پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہونے پر بھارتی ماہی گیروں کی دو کشتیاں پکڑ کر بارہ ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے ترجمان کے مطابق بھارتی ماہی گیرپاکستانی سمندری حدود سے اعلی معیار کی مچھلیاں پکڑتے ہیں جس کی وجہ سے پاکستانی ماہی گیروں کا کام متاثر ہوتا […]
امریکی کانگریس نے پاکستان کو ملنے والی امداد مشروط کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔ اس بل سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کو تریپن ارب ڈالر سے زائد کی امداد متاثر ہوگی۔ امریکی ایوان نمائندگان سے منظور شدہ بل میں پاکستان کی امداد وزیر خارجہ کی توثیق سے مشروط کی گئی ہے کہ پاکستان کا دہشت […]
پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوار ساڑھے پانچ لاکھ ٹن تک پہنچ گئی ہے جس میں سے سالانہ چوبیس کروڑ ڈالر کی کھجور برآمد کی جارہی ہے ۔ ہارویسٹ ٹریڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان میں بہتر انتظامی خدمات اور دستیاب سہولیات کے باعث برآمدی کھجور کی رقم بیس کروڑ ڈالر سے بڑھ […]
قیام پاکستان کے وقت ہندو رہنمائوں کی اکثریت نے یہ کہا کہ پاکستان اقتصادی اعتبار سے اتنا پسما ندہ ہو گا کہ اس کے حکمران بھارتی حکمرانو ںکو یہ کہنے پر مجبو ر ہو جائیںگے کہ وہ پاکستان کو بھارت میں ضم کر لیں ہندو رہنمائوں نے قیام پاکستان کے وقت بھی دو قومی نظریہ […]
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ نے کہا ہے کہ نیٹو رسد کی بحالی کے لئے پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں اور توقع ہے سپلائی جلد بحال ہوجائے گی۔ واشنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وکٹوریہ نولینڈ نے کہاکہ کابل پولیس اسٹیشن پر حملے کی تفصیلات اکٹھی کی جارہی ہیں۔ کرزئی انتظامیہ […]
کہا جاتا ہے دنیا میں وہی قومیں اور شخصیات بنی ونوع انسان کے لئے سودمند ثابت ہوتی ہیں جو یقین اور اعتماد کو ساتھ لے کر چلتیں ہیں جس کی بنا پر دنیا کی کوئی طاقت اِنہیں مغلوب نہیں کرسکتی اوراگر آپ نے بھی اپنے اندر خود اعتمادی پیداکرلی ہے توپھر آپ کو ترقی اور […]
وفاقی وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اداروں میں تصادم کے خواب دیکھنے والوں کو مایوسی ہو گی، اداروں کے استحکام سے ہی ملک میں جمہوریت مضبوط ہو گی۔ سرکاری خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ کی بالادستی سے ہی جمہوریت کی […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے لئے وارم اپ میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق سات سے نو جنوری تک انگلینڈ اور آئی سی سی الیون کے مابین جبکہ گیارہ سے تیرہ جنوری تک پی سی بی الیون اور انگلینڈ کے درمیان تین روزہ میچ دبئی میں […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی طے کردہ شرائط کی پابندی کرنا ہوگی۔ امریکی سفیر کیمرون منٹر سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ پاکستان کی ریڈ لائنز کا احترام کرے۔ انھوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی خود مختاری اور وقار کا تحفظ اولین ذمہ داری […]
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنا منٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی معرکہ آرائی اٹھارہ مارچ کو ہو گی۔ سنگاپور میں ایشین کرکٹ کونسل اجلاس کے فیصلے کے مطابق ایشیا کپ بارہ سے بائیس مارچ دوہزار بارہ کو ڈھاکا میں منعقد ہوگا جس میں چار ایشین کرکٹ سپر پاورز پاکستان، بھارت، سری لنکا اور بنگلہ […]
آج پاکستان کی معیشت کس سطح پر پہنچ چکی ہے اِس کا اندازہ اِ س بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو رہے ہیں،پاکستانی کرنسی ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی قدر کھو رہی ہے،فیکٹریوں،ملوں اور کارخانوں کے پاس آرڈرز ہیں لیکن پروڈکشن دینے کیلئے بجلی اور گیس نہیں […]
لاہور: ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید عبد الرشید نے کہا ہے کہ طلبہ یونین کے انتخابات کروائے جائیں۔ وزیر اعظم انتخابات کا آغاز وفاقی تعلیمی اداروں سے کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے شیخو پورہ میں طلبہ اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ وقت بتائے گا کہ […]
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسراٹیسٹ کل سے شیربنگلہ اسٹیڈیم میرپور ڈھاکا میں شروع ہوگا۔پاکستان نے پہلا ٹیسٹ اننگز اور ایک سوچوراسی رنز سے جیتا تھا۔ قومی ٹیم ڈھاکا ٹیسٹ جیت کر کلین سوئپ کیلئے پرعزم ہے۔کامیابی آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان کو پانچویں پوزیشن پر پہنچا دے گی۔ پاکستان کی فاتح ٹیم […]
امریکی سینیٹ نے چھ سو باسٹھ ارب ڈالر کا ڈیفنس اتھارائزیشن بل منظور کرلیا ہے۔ بل میں پاکستان کی امداد جزوی طور پر منجمد کرنے کی شق شامل ہے۔ امریکا نے وضاحت کی ہے کہ اس سے پاکستان کی امداد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ واشنگٹن میں ذرائع کے مطابق دفاعی بل اکثریت رائے […]
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی بیماری کے تناظر میں پاکستا نی میڈیا نے جس بانجھ پن کا ثبوت دیا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔صدرِ پاکستان کی خرا بیِ صحت پر ہمارے میڈیا نے بے شرمی اور ڈ ھٹائی سے افواہ سازی کا جو فر یضہ سر انجام دیا ہے وہ فہم […]
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چین کیخلاف چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے اٹھارہ رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ میں منعقدہ چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والی پاکستانی ٹیم کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پینلٹی کارنر ماہر سہیل عباس کو انجری کے باعث ڈراپ […]
پی ایس او نے ریلوے کو ایندھن فراہم کر دیا ہے۔جس کیبعد ریلوے کا پہیہ بلا رکاوٹ چلنیکی امید ہو گئی ہے۔ ترجمان پی ایس او کیمطابق ریلوے کو دس کروڑ روپے مالیت کا ایندھن فراہم کردیا ہے ۔ یہ فراہمی پاکستان ریلوے کے حکام کی اس یقین دہانی کے بعد کی گئی کہ وہ […]
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ مگر اہم ہیں، اسلام آباد کو سیاسی اور معاشی قیادت کی کمزوریوں نے جکڑ رکھا ہے۔ واشنگٹن میں مقامی ریڈیو کو دئیے گئے انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا پاکستان میں جاگیر دار اور امیر لوگ ٹیکس نہیں دیتے ملک […]
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری صحت کے مسائل کے باعث دبئی گئے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ صدر بیماری کے باعث دبئی گئے تھے ان کی جان کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں۔ وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ صدر آصف زرداری کی جانب […]
ہر سال سولہ دسمبر آتا ہے اور پھر چلا جاتا ہے۔ یہ دن دنیا کے دیگر ممالک کیلئے بھی کوئی نہ کوئی تاریخی حیثیت رکھتا ہوگا لیکن پاکستان کیلئے یہ ایک المناک دن ثابت ہوا ہے۔ اس دن پاکستانی قوم انتہائی دردناک اور روح فرسا سانحے سے دوچار ہو گئی تھی جب قائد کا پاکستان […]
صدر پاکستان آصف علی زرداری کو صحتیابی کے بعد انتہائی سخت سیکیورٹی میں اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے منتقلی کے دوران ان کے ساتھ صرف گھر کے افراد موجود تھے۔ ایوان صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے تصدیق کی ہے کہ صدر زرداری کے تمام ٹیسٹ نارمل ہیں اور ان کو […]
پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے آج سے ڈھاکا میں پریکٹس کاآغاز کررہی ہے۔ قومی ٹیم سیریز میں کلین سوئپ کیلئے پرعزم ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ ہفتے سے میرپور کے بنگلہ بندھو اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ جس میں فتح سے کلین سوئپ مکمل کرکے […]
امریکہ کی جانب سے پاکستان کی ستر کروڑ ڈالر امداد روکے جانے کی خبر کراچی اسٹاک مارکیٹ کو لے ڈوبی، کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس گیارہ ہزار تین سو پوائنٹس کی سطح سے بھی گر گیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز تو مثبت ہوا تاہم کاروبار کے آغاز کی تیزی زیادہ دیر برقرار […]
امریکی محکمہ خارجہ نے وضاحت کی ہے کہ پاکستان کی ستر کروڑ ڈالر سویلین امداد میں کٹوتی کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات پیچیدگی کا شکار ہیں۔ ان کو بہتر بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ دونوں ملکوں کے تعلقات […]