکیورٹی پلان کے لئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق خط میں کہا گیا ہے جنوری میں بنگلہ دیش کی سیکورٹی ٹیم پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔ وزارت داخلہ سے ملنے والے سیکیورٹی پلان کے تحت بنگلہ دیشی […]

.....................................................

ہتھیاروں پر اعتماد سازی کے پاک بھارت مذاکرات جاری

ہتھیاروں پر اعتماد سازی کے پاک بھارت مذاکرات جاری

اسلام آباد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی ہتھیاروں پر اعتماد سازی کے مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ جبکہ بھارتی وفد کی قیادت ڈاریکٹر جنرل امور خارجہ کر رہے ہیں۔  کیمیائی ہتھیاروں پر پاک بھارت مذاکرات چارسال کے بعدہورہے ہیں ۔ مذاکرات کا چوتھا اور پانچواں دور ممبئی […]

.....................................................

امریکا کا پاکستان سے محدود تعلقات پر غور

امریکا کا پاکستان سے محدود تعلقات پر غور

امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ امریکا پاکستان سے محدود تعلقات پر غور کر رہا ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ امریکا اور پاکستان کو احساس ہوگیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مل کر کا م کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق پاکستان نے واضح […]

.....................................................

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ عامر خان پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔ عامر خان نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آکر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے اور اس بار لاہور بھی جاں گا۔ امریکی باکسر پیٹرسن سے میچ کے […]

.....................................................

بابائے قوم کا 136واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

بابائے قوم کا 136واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

پاکستان بھر میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا آج136واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ ملک بھر میں اس حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ بانی پاکستان کی برسی پر کراچی میں ان کے مزارپرگارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق و چوبند دستے […]

.....................................................

میرا قائد ……. اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ

میرا قائد ……. اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ

جس روز قائد اعظم نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کیا ،میں اُس روز کراچی میں تھا،افتتاحی تقریب کے بعد اُن کی واپسی سے کچھ پہلے میں وائی ،ایم ،اے بلڈنگ کے پیچھے جاکر ایوان صدر کے بڑے گیٹ کے سامنے کھڑا ہوگیا،اُس جگہ بھیڑ نہیں تھی،بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ میرے قریب ایک […]

.....................................................

چین سے اسٹریٹیجک شراکت داری خارجہ پالیسی کا ستون ہے،صدر

چین سے اسٹریٹیجک شراکت داری خارجہ پالیسی کا ستون ہے،صدر

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ اسٹریٹیجک شراکت داری پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ستون ہے۔ چینی صدر کے نمائندے اور اسٹیٹ قونصلر دیا بنگ گو سے ایوان صدر میں ملاقات کے موقع پر صدر نے کہا کہ حکومت اور پاکستانی عوام ملکی خودمختاری، آزادی اور جغرافیائی سرحدوں کی […]

.....................................................

لیجنڈ اداکار معین اخترکا آج اکسٹھواں یوم پیدائش

لیجنڈ اداکار معین اخترکا آج اکسٹھواں یوم پیدائش

پاکستان کے لیجنڈ مزاحیہ اداکار معین اختر کا آج اکسٹھ واں یوم پیدائش ہے۔ رواں سال اپنے مداحوں کو اداس چھوڑکرجانے والے لیجنڈ معین اختر چوبیس دسمبر انیس سو پچاس کو پیدا ہوئے۔ پاکستان کے پہلے یوم دفاع چھ ستمبر انیس سو چھیاسٹھ کو معین اختر نے کراچی کے اسٹیج پر اداکاری سے فنی زندگی […]

.....................................................

پاک۔ چین ہاکی سیریز: پاکستان نے تیسرامیچ1-3سے جیت لیا

پاک۔ چین ہاکی سیریز: پاکستان نے تیسرامیچ1-3سے جیت لیا

پاکستان نے فیصل آباد میں چین کو تیسرے میچ میں بھی شکست دیکر چار ہاکی ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں تین صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی ہے۔ فیصل آباد : صنعت و تجارت اور ٹیکنالوجی کے بعد کھیل کے میدان میں بھی دوستی کے رشتے کو مضبوط کرنے کے لیے چین کی […]

.....................................................

قائد اعظم محمد علی جناح کی شخصیت

قائد اعظم محمد علی جناح کی شخصیت

قائد اعظم محمد علی جناح  اور سر سید احمد خان کی شخصیات میں کئی باتیں مشترک دیکھی جا سکتی تھیں۔مثلاََابتداء میں سر سید احمد خان ہندو مسلم اتحاد کے زبردست حامی تھے مگر بعد کے حالات نے جداگانہ قومیت کے تصور کی انتہا کو پہنچا دیا.بالکل یہی کیفیت جناح بھی تھی….اسی طرح جداگانہ قومیت کے […]

.....................................................

پاکستان میں جمہوری نظام کے حامی ہیں، امریکا

پاکستان میں جمہوری نظام کے حامی ہیں، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوری نظام کے حامی ہیں اور آئین کا احترام کرتے ہیں۔ سیاسی تنازعات خود پاکستانی عوام کو کرنے ہیں۔ مہمند ایجنسی تحقیقاتی رپورٹ پر اسلام آباد کو اعتماد میں لینے کی کوشش کررہے ہیں۔  امرکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ امریکی حکام پاکستانی وزیر خارجہ […]

.....................................................

ہون آرام ائے ۔۔۔؟

ہون آرام ائے ۔۔۔؟

کئی سال پہلے کی با ت ہے کہ ا یک گا ئوں میں ساٹھ سالہ بو ڑھا کسان رہتا تھاوہ چالیس ایکڑ زمین کا مالک تھالیکن بدقسمتی سے اُس کے آگئے پیچھے کوئی نہیں تھا جو بوڑھے کسان کے مرنے کے بعد اُسکی زمین اور جائیداد کا وارث بنتا اور عمر کے اس حصے میں […]

.....................................................

قائداعظم ٹرافی: پی آئی اے نے ساتویں مرتبہ جیت لی

قائداعظم ٹرافی: پی آئی اے نے ساتویں مرتبہ جیت لی

پاکستان کے سب سے بڑے ڈومیسٹک سیزن قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پی آئی اے نے زیڈ ٹی بی ایل کو نو وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے فائنل میچ کے چوتھے روز زیڈ ٹی بی ایل کی ٹیم ستر رنز پر ڈھیر ہوگئی اور […]

.....................................................

ہاکی: پاکستان چار ملکی ٹورنا منٹ کی میزبانی کرے گا۔ آصف باجوہ

ہاکی: پاکستان چار ملکی ٹورنا منٹ کی میزبانی کرے گا۔ آصف باجوہ

پاکستان دوہزار بارہ میں چار ملکی ہاکی سمیت تین بین الاقوامی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان کے کھیلوں کے سونے میدان چین کی ہاکی ٹیم کے دورے کے ساتھ آباد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ پی ایچ ایف کے سیکریٹری آصف باجوہ کے مطابق پاکستان دوہزار بارہ میں تین ٹورنا منٹس کی میزبانی کرے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نے سینیٹ انتخابات کیلئے درخواستیں مانگ لیں

پیپلز پارٹی نے سینیٹ انتخابات کیلئے درخواستیں مانگ لیں

پاکستان پیپلز پارٹی نے آئندہ سال مارچ میں ہونیوالے سینٹ کے انتخاب کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر بدر کا کہنا تھا کہ امیدواروں سے دس جنوری تک تحریری درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ ہر امیدوار کو اپنی تحریری درخواست کے ہمراہ تیس ہزارروپے کابینک ڈرافٹ اعلان کردہ تاریخ […]

.....................................................

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے پانچ ارب ڈالر امداد منظور کر لی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے پانچ ارب ڈالر امداد منظور کر لی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے ساڑھے پانچ ارب ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی ہے۔ واشنگٹن میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کے مطابق پاکستان کو ساڑھے پانچ ارب ڈالر کی امداد تین برس میں ادا کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے امداد جاری رکھیں گے۔ […]

.....................................................

انگلینڈ کیخلاف سیریز میں سخت محنت کرنا ہو گی۔ محسن خان

انگلینڈ کیخلاف سیریز میں سخت محنت کرنا ہو گی۔ محسن خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کوچ محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ سری لنکا اور بنگلہ دیش کیخلاف ٹیم کی پرفارمنس متاثر کن رہی ہے، اصل امتحان انگلینڈ کیخلاف سیریز میں ہوگا۔ دورہ بنگلہ دیش سے واپسی کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن حسن خان نے کہا کہ رواں […]

.....................................................

دوسرا ہاکی میچ: پاکستان نے چین کو3-5 سے ہرا دیا

دوسرا ہاکی میچ: پاکستان نے چین کو3-5 سے ہرا دیا

پاکستان نے دوسرے ہاکی میچ میں چین کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے ہراکر سیریز میں دوصفر کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے عبدالحسیم خان اور وقاص شریف نے دو، دو گول کئے۔ ہاکی کلب آف پاکستان اسٹیڈیم میں چین نے دوسرے میچ کے ابتدائی چند منٹ میں دو گول کرکے پاکستان […]

.....................................................