ملت کا پاسباں و اسلام کا نشاں محمد علی جناح

ملت کا پاسباں و اسلام کا نشاں محمد علی جناح

شیکسپئر کہتا ہے کہ کچھ لوگ پیداہی عظیم ہوتے ہیں اور کچھ اپنی جدوجہداور کارناموں کی بدولت عظمت حاصل کر لیتے ہیں گو کہ بانئی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح میںعظمت و قابلیت اور نیک نامی کی ساری خوبیاں پیدائشی تھیں اور یہ خوش قسمتی ہمیں نصیب ہوئی کہ رب کائنات نے باب الاسلام سندہ […]

.....................................................

عمران خان ایک سچ نہیں تو سو جھوٹ کیوں

عمران خان ایک سچ نہیں تو سو جھوٹ کیوں

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ جِسے سلامتی کی ضرورت ہو اِسے خاموشی اختیارکرنا چاہئے یعنی یہ کہ خاموشی ہزار بلائیں ٹال دیتی ہے بلکہ وقار اور سلامتی کی بھی ضامن ہے حضرت بایزید سطامی کا قول ہے کہ  خوش خلقی اور خاموشی ہلکی ہیں پیٹھ پر اور […]

.....................................................

ہمیں ایک بات بتائیں

ہمیں ایک بات بتائیں

ہم ایک بات بتائیں دنیا کے اہلِ دانش کے نزدیک اُصول کمرے کی آرائش و زیبائش کی بجائے عمل کے لئے ہوتے ہیں اور یہ بھی حقیقت ہے کہ اِس جدید ایکسیویں صدی میں ایسے بھی لوگ کثرت سے موجود ہیں جو اپنے اُصولوں کو پختہ ہونے کا موقع نہیں دیتے ہیں لانگ فیلو کہتاہے […]

.....................................................

پاکستان نے بنگلہ دیش کودوسریٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز جیت لی

پاکستان نے بنگلہ دیش کودوسریٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز جیت لی

ڈھاکا میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز جیت لی۔پاکستان کو فتح کیلئے ایک سو تین رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔بنگلہ دیش کی ٹیم دوسری اننگز میں دوسو چونتیس رنز بناکر آٹ ہوگئی […]

.....................................................

نیٹو حملے کی تحقیقات 23دسمبر کو مکمل ہو جائیں گی۔ پینٹا گون

نیٹو حملے کی تحقیقات 23دسمبر کو مکمل ہو جائیں گی۔ پینٹا گون

پینٹا گون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ چھبیس نومبر کو مہمند ایجنسی میں ہونے والے نیٹو حملے کی تحقیقات تئیس دسمبر تک مکمل کرلی جائیں گی۔ واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے پینٹا گون کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ لیکن انتہائی اہم ہیں۔ نیٹو حملے نے […]

.....................................................

پاکستان میں نجی قرضوں کا حجم چوہتر ارب روپے پہنچ گیا

پاکستان میں نجی قرضوں کا حجم چوہتر ارب روپے پہنچ گیا

گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت اور مالیاتی شعبہ اس سطح پر پہنچ گئی ہے کہ ایک روشن اور مستعد ڈیٹ مارکیٹ کو فروغ دے سکیں۔ پاکستان کی معیشت میں مالیاتی اداروں اور کیپٹل مارکیٹس کے کردار کے عنوان پر خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا […]

.....................................................

پاک چین ہاکی سیریز: پہلا میچ پاکستان نے تین صفر سے جیت لیا

پاک چین ہاکی سیریز: پہلا میچ پاکستان نے تین صفر سے جیت لیا

چین کیخلاف ہاکی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے تین صفر سے باآسانی کامیابی حاصل کرلی۔ ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں پہلا میچ جیتنے میں پاکستان کو کوئی مشکل پیش نہیں آئی۔ محمد عرفان نے پہلا گول کرکے پاکستان کو برتری دلائی۔کپتان محمد عمران نے چند لمحات بعد گیند کو جال میں پہنچا […]

.....................................................

حکومت کا خاتمہ:عرب رہنماوں سے بات نہیں ہوئی،ترجمان

حکومت کا خاتمہ:عرب رہنماوں سے بات نہیں ہوئی،ترجمان

پاک فوج نے آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل کی عرب رہنماوں سے ملاقاتوں کی خبر کی تردید کردی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹنٹ جنرل احمد شجاع پاشا نے موجودہ حکومت کے خاتمے کیلئے عرب رہنماوں سے کوئی بات چیت نہیں کی۔ آئی ایس پی آر نے برطانوی اخبار میں تیرہ دسمبر […]

.....................................................

پاکستان اور چین کا پہلا ہاکی میچ آج ہو رہا ہے

پاکستان اور چین کا پہلا ہاکی میچ آج ہو رہا ہے

پاکستان اور چین کی ہاکی ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچو ں کی سیریز کا پہلا میچ آج ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں کھیلا جائے گا۔ ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں پاک چین ہاکی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رو نمائی ہوئی۔ پاکستان اور چین کے کوچ اور کپتان نے پریس کانفرنس سے […]

.....................................................

۔۔۔ سانحہ ۔۔۔

۔۔۔ سانحہ ۔۔۔

پاکستان میں فوجی شب خونوں کی تاریخ بہت پرانی ہے ۔ صدر محمد ایوب خان سے شروع ہونے والی یہ خونچکاں داستان ہر دور میں دہرائی گئی اور منتخب حکومتوں کی بساط لپیٹ کر سیاسی قائدین کو زندانوں، صعوبتوں اور پھانسی گھاٹوں کے حوالے کیا گیا۔ اگر میں اس دور کی تاریخ لکھنے بیٹھ جائوں […]

.....................................................

چینی کی قیمت دو روپے کم، فی کلو قیمت 50 روپے ہو گئی

چینی کی قیمت دو روپے کم، فی کلو قیمت 50 روپے ہو گئی

کراچی سمیت ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی ہے اور شہر کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں مزید دو روپے فی کلوگرام کمی ہو گئی۔ آل پاکستان ہول سیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین انیس مجید کے مطابق ملک کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ میں چینی […]

.....................................................

حسین حقانی ایبٹ آباد کمیشن کے سامنے پیش

حسین حقانی ایبٹ آباد کمیشن کے سامنے پیش

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی ایبٹ آباد کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا دو مئی کے آپریشن کا پہلے سے کسی کو علم نہیں تھا۔ ایبٹ آباد کمیشن کے طلب کرنے پر حسین حقانی آج پیش ہوئے انہوں نے کہا ایبٹ آباد آپریشن کا پاکستان میں کسی کو علم […]

.....................................................

محسن خان انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بھی عبوری کوچ ہوں گے

محسن خان انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بھی عبوری کوچ ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ انگلینڈ کے خلاف یواے ای میں سیریز کیلئے بھی محسن خان کو چیف کوچ برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے کہاہے کہ کوچنگ اسٹاف کا تقرر وہ خود نہیں کریں گے بلکہ ماہرین کی کمیٹی اس کیلئے کام کررہی ہے جسے انہوں نے قومی ٹیم […]

.....................................................

بین الاقوامی کھیلوں کی بحالی،چین کی ہاکی ٹیم پہنچ گئی

بین الاقوامی کھیلوں کی بحالی،چین کی ہاکی ٹیم پہنچ گئی

چین کی ہاکی ٹیم کی آمد کیساتھ پاکستان میں بین الاقوامی کھیلوں کی بحالی کا آغاز ہوگیا۔ چین کی ہاکی ٹیم پاکستان کے ساتھ چار ٹیسٹ میچوں پر مبنی سیریز کھیلے گی۔ سیریز کے پہلے دو میچز کراچی میں بدھ اور جمعرات کو کھیلے جائیں گے۔ تیسرا میچ ہفتے کو فیصل آباد اور چوتھا وآخری […]

.....................................................

بلیک واٹر کو بھی پاکستان سے نکالیں

بلیک واٹر کو بھی پاکستان سے نکالیں

بلیک واٹر کو کوئی نام دے دیا جائے لیکن یہ جانی پہچانی بلیک واٹر کے نام سے ہی جا تی ہے۔ آج سب یہی جانتے ہیں کہ بلیک واٹر کا خالق ایرک پرنس ہے۔ دنیا بھر کے میڈیا پر چھائی ہو ئی بلیک واٹر بہت چھوٹے پیمانے پر شروع ہوئی اور اسکی اولین صورت گری […]

.....................................................

ایبٹ آباد کمیشن: حسین حقانی نے تحریری جواب جمع کرادیا

ایبٹ آباد کمیشن: حسین حقانی نے تحریری جواب جمع کرادیا

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے ایبٹ آباد کمیشن میں اپنا تحریری جواب جمع کرادیا ہے۔ حقانی کا کہنا ہے امریکہ میں سفارتکاری مشکل کام ہے ۔ حسین حقانی سپریم کورٹ میں میمو اسکینڈل کیس کی سماعت کے باعث کمیشن کو تحریری جواب دے چلے گئے ۔ اپنے جواب میں حسین حقانی کا […]

.....................................................

افغانستان میں امن پاکستان کے بغیر ممکن نہیں۔ حامد کرزئی

افغانستان میں امن پاکستان کے بغیر ممکن نہیں۔ حامد کرزئی

حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کے تعاون کے بغیر ناممکن ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں طالبان کی پناہ گاہیں پاکستان میں ہیں اور یہ بھی حقیقت ہے کہ طالبان پاکستانی سر زمین سے اپنے آپریشن جاری رکھے […]

.....................................................

ڈھاکہ ٹیسٹ: پاکستان کے ایک وکٹ پر87رنز

ڈھاکہ ٹیسٹ: پاکستان کے ایک وکٹ پر87رنز

ڈھاکہ ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان ستاسی رنز پر اپنی اننگز کا کھیل دوبارہ شروع کرے گا۔ توفیق عمر چوالیس اور اظہر علی چھبیس رنز پر کھیل رہے ہیں۔ پاکستان کو سبقت حاصل کرنے کیلئے مزید دو سو اکیاون رنز درکار ہیں اور اس کی نو وکٹیں باقی ہیں۔ شیرے بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے […]

.....................................................

نیٹو سپلائی بند کرنے سے بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے،حنا ربانی

نیٹو سپلائی بند کرنے سے بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے،حنا ربانی

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ کسی کیساتھ تعلقات توڑنا پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے، نیٹو سپلائی بند کرنے سے پاکستان کو بہت سے چیلنجزکا سامنا ہے۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگومیں وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی بند کرنے کے بعد پوری قوم کو یکجہتی دکھانے کی ضرورت ہے جبکہ […]

.....................................................

عوام کو مسائل سے نکالنے کیلئے کوئی پالیسی ؟

عوام کو مسائل سے نکالنے کیلئے کوئی پالیسی ؟

سیاست کے بازی گرو ں نے سیاست کے بل بوتے پر ہر اس محکمہ کی اینٹ سے اینٹ بجادی جس میں قانون کی یامستقبل کے معماروں کی تربیت کے پیش نظر کچھ امید کی کرن باقی تھی  قیام پاکستان سے ہی ملک میں جمہوری قوتوں کو پنپنے کاموقع نہ مل سکاجس کی بڑی وجہ جمہوری […]

.....................................................

کتاب کلچر کے فروغ میں قومی و ملّی ذمہ داری

کتاب کلچر کے فروغ میں قومی و ملّی ذمہ داری

یہ حقیقت ہے کہ کوئی درسگاہ اور تعلیم یافتہ معاشرہ کتاب کی ضرورت سے بے نیاز نہیں رہ سکتا،اسی طرح تعلیم اورکتب خانے بھی ایک دوسرے کیلئے لازم وملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں، تعلیمی اداروں میں نصابی ضرورت محض نصابی کتابوں سے پوری نہیں ہو سکتیں، لہٰذا تحقیقی ضروریات کیلئے اضافی کتابوں کا ہونا بہت […]

.....................................................

اشیا صرف کی قیمتوں میں کمی

اشیا صرف کی قیمتوں میں کمی

وزارت خزانہ کے مطابق گذشتہ چار ہفتوں سے اشیا صرف کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے جس سے پاکستان میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور افراط زر میں کمی متوقع ہے۔ قیمتوں پر بنائی گئی ایک کمیٹی کی سربراہی کرتے ہوئے سیکریٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے کہا کہ چاول چھ فیصد، چینی اور […]

.....................................................

اجازت ملی تو پاکستان کا دورہ کرینگے،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ

اجازت ملی تو پاکستان کا دورہ کرینگے،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ

بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے آئندہ سال اپریل میں پاکستان کا دورہ کرنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اجازت ملنے پر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر مصطفی کمال […]

.....................................................

سانحہ مشرقی پاکستان

سانحہ مشرقی پاکستان

قوم16دسمبر کو وطن عزیز کے دو لخت ہو نے کا سوگ منا رہی ہے بلا شبہ اس دن کا سورج ہمیں شر مندگی اور پچھتاوے کا احساس دلاتے ہوئے نمودار ہوتا ہے اور ہمیں آئندہ کے لئے بھی اپنے مکا ر دشمن ہندوستان کی ایسی ساز شوں سے ہوشیار رہنے اور ان سازشوں کا بر […]

.....................................................