پاکستان کو سبق دینے کیلئے نیٹو اور امریکی فوجیں افغانوں کے ساتھ مل کر پاکستان کے اقتدار اعلیٰ کو مسلسل چیلنج کرتے رہے ہیں۔ پاکستان کے ایک بد معاش غنڈا صفت فوجی جنرل پرویز مشرف نے چور راستے سے اقتدار پر قبضہ جمانے کے بعد پاکستان کو ایسی دلدل میں پھنسا کرملک سے بھاگا ہے […]
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب حسین ہارون نے مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کو احتجاجی مراسلہ پیش کردیا ہے۔ احتجاجی مراسلہ میں پاکستان کی سالمیت پر حملے اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ مراسلے میں اقوام متحدہ سے […]
امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارٹن ڈمپسی نے کہا ہے کہ نیٹو کے حملے کے نتیجے میں پاکستان کیچوبیس سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔ واقعہ سنگین نوعیت کا ہے ۔اس پر پاکستان کی برہمی جائز ہے۔ امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈمپسی نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ ،،حملے […]
پاکستان کی طرف سے پہلی سنچری بنانے والے خاتون کا اعزاز حاصل کرنے والی کرکٹر ندا ڈار کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفاہی کرنا بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ یہ بات انہوں نے گوجرانوالہ اپنے گھر پہنچنے پر گفتگو میں کہی۔ ندا ڈار کا کہنا تھا کہ انہیں بے حد خوشی […]
دوسری محترمہ بے نظیر بھٹوشہید باکسنگ چیمپیئن شپ کا آغاز 20 دسمبر سے اسلام آباد میں ہورہا ہے. اسلام آباد میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر دودا خان بھٹو نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ایونٹ میں تیئیس ممالک کے باکسرز حصہ لے رہے ہیں اور نامور امریکی باکسر مائیک ٹائی سن چیمپیئن شپ کا […]
دو دسمبر 2011ء کو یو۔اے ۔ای اپنا 40 واں نیشنل ڈے ہر سال کی طرح اس سال بھی پورے جوش و خروش سے منانے کی تیار یوں میں مصروف ہے۔پورے متحدہ عرب امارات کو ایک مہینے پہلے ہی سے ر نگا رنگ لائیٹنگ اور یو۔اے۔ای کے قومی جھنڈوں سے سجا د یاگیا ہے اس […]
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے پاکستان کے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اتوار کو صوبہ سندھ کے شہر گوٹھکی میں ایک جلسئہ عام میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ گوٹھکی شہر میں شاہ محمود قریشی کی مذہبی تنظیم جماعتِ […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش ہوم گرائونڈ پر آسان ٹیم نہیں ہے۔ حالیہ فتوحات ٹیم ورک کا نتیجہ ہے جسے بنگلہ دیش میں بھی برقرار رکھیں گے۔ ڈھاکا میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ٹیم کا ہرممبر اپنی ذمہ داریوں اور […]
امریکی فوج کے سابق جنرل بیری مکے فری نے کہا ہے کہ نیٹو حملے پر پاکستان سے معافی مانگی جائے، سپلائی بند رہی توافغانستان آپریشن براہ راست متاثر ہوگا سابق امریکی جنرل بیری مکے فری نے کہاکہ نیٹو فضائی حدود کی خلاف ورزی کی غلطی تسلیم کرے ۔۔۔ اور اس واقعہ پر پاکستان سے معافی […]
امریکی کانگریس کے ارکان نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی بند کرنے پر پاکستان کے ساتھ سخت موقف اختیار کیا جائے خطے سے افواج واپس بلاکر سیکورٹی افغانستان کے حوالے کی جائے۔ ڈیموکریٹ رکن کانگریس ڈک ڈربن اور ری پبلکن رکن جان کائل نے کہاکہ پاکستان کو القاعدہ اور طالبان کے خلاف کارروائی کیلئے اربوں […]
نیٹو کی جانب سے پاکستان فوجیوں پر حملے کے بعد نیٹو کو رسد کی فراہمی معطل کیے تین روز ہو گئے ہیں طورخم بارڈر پشاور، چمن اور جعفر آباد میں ٹینکرز کی طویل قطریں لگ گئی ہیں۔ سند ھ بلوچستان سرحد پر جعفرآباد کے قریب نئی چیک پوسٹس قائم کی گئی ہیں جن میں تعینات اہلکار […]
عالمی مارکیٹ میں کپاس کی قیمتوں میں کمی کے سبب پاکستان میں بھی گزشتہ ہفتے کپاس کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار رہا. کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعدپنجاب میں کپاس کی فی من قیمت پانچ ہزار تین سو اور سندھ میں پانچ ہزار ایک سو روپے کی سطح پر […]
پاکستان کی سرحد پر امریکی اور نیٹو فورسز کے بلا اشتعال حملے اور حملے میں پاک فوج کے افسران و اہلکاروں کے شہید و زخمی کئے جانے کے خلاف ایم کیو ایم قائد تحریک الطاف حسین کی اپیل پر متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام آج ملک بھر میں یوم یکجہتی و استحکام پاکستان ڈے […]
پاکستان نے دفاعی رابطہ کمیٹی کی جانب سے شمسی ائیر بیس خالی کرانے اور نیٹو سپلائی لائن بند کرنے سے متعلق فیصلوں سے امریکا کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا۔ وزیر خارجہ حنا ربانی نے اپنی امریکی ہم منصب ہیلری کلنٹن سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے گزشتہ روز مہمند کے علاقے میں […]
ترک وزیر خارجہ احمد ڈیووگلو نے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کو ٹیلی فون کیا اور پاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نیٹو فورسز کے حملے کی شدید مذمت کی۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے اس ہمدردی پر ترک وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان حملوں کی شدید مذمت کی اور کہا […]
وائٹ ہاوس نے مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے چوبیس اہلکاروں کے واقعے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ اور مشترکہ تحقیقات کی پیشکش کی ہے جبکہ امریکی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے نیٹو سپلائی بند کرنے کی باضابطہ اطلاع فراہم نہیں کی۔ امریکا کی قومی سلامتی […]
پاکستان میں خواتین کو شادی پر مجبور کرنے اور جائیداد سے انھیں محروم رکھنے کے لئے قرآن مجید سے شادی جیسی دیگر روایات کے خلاف قومی اسمبلی نے ایک نئے قانون کی اتفاق رائے سے منظوری دی ہے،ایوان زریں نے منگل کو ہونے والے اجلاس میں خواتین کے تحفظ کے حوالے سے اس قانون میں […]
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستانی چوکی پر نیٹو حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا وقت آگیا ہے کہ امریکا سے نجات حاصل کی جائے۔ شجاع آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جن کیلئے قربانیاں دیں وہی ہم پرحملہ کررہے ہیں ،دہشت گردی کیخلاف جنگ میں […]
پاکستانی چیک پوسٹ پر نیٹو ہیلی کاپٹر کی فائرنگ کے واقعے پر افغانستان میں تعینات نیٹو کمانڈر جان ایلن کا کہنا ہے کہ واقعے پر گہری نظر ہے، حقائق کا پتہ چلایا جائے گا۔ اپنے بیان میں افغانستان میں تعینات نیٹو کمانڈر جان ایلن نے نیٹو حملے میں شہید ہونے والے پاکستان کے فوجی جوانوں […]
بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے محمداشرفل کوڈراپ کردیا جبکہ فرہاد رضا کی تین سال بعد واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان کے دورہ بنگلہ دیش کا آغاز انتیس نومبرکوٹی ٹوئنٹی میچ سے ہوگا۔ جس کے بعد تین ایک روزہ میچز اور دو ٹیسٹ کھیلے جائیں گے۔ مشفیق الرحمن کو […]
نیٹو افواج کی جانب سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملے کے واقعات کا پاکستان کی سول اور عسکری قیادت نے سخت نوٹس لیتے ہوئے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے متعلقہ حکام سے واقعہ کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ دوسری جانب وزیراعظم گیلانی نے صدر زرداری، وزیر خارجہ حنا ربانی […]
اسرائیل نے کہا ہے کہ ممبئی حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے چاہے وہ بھارت میں ہوں، پاکستان میں یا دنیا میں کہیں بھی۔ ایشیا کے جنوب میں پاکستان اور مغرب میں ایران دہشت گردی پھیلارہے ہیں، امریکا اور روس سمیت عالمی برادری دنیا کو دہشتگردی سے بچائیں۔ ممبئی حملوں کو تین […]
پشاور : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ ان کے پیچھے کوئی خفیہ ہاتھ نہیں،کراچی سے نفرت کی سیاست ختم کردیں گے۔ پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک بچانا ہے تو سب کو سیاست میں آنا پڑے گا ، جو لوگ سیاست میں […]
ابوظہبی : پاکستان نے سری لنکا کو ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں پانچ وکٹوں سے مات دیدی۔ شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم آخری اوور میں 141 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ چندی مل چھپن رنز بناکر نمایاں رہے۔ اعزاز چیمہ نے چار جبکہ […]